- 5/19/2025
Shikwa Episode 31 _ Sami Khan _ Maria Malik _ Yashma Gill _ 19 May 2025 _ ARY Digital
Category
📺
TVTranscript
00:00مجھ کو رہتا ہے زندگی سے یہ گلا ہے دل
00:14آی آی کمبخت اندھا ہو کی چلا رہے ہیں
00:23ہاتھ ہی توڑ دیئے میرا
00:31آی کمبخت ہاتھ ہی توڑ گئے میرا
00:34آپ کیا ہوا آپ تھی تو ہے
00:36ارے امران بیٹا تم
00:38موٹر سیکل والا ایتی تیزی سے گزرا ہینڈل مار گئے شاید ہاتھ میں
00:42بہت تکلیف ہو رہی ہے
00:44دکھائیے مجھے
00:45فالا یہ تو بہت سوچ گیا ہے
00:47چلیں میں آپ کو ڈاکٹر کے پاس لے کے چلوں گا
00:49ارے نہیں نہیں بیٹا میں گھر جا کے مرم لگا لوں گی
00:52فالا آپ اکیلی آئی ہے کیا
00:55ہاں وہ بس کیرن اپنے دفتر میں مصروف تھی
00:58سوچا سمان لے کر آ جوں
01:00اس بچاری کے پاس تو وقت ہی نہیں ہوتا
01:02اچھے چلیں میں آپ کے ساتھ چلتا ہوں آجائیں
01:04ارے نہیں نہیں بیٹا تمہیں زحمت ہوگی
01:06میں رکشا ٹیکسی کرا لیتی ہوں نا
01:08فالا آپ کو چوٹ بھی لگی ہے
01:10اتنا زیادہ سمان آپ لے کے کیسے جائیں گی
01:12میں کر لوں گی
01:14فالا آجائیں آپ آجائیں
01:16میں آپ کو لے کے چلتا ہوں آجائیں
01:18آجائیں آجائیں
01:21آئی
01:23آرام سے فالا آجائیں
01:28چلیں فالا
01:42زارون صر نے فائل آپ کو دیئے
01:44اور وہ نے یہ assignment دیا مجھے کرنے کے لئے
01:46انہوں نے دیا ہے
01:48یا آپ نے ان سے
01:50زبردستی لیا ہے
01:52اسکیوز میں
01:54انہوں نے مجھے دیا ہو یا میں نے لیا ہو
01:56how does it matter to you
01:58eventually ان نمبر پر
02:00reporting مجھے کرنی پڑتی ہے
02:02اور یہ جو آپ blender کر دیں گی نا
02:04اس کا سارا ملبا میرے سر پر گرے گا
02:06سر
02:08اگر زارون صر کو مجھ پر بھروسہ نہیں ہوتا
02:10یا میری abilities پر کوئی شک ہوتا
02:12تو مجھے assignment in the first place دیتے ہیں
02:14یہ سب جانتے ہیں
02:16کہ یہ آپ کو کیوں
02:18assigned کیا گیا ہے
02:20اچھا اگر آپ
02:22کچھ جانتے ہیں تو جا کے ان سے پوچھنے نا
02:24اس لیے کہ اگر
02:26مسئلہ آپ جیسی new employee سے
02:28بات کرنے سے حل ہو جائے نا
02:30تو سر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی
02:32I see
02:34so مسئلہ
02:36اور کوئی نہیں ہے بس
02:38آپ کی insecurity کا ہے
02:40کہ کہیں ایک دن یہ سارا department
02:42میری under now
02:44تم جیسے بہت آئے
02:46اور گئے سالوں سے
02:48کمپنی میں کام کر رہا ہوں میں
02:50اپنا shop
02:52پورا کر لو assignment
02:54جب میں سب کر دو گی
02:56تو take over
02:58میں ہی کروں گا
03:00اور اچھا ہے
03:02تمہارے یہ over confidence کا قصہ
03:04ختم ہو جائے گا
03:12موسیقی
03:42موسیقی
04:08کوئی mistake
04:10ہم
04:12it's perfect
04:14موسیقی
04:16موسیقی
04:18موسیقی
04:20موسیقی
04:22موسیقی
04:24I told you I can do it sir
04:26great work
04:28thank you
04:30محنت
04:32محنت
04:34محنت
04:36محنت
04:38محنت
04:40محنت
04:42محنت
04:44محنت
04:46محنت
04:48محنت
04:50محنت
04:52محنت
04:54محنت
04:56محنت
04:58محنت
05:00محنت
05:02محنت
05:04محنت
05:06مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
05:36اسے شیٹ اپ کال کیسے دوں؟
05:42اب تو حد سے زیادہ بڑھتا جا رہا ہے
05:47کچھ بھی کہہ دوں اسے اثر ہی نہیں ہو رہا
05:50Rolling
06:11کیسے ہو سانیہ
06:13میں تھيک ہوں آپ کیسے ہیں آنٹی
06:15میں بالکل ٹھیک ہوں لیکن تم ٹھیک لگ نہیں رہی,
06:18تھکی تھکی لگ رہی ہو, خیریت؟
06:21ہاں, میں بالکل ٹھیک ہوں,
06:23بس وہ لائبہ کے ساتھ شاپنگ پر گئی بھی تھی,
06:27تو تھوڑا تھک گئی نہیں.
