- 5/24/2025
#CycloneShakti #karachi #rain #jamaateislami #hafiznaeemurrehman #dgispr #pakarmy #modi #weathernews #breakingnews #bulletin
IMF to continue budget talks with Pakistan as staff visit concludes
Indian media celebrating Khuzdar incident, says DG ISPR
Salaried class likely to get income tax relief in FY2025-26 budget
No sane mind can imagine severing Pakistan’s water: DG ISPR
Pakistan rejects provocative remarks by Indian PM Narendra Modi
IMF dismisses misconceptions on Pakistan loan following Indian journalist’s query
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
IMF to continue budget talks with Pakistan as staff visit concludes
Indian media celebrating Khuzdar incident, says DG ISPR
Salaried class likely to get income tax relief in FY2025-26 budget
No sane mind can imagine severing Pakistan’s water: DG ISPR
Pakistan rejects provocative remarks by Indian PM Narendra Modi
IMF dismisses misconceptions on Pakistan loan following Indian journalist’s query
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Welcome back
00:30I.S.P.R. نے بتایا
00:32عشائی کا مقصد مارکہ حق اور آپریشن بنیان مرسوس کے دوران
00:36سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان بہترین ہم مہانگی کو خراج تحسین پیش کرنا تھا
00:41صدر مملکہ تعاصف علی زرداری، وزیر آزم شہباز شریف، نائب وزیر آزم، چیئرمن سینٹ، سپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزراء، گورنر، وزراء اعلی، چیئرمن جوائن چیفز آفصاف کمیٹی، فضائیہ اور بحریہ کے سربراہان، سیاسی دماتوں کی سینئر قیادت اور تینوں سروسز کے سینئر افسران حشائیے میں شریک ہوئے
01:02تقریب کے شرکانے قوم کو مشکل وقت میں متحد کر کے آگے بڑھانے والی باشعور قیادت کو خراج تحسین پیش کیا
01:10مسلحہ فاج کی آزم، بہادری، قربانی اور پاکستانی قوم کی حب الوطنی کو سراہا گیا
01:16پنجاب میں توفانی ہواوں نے تباہی مچا دی درکت، اکھڑنے، چھتیں اور دیوارے گرنے سمیت مختلف حادثات میں آٹھ افراد جان سے گئے
01:26پینتالیس زخمی ہوئے، لاہور میں تیزاندی کے باعث ایک شخص چھت سے گر کر جانبک ہو گیا
01:31جہلم میں خاتون سمیت تین افراد زندگی کی بازی ہار گئے
01:35بیس سے زائد زخمی ہوئے، شیخ اپورا میں گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص جانبک ہوا
01:39راول پنڈی، سیال کورٹ، میاں والی اور انکانہ صاحب میں بھی اموات رپورٹ ہوئی
01:44پی ڈی ایم ایگا کہنا ہے توفان سے متعدد کچھے مکان اور سولر پینلز کو نقصان پہنچا
01:49اسلام آباد میں پھر رولے پڑے، تیز بارش ہوئے
02:08لاہور میں ایک سو دس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں
