Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/21/2025
Ishq Tum Se Hua Episode 22

Category

📺
TV
Transcript
00:00चल.
00:02तकवनगय.
00:04मैं वसल जानलगा था किچھंड में इसके लिए.
00:08वरसे आन्टी बना चुकी थी चल,
00:10उनकी कोई गैस्ट आगली नियं,
00:12अनकल आन्टी भी भाँत खयाल रख रहे है मिरा,
00:16बहल जाएगर दिं.
00:18आप करतकर बहल जाएगर दिं करतकर बहल जाएगर भाँत खयाल रख रहई रहे है मिरा,
00:21अनकर करतकर बहल जाएगर भाँत खयाल रख रहई रहई है मिरा,
00:23आप कयसा महसूस करकर रहई है?
00:26बहतर महसूस कर रहई हयँ,
00:28خاص طور پر آپ کی صبح वाली बादको के बहतर.
00:32और अनकर आंटी भी भाँत खयाल रख रहई है मिरा,
00:36बहल जाएगा तजरूर.
00:38निखनोशी, किसी के जाने से जनिगी बदल जरूर जाती,
00:41लिकनर रःती नहीं,
00:43आप इतने मसरूف होतے और नाया नाया काम सटाट किया آپ नाहई,
00:46आप अपना अपने चनल पर फ़ोकस करता है,
00:50आप बापा की बिमारी के बाद नाम पढ़ाई छओड डि थी,
00:55नाँ सोच रिं के पढ़ाई continue करदा.
00:58यह तो بہت अच़ा सोचा तमने,
01:00मैं ऐसा करता हूँ کل इतमें
01:02کچھ university's के prospectus लाते था,
01:05پھر اس سے decide करलے नाँ.
01:08But آپ تے اتنے मस़रव होतے और नیا नया काम सटार्ट किया آپ नाँ.
01:13انسان family के لئے time निकाल इलरता,
01:15تم مجھے بتاؤ अफर में تمہارے کون सबजरत थے,
01:17کیونکہ उसی کے مطابق کی admission मलरगा.
01:20میرے तरवार आर्ट के subjects थے,
01:23اتنی ضعیم नहीं थी नाँ پڑھائی मیں,
01:25तरवार आर्ट नहीं पڑھائی,
01:28आर्ट भी इसान पڑھتے और मैं ایسے बहत सے لوگوں کو चानताओ,
01:32جنہوں نے आर्ट मیں बहत नां कमाये हैं.
01:55करमू तू बहत आदے ऐस था।
02:05अपना आप रंर रही हैं?
02:36कय ओये? प्लीस मुझे बहताएं?
02:39आपसे کسی ने کچھ काय?
02:45दिखें,
02:46मैं آپ کا भई हूں, आप मुझे शേर कर सकती हैं.
02:49नवीز भई से झगड़आ ओहाँ?
02:51याँपर अमा ने کچھ कहयिं आप से?
02:58नवीز,
03:00नवीز, कसी ओर?
03:04क्या?
03:05नवीز, नवीز, कसि ओर?
03:10क्या?
03:12दिखिएं आप प्लिज़ मजि खुल कर बड़ाएं,
03:14नवीز भई ने क्या किया है?
03:15नवीز, कसि ओर, औरत में इनवाल रहा है.
03:18और मैं, मैं नहीं चाती कर आप ये बातیں ज़ाकर उनसے कहई या उनसے पचाएं.
03:26کیوں کہ,
03:27کیوں کہ वा नराज हो जाएँ यइ बात मैं नहीं कसि ओर कर बड़ाई और फर दो भाई आपस में लड़ज़ाएं.
03:32और मैं नहीं चाति कर
03:35آپ ये باتیں जाकर उनसے कहें याँ उनसے पचाएं.
03:40کیوں کہ,
03:42کیوں کہ وہ नराज ओड़ाएं गے کہ یہ بات میں نے کسی ओर को बड़ाए
03:46اور پھر دو भाई आपस میں लड़ज़ाएं.
03:49آپ نے پوچھا
03:51और میں نے آپ کو बड़ा दिया,
03:54لیکن please آپ उनवर मन बड़ाएं गा
03:56کہ میں نے آپ کو बड़ा दिया,
03:59please.
04:01नाँ बड़ा करता ओर, मैं کسی से کچھ नहीं खाओँ गा,
04:05لیکن please آپ,
04:08اپنے حق کے لیے stand لینا سیکھیں
04:11اور میں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں,
04:14please.
04:23اتنی بڑی بات جاننے کے بعد,
04:26میں خاموش کیسے رہ سکتا ہوں?
04:28مجھے کچھ تو ایسا کرنا ہوگا کہ جس سے یہ بات سب کے سامنے کھل جائے.
04:33آپ کب آئے?
04:35اور یہاں پہ کیا کر رہے ہیں?
04:38میں بس ابھی آیا تھا,
04:40call آگئی تھی, میں آئی رہا تھا.
04:42اچھا, اچھا, اچھا.
04:47مجھے ایسا کیوں لگا کہ آپ گل سے بات کر رہے تھے?
04:53گل کہاں ہے آپ?
04:56ہاں.
04:57چلیں.
04:59ہاں.
05:01چلیں.
05:01ہاں.
05:14یہ لیجے.
05:16شکریہ.
05:18ایر بھی یہ احمر کیا, اٹھا نہیں ابھی تک اور نوشی کہاں ہے?
05:22نوشی تو کچھ بنا رہی ہے اور احمر گیا ہے پروسبیکٹس لینے کے لیے,
05:26اس کے ایڈمیشن کے لیے.
05:29اچھا,
05:31یہ تو بہت اچھی بات ہے.