06:29اچھا اچھا, اس کا مطلب ہے لائبہ کی شادی کی تیاری ہو رہی ہے,
06:31ہے نا?
06:33లی.
06:34بازہ تم پر تو برڈن بہت آ گیا ہوگا,
06:36کیسے مانج کرو گئی؟
06:38آنٹی,
06:40مانج ہو جائے گا.
06:41چلو اگر تم مانج کر سکتے ہو تو مانج ہو گیا تو نہیں ڈالتا.
06:45میں نے فون اس لیے کیا تھا کہ میں چاہتا تھا کہ تم اور زرون کل رات کھانا ہمارے ساتھ کھاؤ.
06:49آنٹی,
06:53ابھی تو پاسیبل نہیں ہے,
06:55زرون تھوڑا مصروف ہے.
06:58سانیہ,
07:00مام کیلئے ٹائم نہیں بناوگی کیا?
07:02پالا ہے میں نے تمہیں, اتنا حق تو بنتا ہے نا میرا.
07:06آنٹی, آپ ایسے باتیں کیوں کر رہی ہیں?
07:08اگلی ہفتے میں اناس سے ملنے جا رہی ہوں نا,
07:10اس لیے سوچا جانے سے پہلے تم دونوں سے ملنوں میں.
07:16ڈینر پہ بلاری ہوں.
07:19Okay.
07:21ٹھیک ہے آنٹی, ہم لوگ آ جائیں گے.
07:23Good.
07:25Well done.
07:26چلو پھر ملاقات ہوتی ہے, اپنا تم خیال رکھ.
07:28آپ بھی اپنا خیال رکھیے گا.
07:30اللہ حافظ.
07:38ہاں.
07:52آپ بیزی ہیں تو
07:55ہم لوگ نہیں جائیں گے.
07:57آخر میں بیزی ہوا بھی,
07:59تو تمہارے لئے منج کر لوں گا.
08:03مجھے ایسا لگتا ہے, آپ مجھے ضرورت سے زیادہ سپاؤل کر رہے ہوں.
08:09میرا ارادہ تو یہ ہی ہے.
08:12یہ بتاؤ, how was your day?
08:14It was good,
08:15بس تھوڑا تھک گئی ہوں کیونکہ بہت ساری شوپنگ تلائے پاگئے,
08:20ایک لمبی لیسٹ ہے.
08:22آپ مجھے یہ بتائیں, آج آپ اتنی جلدی کیسے آگئے?
08:25Late آنے پر تم جو خفا ہو جاتی ہوں,
08:28پھر تمہیں منانا پڑتا ہے,
08:30مجھے منانے پر کوئی اتراز نہیں ہے,
08:32لیکن جو تم اُلٹی سیدھی باتیں سوچنے لگتی ہوں,
08:36تمہارے بگمان ہونے سے در لگتا ہے.
08:41اس کا ایک حل ہے میرے پاس.
08:44اچھا کیا؟
08:48آپ مجھے خفا ہی نہ ہونے دیں.
08:51That's exactly what I am trying to do.
