Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/24/2025
aloo ki tikki aloo ki tikki recipe aloo ki tikki recipe aloo ki tikki banane ka tarika how to make potato Snacks Recipe potato recipe aloo ke kabab recipe. kabab Recipe. potato kabab Recipe. kabab Recipe. kabab banane ka tarika. gol kabab Recipe. potato cutlets recipe. cutlets recipe. easy kabab Recipe. kabab banane ka asaan tarika. tikki banane ka tarika. aloo ke kabab banane ka tarika. aloo kabab ki recipe. potato homemade Snacks Recipe. kabab Easy recipe. how to make kabab Recipe. how to make tikki recipe. restaurant style kabab recipe. potato bites recipe. Yummy Evening Snacks. yummy and tasty recipe. quick and easy recipe. easy meals recipe. tea time snacks. aloo recipe. aloo Recipes. potato recipe. potato recipes. guest recipes. street food Recipe. Pakistani street food Recipes. cooking vlog. recipe vlog. tikki banane ka asan tarika. homemade potato Snacks Recipe. Ijaz Ansari food secrets | ijaz Ansari Recipes | chef ijaz Recipes | ansari Food secrets | my Recipes |
In Minutes Recipe | Quick And Easy Breakfast Recipe |Yummy Evening Snacks Recipe | Evening Snacks Recipe | Snacks | Lockdown Snack Recipe | Quick Evening snack Recipe | Tasty & Delicious Snack Recipe | Easy Snack | Instant Snacks Recipes | Evening Snacks Recipes | Kids Snacks | Quick Tea Time Snacks Recipes | Snacks Recipes | Easy Snacks | Instant Snacks | Quick Snacks | Instant Veg Snacks Recipes | Homemade Snacks | Indian Snacks For Kids | Healthy Evening Snacks Indian | Evening Snacks Indian | Easy Snacks To Make In Minutes | Indian Vegetarian Recipes | Easy Meals | Easy Recipes | Healthy Breakfast | Dinner Ideas | Healthy Recipes | Evening Snacks Indian | quick & Easy Breakfast Recipe - Easy Recipes | School Lunch Box Recipe | Evening Snacks Low Calorie | Evening Snacks Vegetarian | Evening Snacks Easy | Evening Snacks Quick And Easy | Recipes | Evening Snacks Recipe | Evening Snacks For Kids | Evening Snacks | Tea Time Snacks Healthy | Tea Time Snacks | Tea Time Snacks At Home | Jhatpat Tea Time Snacks Tea Time Snacks | Tea Time Snacks Quick | Evening Snacks Recipe | Snacks | Recipe | Today Recipe | Recipe | Today Snacks | Easy To Make Snacks | Food | Indian | Recipe | Homemade | Cooking | Learn Cooking | How To Cook | Home Cooking | Easy Recipe | Instant Breakfast Recipe | Indian Style Recipe | Recipe | New Breakfast Recipe | Indian Famous Street Food | Nashta Recipe | Quick Snacks | Indian Recipes | Tasty Recipes | Cooking Recipes | Food Recipes | Dinner Recipes | Easy Dinner Recipes | Easy Recipes | Dinner Ideas | Vegetable Recipes | Indian Recipes | Breakfast Recipes | Vegetarian Recipes | Meal Ideas | Easy Dinner Ideas | Veg Recipes | Quick Meals |
Food Recipes | More Recipes | Quick Cooking Recipes | Food | Chef Recipes | Home Cooking Recipes | Recipe And Ingredients | New Dishes Recipe | Easy And Cheap Recipes | Favorite Recipes | Kids Favorite Foods | very Famous Recipe | Free Recipe | # kitchenwithArooj#for you#easy recipe#cooking#Arooj
Transcript
00:00اسلام علیکم
00:06آج میں آپ کے لئے آلو ٹکی بنا رہی ہوں
00:09اور ٹیس میں یہ بلکل کیمہ کی جیسے ٹکی ہوگی
00:12اکثر بازار میں اس کباب کو کیمہ کی ٹکی کہتے ہیں
00:15اور یہ ٹکی آپ بچوں کو لینچ میں بھی بنا کر دے سکتے ہیں
00:19اور شام کی چاہ کے ساتھ بھی انجوائے کر سکتے ہیں
00:21ان کباب کو بنانے میں ہمیں نہ کوئی آلو بائل کرنے کی جنجٹ ہوگی
00:26اور نہ ہی ہم کوئی اس میں مہنگی چیز یوز کرنے والے ہیں
00:28لیکن آپ یہ ٹکی جب کھائیں گے
00:30تو باقی کباب کو آپ بھول جائیں گے
00:33تو ویڈیو کو آپ مکمل دیکھے گا
00:34تاکہ آپ کی بھی کباب اسی طرح مزدار بنیں
00:37ریسپی اگر آپ کو اچھی لگی تو لائک شیئر ضرور کیجئے گا
00:40آلو کی ٹکی بنانے کے لئے
00:42ہم نے یہ تین عدد بڑے سائس کے آلو لیا ہے
00:45جو ہم نے چلکہ رموک کر لیا ہے
00:47اب ہم اس طریقے سے رفلی کٹنگ کر لیں گے
00:50یعنی ہم اس طریقے سے چھوٹے چھوٹے کیوبز میں کٹ کر لیں گے
00:53آج میں بلکل اتنی یونیک
00:55ڈیفرنٹ سٹیل کی ریسپی آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں
00:58آج سے پہلے میں نے آپ کو مختلف قسم کی
01:01آلو کی ٹکی بنانا سکھائی ہوئی ہیں
01:03لیکن یہ ان ساریوں ٹکیوں کو پیچھے چھوڑ دے گی
01:06کیونکہ یہ بہت ہی امیزنگ اور ڈیفرنٹ سٹیل سے آج میں بنا رہی ہوں
01:10تو آپ مکمل ویڈیو کو دیکھتے رہیں
01:12یہ ہم نے تین بڑے سائز کے آلو لیے تھے
01:15آپ اپنی مرضی سے کم یا زیادہ بھی آلو لے سکتے ہیں
01:18یہ آپ دیکھ سکتے ہیں
01:19ہم نے تمام آلو کٹنگ کر لیے ہیں
01:21اب ہم لیں گے چوپر
01:22چوپر میں ہم آلو کو اچھے طریقے سے چوپ کر لیں گے
01:25بہت زیادہ بھی آپ بریک چوپ نہ کیجے گا
01:28بلکہ آپ ہلکہ سا ہی چوپ کیجے گا
01:30کیونکہ کچھ لوگ کباب سے بناتے ہیں
01:32تو آلو کا بلکل چورا چورا کر دیتے ہیں
01:34لیکن ہم دردارہ سا ہی چوپ کریں گے
01:37آپ دیکھ سکتے ہیں
01:38ہم نے اس طریقے سے آلو کو چوپ کر لیا ہے
01:40یہ دیکھیں اس طرح
01:42اب ہم کیا کریں گے
01:43آلو کے اندر جو سٹارچ ہوتا ہے
