Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Sahaba k shagird 💓❤️
Hassan Raza
Follow
5/24/2025
Imam abu hanifa sahaba k shagird ha 💓❤️
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
امام ابو حنیفہ نبی نہیں ہے صحابی نہیں ہے لیکن صحابہ کے شاگرد ضرور ہے نبی پاک کی پیشنگوئی ضرور ہے
00:09
یہ میں نے اس لئے کہا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ جب قرآن آگیا حدیث آگئی صحابہ آگئے پھر امام ابو حنیفہ کو ماننے کی ضرورت
00:19
تو میں اس بنیاد پر سمجھاتا ہوں
00:21
اللہ کی بات ہمیں رسول اللہ نے سمجھائی ہے
00:25
اور رسول اللہ کی بات صحابہ اکرام کے ذریعے ہم تک پہنچی ہے
00:30
اور پیغمبر کے صحابہ کے شاگردوں نے اپنے استاذ صحابہ سے حضور پاک کے بارے میں جو معلومات پڑی سنی دیکھی ہیں
00:40
ان کو لکھ کے امت کو دیا ہے سب سے بڑا نام ان میں امام ابو حنیفہ کا
00:45
ان نے صحابہ اکرام کو دیکھا ہے آپ کے اور میرے تک صرف حدیث کے لفظ پہنچے ہیں
00:52
ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے سامنے لفظ بھی تھے اور صحابہ اکرام کو اس پہ عمل کرنے کا معاملہ بھی تھا
00:58
اب وہ لفظ کس حد تک ہے کہاں کہاں تک ہم نے عمل کرنا ہے
01:04
ہمارے سامنے صرف لفظ ہے
01:06
ان کے سامنے عمل بھی تھا کہ اس لفظ پر اتنا عمل ہے
01:10
میں مثال دیتا ہوں
01:12
کسی کو لفظ لکھ کر دے دونا
01:14
اور مطلب نہ بتاؤ تو وہ شش و پنج میں پڑھ سکتا ہے
01:18
مثلا میں آپ کو کہتا ہوں گلاس ٹوٹ گیا
01:22
اس سے مراد یہ گلاس بھی ہے اور موبائل پہ لگا ہوا گلاس بھی ہے
01:26
ہم فرق کیسے کریں گے
01:29
موبائل آ گئی
01:31
اس موبائل سے مراد یہ موبائل بھی ہے
01:34
اور پولیس کی گاڑی بھی ہے جسے پولیس کی موبائل کہتے ہیں
01:37
ایک بندے کو لفظ لکھ کر دے دیں
01:39
اسو مطلب پتہ نہ ہو تو وہ شش و پنج میں پڑھ جائے گا
01:43
ایک کو کہہ دیں گھڑی
01:44
گھڑی کا معنی یہ ٹائم پیس بھی ہے
01:47
اور گھڑی کا معنی زمانہ بھی ہے
01:49
کہ جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روزے پہ گئے
01:52
بڑی عظیم گھڑی تھی
01:53
اب وہ بھی گھڑی ہے
01:55
اور یہ بھی گھڑی ہے
01:56
تو کیسے پتہ چلے گا کہ اس کا مطلب کیا ہے
01:59
تو دیکھنے اور سننے والا چاہیے
02:01
تو پیغمبر کے صحابہ اکرام
02:04
اللہ کے رسول کو دیکھنے اور سننے والے ہیں
02:07
تو وہ حضور کا مطلب جو سمجھے وہی عمل کیا
02:10
اس عمل کو امام ابو عنیفہ نے لکھ کے امت کو بتایا ہے
02:13
بس امام عنیفہ کا یہ کرنا
02:15
اور کبھی کبھی
02:19
یہ جو ہم کہتے ہیں
02:21
کہ ہم فقہ حنفی پہ عمل کرتے ہیں
02:23
تو کچھ لوگوں کے ذہن میں ایک سوال ابرتا ہے
02:26
کہ فقہ محمد ہی مان لو
02:28
فقہ حنفی کیوں مان دے
02:29
حضور پاک علیہ السلام کی فقہ نہیں مان دے
02:32
فقہ ابو بکر مان لو
02:35
فقہ عمر مان لو
02:36
فقہ عثمان مان لو
02:37
فقہ حیدر مان لو
02:38
تو امام عنیفہ کی فقہ کیوں مان دے
02:41
تو اس کا بڑا آسان جواب ہے
02:42
آپ واضح طور پر ایک جملہ کہنا
