- 5/21/2025
Edition
Category
📺
TVTranscript
00:00میرے رجدہ وہ سجدہ
00:30میں خدا کی دیوی اس نعمت کو دھکرانے کا کبھی سوچ بھی نہیں سکتا
00:34حیرت ہے
00:36ورنہ اس موقع پر تو آپ کو ضرور سوچنا چاہیے
01:00موسیقا
01:31مرحبا
01:33ناشتہ کئے بغیر آفیس کیوں چلے گئے
01:35یہ سب کر کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں آپ
01:40کچھ نہیں
01:41تو پھر صبح صبح تماشا کرنے کی کیا ضرورت تھی
01:43آپ کے بھائی بہنوں کو تو موقع مل گیا باتیں بنانے کا
01:46کسی نے تم سے کچھ کہا
01:48ظاہر سی بات ہے
01:49آپ کی چھوٹی صاحبہ پوچھ رہی تھی مجھ سے
01:51کہ میں نے ایسا کیا کہہ دیا کون سی لڑائی کر دی جو آپ بینا ناشتہ کئے چلے گئے ہیں
01:56سمجھا دوں گا ایمما کو کچھ نہیں کہے گی تم سے
01:59سمجھانے سے کیا ہوگا
02:00میرے موپر نہ سی لیکن پیچھے تو چگلیاں کریں گے نا
02:03کہ کتنی لا پرواں ہوں میں
02:05کسی اور کی پرواں مت کرو
02:07صرف اپنے بارے میں سوچو
02:10مشوروں کی ضرورت نہیں ہے
02:12پہلے ہی تبیع ٹھیک نہیں ہے میری اب تو دماغ بھی پھٹ رہا ہے میرا
02:19شام میں جلدی آ جائیے گا
02:22بجا
02:24امی نے بلایا ہے
02:25انہوں نے ہم سب کو کھانے پر انوائٹ کی ہے
02:27اب پورے شہر میں تو ڈھلوڑا پیٹ دیا ہے آپ لوگوں نے
02:30وہاں جا کر بھی مو دینا پڑے گا اب مجھے
02:32کلتی ہو گئی ہم سے
02:34منع کر دو انہیں
02:36کہہ دو کہ جس بات کی وجہ سے ہم سب بہت خوش ہیں
02:39اس بات کو لے کے تم بہت دکھی ہو
02:42اس لیے نہیں آ سکتی
02:43زیادہ باتیں بنانے کی ضرورت نہیں ہے ولید
02:45ٹائم سے آ جائیے گا
02:47پھر وہاں جا کر ہمدردیا سمیٹھ لیجے گا
02:49میں بتا دوں گی امی کو
02:50کہ میں کیا چاہتی ہوں
03:18شکریہ
03:19شکریہ
03:24بیٹا بہت بہت مبارک ہو
03:27نانی بننے کی خوشی نے
03:28تو سارا دن
03:29مجھے بہت خوش رکھا ہے
03:31مبارک ہو تمہیں
03:37بہت بہت مبارک ہو ولید میاں
03:39شکریہ
03:40شکریہ
03:41شکریہ
03:42شکریہ
03:43شکریہ
03:44شکریہ
03:45شکریہ
03:46شکریہ
03:47شکریہ
03:49دور شہوار
03:50شکریہ امی
03:51بیٹا
03:52ولید کو کچھ دو نا کھانے کو
03:54امی انہوں نے جو کھانا ہوگا خود کھا لیں گے نا
04:05ایسے میں نے کچھ کھلا دیا
04:06پھر تبت خراب ہو جائے گی
04:10ابھی پچھلے دنوں لے گئی تھی
04:12اپنی پسند کا کھانا کھلا دیا
04:13تو تبت خراب ہو گئی
04:15امی انہوں نے پھر مجھے سننے پڑے
04:24ارے بیٹا
04:25ایسا بھی کچھ نہیں تھا
04:27اور پھر پریشانی میں
04:29کوئی بھی کہی سنی کو
04:31یاد تھوڑی رکھا جاتا ہے
04:37کائنات بیٹی تو اپنے گھر کی ہو گئی
04:40آئیما بیٹا
04:41تم کیا کر رہی ہو
04:43میں ماسٹرز کر رہی ہوں
04:44لاس سیمیسٹر چلنا ہے
04:46ماشاءاللہ
04:48اس کا مطلب ہے کہ
04:49ولید بیٹا بہت جلد
04:50تمہارا بھی فرض ادا کر دے گا
04:55جی آنٹی
04:56لیکن اگر اپنا
