Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/25/2025
Judwaa - Episode 10 - [ Aina Asif Adn
Transcript
00:00عل Bazyo
00:19جب میں ان سے بات کر رہی تھی نا
00:22وہ اتنے لگ رہے تھے
00:24کیسا لگ رہا تھا
00:25کیا اگر وہ شخص ان کے سامنے آ جائے گا
00:27تو وہ پتھار کے بن جائیں گے
00:28اور ہو سکتا تھا یہاں؟
00:30ماما آپ کا علاش نہیں ہو سکتا تھا
00:32بس ایک سیکنڈ میں پھیلنا
00:34ڈاکٹر صاحب مریض کی حالت بہت خراب ہے
00:35پلیز آپ جلدی آجائے
00:36اوکی اس کو آپ پلیز پھیل کر کے
00:38ایس ایپی ریسارچن پر دے دیجئے
00:41آہ ڈاکٹر
00:42مجھے لگ رہی ہے آپ نے غلط انسان
00:46ام سوری وہ
00:49تینکیو
00:59زارہ
01:01زارہ
01:09زارہ مزرشا
01:10زارہ مزرانی
01:15اے اللہ
01:17یہ اللہ
01:19ان دونوں تو بالکل
01:23مجھے سمجھ آیا کہ سب مجھے
01:24زارہ کیوں بول رہے تھے
01:25اور I think یہ آپ کے لئے ہے
01:29ام
01:30زارہ مجھے ڈاکٹر سے کہا ہے کہ
01:32آپ کے فادر کی تبیت ٹھیک نہیں ہے
01:34ان کو سرچری کی ضرورت ہے
01:36اور وہ مان نہیں رہے
01:37لیکن ان کی سیچوئیشن بہت کرٹیکل ہے
01:39تو آپ کو اس پہ سائن کرنا پڑے گا
01:44میں
01:50لیکن میں
01:52میں یہ فارم نہیں پھل کرسکتی
01:53میرے ساتھ کوئی نہیں ہے
01:54میں کیسے کرسکتی
01:55مجھے اپنے فارم نہیں پھل کرسکتی
01:57کوئی نہیں ہے میں کیسے کروں گا
01:59لیکن زارہ آپ ان کی بیٹی ہیں نا
02:02ہاں لیکن
02:07بابا بہت غصہ کریں گے میرے اوپر
02:11زارہ I know it's difficult لیکن
02:14غصہ تو وہ بعد میں کریں گے نا
02:19دیکھو اگر ابھی آپ نے
02:22یہ فارم سائن نہ کیا
02:23اور خدا نہ خاستہ
02:24آگے جا کے کچھ ہو گیا
02:25تو پھر آپ اپنے اوپر غصہ کرتی رہیں گے
02:29بابا ہوں گے تو غصہ کریں گے نا
02:34دیکھو زارہ
02:38آپ کو بابا چاہیے اپنے
02:39یا پھر ان کی یادیں
02:43بابا
02:45تو پھر
02:46آپ فارم سائن کرو
02:47جا کے ریسپشن پر
02:48اور ڈاکٹرز کو بتا دو
02:50صحیح کہتی ہیں آپ
03:12زارہ
03:13زارہ
03:20تمہیں لگتا ہے
03:21کہ ہم نے
03:22کوئی ڈی ٹی ٹیلز
03:23تم سے چھپائی ہے
03:24تو تم بتاؤ
03:25کس کی چھپائی ہے
03:30ہم لو کراچی میں کیوں ہیں
03:33چلو یہاں سے
03:34انہج کے لئے
03:35اور ہو سکتا تھا
03:36یہاں
03:41یہ کیا ہو رہا ہے یہاں
03:50کراچی اور سارہ
03:56ضرور کوئی نہ کوئی
03:57کنیکشن تو ہے
04:04پھر وہ کنیکشن
04:05میں پتہ لگا کے رہوں گی
04:20سارہ
04:25ادھر آؤ
04:27بیٹھا
04:30جی
04:43ایک سیکنڈ
04:46سارہ
04:48ایک سیکنڈ
04:51ہلو آدل
04:54جی بابا کی سرجری ہو رہی ہے
04:57آدل وہ
05:00نہیں آپ
05:02آپ سنیں
05:04آدل میں نے نہیں بولا
