Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/20/2025
Listen to this beautiful Bayan Shareef, filled with wisdom, spiritual guidance, and heartfelt reminders to strengthen your Imaan and bring you closer to Allah (SWT). A must-watch for every seeker of truth and peace.

Category

📺
TV
Transcript
00:00نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک فرمان آپ کے سامنے رکھنے لگا ہوں
00:04اس فرمان کے اندر سے جو روحانی چشمیں پھوٹتے ہیں درہا ان کا ذائقہ لینا ہے
00:09حضور فرمانے لگے اے عائشہ اگر میں چاہوں تو سونے کے پہاڑ میرے ساتھ چلا کریں
00:15میں جدر جدر جاؤں پہاڑ سونے کے میرے ساتھ ساتھ چلیں
00:20لیکن میں نے اپنے رب کی بارگاہ میں دعا کی ہے
00:23کہ مالک مجھے ایک دن روٹی دینا ایک دن کا فاقہ دینا
00:27اے اللہ میں چاہتا ہوں جس دن تو مجھے سیر ہو کے کھانا دے
00:31اس دن میں تیرا شکر ادا کروں
00:34اور جس دن مجھے فاقہ ہو اس دن میں ہاتھ اٹھا کے رب کی بارگاہ میں دعا کروں
00:38جب سونا چاندی آنا جانا پروٹوکول لمبے چوڑے معاملات
00:44ہمارے محبوب نے پسند نہیں کیے
00:46تو پھر رنگے چمن پسند نہ پھولوں کی بھو پسند
00:49ہم کو ہے وہ پسند جیسے آئے تو پسند
00:53ہم کو ہے دنیا