05:33اصلا نوشی جب اس گھر میں آئی تھی نا,
05:36تو وہ بہت پریشان اور اداس تھی.
05:38احمر نے اسے کہا کہ تم اپنی پڑھائی شروع کرتے تو وہ مان گئی,
05:42اسی کیلئے گیا ایڈمیشن کے لیے.
05:44اگر احمر اس سے بات نہ کرتا,
05:46تو میں خود نوشی سے یہ بات کرنے والا تھا,
05:50کہ گھر پر فارغ بیٹھنے سے بہتر ہے کہ وہ اپنی پڑھائی جاری رکھے.
05:54ہاں.
05:56بس اچھا ہونا,
05:57نوشی اس گھر میں آگئی,
05:59کم اصلا میرا اکیلپن تو دور ہو گیا.
06:01ورنہ آپ اور آپ کے بیٹے کو تو میری کوئی پرواہی نہیں تھی, نہ کوئی فکر.
06:07شکر ہے تمہارا ایک مسئلہ تو حل ہوا.
06:10میرا تو بس ایک ہی بڑا مسئلہ ہے,
06:12جو حل ہو کے نہیں دے رہا ہوں.
06:16وہ کیا?
06:17احمر کی شادی.
06:21بس میری نظر میں بہت اچھی لڑکی ہے.
06:25اب کس کو پھران کر لیا تم نے?
06:28ارے اپنی نوشی.
06:35ارے اتنی اچھی ہے, پڑھی لکھے, سمہ دار, سگھڑ.
06:39دونوں کی جوڑی خوب جمع گئی.
06:45اللہ کے واسطے بچوں کے سامنے یہ بات مت کرنا.
06:49خاص طور پر نوشی کے سامنے.
06:52چدنی بھی میں بیوکوف نہیں ہوں.
06:54میرے دل میں خواہش آئی تھی, تو میں نے آپ سے ذکر کر لیا.
06:58کھڑ چھوڑیں, ناشتہ کریں نا, تھنڈا ہو رہا ہے.
07:01ابھی وہ اس رائس اور مکھم تو دو.
07:04یہ لیجئے.
07:06Thank you.
07:15ابھی,
07:16مجھ سے آگے کسی جا سکتا ہے.
07:18چل, چل, چل, چل, چل.
07:20آگے چل, یار.
07:29بھائی, ایک بات کرنی ہے آپ سے.
07:31اوے, دو منٹ, ڈھیر جاؤ.
07:33آخری سٹیج چل رہا ہے, گیم کا.
07:35بند کر دیں اس کو, مجھے ایک ضروری بات کرنی ہے آپ سے.
07:40اے, دیکھ.
07:41مروا دیا نا, تو نے مجھے.
07:44بول اب.
07:45آپ نے کل آکاؤنٹ سے ستر ہزار روپے نکلوایا تھا.
07:51ہاں, تو?
07:54تو کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ کیوں?
07:59میں نے تم سے کبھی کوئی وجہ پوچھی ہے.
08:03بے حساب خرچہ کرتے ہو,
08:05میں نے تھوڑے سے پیسے کیا نکال لیا, تم نے تفتیش ہی شروع کر دی.
08:07میں نے آپ سے صرف پوچھا ہے.
08:09کیوں پوچھا ہے, کون ہوتے ہو تم?
08:11اے, کیا ہو گیا?
08:12کیوں لڑ رہے ہو دونوں بھائی?
08:18اے, سمجھا دیں اسے, مجھ سے ٹکے ٹکے کا حساب نہ لیا کرے.
08:21چھوٹا ہے, چھوٹا ہی رہے.
08:25میں نے صرف آپ سے یہ پوچھا ہے, کہ آپ نے ستر ہزار روپے نکلوایا تھے,
08:28وہ کہاں خرچ کی ہیں, کیونکہ گھر میں تو کوئی ایسی چیز آئی نہیں.
08:32ستر ہزار روپے نکلوایا تھے,
08:34وہ کہاں خرچ کی ہیں, کیونکہ گھر میں تو کوئی ایسی چیز آئی نہیں.
08:38ستر ہزار,
08:40اتنی بڑی رقم.
08:43ٹھیک کہہ رہا ہے وہ.
08:44کیا کیا تُو نے اتنے پیسوں کا?
08:47مجھے ضرورت تھی.
08:51میرے پیسے میں نے خرچ کر دیئے.
08:59اے, پیسہ سب کا مشترکہ ہے.
09:04دیکھ, رسید مجھے دکھا,
09:06کہیں بی بی پہ تُو نے خرچ کر دیئے.
09:12اس کے علاوہ تو تیرا کوئی خرچہ نہیں ہے,
09:15یقین نہیں اس پہ خرچ کیا ہوں گے تُو نے سارے پیسے.
09:19مجھ پر خرچ نہیں کیا ہے,
09:23بلکہ یہ اپنی کسی گرل فریند کو گھر بنوا کر دے رہے ہیں,
09:27جس کا ایڈوانس بھی یہ دے چکے ہیں.
09:35دماغ تو ٹھیک ہے تمہارا.
09:37کیا بولے جا رہی ہو?
09:38میں سچ بول رہی ہوں
09:42اور اگر میں جھوٹ بول رہی ہوں,
09:44تو آپ بتائیں سب کو کہ وہ پینکی کون ہے.
09:46جس سے آپ باتیں کرتے ہیں, جس کو آپ گھر دلانے.
09:56میں اپنی کسی گرل فریند کو گھر دلنے والا ہوں,
09:59ہوگی کوئی پنکی شنکی, یہ بھی تیرا قصور ہے.
10:03جب سے اس گھر میں آئی ہے, میرے بیٹے کو تو نے کوئی خوشی نہیں دی.