05:06نہیں میں نے نہیں بولا
05:07ڈاکٹرز نے بولا تھا
05:11جی ابھی ہو رہی ہے
05:14ہاں آپ امی کو
05:15ساتھ لے کے آئے ہیں
05:16وہ پریشان ہو رہی ہوں گی نا
05:20ٹھیک ہے
05:21اللہ حافظ
05:30تمہاری ماما کہاں ہے
05:34وہ گھر پر ہے
05:36تمہاری کوئی بہن ہے
05:39نہیں
05:40میری کوئی بہن نہیں ہے
05:42میرا بھائی تھا
05:44پہلے
05:46ہم دونوں
05:48ایک ہی شکل کے کیسے
05:53بہت سنا تھا کہ دنیا میں
05:54آپ کی شکل جیسے
05:56ساتھ اور شکل ہوتی ہے
05:58لیکن
06:00پتہ نہیں تھا کہ یہ
06:02حقیقت بھی ہو سکتی ہے
06:04لیکن ضروری نہیں ہے
06:05کہ ہماری کوئی رشتہ داری بھی ہو
06:08ویسے تمہاری بتا ہے
06:09تم بلکل میری ماما جیسی ہو
06:11میری ماما ابھی بہت ڈرپوک ہے
06:14آپ کی ماما کی طرح
06:16میری ماما تو پھر بھی جواب دے دیتی ہے
06:19لیکن میرے بابا جو ہے نا
06:20وہ تو
06:22بلکل شیر جیسے ہیں
06:24بہت بہتر ہے
06:29میں نے اپنے بابا کو
06:30کبھی دیکھا نہیں
06:33لیکن
06:34میرے نانا میا نینا
06:36مجھے بلکل
06:38شیر کی طرح پال ہے
06:40انہوں نے مجھے
06:41بہت بہتر بنایا
06:44تو آپ کے والد
06:47وہ میرے دل میں ہے
06:50مجھ ایسا لگتا ہے کہ جب
06:54لوگ چلے جاتے ہیں نا
06:55تو وہ آپ کے
06:56دل میں رہ جاتے ہیں
06:59ہمیشہ کے لیے
07:02کبھی کبھی تو مجھ ایسا لگتا ہے
07:03کہ میری بہت ساری عادتیں
07:04بھی شاید ان سے ملتی ہوں گی
07:08ویسے آپ کا بہت تھانک کیوں
07:11کس چیز کے لیے
07:12کس چیز کے لیے
07:15آپ نے مجھے بہت ہمت دی نا
07:17اگر آپ ہمت نہیں دیتی نا
07:18تو میں اتنا بڑا ڈیسیشن
07:19خود نہیں لے سکتی تھی
07:22شکریہ
07:24تمہارے گھر والی کدھر ہے
07:29نہیں
07:30وہ
07:31اصل میں نا
07:32بابا کو زیادہ رشت پسند نہیں ہے
07:34اس لئے کوئی نہیں آیا
07:36اور پھر
07:37دادی کی دیکھ بال بھی کرنی ہوتی ہے
07:40اور ساتھ ساتھ میری گھر میں
07:41اپو بھی ہیں
07:42ان کے بچے بھی ہیں
07:45جب انہیں پتہ چلے گا
07:46کہ اتنا بڑا ہنگامہ ہوا ہے
07:47تو
07:48پتہ نہیں کیا ہوگا
07:55سارا دیکھو
07:58ہنگامہ جتنے بھی ہوں
08:00اٹلیسٹ تمہارے پاس
08:01تمہارے بابا تو ہوں گے
08:04صحیح کہہ رہی ہیں
08:07بس
08:08شکریہ
08:10میں نے کیا کیا ہے
08:13پتہ نہیں
08:15دلوں داستہ تم سے ملا تو
08:17خوش ہو گیا
08:21تمہارا اگر کبھی ہیدر آباد چکر لگی نا
08:24تو پلیس مجھے کال کرنا
08:25اور یہی سمجھنا
08:26کہ تمہارا ہیدر آباد میں بھی ایک گھر ہے
08:30آپ ہیدر آباد میں رہتی ہیں
08:33جی
08:35کیوں
08:36کچھ نہیں
08:38بس ایسی
08:42جب آپ کراچی آئے نا
08:43تو
08:45مجھے ضرور بتائیں
08:46کہ ہم
08:47ہم دونوں کن باہر چلیں گے