01:44جو پانی ہوتا ہے
01:45اس کو ہم نکال لیں گے
01:46ایک بول کے اندر ہم ململ کا کپڑا بچھا دیں گے
01:49اس کے اندر ہم یہ آلو ڈال دیں گے
01:51اور جو باقی کے آلو رہ گئے ہیں
01:53ان کو بھی ہم چوپ کر لیں گے
01:55یہ دیکھیں ہم نے تمام آلو چوپ کر لیا ہے
01:57اب ہم اس طریقے سے چاروں کونس کو پکڑ کر
01:59مکمل پانی نچوڑ لیں گے
02:01آپ اس طریقے سے ہلکا ہلکا دبا کر
02:03پانی کو نچوڑ لیں
02:05جتنے یہ اچھے طریقے سے پانی اس میں سے ڈرائے ہوگا
02:08اتنے یہ کباب زبردست بنیں گے
02:10یہ آپ دیکھ سکتے ہیں
02:11ہم نے تمام پانی اچھے طریقے سے نکال لی گئے
02:14کیونکہ آپ کو پتہ ہے
02:16آلو کے اندر کافی حد تک پانی موجود ہوتا ہے
02:18یہاں میں آپ کو ایک چھوٹی سی ٹپ بھی دینا چاہوں گی
02:21یہ جو پانی ہے آپ بلکل اس کو ویسٹ مت کیجئے گا
02:24آپ اس سے چیرے کے لیے ریمڈی تیار کر سکتے ہیں
02:27اگر آپ کو آلو کی ریمڈی چاہیے
02:29تو آپ میرے مناز ولوگ چینل پر یہ ریمڈی وزٹ کر سکتے ہیں
02:33اور یہ ہم نے دو عدد میڈیوم سائز کے پیاز لیے ہیں
02:36جو ہم اس طریقے سے چوپ کر لیں گے
02:38یہ پیاز کو آپ اچھے طریقے سے مکمل چوپ کر لیں
02:41آپ دیکھ سکتے ہیں ہم نے پیاز چوپ کر کے
02:43اس میں سے پانی مکمل نکال لیا ہے
02:46کیونکہ پیاز کے اندر بھی کافی عدد تک پانی ہوتا ہے
02:48تو آپ یہ دونوں چیزوں کے اندر سے
02:50اچھے طریقے سے پانی کو نچوڑ لیجی گا
02:53اب ہم اس میں ڈال دیں گے ہرے برے مثالیں
02:55ہم اس میں ڈالیں گے
02:57سرخ یہ لال مرچیں ہم نے لیئے تھیں
02:59یہ ہم نے لی تھی تقریباً پانچ سے سات عدد
03:01جو ہم نے اس طریقے سے باریک چوپ کر لی ہیں
03:03اور ساتھی ہم نے لی تھی چار سے پانچ ہری مرچیں
03:06یہ بھی ہم نے باریک چوپ کر لی ہیں
03:08اور ساتھی ہم اس میں ڈال دیں گے
03:10ہرہ دنیا اور پدینہ
03:12پدینہ آپ لازمی ڈالے گا
03:13اس میں بہت ہی امیزنگ سی خوشبو آتی ہے
03:16یہ ہم نے ہرے برے مثالیں بھی ایڈ کر دیئے ہیں
03:18اب ہم بینڈنگ کے لیے اس میں کیا ایڈ کریں گے
03:21ہم اس میں ایڈ کریں گے
03:22تین سے چار چمچ میدہ
03:24اگر آپ میدہ نہیں ہی ایوز کرنا چاہتے
03:26تو آپ اس کی جگہ بیسن بھی ڈال سکتے ہیں
03:29بہت زیادہ بھی آپ میدہ شامل نہ کیجئے گا
03:31صرف آپ تین سے چار چمچ ہی ایڈ کیجئے گا
03:34کون فلار ہم چاہے کے دو چمچ ایڈ کریں گے
03:36کون فلار کی وجہ سے
03:38کباس میں بہت زیادہ کرسپ بھی پانا جاتا ہے
03:41اچھا جی
03:41اب ہم اس میں سپیسز ایڈ کریں گے
03:43سپیسز میں ہم لیں گے
03:44سرخ لال مرچ چاہے کا آدھا چمچ
03:46ہلدی پوڈر چاہے کا آدھا چمچ
03:48امچور پوڈر چاہے کا ایک چمچ بھر کے
03:50کالی مرچ اور سفید مرچ
03:52ہم چاہے کا آدھا دھا چمچ ایڈ کریں گے
03:54زیرا چاہے کا ایک چمچ
03:56نمک
03:56ہسپ زائقہ ہسپ ٹیسٹ