02:45
کہ دیکھیں ایک بات ہے
02:48
بات یہ
02:49
مسئلہ یہ ہے
02:53
کہ یہ فقہ رسول ہے
02:55
یہ فقہ پیغمبر ہے
02:58
لکھی ابو عنیفہ نے دیا ہے
03:00
تو تعارفی نام ہے فقہ حنفی
03:02
ورنہ مسئلہ حضور کا ہے
03:04
وہ کہیں کوئی ثبوت سے ثابت کر دیں
03:07
اسے کہنا جیسے آپ کہتے ہو
03:08
حدیث بخاری ہے
03:09
حدیث مسلم ہے
03:11
حدیث بخاری
03:13
حدیث مزلم
03:14
حالانکہ وہ تو حدیث رسول ہے
03:15
حدیث بخاری کیوں ہیں
03:18
حدیث مسلم کیوں ہیں
03:19
حدیث ترمزی کیوں ہیں
03:20
حدیث ابن ماجہ کیوں ہیں
03:22
یہ بزرگ وہ تھے
03:23
جنہوں نے اپنی کتاب میں
03:24
ان حدیثوں کو لکھا
03:25
تو تعارفی نام ان کا دیتے ہیں
03:27
ہوتی حدیث حضور کی ہے
03:29
تو ابو حنیفہ بھی وہی ہیں
03:31
انہوں نے مسئلہ حضور کے لکھے ہیں
03:32
تعارفی نام فقہ حنفی ہے
03:34
ورنہ یہ فقہ رسول ہے
03:36
اور میرے دوستو
03:38
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ
03:40
کب پیدا ہوئے
03:41
اور کتنا عرصہ صحابہ میں رہے
03:43
اس بارے میں تین روایتیں
03:46
آپ سنتے رہتے ہیں
03:48
ایک مشہور حدیث ہے
03:49
حضر پاک علیہ السلام نے
03:51
تین زمانوں کو دعا دیا
03:53
اللہ کے رسول نے فرمایا
03:55
خیر القرون قرنی
03:57
ثم اللذین یلونہم
03:59
ثم اللذین یلونہم
04:01
کیا مردہ
04:03
کیا مطلب
04:04
کیا ترجمہ
04:05
فرمایا
04:06
خیر القرون قرنی
04:07
میرا زمانہ بہتر ہے
04:09
ثم اللذین یلونہم
04:11
پھر اس کے ساتھ لگا ہوا زمانہ
04:14
یعنی صحابہ کا
04:15
ثم اللذین یلونہم
04:16
پھر اس کے ساتھ لگا ہوا
04:18
یعنی تابعین کا
04:19
جو صحابہ کے شگرد ہے
04:20
اب تین زمانوں کو حضور نے
04:22
دعا دی ہے حضور پاک
04:24
کا زمانہ جب حضور دنیا
04:26
سے پردہ فرما گئے سن دس حجری
04:28
تک ہے اس کے بعد
04:30
سو سال صحابہ کا زمانہ ہے
04:32
ایک سو دس حجری تک
04:34
پھر سو سال تابعین کا زمانہ
04:37
ہے دو سو دس حجری تک
04:38
آج ہے چودہ سو ترتالیس حجری
04:40
اندازہ لگائے
04:42
امام ابو حنیفہ کب پیدا ہوئے تین روایت
04:44
صحابہ کے زمانے میں
04:46
ہوئے اور تابعین
04:48
کے زمانے میں فوت ہوئے
04:49
صحابہ کے کس زمانے میں پیدا ہوئے
04:52
کہتے ہیں سن اسی حجری
04:54
توجہ رکھنا سن اسی حجری
04:58
صحابہ کا زمانہ کب ختم ہے
05:00
ایک سو دس
05:01
نوے سو ایک سو دس
05:04
کتنے سال امام ونیفہ کو ملے
05:06
تیس سال صحابہ کے زمانے میں
05:08
دوسرا قول
05:10
سن ستر حجری
05:11
اب گنے اسی نوے سو ایک سو دس
05:15
کتنے سال ملے
05:16
چالیس سال امام ونیفہ صحابہ
05:18
کے زمانے میں
05:19
اور تیسرا قول سن ساٹھ ہجری
05:21
اگر یہ قول لیں
05:23
تو ستر اسی نوے سو ایک سو دس
05:26
آدھی صدی ابو حنیفہ
05:28
نے صحابہ سے پڑھ کے ان کی زیارت
05:30
کر کے گزاری ہے
05:30
آپ اندازہ لگاؤ یہ اتنی بڑی شخصیت
05:34
جتنے باقی
05:36
آئمہ ہیں باقی بزرگ ہیں
05:37
باقی اکابر ہیں
05:39
سرانکھ پہ عزت احترام سب کا ہے
05:42
لیکن
05:43
وہ سارے امام ابو حنیفہ کے بعد ہے
