00:24ڈینار سب کچھ فری ہے اس کے علاوہ جی آپ کی اگر سیلیکشن ہو جاتی ہے تو یہ ہے کہ ایک سو سینتیس قویتی دینار آپ کی سٹارٹنگ سیلری ہوگی جو تقریباً پاکستانی ایک لاکھ پچیس ہزار روپے بنتے ہیں اور یہ بھی بلکل فری میں کیونکہ آپ کا جو ویزا ہے وہ گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سے بلکل فری ہے
00:40قویت کے لیے اچھا موقع ہے قویت کا دینار بہت پاورفل کرنسی ہے قویت کی تقریباً نو سو نو سو تیرہ روپے بنتے ہیں ایک قویتی دینار کے تو ایک سو سینتیس قویتی دینار آپ کی سیلری ہوگی اگر آپ پاکستان سے اپلائی کرتے ہیں آپ کی سیلیکشن ہو جاتی ہے اور بلکل فری ویزا یہ لکھ دیتے ہیں آپ کو پڑھ کے سناتا ہوں اور آپ بتاتا ہوں کہ اپلائی آپ نے کیسے کرنا ہے اس میں جی انہوں نے لکھایا کہ سیلری جو وہ ایک سو سینت
01:10کا ایکسپینیس بنانا کوئی مشکل نہیں ہے یا تو آپ باقی چیزیں سمجھتے ہیں اور میٹرک پاس بندے بھی اپلائی کر سکتے ہیں انہوں نے انڈر میٹرک بولا ہے یعنی جن کی میٹرک نہیں ہے وہ بھی اپلائی کر سکتے ہیں پر یہ کہ میٹرک پاس والوں کے لیے بہتر ہے میٹرک پاس بندے اور انٹر میڈیٹ والے بندے یہ لوگ اپلائی کریں قویت کے لیے سیکیورٹی گار کی جوب کے لیے بہت اچھی اپرچونٹی ہے اور دس پاس یا بارہ پاس آپ ہیں تو آپ کے لیے ٹھیک ہے اس
01:40جو میں اپلائی کرتے ہیں انہوں نے ساتھ یہ بھی بولے اگر آپ آرمی یا پولیس کا بیگراؤنڈ ہے تو آپ کو پریفرنس بھی دی جائے گی پر یہ کہ ہر بندہ اپلائی کر سکتے ہیں جس کا آرمی میں بیگراؤنڈ ہے نہیں ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے سیول جو بندے ہوتے ہیں سیویلینز وہ بھی اپلائی کر سکتے ہیں اس کے بعد جی ایج لیمٹ ہے ان کی تیس سے چھتیس سال ٹھیک ہے اگر چھتیس سال سے زیادہ ہیں تو آپ یہاں پہ اپلائی نہ کریں کیونکہ لاسٹ ای
02:10اور آپ کے سی این ای سی کی کوپی جو ہے وہ یہاں پہ لگے گی فری اکومڈیشن ہے ٹرانسپورٹیشن فری ہے جیم فسلٹیز یہ لوگ دیں گے میڈیکل انشورنگ گورنمنٹ کی آپ کو ملے گی کوئیت میں اور گروپ لائف انشورنس بھی ملتی ہے بارہ گھنٹے آپ کی ڈیوٹی ہے اور اٹھائیس دن آپ کا کام ہے اگر آپ یہاں پہ اپلائی کرتے ہیں اور جو ویزے کی کاؤسٹ ہے وہ کمپنی آپ کو پی کرے گی یعنی کہ آپ کو بلکل فری ویزا دیا جائے گا اور آپ
02:40اپرچونٹی اچھی ہے یہ لوگ بور رہے ہیں کہ اللانس ویرہ بھی اس میں کافی ملتا ہے اور کیریئر گروتھ ہے اور ڈیوالیپمنٹ اپرچونٹیز آپ کے لیے ہوتی ہیں یہاں پہ اگر آپ اپلائی کرتے ہیں اپلائی کیسے کرنا ہے جو ہے انٹریسٹیٹ اپلیکنٹ کن اپلائی ان او ای سی ویب سائٹ یعنی کہ اوورسیز کا جو ویب سائٹ ہے اوورسیز ایمپلائیمنٹ کارپریشن کی ویب سائٹ وہاں سے آپ نے اپلائی کرنا ہے اپلائی کیسے کرنا ہے یہ مین چ
03:10سبسکرائب کرنے تاکہ اس طرح کی ویڈیوز آپ کو ڈیلی بیز پر ملتے رہیں تو سبسکرائب کریں تاکہ اس طرح کی فری جوب آپ کو ڈیلی جوب ملتی رہیں ویڈیو میں سب سے نو ویڈیو کو شیئر کریں اگر آپ کا کچھ دوست انٹریسٹیٹ ہے فری ویزا لینے میں اور وہ اپلائی کرنا چاہ رہے تو آپ اس کو یہ شیئر کر سکتے ہیں انہوں نے لکھا جی کہ آپ اگر انٹریسٹیٹ ہیں تو او ای سی کی ویب سائٹ ہے میں ڈسکرپشن میں بھی