08:57یہ بتا آپ نے لے کوئی شوپنگ کی ہے کہ نہیں؟
08:59نہیں, میں نے سوچا میں آپ کے ساتھ جا کے شوپنگ کرتوں گا,
09:04آپ چلیں گے نا.
09:05نہیں.
09:20کیرن,
09:22بیٹا یہ تمہارا کارڈ ہے.
09:25جب آپ کے پاس کیا کر رہا تھا؟
09:26وہ تم نے دیا تھا نا گروسری کرنے کے لیے.
09:31یہ کیا ہوا ہے؟
09:34کچھ نہیں بیٹا,
09:35آج مارکٹ گئی تھی گروسری کے لیے.
09:38بائیک بہت تیزی سے جا رہی تھی اسی کا ہینڈل لگ گیا.
09:42آپ ڈاکٹر کے پاس گئی؟
09:44ڈاکٹر کے پاس؟
09:47کہاں جا سکے؟
09:50بڑی مشکل سے گھر پہنچی ہوں,
09:52سمان جو تھا میرے پاس.
09:54امی حد کرتی ہے,
09:55آپ کو جانا چاہیئے تھا ڈاکٹر کے پاس اگر زیادہ درد ہو گیا تو.
09:59میرے پاس بھی ٹائم نہیں ہے لے کے جانے کا.
10:02جانتی ہوں اچھی طرح سے,
10:04تم بہت بزیر رہتی ہوں.
10:06اسی لئے تو بیٹا کوشش کرتی ہوں تمہیں پریشان نہ کرو.
10:09تب ہی تو گروسری خود کرنے کے لیے گئی تھی.
10:13اچھا چلے سامنے سے بولیے گا وہ آپ کو کل لی جائے.
10:16ہاں, ٹھیک ہے.
10:18چلی جاؤں گی.
10:20جایا ارام کرے.
11:02شکریہ.
11:04یہی ہے, شکریہ.
11:31دیکھو
11:40اوہ میگوڑ صindet مجھے مجھے مت اصطلاح کرنا چاہتا ہوں
11:42بھئی خوشگہیاں
12:01ہمارا محسوس کردید.
12:12امیر, چھوڑ دیں. میں کر دیتی ہوں سب.
12:15سارا کام تبھی تو کر رہی ہوں.
12:18میں تو بس یہ برطن سمیٹھ دوں.
12:20اللہ کا شکر ہے کہ آپ کا فریکچر نہیں ہوا.
12:23پرنا بہت مشکل ہو جاتی.
12:25میں بھی اسی بات کا شکر کر رہی ہوں,
12:28کہ ہڈی بچ گئی.
12:32میں تو اسے منا کر دی رہی ہوں.
12:34لیکن منا کرنے کے باوجود وہ مجھے گھر تک چھوڑنے کے لیے آیا
12:38اور سامان بھی خود گھر کے اندر پنچھا کر گیا.
12:42اسے تو نظریں ملانا مشکل ہوا ہوا تھا.
12:46کانچہ کیرن عقل سے کام لیتی.
12:48امی تو آج حالات کتنے مختلف ہوتے ہیں.
12:52ٹھیک کہہ رہی ہے بیٹا.
12:54پہلے تو مجھے صرف تمہاری فکر تھی.
12:57اب مجھے یہ فکر کیا ہے کہ مجھے کس طرح سے کام لیتا ہے.
13:02کیونکہ رفت اور تمہاری لڑائی کیرن کے انکار کی وجہ سے ہی تو شروع ہوئی تھی.
13:07لیکن اب کیرن کو دیکھتی ہوں نا,
13:09کام کے لیے گھلتے ہوئے دن رات.
13:11میری تو سمجھ میں نہیں آتا,
13:13کیرن اپنے آپ کو اتنا تھکاتی کہ ہوا.
13:17حالانکہ کیرن کو تو کام کرنے کی بالکل آدت ہی نہیں ہے
13:21اور اب آپ کہہ رہی ہے کہ وہ صبح نکلتی ہے, رات آتی ہے,
13:24نو دس بچ جاتے ہیں اوپر سے آنے کے.
13:27اکثر تو گھر آ کے بھی کام میں لگی رہتی ہیں.
