#psl10 #karachikings #multansultan #peshawarzalmi #quettagladiators #najeebulhasnain #kamranakmal #shahidhashmi #arynews
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Assalamualaikum hello and welcome to our special transmission for PSL season 10
00:14And in PSL season 10 today is the last match of group stage
00:18Karachi King will take on Islamabad United
00:21Both teams are playing for the second position
00:25And you know that for the first and second position
00:29You have to get a chance to get a chance
00:32So this match is a match
00:33Karachi King will also be better
00:37Islamabad United to win 50 run
00:41Or 33 ball before this match finish
00:44Last match will be a match for the next match
00:46The match will be 26 run
00:49This match will be a great job
00:54The first match will be PSL season 10
00:58The match will be a match for PSL season 10
01:01Obviously, this match will be a match for PSL season 10
01:05But today we will start with Asia Cup
01:06Asia Cup has been a match for the past
01:08The match will be a match for the past
01:10The match will be a match for the past
01:12Once again guys will beCOM不 simplistic
01:14insi you have to commit implementation
01:23In this match will be a match for the next
01:24group of GCCI
01:33Assalamualaikum, welcome to the show
01:34Basit bhai, Asia Cup کے حوالے سے
01:37ابھی سے پہلے سے خبریں شروع ہو گئیں
01:40ظاہر ہے ہم کیا expect کر سکتے ہیں
01:41جو کہہ رہے ہیں کہ لاہور میں بندرگاہ ہے
01:43تو وہ Asia Cup کے حوالے سے بھی
01:45ایسی خبریں دے سکتے ہیں
01:46میز بانی کرنے سے بھی انکار کر دیا
01:48اور پاکستان کے ساتھ کھیلنا بھی نہیں ہے
01:51جبکہ ابھی تک کوئی اس بارے میں بات نہیں ہوئی ہے
01:53نجیب اگر Asia Cup
01:55ابھی جنگ سے پہلے کی بات کر رہا ہوں
01:57ہوتا بھی تو انڈیا میں نہیں ہوتا
01:59ظاہر ہے
01:59اور جو بی سی سے کے ڈیڈی ہے نا
02:02وہ خبریں پھلواتے ہیں
02:04جتنے بھی یوٹیوبرز ہیں نا انڈیا کے
02:07وہ خبریں پھلاتے ہیں
02:09بالکل ککھ نہیں پتا ہوتا
02:11اور انڈیا وہی ہوگا جو بی سی سے کے ڈیڈی ہے نا
02:14وہ جو بولنگے وہ
02:15یہ ڈیڈی کس کو کہہ رہے ہیں آپ
02:16جے شاہ کو بولنگا
02:17وہ سادھی پولیٹس کرتا ہے
02:20وہ بی سی سے کا ہیڈ بھی اور آئی سی سی کا بھی ہیڈ ہے
02:23آپ بتائیں نا بینگ آئی سی سی اس نے جو
02:26اپنا ٹوئٹ کر رہا ہے
02:28کیسے
02:28لیکن ایشین کرکٹ کاؤنسل میں تو اب
02:30جولائی میں
02:32جولائی میں ہے نا
02:33ابھی جو آپ نے چلایا کہ جی
02:36انفارم کر دیا
02:38ایسی سی کو
02:39اس وقت ایسی سی کا ہے کون
02:41تو باتیں بڑی ہیں