05:45
چاہے امام مالک رہے مولو
05:47
چاہے امام شافعوی ہوں
05:49
چاہے امام آمد ابن حنبل ہوں
05:51
چاہے امام عوضائی ہوں
05:54
چاہے حضرت امام آزم
05:56
ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کے بعد
05:57
امام بخاری ہوں امام مسلم امام ترمزی
05:59
امام نسائی امام ابن ماجہ
06:01
امام ابو دعود ہوں امام ابن خزیمہ ہوں
06:03
جتنے آئمہ اس درطی پہ ہیں
06:06
وہ سارے بعد میں
06:06
مثلا
06:08
صحیح بخاری کا دنیا میں ایک نام ہے
06:11
لیکن امام بخاری امام ونیفہ کے شگرد
06:14
کے شگرد
06:15
کے شگرد ہے
06:16
تین واسطے ہیں
06:18
بعض جگہ دو واسطے ہیں
06:21
امام بخاری جیسا بندہ
06:23
امام بخاری کب پیدا ہوئے ہیں
06:25
ایک سو چورانوے ہجری
06:26
جب امام ونیفہ فوت ہوئے تھے
06:29
ڈیٹھ سو ہجری
06:29
جب ابو حنیفہ کی وفات کو آدھی صدی گزر گئی
06:33
تب امام بخاری رحم اللہ پیدا ہو رہے ہیں
06:35
آپ اندازہ لگا امام ونیفہ کے زمانے کا آدمی
06:38
یہ صحابہ کا زمانے میں رہا ہے
Recommended
2:35
|
Up next
"جس عورت نے بھٹکنے کا انتخاب کیا 😱😤
Hassan Raza
6/3/2025
2:21
VID-20250522-WA0002* *🔊بنيان مرصوص*🔊بیان جمعتہ المبارک🌹* *🔊بنيان مرصوص کیسے بن سکتے ہیں 💫*
Hassan Raza
5/22/2025
4:02
VID-20250513-WA0001
Hassan Raza
5/13/2025
1:40
SnapTik-dot-Kim-5d3e0ac90d2a36d52de49df4381603f0
Hassan Raza
5/11/2025
3:48
VID-20250503-WA0000
Hassan Raza
5/3/2025
4:21
💝حج عمرہ کی ہدایت💯🇵🇰
Hassan Raza
5/15/2025
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023
2:11
Why You Should Remember Aretha Franklin
Goalcast
9/23/2023
1:18
USC vs. Colorado: Can Caleb Williams Earn a New Heisman Moment?
SportsGrid
9/26/2023
1:04
Vic Mensa Reveals Celebrity Crush, Biggest Dating Pet Peeve & More on Speed Dating | Billboard News
Billboard
9/25/2023
1:09
Hollywood Writers Reach ‘Tentative Agreement’ With Studios After 146 Day Strike
Veuer
9/25/2023
1:26
Love is Blind stars admit they're burnt out from social media
Fortune
9/25/2023
2:01
NHA Customers in Limbo as Company Faces Potential Merger
SportsGrid
9/25/2023
2:55
Vanilla Ice Explains How the 90’s Shaped America
FACTZ
9/24/2023
1:26
Hot 100 Chart Reveal: Sept. 30, 2023 | Billboard News
Billboard
9/25/2023
0:36
Amazon’ Prime Video Will Show Commercials Starting Next Year
Veuer
9/25/2023
1:10
Angelica Ross Spills Details on Call with Emma Roberts About Transphobic Remarks
What's Trending
9/23/2023
11:13
Pokimane Answers The Web's Most Searched Questions
WIRED
9/21/2023
4:16
BREAKING NEWS: Matt Gaetz Tells House Committee: 'I'm Not Going To Vote For A Continuing Resolution'
Forbes Breaking News
9/22/2023
1:00
What's Popular on Uber Eats?
Stringr
9/22/2023
2:50
Måneskin Performs "HONEY" at MSG
Rolling Stone
9/22/2023