13:30پہلے اسے دیکھ کر غصہ آتا تھا, لیکن اب درست آتا ہے.
13:34یہ پینشن والا کام جلد ہی ہو جائے نا,
13:37تو اس کی تھوڑی مدد ہو جائے گی.
13:39اور یہ بوجھ کام ہوگا کہ گھر کی ذمہ داری بھی ساری اسی کی ہے.
13:45تیری بچی بچاری.
13:48آپ کہہ تو میں امران سے بات کروں,
13:52کیونکہ آپ کو تو پتہ ہے کہ کیرن
13:55کام میں اتنا بیزی ہے.
13:58ویسے کیسر کہہ رہے تھے کہ
14:02بہت تھکا دیتے ہیں وہ لوگ.
14:05وہاں پر جا کے بہت ویٹ کرنا پڑتا ہے,
14:07تب جا کے کچھ ہوتا ہے.
14:11دیکھ لو سامیا, اگر تمہیں مناسب لگے تو بات کرلو.
14:14مناسب تو اب کچھ نہیں لگتا کہنا.
14:18کیرن اگر امران سے شادی کر لیتی,
14:21کتنا اچھا ہوتا امی.
14:23کہہ تو تم بالکل ٹھیک رہی ہو,
14:25لیکن اب کیا کر سکتے ہیں?
14:27بس اب تم اس خیال کو اپنے دل سے نکال دو.
14:30جو کام ہونہی سکتا ہے سامیا, اس میں کیا سر کو کھپانی.
14:35میں ٹماتر چھیل دوں؟
14:38امی,
14:39please چھوڑ دیں.
14:40میں سارا کام کرلوں گا.
14:41آپ جا کے ریسٹ کرلیں.
14:43سارا کام تو تم ہی کر رہی ہو.
14:48آجہ چلو ٹھیک.
14:53ہاں, میں بہتر ہوں بیٹا.
14:55تم اس دن کچھ بتا رہے تھے مجھے.
14:58نہیں, میں تو آپ سے پوچھنا چاہ رہا تھا کہ آفس میں کچھ بہتری آئی ہے سانیہ کے آنے سے.
15:02بہت بہتری آگئی ہے.
15:03وہ بہت خوبصورت کام کر رہی ہے.
15:05میں بہت سرپرائز ہوں.
15:06حقیقت میں نہیں سرپرائز ہوں.
15:08میں دوست دیکھتا ہوں کہ وہ...
15:11بتایا تھا میں نے سوچا آپ سے کنفرم کرلوں گا, ایک دفعہ سے.
15:14وہ نئی کار تم خرید رہے تھے, کیا بنا؟
15:16آنکھل, بھتر وہی ہے.
15:18مجھے مانگتا ہوں کہ یہ چھوٹے ڈالوں گا, چھوٹے ڈالوں گا.
15:21اوہ گوڑا, آن تو نہ دینا.
15:22ہاں, بالکل آن میرا پر میں بیلیف نہیں کرتا.
15:27مجھے مانگتا ہوں.
15:31ہلو.
15:33صحیح پہ کچھن میں پسیویں ہیں.
15:35آج کل بتا نہیں کیوں کھانا پکانے کا جن سوا رہا ہوں.
15:44ہاں.
15:46نہیں, کوئی پроблем نہیں ہے, میں نے ایمیل پڑھ لی تھی,
15:48کل آفیس میں دیکھ لیں گے, جو بھی ہوگا.
15:50ہاں, ہاں, ڈونٹ پری.
15:52میں نے پڑھ لی ایمیل.
15:54کل آفیس میں بات کرتا ہوں.
15:57میں آپ کو شکریہ کرنا چاہتا ہوں.
15:59اوہ, نہیں, its okay.
16:01نہیں, نہیں, تم نے میری بات مان لی.
16:03Actually, وہ لڑکی بہت اچھی ہے,
16:05very innocent.
16:07اور family بہت ہی مجبور ہیں,
16:08Actually, وہ لڑکی بہت اچھی ہے,
16:11very innocent.
16:12اور family بہت ہی مجبور ہیں,
16:14please take care of her.
16:16جی.