02:12ترق تو کھڑ گئے، تیز بارش نے موسم سوہانہ کر دیا
02:15سوات میں بارش سے دریا میں تغیانی آگئی، برساتی نالے اُبل پڑے
02:19پنجاب اور خیبر پختنخواہ کے بیشتر شہروں میں آندھی، بارش اور یالہ باری نے موسم بدل کر رکھ دیا
02:26اسلام آباد، لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آندھی، طوفان، بارش
02:54خیبر پختنخواہ میں بھی موسم کے تیور بدل گئے، دریا نالوں میں تغیانی آگئی
03:05اسلام آباد میں یالہ باری تو ہوئی، لیکن اس بار گاڑیاں بچ گئی
03:14تیز بارش سے گرمی کی شدہ ٹوٹی، موسم خوشگوار ہو گیا، آندھی سے درخت اکھڑ گئے، شیڑ گر گیا
03:23لاہور میں تیز آندھی نے ہر چیز گرد آلود کر دی
03:31لاہور میں تیز دوفان چل رہا ہے، مٹی بلد دوفان ہے
03:36اور پھر بارش نے سب دھو دیا، لاہور میں چڑیے گھر کے قریب درخت گر گیا
03:42گنگا رام اسپتال کے ایک وارڈ کے شیشے ٹوٹ گئے
03:45شیخوپورا میں درخت اکھڑ کر گاڑی پر آ گرا، بل بورڈ زمین پر آ گئے
03:55وزیر آباد میں بجلی کا کھمبا گاڑی پر گر گیا
03:58راول پنڈی میں آندھی نے دن کو رات کر دیا، سٹریٹ لائٹس جل گئی
04:02مریپور، سوات میں بھی آولے پڑے، منگورا میں برساتی نالے اُبل پڑے
04:09بانی سڑکوں پر آ گیا، دریائے سوات میں تغیانی
04:12ریپٹ آباد میں درخت اکھڑ گیا، اٹک میں بل بورڈ اور دیوار گر گئی
04:20پنجاب کے لگ بھگ تمام شہروں میں بارش ہوئی، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
04:28کراسی سے لاہور جانے والی پرواز آندھی کی زد میں آ گئے
04:31پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، نجی ائرلائن کے پرواز
04:34پندرہ منٹ تک آندھی کی زد میں رہی، تیارے کو شدید جھٹکے لگے
04:37مسافروں کی چیخیں نکل گئیں، مسافر کلمہ طیبہ کا ویڈ کرتے رہے
04:41انتہائی ناملاسے موسم پر تیارے کو واپس کراچی موڑ لیا گیا
04:45تیارے میں موجود سابق ففا کی وزیر اسد اومر نے بتایا
04:48پائلٹ نے مہارت سے تیارہ آندھی سے نکالا
04:51موسیقا
05:21پنجاب میں آندھی اور توفان کے باعث موٹر ویز بھی بند کی گئیں
05:39ایم ٹو ٹھوکر نے آس بیک سے کوٹ مومن تک بند کی گئیں
05:42ایم ٹری لاہور سے آل کوٹ موٹر ویز پر بھی گرد و غبار کی وجہ سے بند کی گئیں
05:47تقریباً ایک رہے بعد موسم بہتر ہونے پر موٹر ویز کھول دی گئیں
05:51تفان شکتی کراچی سے نو سو کلومیٹر دور رہ گیا
06:08تفان کے آج بھاٹی ساحل سے ٹکرانے کا امکان ہے
06:11ممبائی پونہ اور دوسرے ساحلی شہروں میں بارشیں زور پکڑ چکی ہیں
06:15محکمہ موسمیات کا کہنا ہے پاکستان کے ساحلی علاقوں کو اس سسٹم سے فیل وقت کوئی خطرہ نہیں
06:20بھویرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تدیل ہو چکا ہے
06:24کراچی میں شدید گرمی کا ایلیٹ جاری
06:26پارہ بیالیس ڈگری تک جا سکتا ہے
06:37گلگت بلتستان میں لا پتہ ہونے والے شعار سیاہوں کی لاشیں مل گئیں
