Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/25/2025
"Watch the latest Pakistani drama now, and make sure to subscribe for all the updates!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt

Watch All Episodes : https://bit.ly/3AeOWVc

#sitaronkibaat #predictions #HumayunMehboob

Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.

ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.

#horoscope #HumayunMehboobPredictions #ARYHoroscopeShow

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ڈیجیٹل
00:30باقی سب کچھ میرے رب کا اختیار
00:34تو بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:37پہلے کالر سے بات کرائیے گا
00:40ہلو
00:40ہلو
00:42السلام علیکم
00:43جی والیکم اسلام فرمائیے خاتون
00:46جی سر میں سرگودہ سے بات کر رہی ہوں
00:48اپنی دیٹ آب
00:49میں نے اپنی میریٹ لائف کے بارے میں بچھنا تھا
00:50آپ اپنی دیٹ آب برت بتائیں گی
00:5328 اگست
00:551997
00:5628 اگست
00:5897
01:01آپ کتنے بجے پیدا ہوئیں
01:049 بجے رات کے 9 بجے
01:06اور آپ پیدا سرگودہ میں ہوئیں
01:08جی سرگودہ میں
01:09ایک سکنٹ دیجئے گا خاتون
01:11سرگودہ
01:25اچھا جی
01:28دیکھیں بی بی آپ کے ذائچہ میں لگاوا ہے منگلک دوش
01:33جس کی وجہ سے ازدواجی زندگی میں مسائل
01:37یعنی آف این آن آپ کے چلتے رہیں گے
01:41اور خاص طور پر میں یہ نہیں کہہ رہا کہ ابھی سے یہ دو ہزار بائیس کے اکتوبر کے بعد سے آپ کے مسائل بہت زیادہ بڑھ گئیں
01:50کہ آپ مجھ سے متفق ہیں
01:52ہلو
01:54جی سر ایسا ہی ہے
01:56اچھا دوسرا یہ اب آپ نے نا تھوڑا سا تحمل مزاجی سے کام لینا ہے
02:01وہ صحیح ہے کنڈلی میں یوک تو بنے میں لیکن اللہ کی ذات سب سے بڑی کرم کرنے والی ہے
02:06اور ماشاءاللہ آپ بڑی ذہین تھی آپ کو کیریئر بنانا چاہیے تھا
02:11مگر چلیں جو اللہ کی مرضی انسان کیا کر سکتا ہے
02:15آپ نے خاتون ایک کام یہ کرنا ہے
02:17آپ نے آج کے بعد لال رنگ سرخ رنگ جی سے کہتے ہیں
02:21مرون کلر
02:22اور آپ نے اللہ بھلا کرے آپ کا بلیک کلر
02:26اس کو اوائٹ کریے گا
02:27اور آپ نے پڑھنا
02:29ہر منگل کے دن دینا ہے
02:31نوے گرام لال مسور کی دال
02:33اللہ کے نام پہ پرندوں کو ڈال دیں
02:35ہر ہفتے کے دن
02:37اسی گرام کالی دال
02:39آپ نے اپنے ہاتھ سے پرندوں کو ڈال دینی ہے
02:41اور آپ نے پڑھنا ہے
02:43اول و آخر درود ابراہیمی