16:17ایسی میں کہہ رہی تھی,
16:19سانیہ کا بہت خیال رکھنا.
16:22اس کے طرف سے آپ کو کوئی شکایت نہیں ہوگی کبھی.
16:25دیکھو, بیچاری کتنی کمزور ہوتی جارہی دن بدن,
16:28she is not eating properly.
16:29میری بات تو سنتی نہیں,
16:31شاید اگر تم کہوگے تو سنتی گی.
16:33Actually, یہ چاہتی ہے کہ میں اس کا خیال رکھوں,
16:36اس لیے یہ خود اپنا خیال نہیں رکھتے.
16:37حسن.
16:39Okay.
16:40چلو, میں کھانا لگواتی ہوں, then I will call you all.
16:48آنٹی کیا بات کر رہی تھی آپ سے?
16:51وہی چوں تم نے سونا,
16:53کہ تمہارا خیال رکھو.
16:55بس یہی بات تھی?
16:57ہاں.
16:59چلے, آنکل بیٹھے ہیں.
17:02احتیاط سے,
17:03چونکہ تمہاری مام نے کہا کہ تمہارا خیال رکھوں.
17:16Assalam o alaikum.
17:17Wa alaikum salam.
17:19تمہیں تکلوف کی ضرورت بالکل نہیں تھی.
17:24کوئی بات نہیں, یہ تو میرا فرض تھا.
17:26امی بتا رہی تھی اُس دن تم نے مارکیٹ میں.
17:29ہاں, I hope.
17:30اُن کی کیسی تبیت تک حالا گیا؟
17:32اللہ کا شکر ہے.
17:34میں تم سے شکریہ آدھا کرنا جا رہی تھی.
17:36اُس دن تم نے امی کی اتنی help کی اور اُنہیں گھر بھی پہنچایا.
17:42میرا فرض تھا.
17:44یہ تمہارا فرض نہیں تھا.
17:45یہ تمہارا ضرف تھا.
17:47جو کہ اُن کی بدتمیز اور بدزبان بہن کی تذلیل کو بھولا کر
17:50اُن کی امی کی مدد کی.
17:52نہیں بھولتا.
17:53مجھے ہی سو سمجھ کے رشتے کی بات کرنی چاہیئے تھا.
17:56کیوں؟
17:57ایسے کون سا سرخواب کے پڑھ لگے ہیں اِن بہنوں میں.
18:00ویسے ایک بات بتاؤں.
18:02جس طرح سامیہ بابی کی گھر بیٹی عمر گزر رہی تھی نا
18:05اُس ہی طرح کیرن کی بھی گزر جائے گی.
18:10رفت,
18:11تم کیسر کی بہن ہوں.
18:13اِس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ تمہارا جو بھیل چاہے تم مجھے بولو.
18:18مجھے کیا بولنا ہے اور کیا نہیں.
18:20تمہیں کیا ملتا ہے زہر اگلنے سے.
18:22وہی جو آپ کو ملتا ہے.
18:24میرے بھائی کے کان بھر کے میرے کلاف.
18:27یہ کارنا میں بھی تو تم ہی کر رہی ہو نا.
18:30کیسر کو میری شکایتیں لگاتی رہتی ہو.
18:35آپ کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے؟
18:41بھابی,
18:42چھوڑے نہیں کریں.
18:43مجھے اپنے بھائی کے کان بھر کے میرے کلاف پہنچنا چاہتا ہوں.
18:47بھابی,
18:48چھوڑے نہ کیوں بلا بجا بات بڑھا رہی ہیں آپ.
18:50یہ بڑھا رہی ہے بات کو.
18:52نہ ان کے عمر دیکھی, نہ شکل دیکھی, نہ تعلیم دیکھی.
18:56اپنے بھائی کے ساتھ میں نے رشتہ کروا دیا.
18:58یہ احسان مانے میرا.
19:00الٹا میرے بھائی کو ہی میرے کلاف کر رہی ہیں.
19:06یہ کوشش بھی تم کر رہی ہو.
19:08میرے اور میرے شوہر کی لڑائیاں کر با کے.
19:10تمہاری یہ کوشش
19:12میں ہرگز کامیاب نہیں ہونے دوں گی.