08:50بس میں اپنا نمبر
08:51کسی کو دیتی نہیں ہوں
08:52لیکن تو میں دے دیتی ہوں
08:53دیکھو
08:55یہ نا
08:57اپنے بابا کی تبیت کے بارے میں بتانا مجھے
09:00ضرور
09:02اور اپنی ماما کو بھی سلام دینا میرا
09:05آپ بھی اپنی امی کو میرا سلام دیجئے گا
09:10میں نہیں دے سکتی
09:12کیوں
09:15بعد میں بتاؤں گی
09:18کیوں
09:20کیوں
09:22کیوں
09:24کیوں
09:26ایسے
09:28سارا
09:30ادھر آؤ
09:34ہماری ملاقات ہوئی ہے
09:36اس کے بارے میں کسی کو بتانا نہیں
09:39کیا پتا کہ
09:40فلموں میں جیسا ہوتا ہے
09:41ویسے ہمارا بھی کوئی رشتہ نکل ہے
09:43اور ہمارے دشمنوں میں
09:45ختم کرنے کی چال چل رہی ہو
09:48ہاں
09:51سارا مزاق کر رہی تھی میں
09:54تم تو واقعی بہت ڈر پو کو
09:56اوہ
09:59ساری
10:00تھوڑی گمراہ دونا شروع ہوگئی
10:05چلو
10:07چلتی ہوں میں
10:14کوئی بات نہیں
10:15فون کر کے بول دوں گی
10:16بائی
10:24آپ کے ہیں
10:25مظہر نام کا کوئی پیشنٹ ہے
10:27ویٹ کریں میں سر چیک کر کے
10:28آپ کو بتاتی ہوں
10:30جی
10:32سر ہے وہ
10:36وہ
10:39روم نمبر بتا سکتی ہیں
10:42روم نمبر ون
10:43فرسٹ ڈور پہ چلے جائیں
10:44ادھر ہیں
10:45اس طرف
10:46جی سر
10:50تو کیا ہوا
10:51پتہ نہیں
10:53پتہ نہیں کا کیا مطلب
10:57اب مامو کو کیا ہو گئی
10:59دوکچرز نے کہا کہ
11:01سرچری ضروری ہے
11:02اور بابا مان نہیں رہے تھے
11:06لیکن پھر دوکچرز نے یہ بھی کہا
11:07کہ کوئی اور حل نہیں ہے
11:10تو مجھے میرے بابا چاہیے تھے
11:13اُن کی یادیں نہیں
11:15اچھا میں
11:16مامو سے مل کر آتا ہوں
11:17نہیں ابھی
11:18آپ نہیں جا سکتے
11:19وہ آئی سی ہوں میں
11:21اور میں
11:23ایک سیکنڈ
11:27آپ امی کو ساتھ نہیں دیکھ کر آئے
11:30تمہیں کسی کو بتانا
11:31ضروری نہیں سمجھا نا
11:35اور
11:36تمہیں دیسیجن بھی لے لی
11:38تو
11:39میں نے بھی گھر میں کسی کو بتایا نہیں ہے
11:42تمہیں پتا ہے کہ
11:43مامو کتنے غصے میں ہوں گے
11:45تمہیں پتا ہے کہ
11:46مامو کتنے غصے میں ہوں گے
11:48ہاں تو ان کا غصہ دیکھنا ہے
11:49مجھے عادل
11:51اس لئے تو میں نے یہ فیصلہ لیا
11:55بابا ہوں گے
11:56تو پھر وہ غصہ کریں گے
11:57اور ماما میرے اوپر
11:58غصہ نہیں کریں گے
11:59مجھے پتا ہے
12:00اگر وہ میری سیچویشن میں ہوتی
12:02تو وہ بھی یہی کرتی
12:09چاہوا
12:11اتنی سی دیر میں
12:14تمہارے اندر
12:15اتنی حمد کیسے آگئی
12:19حمد کرنی پڑتی ہے
12:22جب
12:23کسی اپنے کی جان خطرے میں ہو
12:25تو حمد کرنی پڑتی ہے
12:26اور فیصلے بھی لینے پڑتے ہیں
12:29میں نے وہی کیا
12:31میرے بابا میرے لئے
12:32سب سے ضروری ہیں
12:33اور پھر کوئی اور