02:45تین مرتبہ درمیان میں آپ پڑھیں گے
02:48ایک سا دو مرتبہ
02:49یا ودودو یا لطیفو
02:51یا عزیزو یا قابضو
02:54اس کے بعد تین مرتبہ
02:56سورہ فاتحہ
02:57تین مرتبہ سورہ اخلاص
02:59اور اس کے بعد
03:02ایک مرتبہ سورہ تاہہ
03:04اور ایک مرتبہ آیت القرصی پڑھ کے
03:07اللہ تعالیٰ سے اپنے لئے
03:08دعا مانگ لیجئے گا انشاءاللہ
03:11چیزیں آپ کے حق میں ہونے لگیں گی
03:14اور میرے رب نے چاہا تو آپ کو
03:16نیکسٹ یئر بھی ہے
03:18اور اس سال بھی تھوڑا ریلیف ملنا شروع ہو جائے گا
03:20ایکارڈنگ ٹو ایڈک اسٹرالوجی
03:22بہت شکریہ بی بی کالر سے بات کرائیے گا
03:26ہلو
03:27ہلا السلام علیکم
03:28جی والیکم السلام فرمائیے خاتوم
03:31سر میں جب نے ہاں بیٹے کی متعلق بات ہے
03:33ان کی
03:34ان کی ڈیٹا پر پتائیے
03:36جی سر تئیس ستمبر
03:38تئیس دسمبر
03:39ستمبر ستمبر
03:40اچھا سوری سوری
03:42تئیس ستمبر
03:44دو ہزار بارہ
03:46دو ہزار بارہ
03:48دو ہزار بارہ
03:50دو ہزار بارہ وقت
03:52وقت صبح پانچ وقت دس منٹ
03:55صبح پانچ
03:56کہاں پیدا ہوا
03:57کراچی میں
03:58تو اتیر سے بچے کی آپ شادی کر دیں گی
04:01نہیں سر شادی کے مطلق نہیں
04:03پوچھنا ان کی شہر کے مطلق
04:04اچھا اچھا سوری
04:05میں سمجھا آپ شادی وہ سنائی ایسا دے رہا تھا
04:09اچھا اچھا جی ایک منٹ دیجئے گا مجھے
04:13اصل میں آپ کے جو سابزادے ہیں نا
04:19یہ ان کا ٹائم
04:22ذرا ایسا چلا ہے
04:23کہ دو ہزار سترہ کے بعد سے ان کی ہیلتھ میں
04:26پرابلم پریشانی آ سکتی ہے
04:29مگر ایک بات میں آپ کو یہ بتا دوں
04:32چاہے اس کو کوئی کچھ بھی کہے
04:36یہ چلتا رہے گا
04:38پرابلم فیس کرے گا ہیلتھ کے حوالے سے
04:40مگر اللہ تعالیٰ کرم کرتا رہے گا
04:43اس کی کنڈلی کے یوگ یہ بولتے ہیں
04:45دوسرا یہ ایکسٹر آرڈرنری
04:47اس میں ذہانت اللہ کے حکم سے موجود ہونی چاہیے
04:51آپ سننے یہ میری بات؟
04:53دوسرا یہ بچہ ہلجل بہت ہے
04:56ہلجل سے مراد یہ ہے
04:58ہر وقت کچھ نہ کچھ کرنا چاہتا ہے
05:00مگر اب چونکہ اس کا ایک مسئلہ ایسا ہوا ہوا ہے
05:04ایک منٹ ٹک جائیں
05:05اترا بھاترا اور یہ آگیا
05:09اچھا چلیں ایک کام کریں
05:14اور دیکھیں میرے رب کا کرم
05:16آپ نے کیا کرنا ہے بی بی؟
05:19آپ نے ہر جمعہ والے دن نا
05:22اللہ آپ کا بھلا کرے
05:23یا تو آپ ڈیڑھ سو گرام
05:25یا چھے سو گرام
05:27قلقن مٹھائی ہوتی ہے
05:29آپ کرانچی میں رہتی ہیں