04:57کریئر پرسیو کرنا چاہیے آگے
04:58تو اس کو گھر سے
04:59کوئی روک روک نہیں ہوگی
05:02پھر آئیما
05:03تو اپنے گھر جا کر بھی
05:04بڑھائی کر سکتی ہے
05:07کائنات بیٹی
05:08بالکل تیک کہہ رہی ہے
05:10رشتہ اچھا جا
05:11میرے خیال یہی مناسب ہے
05:14آپ تیک کہہ رہے ہیں
05:16آپ میرے والد کی جگہ ہیں
05:18آپ کا مشورہ
05:19میں ضرور مانوں گا
05:21جی اور پھر
05:22میری بھی باری آ جائے گی
05:25بالکل تیک کہہ رہے ہیں
05:26آپ کی تو جوب بھی لگ گئی ہے
05:28دونوں بھائی مل کے
05:29محیم چلاتے ہیں
05:31اس کی ضرورت
05:32نہیں پڑے گی بیٹا
05:33کیوں
05:34آپ
05:35تیمور بھائی کی
05:36جادی نہیں کرائیں گے
05:42میرے بیٹا
05:43اگر تمہاری آنٹی کا بس چلے نا
05:44تو آج ہی بہو لے آئیں
05:46بس کیا کریں
05:48اب تک کوئی بات نہیں بنی ان کی
05:54کیوں بھائی
05:55آپ کو کوئی پری چاہیے کیا
05:58ارے بیٹا
05:59اس نے تو کسی پر ہاں نہیں کی
06:01ابھی تک
06:02دو تین رشتہ دکھا چکیوں اسے
06:11بس بھی کر دیں امی
06:13کھانا کھانے دیں
06:14سب کو پتہ نہیں
06:15کیا کیا باتیں کیے جا رہی ہیں
06:24میرے تو سر میں درد ہو دیا
06:25بیٹا ہی نہیں جا رہا
06:41دُرِ شہوار
06:54تمہیں اپنی اخلاق پر
06:55کام کرنے کی ضرورت ہے
06:57ایسے تو تم
06:58اپنی اور سب کی زندگی
06:59مشکل کر دوگی
07:00امی میں تو ایسی ہوں
07:01اور ایسی ہی رہنگی
07:03جس کو نہیں سمجھاتا
07:04وہ آلگ ہو جائے
07:05خدا کا خوف کھاؤ دُرِ شہوار
07:08کل کو خود تم
07:09تو خود تم آل اولاد والی بنو گی
07:10تو تمہارے سک دک میں کون کھڑا ہو گا تمہارے ساتھ
07:13ہاں تو نہ رہے نہ کوئی ساتھ مجھے ضرورت بھی نہیں ہے کسی کی
07:17اور رہی بات آل اولاد کی
07:18جلد اس مصیبت سے جان چھڑ با لوں گی میں
07:22اور آپ لوگ بھی نا زر اپنے جذبات پر کابو رکھیں
07:24انہیں ضائع مت کریں
07:25باگل
07:27باگل ہو گئی ہو کیا
07:29یہ بات تمہاری زبان پر آئی بھی کیسے
07:32اور یہ سب تم نے اپنے شوہر اور سُسرال والوں کے سامنے تو نہیں کہا نا
07:35بتا آ چکیوں والید کو
07:38اور والید بھی بتا دے گا سب کو جب اسے ٹھیک لگے گا
07:42مجھے لگتا ہے کہ تم اپنے حواسوں میں نہیں ہوں
07:45قسمت سے اچھا شوہر مل گیا ہے
07:47جو تمہاری بقواص سن کر بھی چوب بیٹھا ہو ہے
07:50کوئی اور ہوتا نا
07:51تو اب تک ہنگامہ کھڑا ہو چکا ہوتا
07:53بس کر دیں امی بہت ہو گیا ہے
07:55آپ لوگ چاہتے تھے کہ میں شادی کروالوں
07:57کروالی شادی
07:58اب مجھے یہ بچے بچے کے لئے فورس مت کریں
08:01اور اگر آپ کو اتنا ہی شوک آرہا نا
08:02تو تیمور بھائی کی شادی کروا دیں
08:03اپنے پوتے پوتے اُسے کھلیے گا
08:05اور والید
08:06والید کے ہیں نا اپنے بہن بھائی
08:08اُس کو بہت شوک ہوگا نا
08:09تو اپنے بہن بھائیوں کے اولادوں سے خوش ہو جائے گا
08:11میں یہ مصیبت مول نہیں لوں گی
08:13کمبخت