19:14ہرگز کامیاب نہیں ہونے دوں گی.
19:16اور میں تمہیں تمہاری اوقات دکھا دوں گی.
19:20سامیا.
19:32کیسر آپ,
19:34آپ اچانک.
19:45تمہاری ہمت کیسے ہوئی رفت سے یہ کہنے کی
19:47کہ میں تمہاری اوقات یاد دلاؤں گی.
19:51کیسر میں تو رفت کو.
19:53بھائی,
19:54آپ نے خود سن لیا نا,
19:55کہ بھابی مجھ سے کتنی نفرت کرتی ہے.
19:58بات بات پر مجھ پر الزام لگاتی ہیں.
20:00جو کہ ان کی امی اور بہن بھی لگا چکی ہیں.
20:03میں تو
20:05ایسی.
20:05یقین کرے بھائی,
20:06میں اب تھک چکی ہوں.
20:08مجھ میں اب اور ہمت نہیں ہے ظلیل ہونے کی.
20:10میں نے کبھی لالج نہیں کی
20:12کہ میں آپ کا گھر آتے آؤں.
20:13مگر بھابی,
20:15لیکن اچھا ہو گیا,
20:16آپ واپس آگئے ہیں.
20:18اب آپ سنبھالیں اپنے گھر بار کو.
20:19میں جا رہا ہوں.
20:20ارے رفت,
20:21تیرا تم کہیں نہیں جاؤ گی.
20:25اور تم,
20:29تمہارا سمان پیک کرو.
20:30جاؤ.
20:32کیسر یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں?
20:35غلطی میری ہے.
20:36جو میں تمہیں تمہاری بہن سے بہتر سمجھ رہا تھا.
20:39لیکن حقیقت یہ ہے
20:40کہ تم اس سے بھی بڑھ پاؤں.
20:42بھائی آپ یہ کیسی بات کر رہے ہیں?
20:48جس انسان کے دل میں میری بہن کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے,
20:52اس انسان کیلئے
20:53میرے دل میں,
20:55میرے گھر میں کوئی گنجائش نہیں ہے.
21:10بھائی آپ,
21:13بھابی.
21:35کیا ہو؟
21:37کیا ہو؟
21:39کیا ہو گیا ہے بیٹا?
21:40اب رو تو مات.
21:44امیر یہ جو سب ہو رہا ہے, یہ کیرن کی وجہ سے ہو رہا ہے.
21:52مجھے تو سمجھ نہیں آتی کہ رفت کو کیا اللہ واسطے کا بحر ہو گیا تم سے.
21:57ہر وقت کیسر کو تمہارے خلاف بڑھکاتی رہتی ہے.
22:00لیکن اس پار تو اس نے حد پار کر دی ہے.
22:02وہ اپنی اس بزرگی کا بدلہ لے رہی ہے,
22:04جو کیرن نے ان کے ساتھ کی ہے.
22:06تمہیں بھی میں نے سمجھایا تھا,
22:08کچھ سمجھ کے بات کرنا رفت سے.
22:10لیکن تم میری کب سنتی ہو؟
22:12امیر میری برداشت ختم ہو گئی ہے.
22:15آپ جانتے ہیں انہوں نے مجھے گھر سے بھی نکال دی
22:18اور کیرن کا تانہ بھی دیا ہے
22:21کہ میں اس سے بھی بری ہوں.
22:25امیر,
22:27کیرن نے ایک بار بھی نہیں سوچا
22:29کہ کیسر کے سامنے میری کتنی بیزتی ہوگی.
22:32بیٹا مافی مان تو لی تھی اس نے میرے کہنے پر,
22:35اب اور اس سے زیادہ وہ کیا کرے.
22:38مانتی ہوں کہ وہ بدزبان ہے
22:41اور تمہاری شادی شدہ زندگی میں
22:43اسی کی وجہ سے مسئلے کھڑے ہو رہے ہیں.
22:47لیکن سامیا, کیسر کو بھی تو یہ بات سمجھنی چاہیے
22:51کہ بیوی کی عزت سُسران میں کروانا اس کا کام ہے.
22:54عزت ہی تو تھی میری امیر.
22:57کیسر مجھے اتنا مان دیتے تھے.