05:30آپ کو معلوم ہے قلقن کیا ہوتی ہے
05:32برسی کی بیٹر شیپ
05:34تو وہ قلقن جو ہے
05:37یہ جو میں نے قوانٹی بتائی
05:39اتنا اور بڑھانا چاہیں تو
05:42آپ کی مرضی ہے
05:44آپ بچوں کو معصوم بھیجوا دیں
05:47یا مدرسہ مسجد میں بھیجوا دیں
05:49جو چھوٹے بچے قرآن پاک پڑھتے ہیں
05:51قوانٹی بڑھا لیجیگا
05:53دوسرا آپ نے یہ کرنا ہے
05:56کہ ہر اتوار والے دن
06:00سو گرام گوڑھ لینا ہے
06:02کم سے کم
06:03اس کو گھر میں لائیں
06:04بچے کا ہاتھ لگوائیں
06:05پیس لیں
06:06اور درختوں میں
06:07یا سائیڈوں میں
06:08جہاں بھی چونٹیاں آتی ہیں
06:10ماں اس کا ہاتھ لگوا کے ڈلوا دیجئے
06:13تیسرا کام
06:14آپ نے یہ کرنا ہے
06:16آپ نے پڑھنا ہے
06:17اول و آخر
06:18درودِ ابراہیمی
06:19تین مرتبہ
06:20درمیان میں آپ پڑھیں گی
06:22ایک سو دو مرتبہ
06:23اللہ شافی
06:24اللہ کافی
06:26یا حفیظو
06:27یا سلامو
06:28اس کے بعد آپ پڑھیں گی
06:30تین مرتبہ
06:32سورہ فاتحہ
06:33سات مرتبہ
06:34سورہ اخلاص
06:35اور ایک مرتبہ
06:37آیت الکرسی پڑھ کے
06:39اس پہ پھوک دیجئے
06:40اللہ سے دعا مانگ لیجئے
06:41انشاءاللہ
06:42آپ کے سب زادے
06:43بہتر ہونے لگیں گے
06:45بہت شکریہ خاتو
06:46جی
06:47کولر سے بات کر
06:49خواتین و ذرات
06:50ایک بریک
06:51بریک کے بعد
06:52آپ کی مزید قوز لیتا ہوں
06:53ایک دفعہ پھر ہمائیوں
06:55آپ کو خوش آمدید کہتا ہے
06:56یا روائے ڈیجیٹل پہ
06:58ہمائیوں محبوب
06:59اور کولر سے بات کرائیے گا
07:02ہلو
07:05ہلو
07:06آپ کی آواز بہت مدھم آ رہی ہے
07:10کم آ رہی ہے
07:11ہلو
07:12ہاں آپ آئیے
07:13فرمائیے
07:14ڈیس مارچ
07:16ڈیس مارچ
07:19ڈیسو ننینوے
07:21انیسو
07:22ننینوے
07:23نینینوے
07:24نینینوے
07:25ہاں
07:26اور آپ کتنے بجے پیدا ہوئیں
07:28صبح سوہ آٹھ بجے
07:31کہاں پیدا ہوئیں آپ
07:33گلگت میں
07:34گلگت میں پیدا ہوئیں
07:36ایک مردے جی
07:37ابھی بھی آپ گلگت سے بول لئے ہیں
07:39ہاں
07:40تو وہاں تو ٹھنڈ ہو رہی ہوگی
07:42یا نہیں
07:43گرمی زیادہ ہی یہاں بھی
07:45اچھا بھی گرمی ہی ہاں
07:47اچھا اور اس کو پہ کرنا تو بہت کچھ چاہتی ہیں
07:51لیکن آپ کو وہ
07:52ذرائع میں اثر نہیں آتے
07:54دوسرا آپ شادی کے حوالے سے بھی سوچ رہی ہیں
07:58وہ بھی اللہ کرم کر دے گا
08:00اب آپ کی زندگی میں
08:02ویسے بی بی
08:04یہ دو ہزار چوبیس تو اچھا جانا چاہیئے تا آپ کا
08:08ہلو آپ سننا ہی میری بات
08:10ہاں لیکن اچھا نہیں گیا نا