12:39تم نے کچھ کھائے
12:42میں کچھ لے کر آتا ہوں
12:44نہیں
12:48میں کھا نہیں پاؤں گا
12:49جب تک
12:50بابا
12:51وہ ہوش نہیں آتا
12:54بہت چلاک ہو تم
12:58جب تک
12:59مامو ہوش میں نہ آئے
13:01تم بھی ہوش ہو جاؤ
13:05تاکہ وہ
13:06ڈانٹیں نہیں تمہیں
13:09میرے ساتھ
13:11آپ امی کو کیوں نہیں
13:12ساتھ لے کر آئے
13:14بتایا تو تھا نا
13:15میں کسی کو گھر میں نہیں بتایا
13:18ایسے بھی وہ تھاکی میں تھی
13:19تو
13:20اسے نہیں لگایا
13:23اس ہاسپٹل میں سکون کہاں ملتا ہے
13:28چلو ہم کینٹین چلتے ہیں
13:30مجھے بھی بھوکا گئے
13:32کس طرف ہے
13:33میں دیکھتا ہوں کہ اس طرف
13:34آ جاؤ چلو
13:45موسیقا
13:59جی سر
14:00وہ
14:01مزر صاحب ہیں اس کمرے میں
14:03سر ان کو تو کب کہاں لے گئے
14:05کہاں
14:06سوری سر یہ نہیں پتا
14:10سر میں جا سکتا ہوں
14:12جی
14:14موسیقا
14:39موسیقا
15:01مینو میاں
15:03کافی
15:04شکریہ بیٹا
15:05بہت ضرور محسوس ہو رہی تھی
15:08مینو میاں بھی تو آپ کو نیند کی ضرورت ہے
15:11بیٹا اب جاتے ہو رہیں
15:12صبح گھر جاکے ہی سوئیں گے
15:19ویسے
15:21مینو میاں میری
15:25میرا ایک بھائی تو تھا
15:27لیکن
15:29کیا میری کوئی بہن بھی تھی
15:38مظر سے ملنا ہے مجھے
15:41آپ کون
15:42میں
15:44شازیہ کبا
15:46اس کی بیٹی کو لینے آئیں
15:50وہ
15:51سارا
15:54وہ تو اسی دن مر گئی تھی
15:56جس دن پیدا ہوئی ہے
16:02اب آپ آئندہ یہاں مت آئیے گا
16:05بھائی جان ویسے ہی خون کے پیاسے ہوئے ہیں
16:08وہ تو شکر کریں
16:09کہ وہ بچی خود ہی مر گئی تھی
16:11ورنہ بھائی جان نے تو خود اس کو مار دینا تھا
16:15بہتر ہوگا
16:16کہ آپ کے شہر ہی چھوڑ کے چلے جائیں
16:20میں نے سنا ہے کہ آپ کا
16:22ایک ہی بیٹا ہے
16:24کہیں ایسا نہ ہوں
16:25کہ بھائی جان کا غصہ
16:27بیوی کے بجائے
16:29سالے پر نکل جائے
16:30سمجھے نا میری بات
16:33نہیں بیٹا
16:35صرف تم ہو
16:37بس تم
16:42شازیہ کی ریپورٹ آ گئی ہیں
16:47صبح چلیں گے باپس گھر
16:51میں اس سے کہتا ہوں
16:52سرمت سے کہ گاڑی میں فیول ڈال لیں
16:55ٹھیک ہے
16:56تو پھر
16:58نایمیہ جو لوگ ایک جیسے ہوتے ہیں
17:01کیا ضروری ہے
17:02کہ ان کا کوئی بلڈ ریلیشنشپ بھی ہو
17:06ارے نہیں بیٹا
17:07دنیا میں بہت سارے لوگ ہیں
17:08جو ایک جیسے ہوتے ہیں
17:09کبھی ایک دوسرے سے ملے بھی نہیں ہوتے
17:15تو پھر آپ کے کوئی کزنز وگیرہ
17:17جن سے میں نہیں
17:20ملتا ہوں
17:22اور
17:23میرا جن سے میں نہیں
17:27بیٹا ہمارے جو بھی رشتداریں
17:28تمہارے سامنے ہیں
17:29اور تو کوئی ہے نہیں
17:31نہیں ہے
17:34وہی تو
17:36خیر جو ہوگا دیکھا جائے گا
17:39کیا ہوگا
17:41کیا دیکھا جائے گا
