00:00مقبول مادل وعدہکارہ علیزہ شاہ نے اپنے چہرے کی سرجری سے مطلق حبروں کو بے بنجاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کسی قسم کی کاسمیٹک یا پلسٹک سرجری نہیں کروائی
00:14علیزہ شاہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے سرجری کی افواؤں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ خدا کا واسطہ ہے میں نے کوئی کاسمیٹک سرجری نہیں کروائی
00:27مجھے اکیلا چھوڑ دو میں نے صرف کچھ وزن کام کیا ہے جس کی وجہ سے میری شکل تھوڑی بدلی ہوئی لگتی ہے
00:35اداکارہ کے مطابق جب انہوں نے ڈراما سیریل اہد وفا میں کام کیا تھا اس وقت ان کی عمر 13 سال تھی انہوں نے بتایا کہ سیٹ پر موجود ہر شہر جانتا ہے کہ اس وقت میری والدہ نے میرے کانٹیکٹ پر دستہت کیے تھے کیونکہ میرا شناتی کارڈ نہیں بنا تھا
00:53انہوں نے مزید کہا کہ لوگ کیسے امید کر سکتے ہیں کہ ایک چھنے سال بعد بھی بلکل ویسا ہی دکھائی دے گا
01:00اب میری عمر 23 سال ہے میں 17 کی طرح کیسے نظر آ سکتی ہوں
01:06واضح رہے کہ چاند روز قبل سینئر اداکارہ سبا فیصل نے ایک ٹی وی پروگرام میں مختلف اداکارہوں کی ظاہری تبدیلی پر تفسرہ کٹے ہوئے کہا تھا
01:16کہ علیز شاہ صرف بیس فیصد قدرتی لگتی ہیں باقی سب کچھ بنابٹی محسوس ہوتا ہے