06:41گجرات کے نوجوان گلگت بلتستان سے اسکردو جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے
06:47ریس کی حکام کا کہنا ہے سیاہوں کی گاڑی ستک نالا کے قریب سے ملی
06:51جان بھاق ہونے والوں میں واصف، سلمان، عمر اور عثمان شامل ہیں
06:55والدین نے بتایا سیاہت کے شوقین چاروں دوست بارہ مئی کو گجرات سے نکلے تھے
07:00ریس کی حکام نے بتایا حادثہ سولہ مئی کو پیش آیا
07:03اطلاع اکیس مئی کو ملی
07:05جگلوٹ روڈ پر لاشیں اور گاڑی نکالنے کے لیے آپریشن تین روز سے جاری تھا
07:10پاکستانی امتحان میں گھٹے ہوتے ہیں ورنہ لڑتے رہتے ہیں
07:25وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں
07:27طویل عرصے بعد قوم اکھٹی ہوئی تو دشمن چند گھنٹے مقابلہ نہ کر سکا
07:31مسلح آج نے بھارت کو جو مزہ چکایا سب نے دیکھا
07:35پینسٹ کی جنبالا جذبہ پھر دیکھا
07:36قوم کا یہ جذبہ برقرار رہے تو کہاں سے کہاں پہنچ جائیں
07:40آج کانسل کراچی کی تقریب میں وزیر اعلیٰ نے شرکہ کے ساتھ قومی پرچم لراتے ہوئے ملی نقمہ بھی گایا
07:46جنہ ہاؤس حملہ کیش میں رہنماؤں سمیت دو سو چپ ون پی ٹی آئی ارکان پار فرد جرمائے
07:52ایجاز صحادری عمر سرفرا سیما محمود رشید آلیہ حمزہ ختیجہ شاہ شامل ہیں
07:57ملزموں نے صحت جرم سے انکار کیا
07:59عدالت نے اکتیس مائی کو گواہ ترب کر لیے
08:02جنہ ہاؤس حملہ کیش کے دس ملزم اشتہاری ہیں دو انتقال کر چکے
08:06ایٹی سی ایڈمن جارج منظر علی نے کوٹ لکپت جیل میں سمات کی
08:11خبریں اور بھی ہیں لیکن یہاں وقت ہوا ہے ایک بریک کا
08:17کراسی سے لاہور جانے والی پرواز آندھی کی زد میں آگئی
08:26پرواز ہاتھ سے سبال بال بچی
08:28نیجی ائرلائن کی پرواز پندرہ منٹ تک آندھی کی زد میں رہی
08:32ایک نئی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے
08:33تیارے کو شدید جھٹکے لگے ہیں
08:36مسافروں کی چیخیں نکل گئیں
08:37یہ ایک اور ویڈیو ہے جو آپ اپنی تیلیجن سٹرینز پر دیکھ سکتے ہیں
08:40پرواز آندھی کی زد میں رہی
08:42اور لینڈنگ سے کچھ دیر قبل
08:44مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا رہا
08:47تیارے کو شدید جھٹکے لگے
08:48مسافر چیخوں پکار کرتے رہے
08:50کلمہ تیبہ کا ورد کرتے رہے
08:52انتہائی نامناسب موسم پر
08:54تیارے کو واپس کراسی مور دیا گیا
08:57آندھی اور تیز بارش کے بعد
09:09لاہور کا موسم خوشگوار ہو گیا ہے
09:11اور شہری موسم اور خوابوں سے
09:13لفتندوز ہونے کے لیے
09:14فوڈ سٹریٹس کا رکھ کر رہے ہیں
09:15اس وقت ہمارے نمائندے یار محمد
09:17ایج بلوک کی فوڈ سٹریٹ پر موجود ہیں
09:19ان سے جاتے ہیں کہ
09:20کس طرح سے انجوائے کیا جا رہے ہیں
09:22موسم کو
09:22بتائیے گا یار محمد کیا کھایا جا رہے ہیں
09:24کس طرح سے انجوائے کر رہے ہیں
09:25موسم کو لاہوریے
09:26بلکو جی لاہور میں چند روز سے
09:30سخت گرمی تھی لیکن