10:13ہر وقت کتابوں میں مو دیئے بیٹھی رہتی ہے.
10:16وہ تو مرد ہے نا, گھر سے نکل کے کہیں تو اپنا دل لگائے گا.
10:21ہاں ہاں ماما, بالکل ٹھیک کہہ رہی ہو, بالکل ٹھیک کہہ رہی ہو.
10:24یہ مجھے کچھ سمجھتی ہی نہیں ہے.
10:26مطلب کس بات کی علامہ بنی پھرتی ہے.
10:31غلط بات مت کریں بھائی, ساری غلطی آپ کی ہے.
10:34ہاں ہاں, سارا قصور تو میرا ہی ہے.
10:36تم تو یہی چاہتے ہو نا, کہ میں تمہاری طرح بیٹھی کی غلامی کروں
10:39اور اسے کھلی چھوٹ دے دوں, ہاں.
10:44ارے بس بس, تم دونوں ان عورتوں کی وجہ سے ہر وقت لڑتے جھگڑتے رہتے ہو.
10:49اور یہ بھی مجھے ڈالتا ہے.
10:51ارے بس, تم دونوں ان عورتوں کی وجہ سے ہر وقت لڑتے جھگڑتے رہتے ہو.
10:54اور یہ دونوں کیسے مزے لے رہی ہوتی ہیں.
10:59بس تائی ماننا پڑے گا,
11:01اس بار نفیز بھائی بالکل بھی غلط نہیں ہے.
11:05غل کو اپنی پڑھائی کا بڑا ایمان ہے.
11:07یہ کسی کے ساتھ گھلتی ملتی نہیں ہے.
11:14ارے وہ تو سب ہی کو پتا ہے.
11:16یہ سب کو جاہل مطلق سمجھتی ہے.
11:20لیکن بی بی,
11:21اب ایسے نہیں چلے گا.
11:23دماغ ٹھیک کرلو اپنا.
11:35دیکھا؟
11:36دیکھا تم لوگوں نے؟
11:38ہمیں تو جواب دینے کے قابل نہیں سمجھتے.
11:41ارے بھائی, توبہ, توبہ, توبہ.
11:43بڑے دماغ ہیں اس لڑکی کے, اللہ.
11:47اس سارے تماشے میں اصل بات تو بیچ میں رہ گئی.
11:50کہ وہ ستر ہزار آپ نے خرج کہاں کی?
11:53بتانا پسند کریں گے؟
12:03ضرورت تھی مجھے.
12:07لگا دیئے.
12:17سمجھا لیں ان کو کچھ.
12:28تائی, آپ پریشان نہ ہو.
12:39کتنی اچھی تیل لگا کے مالش کرتی ہو بھائی تم.
12:43مجھے یاد نہیں پڑتا,
12:44کہ بہت عرصے سے کسی نے میرے سر میں تیل لگا کے مالش کیوں اس طرح.
12:49شاید,
12:52فہمی باجی نے کی تھی.
12:54فہمی?
12:56فہمی آنٹی یہ کون ہے?
12:59بہن ہے میری.
13:01بہن.
13:03آپ کی بہن بھی ہے?
13:04مجھے پتہ ہی نہیں تھا کہ آپ کی بہن ہے.
13:05آتی جاتی نہیں ہے?
13:07نہیں, بس.
13:09آپ تو اتنی اچھی ہیں.
13:11آپ کیسے کسی سے ناراض ہو سکتی ہیں?
13:13ضرور ان کی کوئی غلطی ہوگی.
13:16ہاں.
13:18غلطی تو ان کی ہی ہے.
13:21خیر, چھوڑو.
13:22یہ بتاؤ کہ
13:24آج کھانے میں کیا بنایاں?
13:28یہ تو احمر اور اببہ ہی بتا سکتے ہیں.
13:29میں تو کچھ بھی کھا لیتی ہوں.
13:32بہت اچھی تیل.
13:34بہت اچھی تیل.
13:36بہت اچھی تیل.
13:37میں تو کچھ بھی کھا لیتی ہوں.
13:40ارے وہ دونوں تو مجھ پہ ہی چھوڑ دیتے ہیں.
13:43کچھ بھی بنا کے رکھ دوں.
13:44چھپ چھپ کھا لیتے ہیں.
13:45کوئی نخرہ نہیں.
13:47ہاں, میں نے دیکھا ہے.
13:49احمر ہے بہت اچھی عادت کا.
13:51ارے احمر بہت اچھا ہے.
13:53ماشاءاللہ.
13:54السلام علیکم.
13:55والیکم السلام.
13:57میرا ذکر کس خوشی میں چل رہا تھا?
13:59ارے بھئی یہ نوشی نا
14:02تمہاری عادت کی تعریف کر دیتے ہیں.
14:05یہ تو ہے ہی بہت اچھی.
14:07ہر امی مجھے بھوک لگی ہے.
14:08کھانے کیلئے کیا ہے?
14:10لو بھئی.
14:11ابھی تو میں نے کچھ بنایا ہی نہیں.
14:16بھئی تم بتا دیتے آنے سے پہلے.
14:18آج جلدی آ گئے ہو.
14:20تو,
14:21بیسے تو میں بنا کے رکھتی ہوں نا.
14:22تو یہ
14:23آتا ہی نہیں ہے.
14:24مانگتا ہی نہیں ہے کھانا.
14:26اور آج میں نے نہیں بنایا.
14:27تو جلدی آ کے کھانا مانگنا.
14:28چلے امی.
14:29مجھے چائے کے ساتھ بسکٹ دے دیں.
14:30میں چینج کر کے آرہا ہوں.
14:33جاؤ چاہاں.