08:15نامراد
08:17ارہی
08:18تمہارے ناشکرہ پن سے اللہ نراض نہ ہو جائے
08:21میں اپنے کام نٹاؤں
08:23پھر تمہارا دماغ دیکھ کر دیں
08:25شوک سے کریں
08:26لیکن میں اپنا ارادہ نہیں بدلنے والی
08:28بتا رہی ہوں
08:29وایسہ بولو
08:35خواست کر دی
08:49باپا
08:51ترے کوئی یہاں گھر پر رکھنے کی کوئی خاص وجہ
08:53یہ بات مجھ سے پوچھ رہے ہیں
08:55ہم
08:57اس سے پوچھے
09:02بتاؤ اپنے باپ کو
09:04کیا ارادہ لیے پھرتی ہو تم
09:07ترے
09:08کیا ہوا ہے
09:11کیا بتاؤ
09:12مجھے تو کہتے ہوئے بھی شرم آرہی
09:14لیکن اسی وجہ سے
09:15مجھے بھی شرم آرہی
09:16لیکن اس کی حرکتیں ہی ایسی ہیں
09:18کہ آپ سے بات کرنا ضروری ہیں
09:22بتاؤ تو صحیح کہ ہوا کیا ہے
09:25ایرے اتنی بڑی خوشخبری آئی
09:29اور یہ لڑکی
09:31اس خوشی کو ختم کرنا چاہتی ہے
09:39ترے
09:40کیا تمہاری ماں صحیح کہہ رہی ہے
09:44جی
09:45جی
09:50کیوں بیٹا
09:52اب اس کیوں کا کیا جواب دوں بابا
09:54پہلے سے ایک مریض کے ساتھ
09:55زندگی گزاری ہوں
09:56اور آپ لوگ چاہتے ہیں
09:57اُس کے اولاد پیدا کرلوں
09:58وہ بھی تو بیمار ہی ہوگی نا
09:59کیوں ایسی مصیبت
10:00گلے ڈالوں میں
10:03دورے تھوڑی اکل استعمال کرو اپنی
10:04اور ذرا تمیز سے بات کرو
10:06اگر ماں باپ کا لحاظ نہیں کر سکتی نا
10:07تو کم از کم خدا کا خوف کر لو
10:09تو کیا کروں
10:09زہر کھا کے مر جاؤں میں
10:16آپ لوگوں نے کہا تھا
10:17شادی کر لو
10:17خوش ہو جاؤ گی
10:18میری ساری زندگی جہنم بنا دی
10:20وہ چاہتے ہیں
10:20کہ اب اُس کے اولاد بھی
10:21پیدا کر کے دوں
10:22چھوپ کرو دھو شہوات
10:25کس بے شلمی سے
10:26اپنے باپ بھائی کے سامنے
10:27یہ باتیں کر رہی ہو
10:31آپ نے مجبور کی ہے
10:32آپ نے گولی ہے یہ بات
10:35ارے مجبوری ہوتی کیا ہے
10:36تمہیں انتاظہ بھی ہے
10:42یاد کرو
10:43تمہاری خالہ کو
10:44بے اولاد ہونے کی وجہ سے
10:45کیسے اُس کے شوہر نے چھوڑا تھا
10:47ارے وہ تم سے
10:48کہیں زیادہ خوبصورت حسین تھی
10:50ایک مرد کے لیے
10:52گھور جیسی عورت بھی
10:53بے اولاد ہو کر
10:54ایک بنجر زمین کی طرح ہوتی ہے
10:58اور ہاں
10:59ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا
11:01ولید جیسے بہترین
11:03اور امیر انسان کو
11:05اگر تم مل سکتی ہو نا
11:07تو اُسے
11:07اماں ببت کر دیں
11:08دلرہ
11:10تم ببت کر دو
11:12مطلب زندگی میں
11:12تم نے جو بھی فیصلہ کیا
11:13تمہارا ساتھ دیا
11:14تمہارے ساتھ کھڑا رہا ہمیشہ
11:21ایک بات اپنے دماغ میں بٹھا لو
11:24اگر تم نے
11:24ایسی کوئی بے وقوفی کرنے کا
11:26سوچا بھی نا
11:28تو زندگی میں
11:28آئندہ مجھے اپنی شکل نہ دکھانا
11:32اور مجھ سے بھی
11:32کسی قسم کی نرمی کی توقع
11:33مطرخنا سمجھی
11:34ہاں تم تو جو عشق و شوقیاں کرو
11:38سُن لیا
11:40سُن لیا
11:41اب اپنے شوہر کو
