Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/20/2025
Allah Dilon Ko Dekhta Hai

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Allah تعالیٰ فرماتے ہیں
00:01بلکہ یہ حدیث ہے
00:03اللہ کے نبی فرماتے ہیں
00:04اِنَّ اللَّهَ لَا يَنْوُرُ إِلَىٰ صُوَرِكُمْ وَأَمْوَالِكُمْ
00:10اللہ تعالیٰ تمہارے چہروں کو نہیں دیکھتا
00:13تمہاری ہانسمنس تمہاری بیوٹی کو نہیں دیکھتا
00:16اور نہ ہی تمہارے مال کو دیکھتا ہے
00:18وَلَاكِنْ يَنْوُرُ إِلَىٰ قُلُوبِكُمْ وَأَعْمَالِكُمْ
00:22اللہ تعالیٰ تمہارے دلوں کو دیکھتے ہیں
00:24کہ تمہارے دلوں میں اللہ تعالیٰ کیلئے کتنی محبت ہے
00:28اور اللہ تعالیٰ تمہارے آمال دیکھتے ہیں
00:30تو اس دل کو کسی اور کی محبت سے بھرنے کا کیا فائدہ
00:36اس دل میں اللہ تعالیٰ کی محبت ہونے چاہیے
00:38اللہ تعالیٰ کی دین کی محبت ہونے چاہیے
00:41اور یہ دعا نوٹ کر لیں
00:43یہ بھی آپ کے لئے ہومورک ہے
00:44ان کو اپنی دعاوں میں ایڈ کریں
00:46اللہم inni as'alukah habak
00:48اللہ اکبر
00:49دل سے مانگے
00:52اے اللہ میں آپ سے آپ کی محبت
00:53کا سوال کرتا ہوں
00:55وحب من يحبك
00:57اور اے اللہ میں ان لوگوں کی محبت
00:59کا بھی سوال کرتا ہوں جو آپ سے محبت
01:01کرتے ہیں
01:02اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ
01:04ان نیک لوگوں کی محبت کا بھی سوال کرتے ہیں
01:07اے اللہ جو آپ کے
01:09صالحین بندے ہیں
01:10آپ کے جو نیک بندے ہیں مجھے ان سے بھی محبت
01:13ہو جائے
01:14اے اللہ میں آپ سے ایسے عمل کا سوال کرتا ہوں
01:21جو میں کروں اور میں آپ کی محبت تک پہنچ جاؤں
01:25سبحان اللہ

Recommended

0:43
Up next