08:12کیا اچھا نہیں گیا
08:14کیا اس میں آپ کو لئے کچھ
08:16اللہ کے کرم سے خوشی کے لمحات نہیں آئتے گھر میں
08:19جہاں
08:20اسی کو تو اچھا ہی کہتے
08:23تو آپ کو
08:25اب میں آپ کو بتاؤں
08:27اللہ تعالی بڑا مہربان ہے
08:29میرا رب میرے پنچنباہ کے صدقے کرم کرے گا
08:32دیکھیں بی بی
08:33تھوڑی سی بہتری آپ کی لائف میں
08:35ابھی آگے پھر آ رہی ہے
08:37اور جہاں تک آپ نے جس کام کے لئے
08:39مجھ سے سوال کیا ہے
08:41مجھے لگتا ہے وہ کام آپ کا
08:43رب چاہے تو ابھی اگلے لمحے میں ہو جائے
08:46لیکن امکانات یوں لگتے ہیں مجھے
08:48کہ دو ہزار ستائیس اور اٹھائیس کے درمیان وہ چیز ہو جائے گی
08:54جس کے لئے آپ نے سوال کیا ہے
08:56اللہ آپ پہ کرم کرے گا اور آپ کا کسی اچھی جگہ سلسلہ بنے گا
09:00اب آپ نے کرنا کیا ہے
09:02اس کے بعد آپ بلیک ریٹ کلر نہ پہنیں
09:05ہر ہفتے کے دن آپ نے اسی گرام کالی ڈال اپنے ہاتھ سے پرندوں کو ڈال دیجئے
09:11ہر منگل کے دن نوے گرام لال مسور کی ڈال اپنے ہاتھ سے پرندوں کو ڈال دیجئے
09:17اور آپ نے کیا کرنا ہے پڑھنا ہے آپ نے
09:20بہت آسان وظیفہ دے رہا ہوں
09:22درود ابراہیمی پانچ مرتبہ درمیان میں اکیس مرتبہ سورہ فاتحہ اور اکیس مرتبہ سورہ اخلاص ہر مسلمان کو یہ آتی ہے کیونکہ نماز میں اس کی ضرورت ہے یہ دونوں سورہ
09:36اور چھوٹی چھوٹی آسان یہ پڑھ کے اللہ سے دعا مانگیں انشاءاللہ اللہ نے چاہا تو آپ کے لئے جلدی پھر خوشخبریاں آ جائیں گی
09:45بہت شکریہ خاتون نیکس کولر سے کنیک کیجئے گا
09:49جی والے کم سلام بی بی فرمائیے
09:53میں نے اپنے بیٹے کے بارے میں کوئی
09:55جی ان کی تائم اپ ڈیٹ آب برد بتائیے گا
09:58پچیس مارک دو ہزار پندرہ
10:01آپ نے فرمایا پچیس مارک دو ہزار پندرہ وقت پیدائش
10:08یارہ بجے رات
10:10کہاں پیدا ہوئے
10:11گجراوالا
10:13ایک سکھنڈ دیگا
10:15گجراوالا
10:18آپ کے صاحب زادے
10:26بڑا ویریشن ہے
10:27دو ہزار تئیس کے بعد سے اس کی طبیعت کے اندر نا
10:31ایک دم ڈیفرنٹ یعنی کہلیں کہ موڈ ہو گیا
10:35دوسرا یہ تعلیم کی طرف توجہ بھی نہیں دے رہا اس وقت
10:39سنیں آپ میری بات
10:40جی جی
10:41اور زد بہت آنے لگی ہے اس کو یعنی اس کے اندر زد پیدا ہونے لگی ہے
10:47خامہ خام کی اڑبازی کرنا یا پنگا کرنا لیکن ٹائم اس کا ایسا چل ہے مگر پھر بھی اللہ کرم کر دے گا اس کے حال پہ اس کے لئے کیا کریں آپ ایک کام کریں