03:58ہم چاہے کا آدھا چمچ ایڈ کریں گے
04:00کلر دینے کے لیے ہم اس میں کشمیری لال مرچ ایڈ کریں گے
04:13اگر آپ نہیں ایڈ کرنا چاہتے آپ سکپ بھی کر سکتے ہیں لیکن انڈے سے بہت ہی زبردست بینڈنگ آتی ہے اب ہم بہت ہی اچھے طریقے سے ساری چیزوں کو یک جان یعنی اچھے طریقے سے مکس کر لیں گے اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ جب بھی ہم آلو کی ٹکی بناتے ہیں وہ نرم نرم ہوتی ہے اور کرسپی بن بلکل نہیں ہوتا یہ آلو کی ٹکی کرسپی بھی ہوگی اور بلکل ٹوٹے گی بھی نہیں کیونکہ یہ بہت ہی امیزنگ اور کرسپی تیار ہوتی ہے
04:43ہم نے اس کو نرم رکھا ہے اس طرح کا یہ ایک کوکی کٹر ہے ہم اس کی مدد سے یہ کباب بنا لیں گے ویسے آپ ہاتھوں کی مدد سے بھی بنا سکتے ہیں جس طرح آپ کو آسانی لگے اور کباب آپ اپنی مرضی سے کسی شیپ میں بھی بنا سکتے ہیں ہم اس طرح سے رون شیپ میں بنا رہے ہیں آپ چھوٹے بڑے بھی جس طرح آپ کو پسند دو آپ اسی شیپ میں یہ کباب بنا کر تیار کر سکتے ہیں یہ آپ دیکھ سکتے ہیں ایک کباب ہم نے بنا لی ہے اب باقی کے کباب کو بھی ہم اسی طرح ب
05:13کباب بناتے جائیں اور ساتھ ساتھ آپ فرائی کرتے جائیں آپ بیٹر کو بہت زیادہ
05:17چھوڑیے گا نہیں فوراں سے یہ کباب بنا لیجئے گا کیونکہ اگر ہم بہت زیادہ
05:21چھوڑ دیں گے تو یہ دوبارہ سے پانی چھوڑنا شروع ہو جائے گا ہم پین کے اندر
05:26آئل ڈال دیں گے اور ہلکا سا ہم آئل کو گرم کریں گے بہت زیادہ بھی آپ آئل کو
05:30گرم نہ کی جائے گا کیونکہ ہم نے اس میں کچھے حالو شامل کی ہیں تو آپ لو
05:34میڈیوم آج پر کباب کو فرائی کیجئے گا آپ دیکھ سکتے ہوں گے کباب
05:38بلکل نہیں ٹوٹیں گے بہت زبرداز اور یہ کرسپی کباب ہمارے تیار ہوں گے
05:43جب ایک طرف سے ہلکا سا گولڈن کلر آ جائے گا تو ہم دوسری طرف پلٹ لیں گے
05:48آپ اس طریقے سے سپیشلہ کی مدد سے ہلکا ہلکا اس طریقے سے مکس کر کے
05:52ہر طرف سے گولڈن کلر آنے تک فرائی کر لیں یہ کباب میرے گھر میں بہت
05:56سب کے فیورٹ ہیں میں اکثر ان کباب کو بناتے ہی رہتی ہوں یہ آپ
06:01دیکھ سکتے ہیں ما شاء اللہ ایک دم پرفیکٹ گولڈن کلر آ چکے ہیں اب
06:04ہم کباب کو نکال لیں گے یہ کباب تقریباً پانچ سے ساتھ میٹ میں اچھے
06:09طریقے سے فرائی ہو جاتے ہیں اب ہم کیا کریں گے دوسرے کباب کو بھی
06:13اسی طرح فرائی کر لیں گے یہ آپ دیکھ سکتے ہیں ما شاء اللہ زبرداز
06:16ہمارے یہ کباب بن کر تیار ہو گئے آپ اسے ہری چٹنے اور کیچپ کے
06:20ساتھ انجوائے کر سکتے ہیں یہ آپ نے دیکھا یہ آلو کی ٹکی کتنی
06:24کرسپی تیار ہوئی ہے مجھے یقین ہے آپ یہ آلو کی ٹکی کھانے کے بعد
06:29کیمی کی ٹکی کو بھول جائیں گے آپ بھی اس کباب کو ہری چٹنے کے
06:32ساتھ انجوائے کریں ریسپی اچھی لگی تو لائک شیئر کیجئے گا اور چینل
06:36کو سبسکرائب کرنا نہ بھولے گا تھانکس فر واشنگ اللہ حافظ

Recommended