14:35انہوں نے تو ذرا غصہ نہیں کیا.
14:37اگر پانچ منٹ لیٹ ہو جاتا تھا
14:38کھانا میرے بابا کی سامنے.
14:40تو میرے بابا
14:41پورا گھر سر پر اٹھا لیتے تھے.
14:43اور میرے خاندان کے
14:44سارے مردوں کی یہی عادت ہے.
14:46میں نے کہا نا
14:48میرا احمر بہت اچھا ہے.
14:53کوئی غصہ-غصہ
14:54تو اسے آتا ہی نہیں.
14:55مجال نہیں
14:56کبھی اس نے بستمیزی کی ہو
14:57موچھی آواز میں بات کی ہو.
14:59نہ مجھ سے
15:00نہ کبھی کسی اور سے.
15:04وہاں تم نے نا
15:05بس
15:07ایسا سر میں تیل
15:08لگا کے
15:09تم نے کیا ہے نا
15:10یہ جادو
15:11کہ مجھے نیند آرہی ہے اب.
15:12لائے میں کروں.
15:25کس کا بیٹ پیک کر رہی ہے?
15:27اپنا.
15:29کہ آپ مجھے
15:43اماں کے گھر
15:45جوپ کر دیں گے
15:45کچھ دنوں کے لیے.
15:47کس سے پوچھ کر
15:48جا رہی ہوں وہاں پر?
15:51اپنی ماں کے گھر
15:52جانے کے لیے
15:53کیا آپ کرتے ہوں?
15:54میری گھر جانے کے لیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے.
15:59میرا دل کر رہا ہے,
16:01تو میں جانا جاتی ہوں.
16:05ہاں, اب جو تماشہ تم نیچے لگا کر آئی ہو,
16:08اس کے بعد تو تمہارا بھاگ نہیں باتا ہے.
16:11میں نے کچھ غلط تو نہیں کہا?
16:15کیونکہ پھوپا مجھ پر الزام لگا رہی تھی,
16:17کہ آپ کے پیسے مجھ پر خرج کیا جاتا ہے.
16:19چونکہ غلط تھا,
16:21جھوٹ ہے,
16:21اس لیے میں نے صفائی پیش کی ہے نا.
16:23صفائی نہیں دیئے تم نے.
16:26میرا ایمیج گھر والوں کی نظروں میں خراب کرنے کی ایک ناکام کوشش کی.
16:33جس کیلئے میں تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گا.
16:36اور میں نے بھی نیچے سب کے سامنے سچ بولا,
16:39جس پر مجھے کوئی شرمندگی نہیں.
16:43شرم تو عزت والے انسان کو آتی ہے,
16:47جس کا تم سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں.
16:50رفیظ, آپ کو شرم آتی ہے?
16:53شرم آتی ہے ایک عورت کے لیے اس طرح بات کرتے ہوئے.
16:56جیسا موں, ویسی چپیر.
16:59بند کرو نوٹنگ کی,
17:01اپنا سامان واپس رکھو اور میری لیے جا کے کھانا بناوا.
17:06ٹھیک ہے,
17:09میں کھانا بنانے کے بعد چلی جاؤں گا,
17:11لیکن مجھے جانے.
17:12جب میں نے کہہ دیا کہ نہیں جانا, تو نہیں جانا.
17:16اب یہ فضول بحث کر کے میرے اور اپنا موڑ میں خراب کرو,
17:19رکھو اپنا ایک کپڑ واپس.
17:21آپ یہ سب کچھ کیوں کر رہے ہیں, یہ ٹھیک نہیں ہے.
17:24میں نے کہا, مجھے جانا ہے, تو مطلب مجھے جانا ہے.
17:27تمہیں ٹھیک کرنے کے لیے مجھے جو بھی کرنا پڑا, تو میں کروں گا.
17:32حاکم ہوں میں تمہارا.
17:36تم میری اجازت کے بغیر احساس بھی نہیں لے سکتے.
17:41سمجھیں؟
18:19کیا کروں تو بتا دے اے خدا
18:49بڑا مطلب
18:52جنہوں نے اپنے جددہ درودوں کو کھانا
18:56وہ کہہ رہا ہے امیر محبت
18:58امیر محبت
19:13ایک شخص
19:14پیٹ بینڈرز
19:16سوری
19:17میں بس آپ کی بیٹ چیت ٹھیک کر رہی تھی تو
19:20یہ دیکھیں
19:21ویسے کون ہے یہ
19:23کزن ہے میری خالہ کی بیٹی
19:24سیمی آنٹی کی بیٹی
19:25ہے نا
19:28تمہیں کس نے بتایا
19:29آج ہی ذکر سنا آنٹی سے ان کے بارے میں
19:31ویسے
19:32بول چاہت تو بند ہے نا آپ لوگوں کی آفس میں
19:36امی کی نہیں ہے
19:37کسی ایشو کے وجہ سے
19:39اس کا مطلب ہے آپ ملتے ہیں ان سے
19:41کبھی کبھار
19:43میسے ان کو بھی کبھی نہیں دیکھا
19:45یہ بھی آتی جاتی نہیں ہے اس گھر میں
19:50شادی ہو گئی ہے اس کی
19:57چاہے لائی تھی آپ کے لیے
19:59شکریہ
20:06چاہے تم نے منائی ہے
20:07ہاں
20:08آج ہی بھی
20:09تم نے منائی ہے
20:10ہاں