11:01آپ چاہتی ہیں نا یہ ایڈوکیشن میں اچھا ہو جائے ماشاء اللہ ایک کام کریئے آج کے بعد میرا یہ ٹوٹکا بتائوا کر کے دیکھیں
11:11ہر چھومے رات کے دن ایک ڈرجن کیلے خریدیں اس کا ہاتھ لگوائیں اللہ کے نام پہ کسی غریب کو دے دیں یا جو ہوں ان کو دے دیجئے
11:21ایک دویم کام یہ کرنا ہے آپ نے کہ اللہ آپ کا بھلا کرے ہر ہفتے کے دن اسی گرام کالی ڈال اس کا ہاتھ لگوا کے پرندوں کو ڈالا
11:31یہ دو ٹوٹکے کریں آپ اور ایک چیز یہ پڑھیں آپ اول و آخر درود ابراہیمی پانچ مرتبہ
11:41درمیان میں ایک سو چار مرتبہ یا علیموں یا خبیروں یا فتحوں یا سلاموں پانچ مرتبہ سورہ فاتحہ پانچ مرتبہ سورہ اخلاص
11:54پچاس مرتبہ رب زدنی علمہ اور ایک مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کے اس کو یہ ابھی تو نو سال کا ہے ہاں پڑھ بھی لے گا
12:06دس سال کا چاہے تو آپ خود پڑھ کے اس پر بھوکیں اللہ تعالیٰ سے دعا کریں انشاءاللہ
12:12آپ کی زندگی میں آپ کے بچے کی زندگی میں ایجوکیشن سے متعلقہ امور پہ جو
12:18پرابلم آ رہے ہیں وہ صحیح ہو جائیں گے انشاءاللہ اور چینج آ رہا ہے آپ کے بیٹے کی
12:23لائف میں انشاءاللہ بہت جلد بہت شکریہ خاتور نیکس کالر کو کنیکٹ کیجئے گا
12:30اسلام علیکم
12:31جی والیکم اسلام فرمائیے بی بی
12:34ہمائیے سر میں نے اپنے ہسپنٹ کے بارے میں پوچھنا ہے
12:36جی ان کی تاریخ پیدائش بتائیے
12:383 مئی 1992
12:423 مئی 1992
12:45کتنے بجے پیدا ہوئے
12:47زہت 8 بجے
12:48کہاں پیدا ہوئے
12:50اپتاباد میں مائی سر کو بیٹ کے لیے بھی اپلائی کر رہے ہیں لیکن ان کا مسلسل ریفیوز ہو رہے ہیں
12:56کیا اپلائی کر رہے ہیں
12:58بیٹ کے لیے اپلائی کر رہے ہیں
13:00اچھا ابراٹ کے لیے
13:01ایک منٹو جائیں
13:05شہر تو آپ کے نیک آدمی ہیں
13:12تھوڑے سے فینٹسی ورلڈ میں رہنے والے ہیں
13:14یعنی تخیلات کی دنیا میں
13:17انہیں یہ جائیں گے بھار
13:20اللہ کا حکم ہوا میرے پنچ تنباک کے سب کے
13:22یہ جو اب تک اپلائی کر رہے تھے نا
13:25اس کا ریزرڈ ان کو پراپر وے میں مل نہیں رہا
13:29لیکن میں ایک بات آپ کو بتا دوں
13:32میرے اللہ کا حکم ہوا
13:34کرم ہوا میرے پنچ تنباک کے سب کے آپ کے ہزبن بھار جائیں گے
13:39ان کو بولیں اب کوشش شروع کر دیں
13:41اب پلینٹی پوزیشن چینج ہوئی ہے
13:43اور اس کے لیے سب سے بہتر ہے
13:45اول و آخر درود ابراہیمی
13:47تین دفعہ پڑھنے کے بعد درمیان میں
13:49اکیس مرتبہ سورہ نصر پڑھ کے
13:52اللہ سے دعا کریں
13:52انشاءاللہ العزیز یہ بھار جائیں گے