11:42بددل کرنے کا سوچنا بھی نا
11:45ورنہ
11:46نہ گھر کی روگی
11:48نہ گھاڑ کی
11:54حامل چل رہا ہے
12:10گھر میں کوئی تینشن چل رہی ہے کیا
12:13رات کو باہبی کا موحفت ٹھیک نہیں تھا
12:17اور ولیب بھائی بھی خاموش تھے
12:20ہاں
12:22باہبی کو آنتی نے نا
12:24بلا وجہ نہیں رکھا ہوگا
12:27کوئی تو وجہ ہے
12:30کسی بھی بات
12:32مجھ سے مطمئن نہیں کررہا
12:33وہ بات سمجھتا ہے
12:34باہبی مجھ سے مطمئن نہیں کرتا
12:36وہ بات سمجھتا ہے
12:39تو تمہیں کیا لگتا ہے؟ کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
12:44کیوں یہ ایسا تو نہیں کہ بھابی ہمیں پپو بننے کی خوشی نہ دینا چاہتی ہو؟
12:51علمہ خدا نہ خواستہ
12:53نہیں پھر دیکھو جب سے وہ ہосپیٹل سے آئے ہیں
12:58دونوں ایک دوسرے سے روٹے ہوئے ہیں
13:00پھر نہ تو ٹھیک تھے
13:02اللہ نہ کرے ایسا کچھ ہو
13:03میں تو بھابی سے کسی بھی بیسی کی توقع کر سکتی ہوں
13:07ایسا نہیں کہتے
13:09تم اپنی طرف سے تو اچھا بولا کرو
13:12میں برے بول بھی کیسے سکتی ہوں
13:15میں تو ہر وقت ان کی عطاب کی عزت میں رہتی ہوں
13:19تم کہو تو میں بات کروں
13:21اگر اپنی عزت پیاری نہیں ہے تو کر لو
13:25میرے باوجہ تمہارا حال کریں گی نا
13:27please مجھے مت بتانا
13:34ایک مرد کے لیے
13:36ہور جیسی عورت بھی
13:38بے ولاد ہو کر
13:40ایک بنجر زمین کی طرح ہوتی ہے
13:50ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا
13:53ولید جیسے بہترین
13:55اور امیر انسان توں
13:57اگر تم مل سکتی ہو نا
13:59تو اسے امال پیر
14:00اگر تم مل سکتی ہو نا
14:02تو اسے امال پیر
14:31اگر میں اس عائش پری زندگی چھنگے تو
14:34مجھے واپس یہاں
14:35یہاں آ کر رہنا پڑے گا
14:51بولو
14:52ولید آپ مجھے pick کرنے آ رہے ہیں
14:53یا میں cap کر والوں
14:55میں گھر جانا چاہتی ہوں
14:56میں گھر جانا چاہتی ہوں
14:59آتا ہوں
15:01چلیں ٹھیک ہے آ جائیں
15:02میں ready ہو رہی ہوں
15:13ہمیں اجازت دیں
15:21جا رہی ہوں میں
15:22اب تو خوش ہو جائیں
15:24بیٹا
15:25خوشی خوشی آؤ
15:26خوشی سے جاؤ
15:27مجھے کوئی اعتراض نہیں
15:29یہ بھی تمہارا اپنا گھر ہے
15:33بیٹا ہم نے اسے سمجھا دیا ہے
15:35کوئی بیوکوپی نہیں کریں کی
15:39کوشش کرنا
15:40کہ اپنا دل بھی برا مت کرنا
15:43اپنا اور اس کا
15:44بہت کیان رکھنا
15:46آپ پریشان نہ تھو
15:49چلیں
15:50جی
15:52چاہوں
16:00ولیت
16:03کسی ریسٹوران چلتے ہیں
16:05کیوں
16:08مجھے بھوک لگ گیا
16:09کچھ کھا لوں گے
16:10اور پھر آپ سے
16:11بہت ساری باتیں بھی کرنی ہے مجھے
16:13شوار مجھے
16:14واپس آفس بھی آنا ہے
16:15آہ تو ٹھیک ہے
16:16تھوڑا سا وقت مجھے دے دیں
16:17پھر چلے جائیے گا
16:22ڈی ایک
16:24ڈی ایک
16:49چاہوں ناراض ہیں بی بی
16:52نہیں
16:55تو پھر
16:56بات کرنے نا مجھ سے
16:57مسکر آ کر دکھائیں
17:05یہ لو
17:06مسکر آ دیا