23:02کہہ تو تم بالکل ٹھیک رہی ہو.
23:05کیسر واقعی بہت عزت کرتا تھا ہم سب کی.
23:11کاشی کہ میں نے کیسر کی اور تمہاری بات نامانی ہوتی
23:15اور کیرن کو لے کے تمہارے گھر رہنے کے لیے نہ آتی.
23:19تو آج کم اس کم تمہارا یہ حال نہ ہوا ہوتا.
23:25امیر میں اب کیا کروں؟
23:27سبر کرو بیٹا.
23:30میں کرتی ہوں کیسر سے بات.
23:35کیسر بھائی!
23:37موسیقا
24:03تیسر بھائی
24:07تم یہاں
24:09آپ یہاں کیوں گھٹے ہیں
24:13بس
24:15نیند نہیں آرہی تھی تو
24:17سوچا کھلی
24:19ہوا میں آجاؤ
24:23آپ نے اچھا نہیں تھی
24:25آپ نے سامیا بابی
24:27کے بہت بیزتی کئی تھی
24:29دیکھو یار
24:31میں فلحال
24:33اس ٹوپک پر بات کرنے کے موڈ میں نہیں ہوں
24:35آجادی بہت
24:37تنشن میں ہوں
24:41بابی کی غلطی نہیں تھی
24:43اور
24:45اور کس کی غلطی تھی
24:47میں نے خود
24:49ان دونوں کو اپنے کانوں سے سنا ہے
24:51جگڑا یک طرفا نہیں تھا
24:55آپ نے صرف سامیا بابی کی بات سنی اور
24:57اپنا فیصلہ سنا دیا
25:01اور عفت بابی
25:03وہ سب کچھ بھول نہیں پا رہی ہے
25:05اور اپنا سارا بدلہ سامیا بابی سے لے رہی ہے
25:15مجھ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی
25:17مجھے چاہیا تھا
25:19میں اس وقت کچھ بول دیتا
25:27مجھے
25:57مجھے
26:13مرحبا
26:27مرحبا
26:57مرحبا
27:07مرحبا
27:09مرحبا
27:27موسیقی
27:57موسیقی
28:09آپ جاگ رہے ہیں؟
28:13میں تو سو گیا تھا
28:18کافی گہرنگ نیند میں تھا
28:24تمہارے دور جانے کا احساس ہوا تو
28:27خوف سے آنکھوں گئے
28:30آپ بھی نا
28:33کہاں جا رہی ہوں؟
28:35کچن
28:36کچن جا رہی تھی میں
28:38یہاں پانی نہیں رکھا اور
28:40مجھے بہت بھوک بھی لگی ہے
28:42تو سوچا کچھ کھانے کے لیے آیا
28:44ہم
28:47تو کچھ کچھ مجھے بھی لگ رہی ہے
28:50ٹھیک ہے
28:51میں آپ کے لیے بھی کچھ لے آتی ہوں
28:52ہم
28:53احساس لکھنے
28:54نہیں میں
28:55میں لے آتی ہوں
28:57جلدی جاؤں گی
28:57جلدی واپس آ جاؤں گی
28:58صرف پانچ منٹ
28:59ٹھیک ہے؟
29:00اچھا سنو
29:02زیادہ انتظار نہ کروانا
29:04بس یہتنی سی ریکویسٹ ہے
29:07ٹھیک ہے
30:27اینڈ
30:54ظاہری
30:56سیرون.. سیرون وہ..
30:58کیا ہوئے اتنی دیر بعد آئی ہو اور وہ بھی خالی ہاتھ ہے؟
31:01وہ.. وہ..
31:05کیا ہو؟ تم ٹھیک ہونا؟
31:08لایبا..
31:10کیا ہوا لایبا کو؟
31:14وہ.. فسی لایبا کو کہیں لے گیا ہے
31:22اس وقت؟
31:24جنہوں نے رکھا نہیں؟
31:27لایبا کو میں نے خود جاتے ہوئے دیکھا ہے گیٹ سے فسی کے ساتھ
31:32پلیز آپ کچھ کریں
31:34کال کریں اس کو پلیز
31:43کیا ہوا؟
31:44کیا ہوا؟
31:53سیرون کیا ہوا ہے؟
32:00سیرون..