13:55خواتین و ذرات
13:57ایک بریک
13:58بریک کے بعد آپ کی مزید قوز لیتا ہوں
14:00ایک دفعہ پھر ہمائی محبوب خوش آمدید کہتا ہے
14:03خواتین و ذرات
14:04ہر پروگرام میں
14:06ہر شو میں میں آپ کو بتاتا ہوں
14:08برائے مہربانی
14:09سوشل میڈیا پہ میرے نام سے
14:11فیس بک
14:12فیس بک
14:15لنکٹین
14:16میسنجر
14:16ٹک ٹاک
14:17سب جالی اور فراڈ ہے
14:19اس پہ ناپروچ کی جئے گا
14:20میرا صرف یہ جینونلی
14:22یوٹیوب چینل ہے
14:23جس پہ
14:24میں کرتا ہوں وہ ہے
14:26ہمائی محبوب اسٹالوجی کی نام سے
14:28اور دوسرا یہ میں
14:29ایر وائی ڈیجیٹل پہ اپنا شو کرتا ہوں
14:31اس کے علاوہ میرا آفیس ہے
14:34ہوتل پرل کانٹیننٹل کراچی
14:36پی سی ہوتل کراچی
14:37مہا کا نمبر جو ہے
14:39میں آپ کو بتا رہا ہوں
14:40زیرو ٹو ون
14:41کوٹ کے ساتھ
14:42تھری فائی سکس ایٹ
14:43ٹبل فائی زیرو ون
14:45دوسرا نمبر ہے
14:46زیرو ٹو ون
14:46تھری فائی سکس ایٹ
14:48فائی زیرو ٹو ون
14:49تو آپ دوپہر کے
14:51ڈھائی بجے سے
14:51شام کے ساڑھے چھے تک
14:53میرے سسٹنٹ سے
14:54پرائیوٹ کمرشل کنسلٹیشن کے لیے
14:56اپائنمنٹ لے سکتے ہیں
14:58اور جب آپ بیرون ملک سے
14:59کال کریں
15:00تو آپ کہیں
15:01کہ ہمائیوں صاحب کو
15:02ویڈیو پہ دکھا دیجئے
15:03تاکہ آپ کو بھی
15:04اتمنان ہو جائے
15:05مجھے بھی اتمنان ہو جائے
15:06اور فراٹ کا اندیشہ نہ رہے
15:07آپ نے
15:08اور اگر
15:09ویدن پاکستان
15:10آپ کال کر رہے ہیں
15:11تو بھی آپ مجھے دیکھیں
15:12ویڈیو پہ
15:13تاکہ
15:13کوئی دھوکے کا
15:15اندیشہ نہ رہے
15:16تو یہ ضروری چیز تھی
15:18جو میں نے کہا آپ کو
15:19بتا دوں
15:19باقی آج
15:21چونکہ
15:21اتوار کا دن ہوتا ہے
15:23تو اتوار کے دن
15:24آفس پند ہوتا ہے
15:25یہ خیال لکھی گا
15:27جی
15:27کالر سے
15:29بات کرائیے گا
15:30ہلو
15:30اسلام علیکم صاحب
15:33جی والیکم
15:34اسلام فرمائیے خاتون
15:35صاحب میں نے اپنے بائم
15:37کو چھنا تھا
15:37نائن جلائی
15:38ہم
15:38چو تھازن ون
15:40شام نو بجے
15:42سرگودہ
15:43شام نو بجے
15:45آپ نے فرمایا
15:46سرگودہ
15:47ایک سکنڈی جگا
15:48اللہ
15:57بڑی انتوزیاسٹک
16:03بڑی انرجیٹک
16:05بہت زیادہ
16:06پڑھنے کی شوقین
16:08بہت آگے بڑھنے کی شوقین
16:10اور بڑی
16:12ذوق جمالیات کی مالک
16:14یعنی جسے کہتے ہیں
16:15اسٹیٹک سنس کی مالک
16:17مگر آپ کا
16:19دو ہزار چوبیس کے
16:20چولائی سے
16:21ذرا سے پنگے چلنا ہے