17:08اچھی بات
17:09ہمیشہ مسکر آنا ہی چاہیے آپ
17:15شاہ وار میرا ہسنا
17:16مسکر آنا
17:17تم سے اور تمہاری باتوں سے
17:18جڑا ہوا ہے
17:22سچ میں
17:25دیکھو شاہ وار
17:27چو کچھ بھی کر لو
17:29بس
17:30میرے بارے میں سوچ کے کیا کرو
17:32پلیس
17:36چھو نا بابا
17:37اب سوری بول تو دیا ہے
17:39ابھی اپنا فیصلہ تبدیل کر کے
17:40آپ کے ساتھ بیٹھیں یہاں
17:43ہماری فیملی
17:44کمپلیٹ ہو جائے گی نا
17:47تم بھی
17:48خوش ہونا
17:50آپ خوش تو میں خوش
17:52آپ کی خوشی کیلئے
17:53تو فیصلہ تبدیل کیا ہے
18:00شکر ہے
18:02میری شاہ وار بے رحم نہیں
18:13چلیں کھائے نا
18:37اس مصیبت کو دوسرے انداز سے
18:38ختم کرنا ہوگا
18:39کیونکہ اس طرح
18:40زبوری کی تو
18:41مجھے آپ کی نفرت کا
18:42سامنا کرنا پڑے گا
18:43اور یہ لکشری لایف
18:44اس سے بھی ہاتھ دونا پڑے گا
18:45اور یہ
18:46یہ میں نہیں چاہتی
19:10موسیقا
19:41تم یہاں کیا کر رہی ہو
19:46میں کسی کام سے آئی تھی
19:48جب دیکھو
19:49یہی پائی جاتی ہو
19:51تم اپنے گھر میں
19:52کوئی کام نہیں ہے
19:53بابی پلیز
19:54روکنا ہے تو
19:55اسے روکو نا
19:56جو ہر وقت
19:57یہاں پڑی رہتی ہے
19:59واسہ میں نے سنا تھا
20:00تمہاری شادی ہونے والی ہے
20:01اس کی پھوپو
20:02کا آنا کینسل ہو گیا
20:03اس لئے شادی ڈیلے ہوئی
20:04شادی دیلے ہوئی
20:05شادی دیلے ہوئی
20:06شادی دیلے ہوئی
20:11اللہ جانے
20:12دیلے ہوئی ہے
20:13یا پھر
20:14اگلا اس سے
20:15شادی ہی نہیں کرنا چاہتا
20:21آیما میں
20:22چلتی ہوں
20:24ہاں ہاں
20:25جاؤ
20:26ہو سکتا ہے
20:27تمہارے گھر بھی
20:28کوئی کام نکلا ہے
20:40بھابی
20:41آپ نے ماورا کی انسلٹ کی ہے
20:43ارادہ بھی یہی تھا میری جان
20:44آئندہ خیال رکھے گی وہ
20:46آپ کا مسئلہ کیا ہے
20:47اس کے ساتھ
20:48مجھے اس کا
20:49یہاں آنا پسند ہی نہیں ہے
20:52ماورا کہاں ہے
20:53چلو
20:55اب آپ کو کیا کام ہے
20:56اس سے
20:58آنکل کے لئے
20:59میڈیسنز لے کے آیا تھا
21:00وہ دینی تھی اس کو
21:02نہیں
21:03یہ لوگ
21:04آپ کے رشتدار ہیں
21:08نہیں
21:09تو کوئی جذباتی رشتہ ہے
21:13کیا مطلب
21:14مطلب کیا
21:15ایک ڈرائیور کے لئے
21:16اتنی ہمدردی
21:17مجھے تو اس گھر کی
21:18سمجھ ہی نہیں آتی
21:19کیسی باتیں کر رہی ہو تم
21:21بھلی باتیں کیسی کر رہی ہو
21:23ایک ڈرائیور ہے
21:24اس کی اتنی پرواہ ہے
21:25پتہ نہیں کیا
21:26کیا آپ لوگ کرتے جا رہے ہیں
21:27اور اس کی بیٹی
21:28جب دیکھو
21:29مو اٹھا کے میرے گھر میں
21:30دندن آتی پھرتی رہتی ہے
21:31ہماری بھی کوئی لائف ہے
21:32جب دیکھو
21:33یہ ہی آ کے پڑی رہتی ہے
21:35آپ لوگوں کو
21:36تو پتہ نہیں کیا ہو گیا
21:37اتنی بھی کیا
21:38کسی کی خدمت کرنا
21:40مجھے تو لگتا ہے
21:41اسی لئے شاید
21:42اس کی بپی
21:43اس کا رشتہ ہی نہیں
21:44لینا چاہتی
21:45حرکتیں ہی نہیں