09:32جساں سے آج توفان آیا
09:34اور اس کے بعد بارش ہوئی تو
09:35موسم خوشگوار ہو چکا ہے
09:37اور لاہوریوں نے اپنے روایت کو
09:38برقرار رکھتے ہوئے
09:39گھروں سے باہر رکھ کیا ہے
09:41کھانا کھانے کے لیے
09:42اس وقت میں
09:42دیفنس موڑ کے علاقے
09:43موڑ کے علاقے میں
09:44یہاں پہ ایک فوڈ پوائنٹ ہے
09:45یہاں پہ
09:46کوالی کا بھی احتمام کیا گیا ہے
09:48کوال بھی یہاں پہ موجود ہیں
09:49وہ انتہائی محضوظ ہو رہی ہیں
09:51میوزک کو بھی انجوائے کیا جا رہا ہے
09:53اور بچوں کے ہمراہ
09:55اور اپنی فیملی میمبرز کے ہمراہ
09:56یہاں پہ
09:57کچھ لوگ بھی مرسد موجود ہیں
09:59ان سے جانتے ہیں وہ کیا کہیں گے
10:00بھائی جانی یہ بتائیے کہ
10:00بڑی شدید گرمی تھی چند روز سے
10:02اور آج موسم خوشگوار ہے
10:03کسا سے انجوائے کر رہے ہیں
10:04آج موسم ایک دم اچانک سے
10:06شام کے ٹائم بڑا اچھا ہو گیا ہے
10:08ٹھیک ہے تو
10:09سب فیملی نے پروگرام بنایا ہے
10:10کہ چلو چلتے ہیں بلو فش پہ
10:12کھانا کھا کے آتے ہیں
10:13کیونکہ ان کا کھانا اتنا لذیذ ہوتا ہے
10:15اتنا مزیدار ہوتا ہے
10:16جس وجہ سے ہم بلو فش کو ریکمینڈ کرتے ہیں
10:18یہ ستارے تمام فیملی میمبرز ہیں
10:20جو یہاں پہ انجوائے کرتے دکھا رہے ہیں
10:22دیکھ
10:23اور یہاں پہ کھانے سے بھی
10:25لطف اندوز ہوا جا رہا ہے
10:26اسی طرح بہت بڑی تعداد ہے
10:27لاہوریوں کی جو
10:28مختلف فوڈ پوائنٹس کے اوپر موجود ہے
10:29اور اس وقت بھی لاہور شہر میں
10:31تھنڈی ہوا چل رہی ہے
10:32لوگ گھروں سے باہر
10:34فوڈ پوائنٹس پہ آکے
10:35اپنا جو کھابے ہیں
10:36ان کو انجوائے کرتے دکھائی دے رہے ہیں
10:38اور ساتھ میوزک بھی
10:40مختلف فوڈ پوائنٹس پہ
10:41سونا جا رہا ہے
10:42اور اسی طرح جو یہ سلسلہ ہے
10:44محمد اپڈیٹ کرنے کے لیے
10:49پاکستان کی سب سے بڑی
10:52کرکٹ لیگ کا چیمپئن گون
10:54فیصلہ کل ہوگا
10:55حتمی مارکے میں
10:56کوئٹا گلائیٹرز اور
10:57لاہور کرندس چکرائیں گے
10:59فائنل کے دوران
11:00پاک بحریہ کو
11:01خراج تحسین پیش کیا جائے گا
11:02بڑا مقابلہ
11:03اے سپورٹس پر
11:04براہ راز دکھایا جائے گا
11:06آرٹس کانسل
11:07کراچی کے صدر
11:08احمد شاہ کی بھارت
11:09کے خلاف
11:10تاریخی فتح پر
11:11پاک افواج
11:11اور عوام کو
11:12مبارک باد
11:13اے آوائی نیوز سے
11:14گفتوگو میں کہا
11:15فیلڈ مارشل
11:15سید آسم علی نے
11:16افواج کی شاندر قیادت کی
11:18جنگ کے دوران
11:19اے آروائی کا کردار
11:20مثالی رہا
11:21سلمان اقبال نے
11:22پی اے سل میچ کے دوران
11:24سب کے ساتھ
11:24مل کر نارے لگائے
11:25مبارک باد پیش کرتا ہوں
11:27میں پاکستان کی فوج کو بھی
11:28اور پاکستان کی عوام کو بھی
11:30فیلڈ مارشل
11:31جنرل آسم منیر کو بھی
11:32کہ جس طرح
11:33فرنٹ سے انہوں نے
11:34لیڈ کیا ہے