16:23لائف میں
16:24آپ سننے یہ میری بات
16:25ہلو
16:26تھانگی جسے
16:28آجا
16:29اب آپ کی زندگی میں
16:31میں آپ کو کچھ
16:32ایڈوائز دوں گا
16:32ایڈوائز نمبر
16:33ون یہ کہ
16:34آپ نے زندگی میں
16:35شادی ضرور کیجئے گا
16:36وہ تو کرنا ہے
16:37ہونی ہے
16:38مگر تھوڑا سا
16:39رکھے کیجئے گا
16:40رشتے آپ کے
16:41ابھی بھی آئیں گے
16:42مگر آپ نے
16:43کرنی ذرا
16:44ٹھہر کے ہے
16:45آپ کے حق میں
16:46بہتر رہے گی
16:47اور آپ نے
16:48اپنے کیریئر
16:49اور ایڈیوکیشن
16:51کو فوکس کرنا ہے
16:52کیونکہ
16:53آپ کے ذائچے میں
16:54اس بات کی
16:55غمازی ہو رہی ہے
16:56کہ آپ کی زندگی میں
16:57اگر آپ نے
16:58اپنے کیریئر
16:59اور ایڈیوکیشن
17:00کی طرف
17:00توجہ دی
17:01تو آپ انشاءاللہ
17:02بہت آگے جائیں گی
17:04اب آپ نے
17:05کام کیا کرنا ہے
17:06بی بی
17:06آپ نے
17:07ہر منگل کے دن
17:08چھوٹی چھوٹی
17:10گوشت کی نو ہڈیاں
17:11اپنے جسم سے لگائیں
17:13اور
17:13عوارہ کتوں کو
17:14ڈالوا دیں
17:15چکن کی نو
17:18باقی بکرہ بیل
17:19بھینس
17:19گائیں جو بھی ہو
17:20اور آپ نے
17:21کیا کرنا ہے
17:22آپ کو بڑا سمپل
17:23وظیفہ بتا رہا ہوں
17:24اول و آخر
17:25درود ابراہیمی
17:26تین مرتبہ
17:28درمیان میں
17:28آپ پڑھیں گی
17:29سات مرتبہ
17:31سورہ فاتحہ
17:32سات مرتبہ
17:33سورہ اخلاص
17:34اور اس کے بعد
17:35آپ پڑھیں گی
17:36سات مرتبہ
17:37سورہ نصر
17:38ازاجہ نصر اللہ
17:39یہ پڑھ کے
17:40اللہ تعالیٰ سے
17:41دعا کیجئے
17:42رب آپ پہ
17:43مہروان ہے
17:44آپ پہ
17:44پیسہ بھی آئے گا
17:45ہر کچھ ملے گا
17:46میں کیا بولوں
17:47کوئی مجھے
17:48برائی نظر نہیں آ رہی
17:49باقی
17:50اللہ کرم کرنے والا ہے
17:51بہت شکریہ خاتون
17:52جی نیکس کالر
17:53کو کنیک کیجئے گا
17:55ہلو
17:55ہلو
17:57جی فرمائیے خاتون
17:58جی اسلام علیکم
18:00جی والیکم سلام
18:01جلدی بتائیے خاتون
18:0229 june 2004
18:04دوپیر سوا دو بجی
18:06جنگ باتر
18:0729 june
18:082004
18:102004
18:11دوپیر سوا دو بجی
18:15دوپیر
18:16کہاں پیدا ہوئی آپ
18:17جنگ باتر
18:19کہاں
18:20جنگ باتر
18:21جہانا بات
18:23جنگ باتر
18:25میری سمجھ میں نہیں
18:27آپ کیا لفظ بولین ہیں
18:2929 june 2004
18:31دوپیر سوا دو بجی
18:33مجھے علاقے کے مشہود شہر
18:35جو ہے ساتھ وہ بتائیں
18:37جو ہے فتے جنگ
18:40جنگ باتر
18:41فتے جنگ
18:42جی فتے جنگ