21:46ٹھیک اس لڑکی کی
21:48مجھے کیا
21:49بھار میں جائے
22:02موسیقی
22:30اتنی خوبصورت
22:31آج سے پہلے
22:32مجھے تم کبھی لگی ہی نہیں
23:01ہلو
23:03کون
23:06کیسی ہو تورے چبارہ
23:16شہیر
23:30کس کی کال تھی
23:31کوئی رونگ نمبر تھا کیا
23:35جی
23:36رونگ نمبر ہی تھا
23:37کوئی لڑکی تھی
23:38فراس فراس کہہ رہی تھی
23:42تو بتا دیتی نا
23:43کہ رونگ نمبر ہے
23:47سمجھے گی کوئی
23:48نیٹفک ایشو ہے
23:49بار بار فون کر کے
23:50تنگ کرے گی
23:53نہیں میں نے
23:54اپنا فون ہی آف کر دیا تاکہ
23:56نینڈ ڈسٹرب نہ ہو
23:57اب کیسے کرے گی
24:00میں ایسے
24:02شادی سے پہلے
24:03میں نے رات پر
24:04فون کے بات نہیں کیا
24:07اچھا ہی کیا نا
24:08ہمخوا نیند خراب نہیں کیا
24:10شادی تو ویسے بھی ہوئی گئی ہے
24:12شادی تو ہو گئی ہے
24:14تم نے شادی کو
24:15قبول بھی کر لیا ہے
24:16ورنہ
24:17چھوڑا ہی ان سب باتوں کو
24:18صبح آفس نہیں جانا کیا
24:19سو جائیں
24:20جانا تو ہے لیکن
24:23اب نیند اڑسی گئی ہے
24:25باتیں کر لیں
24:27نہیں ولید
24:28میں بہت تھک گئی ہوں
24:29مجھے سونا ہے
24:30آپ بھی سو جائیں پلیس
24:31سو جائیں
24:33ورنہ دیر ہو جائے گی
24:34صبح
24:59محسوس
25:21شریع نے کال کیوں کی
25:23اب جا کہنا چاہتا ہے وہ بیوفا
25:26مجھے تھڑپتا چھوڑ دیا تھا
25:29اب میں بھی اس کی پرواہ نہیں کروں گی
25:31میری طرف سے بھاڑ میں جائے
25:34اور اگر وہ اپنی کئی کی معافی بھی مانگنا چاہتا ہے
25:36تو میری جوتی کو فرق نہیں پڑے گا
25:38میں اس دھوکے باس کو معافی کا حق بھی نہیں دوں گی
25:42جیہاں؟
25:54کن خیالوں میں گم ہے آپ؟
25:58کچھ نہیں
25:59سوچ رہا ہوں کہ آج شاپینگ پر چلی جاؤں
26:02آپ اوفس ڈاکر گاری و ڈرائیبر بھجوا دینگے
26:06جو حکم جناب
26:12شکریہ بہت شکریہ
26:13آپ بہت اچھے ہیں
26:16شکریہ
26:17لیکن جوز زیادہ نہیں ہوگی آج
26:19لو جی
26:20اب میں اپنے شوہر کی تاریف بھی نہیں کر سکتی
26:23آپ کر سکتی ہیں تاریف
26:24آپ کو تاریف کا پورا حق ہے
26:28بلوس یہ سوچ کے خوش ہو رہوں کہ تم میرے ساتھ ہو
26:31اور ہماری اولاد اس دنیا میں آنے والی ہے
26:35اس میں ابھی بہت وقت ہے
26:38لیکن آفز آنے کے لئے وقت نہیں ہے
26:39آنے کے لئے وقت نہیں ہے
26:41دید نہیں ہو رہی ہے آپ کو
26:42ہاں جانا ہے جانا ہے
26:43چلیں ابھی ناشتہ بھی کرنا ہے
26:45آ جائے
26:58ہاں؟
26:59تیمور
27:01یہ کیا گوھر کر رہا ہے مجھے
27:09مسلسل
27:25کلو
27:27آپ مجھے مسلسل کیوں کال رہے ہیں؟
27:29جی وہ میں آپ کے گھر کے باہر کھڑا ہوں
27:31دُرریش احوال کا کچھ سوال لے کر آیا تھا
27:33گیٹ کون کھول نہیں رہا
27:35اور دُرریش کا نمبر بھی نہیں لگ رہا
27:37تو اسی لیے میں نے آپ کو کال کی
27:40Oh my God! I am so sorry
27:41میں ابھی آپ کے لیے دروازہ کھلواتی ہوں رکھیں آپ
27:44Okay
27:50Razia! Razia!