11:34دشمن کو سمجھ میں آ گیا
11:35کہ اگر ہم دو چار دن
11:37اور رکیں گے
11:38تو ہمارا صفائیہ
11:39ہوتی
11:39قابل مبارک باد
11:40اور اے آروائی
11:41جس طرح سے
11:42اس پوری جنگ کے دوران
11:43اور اس کا ثبوت ہے
11:44کہ پھر
11:44سلمان اقبال صاحب
11:45ادھر میچ جو تھا
11:46کراچی سے کا
11:47اس میں وہ آ کے
11:48مل کے نارے لگا رہے
11:49تو یہ ہمارا میڈیا
11:51ہمارے نوجوان
11:52ہمارے عدیب
11:53ہمارے شائر
11:54سب ایک ایک قوم بن جاتے ہیں
11:56بنگلہ دیش نے
11:57بھارتی کمپنی کے ساتھ
11:58کروڑو روپے کا
11:59دفاعی معاہدہ
11:59منصوب کر دیا
12:00بھارتی وزارت دفاع کے تحت
12:03بحری جہاز بنانے والی
12:04کمپنی کا کہنا ہے
12:05بنگلہ دیش نے
12:06بحری جہاز کی تیاری کے
12:0721 ملین ڈالر کا
12:09دفاعی معاہدہ
12:10منصوب کر دیا ہے
12:11چند روز قابل
12:12بھارت نے
12:13بنگلہ دیش کی
12:13بعض مسنوعات کی
12:14درامت پر
12:15پابندی آئیت کر دی تھی
12:17امریکہ نے
12:18سیز فائر کرا ہے
12:18بھارتی وزیر خارجہ
12:19نے آخر کار مان لیا
12:21جائشنکر نے انکشاف کیا
12:22کہ امریکی نائب صدر
12:23اور وزیر داقلہ
12:24بھارتی حکومت سے
12:25بہراست درابطے میں تھے
12:26جائشنکر نے تسلیم کیا
12:28کہ ان سے امریکی وزیر خارجہ
12:29اور بھارتی وزیر آزم
12:30سے امریکی نائب صدر
12:31نے درابطہ کیا
12:32امریکی نائب صدر
13:00خواتین دکاندار
13:01خواتین خریدار
13:02اور پھر شاپنگ بے شمار
13:04کراسی میں سجی ایت
13:05سوک
13:06جہاں ملبوسات
13:07جولری
13:07پرفیوم
13:08سب کچھ
13:09ایک ہی چھت کے نیچے دستیاب
13:10خواتین نے موقع سے فائدہ اٹھایا
13:12اور دل کھول کر خریداری کی
13:13اے آر وائی ایونٹ کا
13:15میڈیا پارٹنر ہے
13:16اس شرط خان کی رپورٹ
13:17اے آر وائی نے بہت اچھا
13:19ایک سٹیپ لیا ہے لیڈیز کے لیے
13:21یہاں پہ ہنڈرڈ پلس
13:22خواتین ڈیزائنرز ہیں
13:23thank you so much
13:24for the efforts of
13:25اے آر وائی
13:26ایت خوشیوں کا تہوار
13:30اور شاپنگ بے شمار
13:32اے آر وائی نے دیا
13:33ایت سوک کے نام سے
13:34ایسا پلیٹ فارم
13:36جہاں دکاندار بھی خواتین
13:37تو خریدار بھی خواتین
13:39فیشن سٹائل
13:40اور رانا
13:41سب ایک سا
13:42اے آر وائی نے بہت اچھا
13:43ایک سٹیپ لیا ہے لیڈیز کے لیے
13:45جو کام کرنا چاہتی ہیں
13:47جو اپنے سمال بزنسز کو
13:48پروموٹ کرنا چاہتی ہیں
13:49تو we are all here
13:51to celebrate
13:52the festive collection
13:54اے آر وائی نے بہت اچھا
13:55پلیٹ فارم دیا
13:56اور یہ میڈیا پارٹنر بھی ہے
13:57انسومبل کا
13:58آج کی اگزیبیشن کے لیے
13:59تو یہاں پہ
14:00ہنڈرڈ پلس خواتین ڈیزائنرز ہیں
14:02جو کہ کوئی جولری بیچ رہا ہے
14:04کوئی کپڑے بیچ رہا ہے
14:05ہر طرح کی
14:06ہر رنگ
14:13ہر انداس
14:14ملبوسات
14:15جولری
14:15پرفیوم
14:16اور بہت کچھ
