Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/22/2025

Category

People
Transcript
00:00شبانہ صاحبہ ہے فیصلہ بات سے
00:01کہتی ہے میں سسرال میں رہتی ہوں
00:03والدین نے شروع سے تربیہ دی کہ سسرال والوں کو
00:05تبدیل نہ کروں بلکہ
00:07اپنے آپ کو سسرال کے مطابق ڈھال لوں
00:09اور میں ایسا ہی کرتی ہوں
00:11جانے کتنے معاملات میں صبر کرنا پڑتا ہے
00:14اپنے مزاج کے خلاف کام کرنا پڑتا ہے
00:16لیکن اس کے باوجود میرے سسرال
00:18والوں کو شاید مجھ سے کوئی بیرسہ ہے
00:20ہر معاملے پر مجھ سے اختلاف کرتے ہیں
00:21آپ بتائیں میں کیا کروں
00:22ان کا رویہ میرے لیے نا قابل
00:25برداشت ہوتا جا رہا ہے
00:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اللہم صلی علی
00:31سیدنا و مولانا
00:33محمد و علیہ و صحابی
00:36و بارک وسلم
00:37وسیم بھائی میں ان والدین کو
00:40اپریشیئٹ کرتا ہوں
00:41جو اپنی بچی کو رخصت کرتے
00:44بھی یہ کہتے ہیں
00:45کہ محبت سے کام لینا
00:47اور ان کے ماباپ کو
00:49اپنے والدین سمجھنا
00:51اپنے ماباپ سمجھنا
00:53وہ کہتے ہیں نا
00:54کہ کچھ لوگ ایسی تربیت دیتے ہیں
00:56کہ بس جا کر مٹھی میں کر لینا
00:58صحیح ہے
00:59مٹھی میں تو آنا ہے
01:00جب آپ محبت پیش کریں گے
01:02تو مٹھی میں آنا ہی ہے
01:03اور محبت سے اگر کام نہیں لیا
01:05تو پھر وہ مٹھی میں کیا آئیں گے
01:07آپ کا بھی بیڑا غرق ہو جائے گا
01:09تو ذرا سا یہ ہمیں دیکھنا چاہیے
01:12اور یہ میں اکثر کہتا ہوں
01:14پہلے بھی کہہ چکا ہوں
01:16کہ کوئی بچی رخصت ہو کر
01:18کسی گھر میں آتی ہے نا
01:19تو وہ
01:21تھوڑا سا یہ سمجھے
01:22کہ میرے شوہر کے والدین جو ہیں
01:24وہ اب میرے والدین ہیں
01:26اور اسی طریقے سے شوہر یہ سمجھے
01:30کہ میری بیوی کے والدین
01:32میرے والدین ہیں
01:33اور اسی طرح
01:35اگر والدین کبھی ڈانڈ بھی دیتے ہیں نا
01:38الگا بھلکا شوہر شرابہ بھی کر دیتے ہیں
01:40تو کوئی بات نہیں
01:41جس طرح سگی ماں ڈانڈتی ہے
01:43سگا واب ڈانڈتا ہے تو کوئی بات نہیں
01:46اور ان کے
01:48سسرار بالوں کو بھی یہ سمجھ نہ ہوگا
01:50یہ ہماری بچی کی طرح ہے
01:52جس طرح ہم اپنی سگی
01:54بچی کے عیبوں پر پردہ ڈالتے ہیں نا
01:57یہ کام نہیں بھی آتا
01:58تو کہتے ہیں نہیں سب سے اچھا یہ کام کرتی ہے
02:00ہاں اتنا بہترین بناتی ہے
02:02اللہ کی بنا ہے
02:03تو جس طرح اپنی بچی کے عیبوں پر
02:06پردہ ڈالتی ہیں نا
02:07تو اس طرح وہ ساس
02:09اس کو بھی اپنی بچی سمجھے
02:11کوئی غلطی ہو جاتی ہے
02:12اس پر پردہ ڈالے
02:14اور اکیلے میں سمجھانے کی کوشش کریں
02:16برل میں ان کے والدین کو
02:18میں اپریشویٹ کرتا ہوں
02:20دوسرا یہ کہ
