00:00حافظ سید آسم منیر صاحب کو فیلڈ مارشل کا عہدہ دے دیا گیا ہے حکومت پاکستان کی جانب سے اور اس کی منظوری وزیراعظم پاکستان شہباز شریف صاحب نے وفاقی کا بینہ کے اجلاس میں منظوری دیتے ہوئے اور اس کے بعد صدر آصف علی زرداری سے مشاورت اور ملاقات کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ جنرل آسم منیر صاحب کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دی جائے
00:29اور ان کو فیلڈ مارشل آج کے بعد کہا جائے پکارا جائے اور لکھا جائے یہ فیلڈ مارشل ہوتا گیا ہے اس کو آپ ذرا سمجھ لیجئے پاکستان میں سید آسم منیر صاحب دوسرے فیلڈ مارشل ہیں
00:44اس سے پہلے جو فیلڈ مارشل تھے 1969 میں جنرل عیوب خان صاحب تھے جنہوں نے اپنے آپ کو خود ہی فیلڈ مارشل خود ساکتا فیلڈ مارشل جو ہے مارشلہ لگانے کے بعد ڈیکلیئر کر لیا تھا
00:57لیکن جو سید آسم منیر صاحب ہیں ان کو حکومت پاکستان نے اس چیز کے لیے منظور کیا وفاقی کابینہ نے منظور کیا
01:08اور صدر پاکستان کی مشابرت کے بعد مزیر آزم پاکستان نے آج منظوری دی ہے
01:13ان کو فیلڈ مارشل اس لیے بنایا گیا ہے کہ بنیان المرسوس جو آپریشن تھا آہنی دیوار اس میں ان کی گراہ قدر کامیابیاں اور ان کی لیڈرشپ میں جس طریقے سے پاکستان آرمی نے
01:26اور پوری پاکستان کی فورسز نے انڈر دی سوپر وین آف جنرل آسم منیر صاحب انڈیا جو کہ ہم سے پانچ گناہ بڑا ہے
01:36توازن میں بھی کونٹیٹی میں بھی اسلحے میں بھی مشیت میں بھی مطلب آپ کسی بھی زندگی کے پہلوں میں آپ دیکھ لیں وہ ہم سے بہت بڑے اور بہت آگے تھے
01:49لیکن جس طریقے سے پاکستان ائر فورس اور جنرل آسم منیر صاحب کی سٹریٹیجی اور بنیان المرسوس اور مارکہ حق
01:58جس طریقے سے فتح کیا ہماری فورسز نے انڈر دی لیڈرشپ آف دس گائے
02:03تو پاکستانی حکومت نے ان کو فیلڈ مارشل بنانے کا اعلان کر دیا ہے
02:08فیلڈ مارشل ہوتا گیا ہے اس کو آپ یوں سمجھئے کہ پورے سب کانٹیننٹ ہیں صرف تین لوگ ہیں
02:15جن کو فیلڈ مارشل کا عہدہ دیا گیا ایک جنرل عیوب خان دوسرا انیس سو اکتر میں جو بھارتی آرمی چیفتے
02:25جو اکتر کی جنگ میں جنہوں نے یہ مارکہ دیا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کو علیدہ کروا دیا
02:31تو ان کو انیس سو تہتر میں ان کی ریٹائرمنٹ کے دو سال کے بعد یہ عہدے سے نماز آگیا
02:37لیکن جو جنرل آسیم ملیر صاحب ہیں عام طور پر فیلڈ مارشل کا جو عہدہ ہے ریٹائرمنٹ کے بعد کسی بھی جنرل کو دیا جاتا ہے
02:44لیکن ابھی کیونکہ ان کی مدت ملازمت کافی پڑھی بھی ہے تو اسی لیے ان کو ابھی ہی یہ فیلڈ مارشل کا عہدہ دے دیا گیا ہے
02:51عام طور پر جو میجر جنرل ہوتا ہے آرمی میں وہ ٹو سٹار جنرل ہوتا ہے
02:56اس کے بعد جس کے ٹری سٹار ہوتے ہیں وہ لیفٹنن جنرل ہوتا ہے
03:00اور آرمی چیر جو ہے یہ فور سٹار جنرل ہوتا ہے اور اسی کے ساتھ ساتھ جوائنٹ چیف آف سٹار کمیٹی جو جنرل ساہر سمشاد صاحب ہیں وہ بھی فور سٹار جنرل ہیں
03:11یہ جو فیلڈ مارشل ہے یہ فائیف سٹار جنرل ہوتا ہے اور یہ پاکستان کے دوسرے فیلڈ مارشل ہوں گے
03:18اور یہ خود ساختہ طور پر خود نہیں بنے پوری دنیا نے دیکھا ہے جس طریقے سے پاکستان آرمی نے انڈیا کو ناکو چنے چبوائے
03:27اور ان کے چھے سے زائد جہاز بھی ہماری ائر فورس نے گرائے
03:31تو اس کے بعد ان کو اس کے لیے میریٹ پر نومینیٹ کیا گیا
03:35اور اس میں کسی بھی قسم کی کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ ان کو فیلڈ مارشل بنانا چاہیے تھا
03:40کیونکہ جیسے ہی بنیال المرسوس اور مارکہ حق کامیاب ہوا
03:44تو جو عالی حلکے ہیں ان میں یہ چیمگوئیاں سٹارٹ ہو گئی تھی
03:49کہ ان کو فیلڈ مارشل بنایا جائے گا
03:51اسی کے ساتھ جو پاکستان کے ائر چیف ہیں جناب بابر سندو صاحب زہیر
03:57بابر سندو صاحب ان کو بھی extension جو ہے اب دی جائے گی
04:01کیونکہ انہوں نے جس پریقے سے اپنے پائلٹس کو بار بار
04:06وہ یہ تلقین کرتے رہے کہ kill them kill them مار دو انہیں
04:09یہ دشمن کو مار دو یہ ہماری حدود میں داخل نہ ہو سکتا
04:12ان کو بھی مزید extension جو ہے وہ دی جائے گی
04:15اور جینرل آسیم مریض صاحب کو فیلڈ مارشل کا عوضہ دے دیا گیا ہے
04:19اب وہ فائچ دار جینرل ہوں گے
04:21اور ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے
04:23میری اس ویڈیو کے ٹائم کو آپ اپنے پاس save کر لیں
04:28جس طریقے سے میں نے پہلے بھی کہا تھا
04:30کہ پاکستان اس طریقے سے retaliate کرے گا
04:32کہ دنیا دیکھے گی
04:33تو آج آپ میری اس ویڈیو کے جو ٹائم کو دوبارہ سے نوٹ کر لیجئے