14:17سب ایک اچھت تلے دستیاب
14:20اے آر وائی نے بہت اچھا انیشیٹ لیا
14:21اور یہ پلیٹ فارم دیا ہمیں
14:22کہ ہم یہاں پر
14:23اپنا کام ایکزیبیٹ کر سکتے ہیں
14:25بہت اچھے
14:26ایک پروپر اور ڈیسنٹ وے میں
14:29تو تھانکیو سو مچ
14:30فور اے ایفرٹس آف اے آر وائی
14:32اے آر وائی نے ہمیں
14:33سپانسر کیا ہوا ہے
14:34یہ ایک بہت اچھا پلیٹ فارم ہے
14:36جہاں ساری بزنس اونرز
14:38جن کا سپیشلی سمال سٹارٹ اپ ہے
14:39وہ سب جمع ہوئی ہوئی ہیں
14:41اپنی کریٹیویٹ ایکسپریس کرنے کے لیے
14:42رنگ رنگ اسٹالز
14:44زبدس ریایتیں
14:45اور دل کو لبھاتی آفرز
14:47اب اید پر بنائیں
14:48خود کو خاص اور سب سے جدہ
14:51خواتین کے لیے خواتین کے ساتھ
14:53خواتین کی دنیا اید سوک
14:55جسے خواتین نے خوبصرہا
14:58کیمرمنزی شان مرہوب کے ساتھ
14:59شت خان
15:00اے آر وائی نیوز
15:01کراچی
15:02خبریں اور بھی ہیں
15:03لیکن یہاں وقت ہوا ہے ایک بریک کا
15:05بانی پی ٹی آئی کے خلاف
15:12چہباز شریف کے دس عرب روپے
15:14ہرجانہ کیس کی سمال
15:15وزیراعظم چہباز شریف
15:17ویڈیو لنک کے ذریعے
15:18اس سیشن عدالت میں پیش ہوئے
15:19جج اور تمام افراد کو
15:21بھارت کے خلاف
15:21جنگ جیتنے پر مبارک بات دی
15:23جج یلماس غنی نے کہا
15:25آپ کو بھی بہت مبارک ہو
15:26بانی پی ٹی آئی کے وقیل نے
15:28وزیراعظم سے جراح میں پوچھا
15:29کیا بانی پی ٹی آئی نے
15:30آپ پر الزام تحریبی طور پر لگایا
15:32سیاست میں آپ بھی
15:34ایسے الزامات لگاتے رہیں
15:35شہباز شریف نے جواب دیا
15:37جو الزام انہوں نے لگایا
15:38وہ پوری دنیا نے ٹی وی پر دیکھا
15:40مجھ پر بددیاندی کا
15:41بہت بڑا الزام آیت کیا
15:43دس ارب روپے کا الزام لگایا
15:45یہ سیدھا سادھا کیس ہے
15:46پاکستان میں ایکس پلیٹ فارم کی
15:53سرویس دوبارہ متاثر
15:54سارفین کو ٹویٹس اور
15:56اپ ڈیٹس میں مشکل پیش آنے لگی
15:58بی ٹی اے نے بتایا
15:59ایکس پلیٹ فارم کو
16:00عالمی سطح پر تاتل کا سامنا ہے
16:02جس سے دیگر ملکوں کی طرح
16:04پاکستان بھی متاثر ہوا ہے
16:05پاکستان میں انٹرنیٹ کو
16:07کوئی تقنیقی مسئلہ نہیں
16:08دیگر سرویسز معمول کے مطابع کام کر رہی ہیں
16:12عالمی ادارے نیٹ بلوکس نے بھی
16:14تاتل کی تصدیق کی ہے
16:15شام کے صدر احمد الشرع
16:23ترکیہ کے دورے پر استمبول پہنچ گئے
16:25شامی صدر نے صدر طریب اور دوان سے
16:27ملاقات کی دونوں رہنماؤں نے
16:28بہمیدی جسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر
16:31تبادلہ خیال کیا
16:32ملاقات میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ
16:34اور دفاع بھی موجود تھے
16:36نیوز گولٹن سے فیل وقت اتنا ہے
16:37مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے دیکھتے رہیے
16:39ای آر وائنگ
Recommended
35:01
|
Up next
15:29
42:42
1:25