02:21سب کچھ کرنے کے باوجود بھی
02:23لگتا ایسا ہے
02:24کہ سسرال والوں کو شاید
02:26مجھ سے کوئی بیر ہے
02:27ہر معاملے میں اختلاف کرتے ہیں
02:29تو میری بہن
02:30آپ اپنا رویہ چینڈ نہ کریں
02:32دیکھیں
02:33ایک آیت کریمہ ہے
02:35وہ تو ہے
02:36نصیحت کے معاملے میں
02:38لیکن آپ کا اچھا رویہ
02:40بدستور رہے گا
02:42تو انشاءاللہ
02:43کہیں نہ کہیں وہ لوٹ آئیں گے
02:44قرآن کریم میں ہے
02:45وَذَكِّرْ فَإِنَّ ذِكْرَاتًا فَعُ الْمُؤْمِنِينَ
02:49نصیحت کیجئے
02:50کہ ایمان والوں کو
02:52نصیحت فائدہ پہنچتے ہیں
02:53تو کبھی نہ کبھی
02:54وہ لوٹ آئیں گے انشاءاللہ
02:56آپ اپنا رویہ چینڈ نہ کریں
02:58تو یہ
02:59نماز کی پابندی کے ساتھ
03:01سورہ بقرہ کی
03:02آیت نمبر 137 ہے
03:04اچھا یہ شروع ہو رہی ہے
03:06فَإِنْ آمَنُوا سے
03:07یہاں سے نہیں پڑھنا
03:08اصل جو پڑھنا ہے وہ ہے
03:10فَسَيَقْفِيْكَهُمُ اللَّهُ
03:14وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمِ
03:16فَسَيَقْفِيْكَهُمُ اللَّهُ
03:19وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمِ
03:21اس کا ترجمہ یہ ہے
03:22کہ
03:23ان قریب
03:24اللہ تعالی
03:25تمہاری طرف سے
03:27ان کو کافی ہو جائے گا
03:29وسیم بھئی یہ
03:30ذرا ورڈنگ دیکھیں
03:31ان قریب
03:32اللہ تعالی
03:33تمہاری طرف سے
03:35ان کے لئے کافی ہو جائے گا
03:37اور وہ
03:38سننے والا
03:40جاننے والا ہے
03:41سب سن رہا ہے
03:43سب جان رہا ہے
03:44کہ کون کیا کر رہا ہے
03:46میری بہن یہ
03:47میری بہن یہ
03:49اور اس کے علاوہ
03:51جتنی بہنوں کا یہ مسئلہ ہے
03:52وہ یہ پڑھ سکتی ہیں
03:54کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہے
03:55یہ آپ
03:56اثر کی نماز کے بعد
03:58اور عشاء کی نماز کے بعد
04:00تین تیس تین تیس مرتبہ پڑھ لیں
04:02ٹھیک
04:03اور کوشش کریں
04:04کہ جائے نماز پر بیٹھ کر
04:05نماز کے بعد
04:06ایک توجہ کے ساتھ
04:08کنسنٹریشن کے ساتھ پڑھیں
04:09اور ترجمے پر غور کرتے ہوئے
04:11اور اپنا معاملہ
04:12اللہ تعالی کے سامنے رکھتے ہوئے پڑھیں
04:14اول آخر مختصر سا
04:16تین مرتبہ دروش شریف پڑھ لیں
04:17انشاءاللہ آپ دیکھیں
04:19کہ دنوں میں
04:20اللہ تعالی
04:26سمجھ جائیں
04:27دوسرا یہ کہ
04:28سمد
04:29یہ اللہ تعالی کا صفاتی نام ہے
04:32اس کا مطلب ہے
04:35بے نیاز
04:36ہر چیز سے بے نیاز
04:39تو یا سمدو
04:40یا اللہ ہو
04:41چلتے پھرتے اس کا ورد رکھیں
04:43چاہے وضو ہو
04:44یا نہ ہو
04:45اللہ رب العالمین
04:47انشاءاللہ آپ کو
04:48بے نیازی عطا فرمائے گا
04:49اور آپ کے دل میں
04:50خیال تک نہیں آئے گا
04:51انشاءاللہ
04:52واہ واہ
04:52کیا کہنا
04:56سمجھ جائیں