00:00بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے بائیکارڈ پارٹ ٹوینکل کھنہ کا تنظیہ رد عمل
00:15بھارتی اتاکارہ مسنفہ اور فلم پرڈیوچر ٹوینکل کھنہ نے پاک بھارت کے شدگی کے تناظر میں پاکستانی فنکاروں کو بھارتی تفریح پریڈ فارم سے ہٹانے کی مضمت کرتے ہوئے تنظیہ انداز میں رد عمل دیا ہے
00:30حالی میں ٹائمز آف انڈیا میں لکھے گئے بلاگ میں ٹوینکل کھنہ نے پاکستانی فنکاروں کے بائیکارڈ پر جنت مندانہ تفسرہ کرتے ہوئے لکھا
00:38کہ جب سے فلم سنم تیری قسم دوبارہ لیز ہوئی ہے وہ اس کے گانے سپارٹی فائی پر مسلسل سن رہی ہیں
00:43انہوں نے لکھا کہ دورانے براوزنگ انہیں معلوم ہوا فلم کی مرکزی ادھاکارہ ماورہ حسین کو ایڈبم کے سرورک سے ہٹا دیا گیا ہے
00:51مزید تحقیق کرنے پر انہیں معلوم ہوا کہ دیگر پاکستانی فنکاروں جیسے فواد خان اور مائرہ خان کو بھی ان کی فلموں کے پوسٹر سے حضف کر دیا گیا
00:59باردگتہ مات پارتنز کرتے ہوئے ٹوینکل کھنہ نے کہا میں بھی ایک اچھے شہری ہونے کا فرض نبانا چاہتی ہوں
01:05اس لیے میری تجوید ہے کہ ہم آبدہ پروین اور فریدہ خانم کی تمام گانوں کو اپنی ڈنجنگ پوجا کے ذریعے دوبارہ ڈب کروا دیں
01:13یہ یقین پاکستانیوں کو سبق سکھانے کا موثر طریقہ ہوگا
01:16ان کا یہ تنظیہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب پاکستان کی جانب سے آپریشن بنیان مرسوس کی کامیابی کے بعد
01:23بارد میں پاکستانی فنکاروں یوٹیوب چینلز گانوں اور دیگر مواد پر بائیکارڈ جاری ہے
01:28اس بائیکارڈ کے نتیجے میں بالی ووڈ میں کام کرنے والے پاکستانی اداکاروں جن میں فوادھان، مائرہ ہن، سبا کمر اور ماورہ حسین شامل ہیں
01:36ان کو ان کی فلموں کے پوسٹرز اور پرموشنل مواد سے ہٹایا گیا تھا جبکہ اوٹی ٹی پلیٹ فارم سے بھی پاکستانی فنکاروں کے گانے ہٹا دیا گئے تھے