03:400011632 یہ ان کا موبائل نمبر ہے آپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں ان کی ای میل ہے جی helpdesk at oec.gov.pk گورنمنٹ آف پاکستان کی یہ ویب سائٹ ہے تو overseas employment corporation کی ویب سائٹ ہے یہاں پہ آپ اپلائی کر سکتے ہیں یہ جو ہے یہ overseas employment corporation کا آفیس ہے سکس فلور یہ ای او بی آئی ہاؤس ہے جی ٹین فور اسلام آباد میں یہاں پہ ان کا آفیس ہے درحال جی آپ اس طرح اپلائی کریں ویب سائٹ میں آپ نے اپلائی کریں مین چیز دیکھئے میں آپ کو پہلے بھی بتا چکا ہوں
04:10کہ جو jobs free ہوتی ہیں جو اچھی company ہوتی ہیں اس کے لیے آپ کو تھوڑی تگو دو کرنی پڑتی ہے تھوڑی میند کرنی پڑتی ہے ابھی پچھلی ویڈیو میں کوئی لکھ رہا تھا کہ آپ جو بتاتے ہیں وہ بہت مشکل process ہوتا ہے تو جو چیز original ہے ایک نمبر ہے اس کا process مشکل ہوتا ہے اگر میں آپ کو بہت آسان کوئی طریقہ بتاؤنا تو اس میں جو ہے وہ چور بیٹھے ہوں گے اس میں آپ سے 10 لاکھ 12 لاکھ 8 لاکھ 20 لاکھ اس طرح آپ سے 15 لاکھ ویزے کے چارج کر رہے ہوتے ہیں تو جو
04:40یہ تھوڑی مسئبت لگتی ہے اس لیے آپ کو apply خود کرنا ہوتا ہے میں کوئی agent وغیرہ نہیں ہوں یا میرا کوئی agent نہیں ہے کہ میں آپ کو بتاؤں جی کہ میں commission لوں گا یا کچھ تو یہ government کی سیدھی website ہے وہاں سے آپ کو خود apply کرنا ہوگا اگر آپ apply کرتے ہیں تو آپ کی مرضی ہے نہیں کرتے ہیں تو بھی آپ کی مرضی ہے بہرحال آپ نے website visit کرنے انہوں نے ایک اور چیز لکھی ہوئی ہے کہ applicant will submit attach deposit bank چالان amount of 500 روپے
05:04bank چالان ہے hbl bank میں آپ کر سکتے ہیں وہ آپ نے form fill کر کے ایک form ہوتا ہے form hbl کا وہ fill کر کے اس کے بعد 500 روپے آپ ان کو جمع کروائیں گے اور وہ چالان آپ submit کروائیں گے آپ hbl سے پتہ کر سکتے ہیں ویسے بھی آپ نے apply کیسے کرنا ہے یہ چیزیں میں آپ کو دکھاتا ہوں سب سے پہلے آپ نے ان کی website open کرنی ہے oec.gov.pk
05:23یہ website آپ کھولیں گے جیسے ہی آپ کھولیں گے تو یہ سامنے آپ کو جو important announcement کی طرح ایک چیز نظر آئے گی اس میں جی بہت ساہی jobs ہیں required security guard جو لکھا ہوا ہے
05:33قوید کے لیے وہاں پہ آپ نے click کرنا ہے جیسے ہی آپ click کریں گے تو یہ دیکھیں security guards
05:38security company private sector میں قوید کے لیے یہاں پہ 137 قویتی دینار آپ کی salary یہاں پہ لکھا ہوا ہے physically اور medically آپ fit ہونے چاہیے اگر آپ یہاں پہ apply کرتے ہیں
05:51باقی جو requirements ہیں اور نیچے دیکھیں تو قوید کے لیے jobs ہے security guard 137 قویتی دینار اور انیس مئی کو یہ post کیا اور پانچ جون سے پہلے پہلے آپ نے apply کرنا ہے اس job کے لیے
06:03اگر آپ کو چاہیے education level under metric بھی apply کر سکتے ہیں پر یہ کہ metric اور intermediate والے یہاں پہ apply کریں بہتر ہے free visa ہے
06:10تو آپ کے لیے اچھا موقع یہاں پہ experience آپ انہوں نے تین سال کا experience لکھا ہے security field میں
06:16مطلب کہ آپ کوئی بھی experience letter بنوا کر آپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں باقی آپ چیزیں خود سمجھتا رہے ہیں