17:43کچھ نہیں
17:46بیٹا تم وہ
17:47سمان وغیرہ پیک کر لو
17:50اور گاڑی میں رکھوا دو بیٹا
17:53لیکن خیال سے
17:54تمہارے امی سوئی بھی ہے
17:56جگانہ نہیں ہوتا
17:58شور مت مچانا کوئی
18:00فکر نہیں کریں آپ
18:04نہیں مچاؤں گی کوئی شور
18:08دیکھ کے آتی ہوں میں
18:10کچھ چاہیے ہو تو بتا دیگا
18:11کال کر دیگا
18:16یہاں سے فوراً ہی نکلنا پڑے گا
18:20جیسا نہ کہ تم یہاں
18:21کوئی شور مچا دو
18:24بیٹا
18:26بیٹا
18:28بیٹا
18:30بیٹا
18:32بیٹا
18:34بیٹا
18:37تمہیں کیا ہوا ہے
18:39کیوں جلے پیر کی
18:40بلی کی طرح گھوم رہی ہو
18:46ماں آپ تو رہنے ہی دیں
18:48آپ کا کیا ہے
18:50اس بیٹے سے بات نہیں ہوتی
18:51تو دوسری بیٹے کے پاس
18:52سڑی جاتی ہیں
18:53لیکن میرا کیا ہے
18:55میں تو یہاں پھاس کے رہ گئی ہوں
18:57تو تمہیں کس نے منع کیا ہے
18:59تم بھی جا کر فرید سے مل لو
19:01اس کو کہاں ملنا ہے
19:04اس کا یا تو آپ سے مطلب ہے
19:05یا سنجیدہ سے
19:06بس
19:08وہ تو چاہتا ہے
19:09مگر تم مظر کی چمچی بن کر
19:11اس کے آگے پیچھے گھومتی رہتی ہو
19:13تو کیا کرے وہ
19:14ایک وہ مظر کو دیکھو
19:16سارا کچھ بیٹی کے نام کر کے
19:18اسے باہر جھنکنے کے فکر میں ہیں
19:20کتنی بار کہا
19:22تم منع
19:23مگر ایک بیٹا تم نہیں منع سکے
19:25مظر پر پریشن ہم ڈال لیتے
19:29سلمہ کی شادی بھی
19:30تو تم نے کروائی تھی
19:32اب کیا ہوا
19:40لگتا ہے میرا بچہ
19:41مظر آ گیا
19:42میں جا کے دیکھوں
19:43اسے ملو
19:44اللہ خیر کرے میرے بچے کو
19:53مظر
20:06کیا ہو گیا میرے بچے کو
20:08کیا کر دیا تم نے اپنے ساتھ
20:10کچھ نہیں ہوا کچھ نہیں ہوا
20:11میں ٹھیک ہوں
20:12بلکل ٹھیک ہوں
20:13اللہ تمہیں اپنے حفظ و معنی و رکھتا ہے
20:15میرے بچے
20:16مامو جان
20:17میں تو آسپیٹل بھی آئی تھی
20:18آپ کو دیکھنے
20:19بہت گھبرا گئی تھی
20:21شکریہ اللہ کا کہ آپ ٹھیک ہیں
20:25مامو میں نے ان سے بہت بولا
20:26کہ مجھے اپنے ساتھ لے جائیں
20:28لے کے ہی نہیں گئے
20:31آپ مجھے یہ بتائیں
20:32آپ کی طبیل تو ٹھیک ہے نا
20:34جی جی میرا بیٹا
20:35میں اب بلکل ٹھیک ہوں
20:36فکر نہ کرو
20:37شکریہ
20:40ویسے بھائی جان
20:42مجھے سمجھ نہیں آتا
20:43اس سب کی ضرورت
20:44تھی بھی کہ نہیں
20:47آپ تو جانتے ہیں نا
20:48یہ ڈاکٹرز آج کل بس
20:50ایسا ہی کمانا ہوتا ہے ان کو
20:54اور تم
20:55تم کب سے اتنی بڑی ہو گئی
20:58کہ خود سے جو ہیں
20:59وہ اتنے بڑے فیصلے نہیں لگی
21:01کسی سے پوچھ لیتی
21:04لیکن نہیں
21:05تمہیں تو انوکھا بننے کا شوق ہے
21:11رکشے تک بھی اتنے بڑے فیصلے
21:12خود نہیں لیتی ہے