18:44ہاں ذرا کلیر بولے نا
18:46دیکھیں آپ کو معلومی
18:47یہ ٹیلیویجن پر آواز آنے میں
18:48دس سیکنڈ لگتے
18:49تو اس میں آواز
18:50دسٹورٹ ہو جاتی ہے
18:51جنگ
18:52یہ
18:59اور اس کو
19:00باہر جانے کے لیے
19:03ڈیسپریٹ
19:04کہ کسی طرح
19:04میں ملک سے باہر جاؤں
19:05دوسرا آپ کو
19:07انشاءاللہ
19:08اللہ کرم بھی کرے گا
19:09تھوڑا سا
19:10ہیلت میں
19:10انرجی میں
19:11آپ کو
19:12پرابلم ہو رہی ہے
19:13ابھی سے نہیں ہو رہی
19:14دو ہزار بیس
19:16کے بعد سے ہو رہی ہے
19:17زندگی میں
19:19کرنا بہت کچھ
19:20چاہتی ہیں
19:21اللہ نے
19:22کافی چیزوں پر
19:23کرم کیا ہوا ہے
19:24شادی کے حوالے سے
19:25ابھی
19:26آپ سوچ رہی ہیں
19:28مجھے امکان یہ لگتا ہے
19:29کہ
19:30اللہ کا حکم ہوا
19:31میرے پنچن پاک کے صدقے
19:33تو یہ
19:34آپ کا
19:34سلسلہ
19:35بن سکتا ہے
19:36ایک منٹ
19:37ہول کیجئے
19:37کرنا تو لیٹ
19:42چاہیے
19:42لیکن آپ
19:43رکھیں گے نہیں
19:44تب تک
19:44مجھے
19:45میرے حساب سے
19:45جو بنتی ہے
19:46آپ کی کہانی
19:47وہ بنتی ہے
19:48دو ہزار
19:49چھبیس کے
19:51اگس سے لے کے
19:52دو ہزار اٹھائیس
19:53کے جون کے درمیان
19:54باقی
19:55اللہ کرم کرنے والا ہے
19:58ہر منگل کے دن
19:59نو چھوٹی ہڈیوں
20:00لے کے
20:02اپنے جسم سے
20:03لگا کے
20:03آوارہ کتوں کو
20:04ڈال دیجئے گا
20:05دوسرا
20:05آپ نے وضیفہ پڑھنا ہے
20:07اول و آخر
20:07درود ابراہیم
20:08میں تین مرتبہ
20:09درمیان میں
20:10ایک سو دو مرتبہ
20:11یا ودود ہو
20:11یا لطیف ہو
20:12یا عزیز ہو
20:13اس کے بعد
20:15آپ نے
20:15پڑھنا ہے
20:17سات مرتبہ
20:17سورہ فاتحہ
20:18سات مرتبہ
20:19سورہ اخلاص
20:20ایک مرتبہ
20:21آیت الکرسی
20:21اور ایک مرتبہ
20:22سورہ اتحہ
20:23تو یہ آپ پڑھئے گا
20:25انشاءاللہ
20:25اللہ بہتر کرے گا
20:26ریٹ کلر کو
20:27وائٹ کیجئے گا
20:28خواتین و عزرات
20:29وقت اپنے اختتام
20:30کی طرف
20:30گامزن ہو چلائے
20:31انشاءاللہ
20:32اول عزیز
20:33رب نے
20:33کرم کیا
20:34تو اگلے ہفتے
20:35اسی جگہ
20:36اسی چینل پہ
20:37آپ سے دوبارہ
20:38ملاقات ہوگی
20:39تب تک کے لیے
20:40ان دعاوں کے ساتھ
20:41کہ اللہ آپ پر
20:42مجھ پر میرے ملک
20:43وطن پاکستان پر
20:45اور پوری
20:45پاکستانی قوم
20:47اور امت مسلمہ
20:48پر اپنا کرم کرے
20:49مجھے
20:49اگلے ہفتے تک
20:50کے لیے اجازت دیجئے
20:51بہت شکریہ
20:52اللہ حافظ

Recommended