20:11آج ہی لگی
20:12آج ہی نہیں بہت آج ہی
20:14سائقہ ہے تمہارے ہاتھ
20:16مجھے ڈر لگ رہا ہے
20:17کہیں کھلا کھلا
20:18اگر موٹا نہ کردے
20:22سیز بی
20:23میرا فون
20:40کیا
20:42اس کی اتنی جرت
20:44اپنی شوہر کا سب کے سامنے
20:45بیزت کرے
20:47جرت تو بہت ہے
20:48پروفیسر صاحب ہمیں
20:50اوپر اوپر سے
20:51معصوم بنتی ہے
20:53اندر گنوں کی پوری ہے
20:55تو کھینچے نا اس کے کان
20:57کیوں چھوٹ دے رکھی ہے
20:58اس کو اتنی
21:00حبیت سیٹ کر دی تھی
21:01میں نے اور نفیس نے
21:03اب اپنے کمرے میں
21:04بیٹھی ہوئی ہے
21:05اپنے کمرے میں
21:06بیٹھی ہوئی ہے
21:07اب اپنے کمرے میں
21:08بیٹھی ہوئی ہے
21:09موں کھولا کے
21:10ایسے کیسے بیٹھی ہے
21:11اپنے کمرے میں
21:12ارے ہاتھ پکڑ کر
21:13باہر نکالیں کمرے سے
21:15کام کروائے پورے گھر کا
21:17کھول گئی آپ
21:18کیوں بیہا کر
21:19لائیں اسے اس گھر میں
21:21ارے وہ تو
21:22اپنا بیک تیار کر کے
21:24ماں کے گھر جانے کے لیے
21:26پر تول رہی تھی
21:28پر نفیس نے کہا
21:29نہیں خبردار
21:31میری اجازت کے بغیر
21:32کہیں نہیں جا سکتی
21:33بس
21:34اس کے بیٹھی ہوئی ہے
21:35کمرے میں
21:37امی
21:38کوئی ضرورت نہیں ہے
21:39کوئی ضرورت نہیں ہے
21:40اسے میرے گھر بھیجنے کی
21:41ارے یہاں آتی ہے
21:42تو میرے گھر کا
21:43ماحول خراب ہو جاتا ہے
21:44اس ٹینشن کو
21:45وہیں رکھیں
21:46اور وہیں سیدھا کریں اسے
21:47اوہ فکر نہیں کر
21:49میں جانتی ہوں نا
21:51اسے وہاں بھیج دیا
21:52تو وہیں جم کے
21:53نہ بیٹھ جائے
21:54آئی گی ہی نہیں واپس
21:56کہہ تو آپ
21:57بالکل ٹھیک رہی ہیں
21:58یہاں پر
21:59اس کے پاس
22:00بہت سارے بہان ہیں
22:02میں تو کہتی ہوں
22:03فوراً جائیں اس کے کمرے میں
22:04اس کو کمرے سے
22:05باہر نکالیں
22:06ذرا دکھائیں نا اپنا جلوہ
22:07مجھے تو لگ رہا ہے
22:08آپ ڈر گئیں ہیں اس سے
22:09ارے ایک تو
22:10اس کا کمرہ
22:11سو سیڑھیاں چڑھ کے ہے
22:13نفیز سکھانے کا
22:14بول رکھا ہے
22:15اور مہتر ماں
22:17آرام فرما رہی ہیں
22:19تجھے پتا تو ہے
22:20نفیز بھوکہ
22:21کتنا کچھا ہے
22:22جاتی ہوں میں ابھی
22:24امی
22:25میں کچھ نہیں سننے والا
22:26جائیں
22:27اسے کمرے سے
22:28باہر نکالیں
22:29اس کے بعد مجھ سے بات کیجے گا
22:30ہاں ٹھیک ہے
22:31خدا حافظ
22:33مجھے تو
22:34چکر میں ہی ڈال دیا ہے
22:35ان لوگوں نے
22:36چڑھ چڑھ کے سیڑھیاں جاؤ
22:46ارے واہ
22:48چائے بنا کے لے آئیں
22:49پتہ ابھی میں
22:50سوچ ہی رہی تھی
22:51میں اپنے لیے چائے بناوں
22:52اور تم بنا کے لے آئیں
22:53تم نے پہلے
22:54احمر کے لیے
22:55سنیکس وغیرہ بھی بنائے تھے
22:56اور پھر
22:57سب کے لیے کھانا بنایا تھا
22:59تاکہ آپ کو
23:00کوئی کام کرنا ہی نہ پڑے
23:01میں آگئی ہوں نا
23:02اب آپ کو کچھ نہیں کرنا
23:03صرف آرام کرنا ہے
23:04چائے پھینے
23:06خوش رہو
23:07اگر میری اپنی کوئی بیٹی ہوتی
23:09تو وہ بھی
23:10ایسے ہی میری خدمت کرتی
23:12جزا کرنا
23:14تو کیا
23:15میں آپ کی بیٹی نہیں ہوں
23:18آنٹی
23:19جیسے میں
23:20انکل کو اببہ بولتی ہوں
23:22آپ کا اممہ بول سکتی ہے
23:24ہاں صدقے
23:26کیوں نہیں
23:27اس سے اچھی بات
23:28اور کیا ہو سکتی ہے
23:30شکریہ اممہ
23:31میں نے سوچا نہیں تھا
23:33میرے والدین
23:34لینے کے بعد
23:36خدا مجھے ایسے نبازے کا
23:40بچا
23:41بالکل بھی نہیں رونے
23:43ٹھیک
23:44اور اللہ تعالی
23:45جب آپ سے کچھ چھینتا ہے
23:47تو اس سے
23:48بہت بہتر سے نبازتا ہے
23:58چائے تو
23:59بہت مزید کی بنی