21:14نہیں نہیں اس کا خسور نہیں ہے
21:15ڈاکٹر بھی یہی چاہ رہا تھا
21:16کہ ایسا ہو جائے
21:17میں ہی منع کر رہا تھا
21:20لیکن ڈاکٹر کہہ رہا تھا
21:21کہ اگر ابھی نہیں کرایا
21:22تو کمپلیکیشنز ہوں گی
21:24تو پھر فائنلی
21:25اس نے پھر ڈیسائیڈ کیا
21:27تو ہو گیا اللہ کا شکر ہے
21:28میں ٹھیک ہوں
21:29بالکل صحیح وقت پہ
21:30صحیح فیصلہ کیا ہے اس نے
21:34مامو
21:35میرا کھیاس ہے
21:36آپ کا کمرے میں جانا چاہیے
21:37آپ کو ارام کرنا چاہیے
21:39ہاں ٹھیک کہہ رہے ہو تم
21:40لیکن میں درہ فرد سے
21:41بات کرنا چاہتا ہوں
21:45جی بھائی جان
21:46تم یہ بتاؤ جب تم
21:47ہسپٹل میں آئیں میرے پاس
21:48تو میں نیم
21:50بے ہوشی ایسی تھی کچھ
21:53لیکن تم نے جو بھی بات کی
21:54اس نے تو ہوشی اڑا دی ہے میرا
22:02ایک کام کرو درہا
22:04منور کو اور اس کے گھر والوں کو
22:06کھانے پہ بلاؤ
22:09کس لیے
22:12اس کے لیے
22:16اور کس کے لیے
22:25بابا
22:27بابا مجھے منور سے
22:28شادی نہیں کرنے
22:33بیٹا جی میں نے آپ کی شادی
22:35منور سے ہی کرنی ہے
22:37اور کچھ
22:44تو کیا تم
22:45اس کی محبت کی شادی کروا ہوگی
22:50ہاں کروا دوں گا
22:52اس کے بعد اس کی شکل تک نہیں دیکھوں گا
22:54جیسے آپ کی اولاد کی نہیں دیکھیں
23:16مصر
23:37میں یہ شادی نہیں کرستی
23:39مجھے شادی نہیں کرسکتی
23:44نہیں میں وہ جانتی بھی نہیں ہوں
23:46مجھے شادی نہیں کرسکتی
23:53اب باپا نہیں مانیں گے
24:03اللہ کوئی دو جو میری مدد کرے
24:09آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ
24:29تیرے نام کا ساسے ورد کرے
24:37مل روح کو تجھ سے راحت
24:48ماما اگر آپ کو بہتر ہونا ہے نا
24:50تو آپ کو خود ہی بہتر ہونا پڑے گا
24:54اور کوئی ٹینشن نہیں لینی سمجھیں
24:56تم دینا مت
24:58میں نہیں دوں گا آپ کو ٹینشن
25:04اتنی ویڈی ٹینشن سے تو نکل کر آئے ہیں
25:09میرا مطلب ہے کہ وہ انسان اگر دل کے ہسپتال میں ہو
25:13تو تھوڑی بہت ٹینشن تو ہو جاتی ہے
25:20آپ لوگوں نے پوری زندگی کراچی جانے سے روکا
25:24اور دیکھیں ماما کا علاج کراچی میں ہی ہوا
25:29یہ اتنی چلاک ہے اپا جی
25:32ہسپتال میں میرا ہاتھ پکڑ کے کہہ رہی ہے
25:34اچھا گھبرائیں مت ہم کراچی نہیں جائیں گے
25:36نہیں جائیں گے
25:37اور اس وقت ہم وہی موجود تھے کراچی میں
25:41یہی سارا ماما سے ملی
25:43ماما کو پتہ بھی نہیں چلا کہ وہ میں نہیں ہوں
25:50اچھا چلو جاؤ تم آرام کرو
25:53سر مت کہا ہے
25:54سر مت کہا ہے
25:56ارے کہاں ہوگا زبردستی اسے ابھی گھر بھی جائے
25:59ایک ٹانگ پر کھڑا رہا ہے وہ سارس کی طرح
26:01اتنا بھی اچھا نہیں ہوا جتنا آپ لوگ کہتے ہیں
