Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/20/2025

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00Ya Hussain
00:07Ya Hussain
00:12Ya Hussain
00:17Me Rahu Ya Na Rahu
00:19Me Rahu Ya Na Rahu
00:21میرا اسلام رہے گا
00:23میرا پیغام رہے گا
00:27میں رہو یا نہ رہو
00:31اے فوجِ عشقیاں میرا اسلام رہے گا
00:35قرآن رہے گا میرا پیغام رہے گا
00:39میں رہو یا نہ رہو
00:41میں رہو یا نہ رہو
00:43میرا اسلام رہے گا
00:45میرا پیغام رہے گا
00:48حسین
00:52جب زہر تک حسین بہتر کو رو چکے
00:56اکبر کو رو چکے
00:58علی اصغر کو رو چکے
01:00ایک دو پہر میں با وفا لشکر کو رو چکے
01:04پھر فوجِ بد نصد سے مخادر ہوئے امام
01:08حجہ تمام کرتا ہوں سن لو میرا پیغام
01:12میں رہو یا نہ رہو
01:14میں رہو یا نہ رہو
01:16میرا اسلام رہے گا
01:18میرا پیغام رہے گا
01:21میں رہو یا نہ رہو
01:23میں رہو یا نہ رہو
01:25فرماتے تھے حسین کے میں بے قصور ہوں
01:29روشن ہے تم پہ چشم پیمبر کا نور ہوں
01:33فاقوں سے میں نڈال ہوں زخموں سے چور ہوں
01:37زخموں پہ زخم فیاس کی شدت میں کھاؤں گا
01:42لیکن میں نانا چان سے وعدہ نبھاؤں گا
01:46میں رہو یا نہ رہو
01:48میرا اسلام رہے گا
01:52میرا پیغام رہے گا
01:55میں رہو یا نہ رہو
01:57میں رہو یا نہ رہو
01:59دریا کو تم نے چھین لیا میں نے کچھ کہا
02:04پانے دکھا دکھا کے پیا میں نے کچھ کہا
02:08داغ اکبر جواں کا دیا میں نے کچھ کہا
02:12حق کر ہوں میرے حق میں سنا بول رہی ہے
02:16سلوہ و عزام میری زباں بول رہی ہے
02:20میں رہو یا نہ رہو
02:22میں رہو یا نہ رہو
02:24میرا اسلام رہے گا
02:26میرا پیغام رہے گا
02:29میں رہو یا نہ رہو
02:31میں رہو یا نہ رہو
02:33مقصد ہے لائلہ کی بقا اور کچھ نہیں
02:37وعدہ ہو زیر تیغ وفا اور کچھ نہیں
02:41اس کے سوا لبوں پہ دعا اور کچھ نہیں
02:45راضی ہوں مجھ سے میرا خدا چاہتا ہوں میں
02:49میں ہوں حسین سب کا بھلا چاہتا ہوں
02:53میں رہو یا نہ رہو
02:55میرا اسلام رہے گا
02:59میرا پیغام رہے گا
03:02میں رہو یا نہ رہو
03:04مقصد نہیں ہے جنگ ہمارا خدا گوا
03:10خد بیج کے ہے تم نے بلایا خدا گوا
03:14بے جرم تم نے مجھ کو ستایا خدا گوا
03:18خنجر تلے بلند میں تکبیر کروں گا
03:22اپنے لہوں سے خاک پہ تحریر کروں گا
03:26میں رہو یا نہ رہو
03:28میرا اسلام رہے گا
03:32میرا پیغام رہے گا
03:36میں رہو یا نہ رہو
03:38میں رہو یا نہ رہو
03:40میں کر کروں یزید کی بیعت نہیں نہیں
03:44بدلوں اجل کے ڈر سے شریعت نہیں نہیں
03:48جینے کے بدلے چھوڑوں شہادہ نہیں نہیں
03:52تم کون ہو نقاب رخوں سے ہٹاؤں گا
03:56میں قول ہوں
03:58یہ نوکے سنا پر بتاؤں گا
04:00میں رہو یا نہ رہو
04:02میں رہو یا نہ رہو
04:04میرا اسلام رہے گا
04:06میرا پیغام رہے گا
04:08میں رہو یا نہ رہو
04:10میں رہو یا نہ رہو
04:12میں رہو یا نہ رہو
04:14آ کر در خیام پہ زینب کو دی صدا
04:18آ اے میری غریب بہنہ قریب
04:22آ لے آخری سلام حسینِ غریب کا
04:26مقصد ہے میرا کیا
04:28یہ سبق کچھ کو یاد ہے
04:30میری شریعت کار مجھے اعتماد ہے
04:34میں رہو یا نہ رہو
04:36میرا اسلام رہے گا
04:40میرا پیغام رہے گا
04:43میں رہو یا نہ رہو
04:45میرا رہو یا نہ رہو
04:47زینب تڑپ کے بولی کہ بھائیاں سمجھ گئی
04:51بھائیاں تیرے اشارے تو بہنا سمجھ گئی
04:55میں کہا تیری غریب سکینہ سمجھ گئی
04:59خدبوں سے میں ہلاوں گی قصرِ عزید کو
05:03مرنے نہ دوں گی
05:05یا میں کسی بھی شہید کو
05:07میں رہو یا نہ رہو
05:09اُتھا اُو بارِ ظلم کڑکتی ہے بجلیاں
05:24زین سے گرے حسین اُٹھیں صرف آندیاں
05:28ناگاہ سر حسین کا آیا سرِ سنا
05:33قرآن سنا کے سید مظلوم نے کہا
05:37لو نا نہ جان وعدہ وفا میں نے کر دیا
05:41میں رہو یا نہ رہو
05:43میں رہو یا نہ رہو
05:45میں رہو
05:47میں رہو
05:49میں رہو
05:50میں رہو
05:51میں رہو
05:52میں رہو
05:53میں رہو
05:54اے سرور و رہان یہ لمحہ عجیب ہے
05:58نیزے پہ لپک شاہ یہ حسینِ غریب ہے
06:02زینف تمہاری شاہ میں غریبا غریب ہے
06:06سب کچھ تیرے حوالے ہے اب تھی سمھالنا
06:10اپنا خیال رکھنا سکینہ کو پالنا
06:21امہ

Recommended