24:01صرف بتاؤں
24:02اتنی اچھی چائے
24:03تو مجھے خود بھی نہیں
24:04بنانی آتی
24:07اممہ
24:09مجھے نا
24:10آپ کو ایک چیز دکھانی ہے
24:11ایک منٹ
24:12رکھئے گا
24:15پتہ نہیں
24:16کیا دکھانا چاہتی
24:18بابلی لڑکی ہے
24:19بالکل
24:27یہ
24:28کون ہے
24:29احمر کے کمرے سے
24:30ملی مجھے
24:31صفائی کرتے وقت
24:34کچھ خاص
24:35تو نہیں ہے
24:36کچرے میں
24:37پھیک دیتی
24:38مجھے تو
24:39پتہ ہی نہیں تھا
24:41احمر کے پاس
24:42تو بہت ساری تصویریں
24:43انہیں میں سے
24:44ایک گری ہے
24:46دے بھائی
24:47کتنی بار
24:48اس لڑکے سے کہا ہے
24:49کہ اپنے کمرے سے
24:50پرانا گچرا
24:51نکال کے
24:52پھیک دو
24:53لیکن
24:54مدہ نہیں
24:55کیا ہے اس کو
24:57ایک سوال
24:58پوچھوں آپ سے
24:59برا تو نہیں
25:00مانیں گی
25:01کوئی ماں
25:02اپنی بیٹی کی
25:03بات کا
25:04برا مانائے گی کیا
25:07یہ کون ہے
25:09ان کی تصویر
25:10آپ نے دیکھی
25:11آپ نے غصہ
25:12احمر نے دیکھی
25:13انہیں بھی غصہ آگیا
25:19دشمن ہیں ہمارے
25:32یار ناہی
25:34یہ کیا ہو رہا ہے
25:35میرے ساتھ
25:37میری تبیت
25:38کیوں نہیں زینبے
25:39میرے
25:41شاید
25:43شاید
25:44مزید دوا لینے سے
25:45فرق پڑ جائے
25:59اللہ
26:01دم نکل جاتا ہے
26:02انسان کا سیڑیاں
26:03چڑھے چڑھے
26:05واہ بھئی
26:07تم گولیاں پھاک رہے ہو
26:11اللہ
26:15پپو میری تبیت
26:16پتہ نہیں کیوں
26:17ٹھیک نہیں لگ رہی ہے
26:18ارے بیٹا
26:19کام نہ کرنے کے
26:20بہانے ہیں سارے
26:21میں جانتی ہوں تمہیں
26:22تم یہ کیوں کر رہی ہو
26:24کام کی بات نہیں ہے
26:26تبیت ٹھیک ہوتی
26:27تو میں سارے کام
26:28کر دیتی ہوں
26:29نہیں بیٹا
26:30تیری نیت
26:31ٹھیک نہیں ہے
26:32تُو نہ اس گھر میں
26:33گزارہ کرنا چاہتی ہے
26:34نہ اس گھر کا
26:35کام کرنا چاہتی ہے
26:36میں تجھے جانتی ہوں
26:38سچ میں
26:39ایسی کوئی بات نہیں ہے
26:40میں تو بس
26:41تبیت کی وجہ سے
26:42کہہ رہی تھی
26:43باقی..
26:44بس..
26:45بڑی فضول بحث کرتی ہے
26:46ہر بات میں بحث
26:47پتہ نہیں
26:48میرا بیٹا
26:49کیسے گزارہ کر لیتا
26:50اور کیسے
26:51برداشت کر لیتا ہے
26:53ٹھیک ہے
26:54آپ
26:55آپ جائے
26:56میں
26:57آ کر
26:58سارے کام کر دیتی ہوں
26:59نہیں
27:00آپ جائے
27:01ہم جائے
27:02اور آپ
27:03جائے
27:04نہیں بھائیہ
27:05میرے میں طاقت نہیں ہے
27:06بار بار سیڑھیاں چڑھنے کی
27:07چلو میرے ساتھ
27:08چلو اٹھاؤ دوپٹا
27:09چلو
27:10آ جاؤ
27:11نکلو میرے ساتھ
27:12آئی
27:13سیڑھیوں نے
27:14تو برواد کر دیا
27:19آپ
27:20مجھے اپنی بیٹی بولتی ہے
27:21میں
27:22آپ کو اپنی ماں
27:23بولتی ہوں
27:24تو آپ
27:25مجھے بیٹی سمجھ کر
27:26ہر بات شیئر کر سکتی ہیں
27:27جیتی رہو
27:29تم سے بھلا
27:30میں
27:31کچھ چھپاؤں گی
27:33بس کچھ پرانی یادیں
27:35تلکی یادیں
27:39جنہیں میں دورانہ
27:40نہیں چاہتی
27:41آہ
27:42میں سمجھ سکتی ہوں
27:43لیکن میں
27:44جاننا چاہتی ہوں
27:45کہ
27:46وہ کون ہے
27:47جس نے میری اتنی پیاری
27:48ماں کو ہرڈ کی ہے
27:49چلو
27:50میں تمہیں بتا دیتی ہوں
27:52لیکن
27:53یہ بات اپنے تک
27:54رکھنا
27:55کسی کو بتانا نہیں
27:56آپ مجھ سے
27:57جو بھی شیئر کریں گے
27:58وہ یہاں پہ
27:59دفن ہو جائے گا
28:00کبھی کسی کو نہیں بتاؤں گی
28:02یہ میری بھانچی ہے
28:03گل
28:06میری باچی فحمیدہ کی بیٹی
28:09لیکن
28:10ان سے
28:11آپ کی کیا نراز کی ہے
28:13میں نے احمر
28:14کے لیے
28:15گل کا ہاتھ
28:16مانگا تھا
28:19لیکن انہوں نے
28:20انکار کر دیا تھا