26:05اچھا ماما آپ کو کمنے میں جاننے کے لئے سہارہ چاہیئے ہمیں مدد کروں
26:09تم جاؤ میں ابھی تھوڑی دیر یہاں بیٹھوں گا
26:12میں ابھی نہیں جا رہی تھوڑا کشاف یہاں بیٹھے ہوئے
26:16اچھا ماما چلو مت جاؤ
26:17میں تھوڑی دیر باتیں کرتا ہوں
26:24موسیقی
26:52hello
26:53hello
26:54زارہ یہاں
26:56کیسے ہو
26:58میں ٹھیک ہوں الحمدللہ
27:01آپ کی بابا کی طبیعت پوچھنے کے لیے کال کی تھی
27:04الحمدللہ ٹھیک ہوں
27:06اور آپ
27:07بابا بھی
27:08میری زندگی حرام کر کے مہارانیں یہاں پhone پے بات کررہیں ہیں
27:11زبردست
27:14دکشی مجھے دو منٹ دو میں کال پہ ہوں
27:18اور کر رہا ہے میں تمہارا مو نوچ رہوں
27:21زارہ میں آپ سے بعد میں بات کرتا ہوں، ٹھیک ہے؟
27:24کس کو بعد میں کال کرتی ہے؟
27:25زرہ مجھے بھی تو دکھاؤ
27:27رکشی میری دوست ہے زارہ
27:28مجھے کیا پتا زارہ ہے یا ظاہر؟
27:31رکشی مجھے میرا فون واپس دو پلیز
27:34چپ کرو
27:35اس کو بھی تو بتانے دو مجھے
27:36کہ تم اپنی باپ کی ناک کے نیچے کیا کیا حرکتیں کرتی ہو
27:40ہاں بھئی
27:41یہ جو تمہاری دوست ہے نا زارہ
27:43یہ اتنی شریف نہیں ہے جتنی دیکھتی ہے
27:44اور اس کی ماں بھی شریف نہیں ہے
27:47ہلو
27:48آپ پلیز زارہ کو فون دیں
27:50ارے زاہد
27:51اتنی کیا جلدی ہے مجھ سے تو بات کرلو پہلے
27:54میرا نام زارہ ہے
27:56زاہد مہی
27:58رکشی
27:59میرا فون واپس دوگی پلیز
28:01چپ کرو
28:03زاہد ہو زارہ ہو کچھ بھی ہو
28:05اپنی اس زارہ کی کرتور تو سن لو پہلے
28:09میں نے یہ آواز کئی سنی ہے
28:11تمہیں پتہ ہے
28:12میرا جو رشتہ آیا تھا نا
28:15اس کی شادی ان مہترمہ سے ہو رہی ہے
28:17آپ پتہ ہے
28:18کون کروا رہا ہے
28:18ان کے والد صاحب
28:20وہ چاہتے ہیں کہ ان کی محبت کی شادی کر کے
28:23وہ اپنی بیٹی کی شکل کم کر دیں
28:25لیکن میں اس بڑے سے یہ پوچھنا چاہتی ہوں
28:27کہ اس کی شکل دیکھنا کون چاہتا ہے
28:29ہلو
28:31زارہ یہ جھوٹ بول رہی ہے
28:32ہاں ہاں میں جھوٹ بول رہی ہوں
28:34اور تم کیا کر رہی ہو دائیں
28:35میرا رشتہ ختم کروا دیا تم نے
28:37میں تم سے ایک پرسنل سوال پوچھوں
28:40ہاں
28:42تم کیا پاگل ہو
28:44کیا
28:46میں مطلب ہوں کہ اکثر پاگلوں کو پتہ نہیں ہوتا کہ وہ پاگل ہے
28:49تم مجھے پاگل کہہ رہی ہو
28:52شکر کرو صرف کہہ رہی ہوں
28:54سامنے ہوتی نا
28:56کچھ کر کے دکھاتی تمہیں
28:59تمہاری دوست ہے نا یہ
29:03تم سامنے آؤ تو میں تمہیں زندہ نہیں چھوڑوں گی
29:06ہاں
29:08میرا بھی پلان یہی ہے
29:10تو پھر بتاؤ کب من لے
29:12اچھا
29:14تو تمہارا پلان یہ ہے
29:17ٹھیک ہے
29:18تو پھر ابھی سے شروع کر دیتے ہیں
29:19شریف کیا کر رہی ہو
