Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/20/2025
Enjoy this Beautiful BayanShareef that offers heart-touching Islamic wisdom and spiritual guidance. Let it inspire your soul and bring you closer to the teachings of Islam.

Category

📺
TV
Transcript
00:00امام حسن کی بات ہے ایک لونڈی آئی
00:02ہمارے ہاں تو شہزادوں کا اللہ یافظ ہے نا شہزادے وہ کسی کے بھی ہوں
00:06یہ جو ہمارے سیاستدانوں کی شہزادے ہیں یہ ہم نے خراب کی ہوئے ان کی گاڑیوں کے پیچھے باگ باگ کے
00:11اس لیے تباہ ہو گئے پیروں کے شہزادے یہ خراب ہو گئے سارے
00:15اس لیے کہ پیچھے بڑا باگتے ہیں
00:17امام حسن کے پاس ایک لونڈی تھی وہ دودھ لے کے آئی دودھ گرم تھا
00:21آپ کے اوپر گر گیا اور وہ تھی بھی اسی طرح کی اکثر کام بے دیانی میں کرتی تھی
00:25کنیز تھی گر دودھ گرا تو وہ کامپنے لگی
00:28کہ میں نے کئی گلتی ہیں کہ اب تو بہت سخت گلتی ہے گرم دودھ امام پر پڑ گیا
00:33تو امام صاحب نے تلاوت سر کر دی امام حسن
00:36فرمایا جو گصہ پی جائیں اور لوگوں کو معافی دیں ان سے تو اللہ محبت فرماتا ہے
00:45ان سے تو اللہ پیار کرتا ہے
00:48امام صاحب نے اس لونڈی کو فرمایا جا تو اللہ کی رضا کے لئے ازاد ہے