28:22احمر کی گرفتاری
28:23اور الزام سے پہلے
28:26جیسے ہی
28:27احمر کی گرفتاری
28:28ہوئی تو
28:30میری باجی نے
28:31گل کا رشتہ
28:32اپنے
28:33باتیجے سے
28:34تے کر دیا
28:37حانن فانن
28:38تے کر دیا
28:40بس
28:42اسی دن سے
28:43میرا دل خراب ہو گیا
28:44ان سے
28:45کتنی خود خرزی
28:46اور زیادتی کی بات
28:47جب تک
28:48احمر کمارا تھا
28:49تب تک وہ
28:50رشتے کے لیے راضی تھے
28:51اور جیسے
28:52آپ لوگوں پر
28:53برا وقت آیا
28:54آنکھیں پھیڑ لیں
28:55بس اسی لیے
28:56میرا دل نہیں کرتا
28:58ملکل ٹھیک کرتی ہیں
28:59میں ہوتی نا
29:00میں بھی یہی کرتی
29:01اب سے وہ لوگ
29:02میری بھی
29:03bad list کے اندر ہیں
29:04مجھے بھی
29:05وہ لوگ نہیں پسند
29:06اب آپ فکر نہیں کریں
29:07میں آگئی ہونا
29:09جیتی رہو
29:27موسیقی
29:29موسیقی
29:31موسیقی
29:33موسیقی
29:35موسیقی
29:37موسیقی
29:39موسیقی
29:41موسیقی
29:43موسیقی
29:45موسیقی
29:47موسیقی
29:49موسیقی
29:51موسیقی
29:53موسیقی
29:55موسیقی
29:57موسیقی
29:59موسیقی
30:01موسیقی
30:03موسیقی
30:05موسیقی
30:07موسیقی
30:09موسیقی
30:11موسیقی
30:13موسیقی
30:15موسیقی
30:17موسیقی
30:19موسیقی
30:21موسیقی
30:23موسیقی
30:25موسیقی
30:27موسیقی
30:29موسیقی
30:31موسیقی
30:33موسیقی
30:35موسیقی
30:37موسیقی
30:39موسیقی
30:41موسیقی
30:43موسیقی
30:45موسیقی
30:47موسیقی
30:49موسیقی
30:51موسیقی
30:53موسیقی
30:55موسیقی
30:57موسیقی
30:59موسیقی
31:01موسیقی
31:03موسیقی
31:05موسیقی
31:07موسیقی
31:09موسیقی
31:11موسیقی
31:13موسیقی
31:15موسیقی
31:17موسیقی
31:19موسیقی
31:21موسیقی
31:23موسیقی
31:25موسیقی
31:27موسیقی
31:29موسیقی
31:31موسیقی
31:33موسیقی
31:35موسیقی
31:37موسیقی
31:39موسیقی
31:41موسیقی
31:43موسیقی
31:45موسیقی
31:47موسیقی
31:49موسیقی
31:51موسیقی
31:53موسیقی
31:55موسیقی
31:57موسیقی
31:59موسیقی
32:01موسیقی
32:03موسیقی
32:05موسیقی
32:07موسیقی
32:09موسیقی
32:11موسیقی
32:13موسیقی
32:15موسیقی
32:17موسیقی
32:19موسیقی
32:21موسیقی
32:23موسیقی
32:25موسیقی
32:27موسیقی
32:29موسیقی
32:31موسیقی
32:33موسیقی
32:35موسیقی
32:37موسیقی
32:39موسیقی
32:41موسیقی
32:43آج کھانا بنانے کی باری گل کی تھی,
32:46وہ تو بیمار ہو گئے پڑ گئے.
32:48تو جلدی میں میں یہی بنا پائی ہوں.
32:52اگر اس کی تبیر ٹھیک نہیں تھی,
32:53تو تم ہی کچھ بنا لی تھی.
32:56تو جب میری باری ہی نہیں تھی,
32:57تو میں کھانا کیوں بکاؤں?
32:59ٹھیک ہے.
33:00اچھا یہ تو کھا لیں,
33:03میں جلدی سے انڈا فرائی کر دیتا ہوں.
33:05نہیں,
33:06اس کی کوئی ضرورت نہیں,
33:07میں باہر سے کچھ کھا لوں گا.
33:09اچھا رکھیں,
33:10میں اور رمیز بھی آپ کے ساتھ چلتے ہیں.
33:12اسی بہانے آج ہم بھی باہر کھانا کھا لیں گے.
33:16تائی اور گل تو ہосپیٹل گئے ہیں,
33:19مرنا تو وہ جان ہی نہ دیتی مجھے.
33:21ایک منٹ,
33:23وہ لوگ ہосپیٹل گئے ہیں,
33:24تم مجھے اب بتا رہی ہو?
33:26زیادہ خراب ہو گیا اس کی تبیت,
33:27ہوا کیا تھا?
33:28ہاں,
33:29اس نے
33:30تائی اور نفیز بھائی سے جگڑا کر کے
33:32گولیاں کھا لیں.
33:33کیا?
33:34کونسی گولیاں?
33:36مجھے کیا پتا?
33:38تم اتنی ایمپورٹنڈ نفرمیشن,
33:41اب اس بھائی سے پوچھتا ہوں.
33:45آپ یہ کھا رہے ہیں کہ نہیں?
33:47نہیں.
34:04کیا ہوا ماما?
34:05کیا کھا لیا اس نے?
34:07آپ شور نہیں کریں,
34:08باہر جا کے بات کریں.
34:09ہاں, ہاں,
34:10پتا ہے میں.
34:11چل,
34:12چل,
34:13بتاتی ہوں تجھے,
34:14باہر جا.