29:20شریف شریف شریف
29:22ہلو
29:23شریف کیا کر رہی ہو یہ اچھا ہے
29:25کیا ہو گیا یہ
29:27وہی کر رہی ہوں جو بہت پہلے کر دینا چاہیے تھا
29:30ہلو
29:31ہوا کیا ہے
29:32آپ کی بیٹی
29:33پھر کسی لڑکے سے بات کر رہی ہے
29:34کسی زاہد نام کے لڑکے سے
29:36تو
29:37اور اس کا پلان بھی ہے کل اس کے ساتھ بھاگنے کا
29:41خدا کا خوف کرو تم
29:43میں کیوں خدا کا خوف کروں
29:44آپ خدا کا خوف کرو
29:45اور اپنی بیٹی کو سنبھالیں
29:47کل دیکھ رہا ہے وہ بھاگے گی گھر سے
29:50امی جھول بول رہی ہے یہ میں
29:53پتہ ہے مجھے
29:55تمہارے بابا کی طبعہ ٹھیک ہوتی نا
29:57تو میں چھوڑتی نہیں اسے
30:01تم ٹھیک ہو
30:02چینہ حرام کر دیا این لوگوں نے
30:06چھوا تو نہیں ہے نا تمہیں دکھاؤ
30:10کیا یار یہ
30:23یہ آواز میں نے سنی ویہ
30:32بڑا باپ
30:34شرم نہیں آتی اسے
30:36میں چھوڑوں گی نہیں اسے
30:37پتہ نہیں سارا کا کیا حال کیا ہوگا اس نے
30:41لیکن غلطی تو میری ہے
30:42مجھے سارا کا ایڈریس لینا چاہیے تھا
30:44کیا کروں میں
30:46کیا کروں
30:48پتہ نہیں سارا کے پاس پھون ہے بھی کی نہیں
30:53کیسے حل کروں میں اس کی
31:32باپ
31:52آپ نے بابا سے بات کی
31:55نہیں کر سکتی
31:59تو پھر میں کیا کروں
32:02ہمت ہے تو بہاوت کر گئے
32:07اور اگر نہیں کر سکتی نا
32:10تو دو ہو کہہ رہے وہی کرو
32:31موسیقا
32:52کیا سوچ رہا ہے میرے شیر
32:57کچھ نہیں
33:01میرے کراچی جانے کے بعد ماما کی تبیت
33:04کافی زیادہ خراب رہنے لگ گئی ہے
33:06تو بیٹا جی یہ تو پہلے سوچنا تھا نا
33:10کہ ماما کی تبیت آج کل کیسی رہتی ہے
33:15سوچ رہا ہوں
33:19لیکن اب دل سے نہیں
33:22دماغ سے
33:23موسیقا
33:29بس بیٹا اتنا خیال رکھنا کہ
33:33تمہاری کسی سوچ سے بلا وجہ کسی کو تکلیف نہ پہنچے
33:40نانا میاں
33:44آپ سے ہی سیکھا میں نے
33:47کہ کبھی اپنی فائدے کے لئے کسی کو نقصان مت پچھا
33:54لیکن اپنے مقصد سے بھی نہیں ہٹا
33:58آپ سے ہی سیکھا
34:02بس نانا میاں بھائی کی قبر کہاں ہے
34:04کراچی میں
34:10تینکیو
34:23تینکیو
34:32میں نہیں چاہتا
34:50سنید
34:54آپ
34:57آپ سارا کی شادی بہت جلدی کر رہے ہیں
35:01ابھی تو رکشی کی عمر ہے نا
35:04کس نے آپ سے مشورہ مانگا
35:07جو کچھ سارا کی ماں نے کیا میں نہیں چاہتا کہ سارا بھی کرے
35:13جائیے
35:23جائیے
35:43کاشی اس گھر میں میری بارے میں بھی کوئی سوچتا
35:45جائے
35:52آپا جی آپ کیا کہہ رہے تھے وہ وہاں کس سے ملی تھی
35:56پتہ نہیں کیا کیا چلتا رہتا ہے اس کے دماغ میں تو چھوڑو
36:00وہاں کوئی تھا کیا
36:02کوئی ہوتا تو دکھائی تو دیتا نا
36:04کوئی نہیں تھا وہاں
36:15موسیقا

Recommended