32:01دونوں کال اٹین نہیں کر رہے ہیں
32:02فون نہیں اٹھا رہے ہیں
32:05کیا کریں گے؟
32:14کیا کریں گے؟
32:44وہ گھر پر چھوڑ گئی ہے
32:47کیا ہوا؟
32:49تمہیں اسے رکنا چاہیئے تھا پیچھے سے آواز دے دیتی
32:52یاں مجھے تو سمجھ میں نہیں آرہی یہ سارا تماشا کیا ہے
32:55مجھے تو خود سمجھ میں نہیں آرہی یہ سب کیا ہو رہا ہے
32:58لیکن فسی ایسا نہیں ہے
33:00دیکھو اگر فسی ایسا نہیں ہے تو آدھی رات کو چھوڑی چھپے
33:04وہ اپنی منگیتر کو گھر سے باہر کیوں لے کر جا رہا تھا
33:07پرمیشن بھی تو لے سکتا تھا نا
33:09ہاں وہ پرمیشن
33:15ضرور کہاں جا رہے ہے بیٹا
33:16فسی کے گھر
33:38ہاں
33:41آادی رات کیاvet
33:44کیا
33:46کرو
33:47کہاں لے کر گئے تھے لائبا کو
33:52آدھی رات کو لائبا کو کہاں لے کر گئے تھے
33:54بیٹا بتا کے جانا چاہیے تھا تمہیں
33:56تمہیں لے جانے کی کیا ضرورت تھی
33:58تم میں کہا تھا نا
33:59لائبا جوسترا میری ذمہ داری ہے ویسی تمہاری بھی ہے
34:03یاد ر نے تم میں
34:04یاد ہے مجھے
34:06لائبہ کل بھی میری ذمہ تاریح تھی اور آج بھی ہے
34:10تمہیں جاننا ہے نا
34:12میں اس وقت لائبہ کو کہاں لے کر گیا تھا
34:16برثڈے ہے تمہارا
34:19تمہیں بہت بڑا سرپرائز دینا چاہتا تھا
34:24اس لئے لائبہ کو کہا تھا گھر میں کسی کو نہ بتائیں
34:27میں یقین تو گاڑی میں دیکھ لیں
34:29کیک اور بکے رکھے
34:31جاہو تو چیک کر لوں
34:36سرپرائز تو ضرور کیلئے تھا نا
34:39تو ہمیں کس چیز کا سرپرائز
34:41اگر مجھے بتا دیتے تو
34:43اتنی غلط فہمی تو نہ اپنی نا
34:50غلط فہمی
34:53مطلب
34:55آپ لوگ مجھ پر شک کر رہے ہیں
35:01اگر میں نے موقع کا فائدہ اٹھانا ہوتا نا
35:04تو اس وقت اٹھاتا جب یہ سرپرائز کرنے والی تھی
35:11تم
35:13تم نے مجھے انسسٹ کیا تھا نا
35:16لائبہ کے ساتھ شادی کرنے کے لئے
35:20تمہاری بات مانی میں نے
35:23دوستی کا مان رکھا ہوں
35:33مجھے آسکتا ہوں آنٹی
35:36مجھے مطلب نہیں ہے کہ میں
35:38لائبہ سے شادی کر پاؤں گا
35:40فسی
35:42فسی
35:44فسی
35:45فسی
35:46فسی پلیز یا
35:52لائبہ
35:56فسی پلیز
36:03مجھے
36:04مجھے
36:05مجھے
36:06مجھے
36:07مجھے
36:08مجھے
36:09مجھے
36:10مجھے
36:11مجھے
36:12مجھے
36:13مجھے
36:14مجھے
36:15مجھے
36:16مجھے
36:17مجھے
36:18مجھے
36:19مجھے
36:20مجھے
36:21مجھے
36:22مجھے
36:23مجھے
36:24مجھے
36:25مجھے
36:26مجھے
36:27مجھے
36:28مجھے
36:29مجھے
36:30مجھے
36:31مجھے
Recommended
37:47
36:22
38:26
37:25
36:29
37:23
37:21
20:46
39:27