Hello,a travel enthusiast documenting my adventures across the globe. On this channel, you’ll find travel vlogs, destination guides, and tips for budget traveling.Join me as I uncover hidden gems, taste exotic foods, and share stories that inspire wanderlust!Subscribe for exciting travel content every Friday!
Category
📚
LearningTranscript
00:00انا اپنا سارا کام کرنے کے لئے دو لوگوں کو رکھا ہوا ہے
00:03ایک کا نام ممی ہے دوسرے کا نام ہے پاپا
00:07گھر میں میرے دو دوست بھی رہتے ہیں
00:09ایک کا نام دادی ہے اور دوسرے کا نام ہے دادا
00:13یہ بہت ہی اچھے لوگ ہیں
00:15کیا آپ بھی ایسے بیبی پودکاسٹ بنا کر
00:18ملینز میں ویوز لینا چاہتے ہیں
00:19تو چیٹ جی پی ٹی پر جا کر یہ والا پرومٹ لکھ دیجئے
00:23فوٹو بن کر تیار ہو جائے گی
00:25اب 11 لیپس میں جا کر ایک فیمل وائس چن لیجئے
00:29کیونکہ یہ وائس بچوں کی آواز سے کافی ملتی ہے
00:31اور اس میں اپنی سکرپٹ لکھ کر وائس جنریٹ کر لیجئے
00:34اب ہم آئیں گے اس ویب سائٹ پر
00:36یہاں اپنی فوٹو اور ویڈیو دونوں اپلوڈ کر کے
00:39یہ والا پرومٹ لکھ دو
00:40تھوڑی ہی دیر میں آپ کے بیبی پودکاسٹ چینل کا پہلا ویڈیو ہے ریڈی
00:45اب فالو کر لو سارا اے اے سکھا دوں گا