27:54کہاں ہے سب؟
27:56بابی کے بائی کب سے بیل بجھا رہے ہیں
27:58دروازہ کیوں نہیں کھولا ابھی تک
27:59بی بی جی وہ چوکی دار تو کسی کام سے باہر گیا وہاں
28:02میں نے گھنٹی کی آواز نہیں سنی
28:03اتنی دیہان کہاں رہتا ہے تمہارا
28:05خیر جاؤ
28:05انہیں اندر لے کر آجو
28:06جی بہتر
28:28Asalam o Alaikum
28:28Walikum Assalam
28:31دررہ اپنا کچھ ضروری سمان بھول آئی تھی وہ دینے آیا
28:34اور میں بہت معذرت ہوں
28:36مجھے بالکل انداز نہیں تھا
28:37آپ باہر فرہ پریشان ہو رہے تھے
28:38پلیز بیٹھے نا
28:40جوس لے کر آو
28:42نہیں نہیں اس کی ضرورت نہیں ہے
28:43بس آپ دررہ کو بلا دیں پلیز
28:45آپ بھی تو گھر پر نہیں ہے
28:46وہ شاپنگ کے لئے باہر گئی نہیں ہے
28:48اچھا
28:51یہ دررہ کی جولری ہے
28:53اسے دے دیجئے گا
28:54اور یہ امی نے کچھ کپڑے بجھوائے تھے
28:59اور میں کوشش کروں گا
29:00کہ میں آپ کے نمبر پر آئے اندر کالز نہ کروں
29:03آپ نے مائن کیا
29:05نہیں وہ مجھے اندازہ ہو گیا
29:07کہ میرا کال کرنا آپ کو ناغوار گزرہ ہے
29:12اصلاً یہ صرف
29:13اُس دن آپ نے میرے نمبر پر کال کی
29:15تو بھابی کو بالکل اچھا نہیں لگا تھا
29:18عجیب سوالات کی انہوں نے مجھ سے
29:21اور میں نہیں چاہتی
29:21کہ انہوں نے کوئی غلط الزام نگانے کا موقع دوبارہ ملے
29:25میں آسان ہوں
29:26میری وجہ سے آپ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
29:30آپ بے فکر ہیں
29:31میں دورے سے بات کرتا ہوں
29:32پلیز نہیں
29:33بھابی سے کوئی بات مت کیجئے گا
29:34ورنہ انہوں نے لگے گا
29:35میں نے ان کے شکایت لگا دی
29:38پر اس طرح کبھی مسئلہ کا حل نہیں نکلے گا
29:41مجھے ویسے بھی دورے سے بات کرنی تھی
29:43میں نے دیکھا کہ
29:44وہ آپ لوگوں سے کس لحظے میں بات کرتی
29:46اور وہ مناسب نہیں ہے
29:49اگر آپ کو یقین ہے
29:51کہ آپ کی سمجھانے سے وہ سمجھ جائیں گی
29:53تو ہی بات کیجئے گا
29:54ورنہ مت کیجئے گا
29:56ہماری مشکلات مت بڑھائیے گا
30:01چلتا ہوں
30:02جی
30:24زیادہ لحظہ
30:26نہیں ہوسکتی
30:27گھرانہ
30:28چاہیں
30:29اگر یہ وقت مضبوط نظر آتی ہے
30:32تو حل کریں
30:33مجھے واپس ہر وقت صحبت دینے والا
30:34اللہ اللہ
30:35لحد الله
30:36گزار
30:37مرحب
30:38جی
30:39بھائی
30:40محمد
30:40جلد
30:41محمد
30:41اصلاح
30:42محمد
30:42محمد
30:43محمد
30:44محمد
30:44محمد
30:45محمد
30:45محمد
30:46محمد
30:46محمد
30:47محمد
30:47محمد
30:48محمد
30:48محمد
30:49محمد
30:49محمد
30:50محمد
30:54پانی بیٹا
30:55اے ماما آپ نے کیوں زہمت کی؟ میں خود لے لیتا
30:58بیٹے کے کام میں کیسی زہمت؟
31:00اے ماما آپ کو یوں بھاگ بھاگ کر کام کر دے کر مجھے بالکل نہیں اچھا لگا
31:04اور آپ کے گتنوں میں بھی دردردی آپ بیٹے آئیں بیٹے
31:10اب تو یہ عمر کا تقاضا ہے
31:12یہ ساری چیزیں تو ایسی چلتی رہیں
31:15اے ماما تو کوئی کام والی رکھ لیں
31:17اے کام والی سارا دن گھر تھوڑی رہے گی
31:20کام تو کر جائے گی نا
31:22اس بہانے آپ کو آرام کرنے کا ڈائم مل جائے گا