34:18بچہ گرانے کی
34:19گولیاں کھائی تھی
34:20تیری بیوی نے.
34:22مر مرا جاتی تو
34:23ہمیں مصیبت میں ڈالتی.
34:25گولیاں?
34:27ہاں,
34:28گولیاں.
34:30گولیاں.
34:32گولیاں.
34:33کہاں سے ملی اسے?
34:35مجھے کیا پتا,
34:36سارا دن تو
34:37کمرے میں گھسی رہتی ہے.
34:39یقیناً,
34:40اس کی ماں نے
34:41اس کو لا کے دی ہوں گی.
34:43آئی تھی نا پچھلی دفعہ,
34:45نہیں تو پھر اس کے پاس
34:46ہی موجود ہوں گی.
34:48اور میرا بچہ?
34:50ارے ٹائم سے
34:51لائی تھی میں اسے اسپتال,
34:52مائدہ صاف کر دیا ہے
34:53ڈاکٹروں نے.
34:54بچہ ٹھیک ہے,
34:55ماشاءاللہ.
34:58چھوڑوں گا نہیں
34:59میں اسے.
35:00کیا میں چھوڑ دوں گی?
35:01تو دیکھ تو صحیح
35:02میں کیا کرتی ہوں.
35:04دماغ میرا خراب ہو رہا,
35:05خدا کی قسم
35:06اسپتال مو بند کیا ہوا ہے.
35:09آپ لوگ مریضہ کے
35:10علاوہ کین ہیں?
35:12میں اس کی ساس ہوں
35:13اور یہ شوہر ہیں.
35:16اچھا تو پھر یہ بتائیں,
35:18کہ مریضہ نے وہ
35:19منعہ دوا کیوں کھائی?
35:21ہمیں کیا پتا,
35:22ہم تو خود حیران ہیں.
35:25چلیں ٹھیک ہے,
35:26آپ لوگ میرے ساتھ
35:27آفیس چلیں,
35:28وہاں پہ
35:29ہماری ایمیلو صاحبہ ہیں.
35:31انہیں آپ لوگوں سے
35:32کچھ پوچھ گچ کرنی ہے.
35:34ہاں تو کیا ہے,
35:35لے چلو,
35:36ہم کوئی مجرم ہیں,
35:37کوئی جرم کیا ہم نے.
35:38آئیے میرے ساتھ.
35:39آئی آئی,
35:40تم تو ایسے غصے میں
35:41دیکھ رہے ہو,
35:42جیسے تم کوئی پولیس والی
35:43ہو,
35:44ڈاکٹر نہیں ہو.
35:59آپ کو تو اچھی طرح پتا ہی ہوگا,
36:00کہ آپ کی بیٹی نے
36:01گولیاں کہاں سے لی تھی.
36:04کیسے باتیں کر رہی ہو,
36:05بہو,
36:06مجھے کیسے پتا ہوگا?
36:08کیونکہ آپ کی بیٹی
36:09آپ کی کہنے پر ہی چلتی ہے.
36:12جیسا آپ کہتی ہیں,
36:13وہ ویسا ہی کرتی ہے.
36:15گولیاں تو اس نے کھا لی,
36:17یہ مجھے کہا ہے
36:18کہ تب ہم نے
36:19چپینے کا مقابلہ.
36:20آپ کو کیا میں
36:21مقابلہ کر لیا,
36:22جیسا آپ کہتی ہیں وہ ویسا ہی کرتی ہے
36:25گولیاں تو اس نے کھا لی
36:29لیکن سوال جواب
36:30میری امی اور میرے بھائی سے کیا جا رہے ہیں
36:33تو مجھے ہی بتاؤ گل کیسی ہے
36:36ٹھیک تو ہے نا وہ
36:38بالکل ٹھیک ہے آپ کی بیٹی
36:39اس کو کیا ہونا ہے
36:40مری نہیں ہے وہ
36:42مجھے اس کے پاس لے چلو گی
36:44آجائے آپ کا بیٹا
36:45وہی فیصلہ کرے
36:47کیا ہوئے گل کو
36:47گل ٹھیک تو ہے نا
36:49کیا ہونا ہے اسے
36:50فکر تو مجھے صرف بچے کی ہو رہی ہے
36:53نومی
36:54تم مجھے گل کے پاس لے چلو گے
36:57مجھے گل کے پاس جانا ہے
36:59جی جی
37:00لے کے جائے انہیں بیٹی کے پاس
37:02بہت بڑا کارنامہ انجام دیا ہے نا اس سے
37:04مبارک بات دینے جائیں گے
37:05او پھو بھائی
37:06یہ وقت نہیں ہے باتیں کرنے کا
37:08اب
37:09ہاں جی ماں میں لے چلتا ہوں آپ کو
37:11آپ اپنی چادر واضح روڑ لیں
37:12تم نے چلنا ہے ساتھ
37:15مجھے بیٹا
37:16میرا جتنا خون کھول رہا ہے نا
37:17اگر میں نے کچھ الٹا سیدھا بول دیا نا
37:19برا لگے گا آپ
37:22اچھا آپ ایک کام کریں
37:23آپ چادر شادر روڑیں
37:23میں زرعہ
37:24دو منٹ میں ہو کے آتا ہوں
37:25ٹھیک ہے
37:26آ جائیں پھر باری
37:26ہاں
37:27یا پربردگار
37:29میری بچی کی حفاظت کرنا
37:31اسے اپنے ہمار میں رکھنا
37:33اسے ہر طرح کی شر سے بشانا
37:36پربردگار
37:38آمدی
37:39آمدی
37:40آمدی
37:41آمدی
37:42آمدی
37:43آمدی
37:46آمدی

Recommended