06:21ہر چیز میں ویڈیو میں نہیں بتا سکتا اور degree name میں آپ کا middle pass ہے metric ہے یعنی 8 pass ہیں
06:2810 pass 12 pass bachelor master جو بھی ہے آپ اگر apply کرنا چاہ رہے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے اچھا ہے کہ آپ یہاں پہ apply کریں
06:35اس کے بعد جی آپ یہ نیچے دیکھیں تو ساری چیزیں لکھیں ہیں physical effect اور یہ سارا میں نے جو آپ کو بتایا ہے
06:40اور اوپر دیکھیں تو یہ mail کے لیے vacancy ہے اور apply now کا option یہاں پہ آ رہا ہے جو apply now کا option ہے
06:47اس میں اگر آپ click کرتے ہیں اس سے پہلے یہ دیکھ لیں یہ باقی جو ان کی ساری requirement ہیں
06:51انگلیش وغیر آپ کو آنی چاہیے ہیں 10 سے 12 سال of education یعنی covering 10 to 12 years of education
06:57یعنی 10 pass یا 12 pass ہیں تو آپ یہاں پہ apply کر سکتے ہیں باقی جو میں نے بتا ہے
07:01189 سنٹی میٹر آپ کی height ہونی چاہیے 5.9 اور age limit ہے 23 سے 36 سال mail required ہے
07:08passport validity دو سال تک valid passport آپ کا ہونا چاہیے اگر آپ یہاں پہ apply کرتے ہیں
07:14اس کے بعد جی شناختی card کی copy لگتی ہے یہ ساری چیزیں پڑھنے کے بعد آپ یہ سامنے
07:18اگر click کریں گے تو یہاں پہ آپ کا اگر account بن ہے تو آپ یہ cnc number
07:23شناختی card number اور password ڈال کر آپ پہ register login کر سکتے ہیں
07:26اگر نہیں تو نیچے register لکھا ہوا ہے اس register پہ click کریں جیسے register پہ click
07:31کریں گے اگر آپ نے تو یہ سامنے registration form جو ہے وہ کھل جاتا ہے
07:35یہاں پہ آپ first name last name پھر cnc اس کا password confirm password یعنی password
07:40جو بھی آپ دینا چاہے password آپ کو یاد ہونا چاہیے جو password آپ لگائیں گے
07:45بعد میں جب آپ نے website open کرنی ہے تو وہ password آپ کا لگا ہونا چاہیے
07:48جیسے آپ password لگائیں گے سارا ok کریں گے تو اس کے بعد جی وہ portal ہے وہ کھل جائے گا
07:53اس کے بعد آپ کو بینک چالان وغیرہ جمع کروانا ہے بینک چالان کے ساتھ ساتھ
07:58ساری جو requirements ہیں وہ fill کر کے آپ نے submit کر دینا ہے اور
08:02بینک چالان جو وہ وہاں پہ اسی میں آپ جب login کریں گے تو آگے ساری
08:05چیزیں مل جائیں گی یہ تو HBL بینک میں آپ ان سے check کر سکتے ہیں ان کی
08:09helpline جو میں نے بتائی ہے اس helpline میں بھی رابطہ کر کے آپ ساری چیزیں
08:13confirm کر سکتے ہیں یہ free job ہے اس لیے بتا رہا ہوں اور next جو
08:16ویڈیو ہے وہ بھی security guard کی job کے لیے قطر کے لیے تو قطر
08:19security guard کی job next جو ویڈیو آنے والی ہے وہ شام تک یا کل تک میری
08:23ٹیم upload کر دے گی وہ بھی آپ دیکھ سکتے ہیں پر اس طرح کی اور
08:26ویڈیوز اگر آپ نے دیکھنی ہے تو آپ کو اس چینل کو سبسکرائب کرنا
08:30ہوگا فرہان عباسی نام ہے یوٹیوب چینل کا تو یوٹیوب چینل فرہان
08:33عباسی کو سبسکرائب کریں تاکہ اس طرح کی ویڈیوز آپ کو ملتی رہیں
08:36اور آپ کا کوئی دوست ہے اگر وہ آپ سمجھتے ہیں کہ وہ apply کر سکتا ہے
08:39اس job کے لیے تو اس کو ضرور شیئر کریں تاکہ اس کا بلا ہو جائے
08:42اگر آپ apply نہیں کرنا چاہے اپنا خیار رکھئے گا ایک لائک کر دیں