31:24تنہائی مجھے چھبنے لگی
31:27اور یہ اکیلہ پن کام والی دور نہیں کر سکتی
31:31مطلب؟
31:34مطلب یہ کہ تمہارے ابا اور تم
31:37صبح کے گئے شام کو گھر آتے
31:39میں سارا دن اکیلے بخلائے بخلائے پھرتی
31:47بہو گھر آ جائے گی تو میرا دل بہل جائے گا
31:52اچھا اگر تمہیں میرے پسند کی لڑکیاں سمجھ نہیں آرہی
31:57تو اپنے پسند بتا دو
31:59کوئی ہے؟
32:01اچھا ماما اس بات کو چھوڑیں
32:02فنال مجھے آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے
32:05ہاں کہو
32:06ماما پلیز دورے کچھ سمجھائیں
32:08اسے حساس دلائیں کہ وہ اپنے اندر تھوڑی تبدیلی پیدا کرے
32:11پلیز
32:12اب کیا ہوا؟
32:14اب اس نے کوئی دیہاں گاما کھڑا کر دیا؟
32:16ماما پچھلے دن وہ دورے کا نمبر آف جا رہا تھا
32:19میں نے آئیما کے نمبر پر کال کی
32:21بس اس بات کو لے کر اس نے آئیما کے ساتھ بہت میس پیار کیا
32:24پتہ نہیں کیا کچھ کہا ہے اس نے
32:25یہ بھی نہیں لحاظ کیا کہ وہ اس کی شوہر کی بہن ہے
32:30اس کی حرکتوں سے تو میں خود تنہوں
32:33پریشان ہوں کہ یہ لڑکی کب سمجھے گی؟
32:35ماما تھوڑی سختی کر کے دیکھیں
32:38منا مجبور ہوں مجھے خود بات کرنی پڑے گی
32:40اچھا تم پریشان نہ ہو
32:46مد صدائے ان لوگوں کو
32:48اور آئیما کتنا خیال رکھتی ہے سب کا
32:53کروڑ پتی گھر سے ہے
32:55اور غرور اس کے پاس سے نہیں گزرا
32:59کاشاں میں بھی ایسی تربیت کر پاتی دور شہوار کی
33:08ارے اما آپ کو کسور برنا تہ رہا ہے
33:12بات تربیت کی نہیں ہے
33:14احساس کی ہے
33:16جو دھرمے بالکل بھی نہیں ہے
33:19بیچاری آئیما نے تو اپنے ماباپ کو دیکھا بھی نہیں
33:22یعنی کہ اس کی تربیت کرنے کے لیے کوئی نہیں تھا
33:27ٹھیک کہہ رہے ہیں تم
33:30سارے بہن بھائی کتنے اچھے ہیں
33:33اور آئیما وہ تو بہت ہی پیاری بچی
33:46رزیا
33:48رزیا
33:51یہ میرے روم میں رکھ کر پانی لیانا
34:11یہ تو میرا سمان ہے
34:12آہ جی بھابی یہ آپ کا ہی سمان ہے
34:14اور یہ کپڑا آپ کی امی نے آپ کے لئے پیش رہا ہے
34:19کون لے کر آیا؟
34:21آپ کے بھائی تیمور آئے تھے
34:25اچھا تو سمان یہاں کیوں رکھوا ہے
34:27میرے کمنے میں رکھوا دی دی
34:29بس یہی رکھا ہوں لگی تھی ابھی
34:33کب آئے تھے بھائی؟
34:35بس تھوڑی دی پہلے ہی نکلے ہیں
34:36اگر آپ تھوڑا سو جلدی آتی تو ملاقات ہو جاتی آپ کے
34:43ہم
34:45بیٹھے ہوں گے بات چیت ہوئی ہوگی
34:48نہیں بس سمان دے کے چلے گئے وہ
34:52واقعی؟
34:54جی زیادہ سے زیادہ پانچ منٹ ہو گئے تھے
34:57پھر چلے گئے
34:59پھر بھی کہہ دوں گی میں بھائی سے
35:02کہ آئندہ آنے سے پہلے مجھ سے رابطہ کر لیں
35:04یہاں آکر لائک سے لائک بڑھانے کی ضرورت نہیں ہے
35:10آگئی تم؟
35:11مجھے تو لگتا ہے سبھی کام چھوڑ
35:14یہ لو
35:15اور یہ سمان اُٹھا کر میری کمرے میں لے آو
35:28مجھے توقف کرنی چاہتا ہے
35:31مجھے اپنے آپ کو تیمون میں انوارب ہونے سے روکنا ہوگا
35:35بابی کبھی بھی اس رشتہ کو اقسب نہیں گریں گے
Recommended
35:18
|
Up next
35:13
35:47
35:53
35:53
34:36
35:53
35:18
34:31
34:52
35:01
34:37