02:44جو بولیں گے جو ڈیڈی کو بھی آرڈر ملے گا
02:47ڈیڈی کو ان کے ڈیڈی بتائیں گے
02:49نہیں نہیں
02:49ڈیڈی کے ڈیڈی جو ہے نا
02:51وہ امریکہ میں بیٹے میں
02:52کیا کہتے ہیں شاید صاحب
02:55یہ ساری سیچویشن کہاں جا کے
02:57کس کربت اوٹ بیٹے گا
02:58بی سی سی آئی فلوٹ کرتا ہے خبریں
03:00ٹیمپریچر چیک کرنے کے لیے
03:01نبز چیک کرنے کے لیے
03:03کہ پاکستان سے اس کا ریاکشن کیا آتا ہے
03:05اور ان کے دو بڑے رسپیکٹیبل میڈیا آؤٹلیٹس ہیں
03:08انڈیان ایکسپریس اور
03:10دا ہندو
03:10یہ بڑے رسپیکٹیڈ میڈیا آؤٹلیٹس ہیں
03:13انہوں نے جب خبر دی
03:14تو ایسا لگا کہ جیسے واقعی کچھ اچھی بات ہوگی
03:16لیکن پریس ٹریسٹ آف انڈیا نے
03:18دیو جی سیکیا کو کوٹ کیا ہے
03:21کہ ابھی ہم نے اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا
03:23ابھی تو ہماری ساری توجہ آئی پیل کے اوپر ہے
03:25وہ جہاں تھا کہ ایشن کرکٹ کانسل کا تعلق ہے
03:27ایک بڑی یتیم سی ارگنائزیشن ہے
03:29ماشاءاللہ
03:29نہ اس کا کچھ پتہ ہوتا ہے
03:31نہ اس کا آفیس ہے
03:32نہ اس کا کوئی میڈیا ریپریزنٹیو ہے
03:34جس کو آپ فون کر کے پتہ کر لیں
03:36ابھی تک یہ بھی نہیں پتہ
03:37کچھ لوگوں نے کہا کہ
03:38جی محسین نقوی صاحب نے
03:40اہدہ سمال لیا
03:41کچھ نے کہا جون میں
03:42باسد بھائی نے بھی کہا جولائی میں
03:44تو مجھے پتہ چلا تھا جون میں وہ
03:46اہدہ سمال لے گی
03:47تو یعنی جس باڈی کا بھی
03:48پریزیڈنٹی
03:48صرف نومینٹ ہوا ہے
03:50ابھی اس نے چارج نہیں سمالا
03:52تو اس باڈی کا کیا کہنا
03:53اس اسیا کپ کا کیا کہنا
03:54ہاں
03:55اگر انڈیا یہ فیصلہ کرے گا
03:57ہٹنے کا
03:57تو بروڈکاسٹر بھی انہی کا ہے
03:59سونی ٹیلیویزن
04:00جس نے چار اسیا کپس کے لیے
04:01رائٹس لیے
04:02ون سیونٹی ملین دولارز میں
04:04جب وہ ون سیونٹی ملین دولارز کی
04:06بات آئے گی
04:06ہو گئے گا
04:06بھئی اگر انڈیا پاکستان
04:07نہیں کھیل رہا ہے
04:08تو یہ تو پیسے
04:09سیونٹی ڈالر بھی نہیں منتے
04:10سیونٹی ملین ڈالر بھی نہیں منتے
04:12تو یہ ساری کہانی
04:14ایک وہ کھچڑی پکاتے ہیں
04:15صرف نفس چیک
04:16نفس چیک
04:16میں ایک بات
04:18اب اگر چار سال کا
04:20چار اسیا کپ کا
04:21ٹی وی رائٹس نے لیا ہے
04:23تو وہ
04:24بیک آؤٹ کر سکتے ہیں
04:26بیک آؤٹ
04:26اس صورت میں کرے گا
04:28جب اس نے
04:28کلاوز میں لکھا ہوگا
04:29ہر اسیا کپ میں
04:32دو پاکستان کے میچ
04:34انڈیا کے چاہیئے
04:35گروپ میچ میں بھی رکھیں
04:37اور فائنل
04:37یا جو بھی کوئی
04:38اگلا راؤنڈ ہو
04:39سپر فور میں
04:40کامران کیسا دیکھتے ہیں
04:42تمام سینریو کو
04:43ابھی تو کچھ چیز
04:44کانکریٹ ہے ہی نہیں
04:45دیکھیں وہ
04:46تذدیق تو کر دی
04:47اچھی چیز ہے
04:48لیکن میڈیا کو
04:49ہم ایک مزاق کے طور پر
04:51ہی لے ہوں
04:51جنگ کے
04:52ٹائم بھی انہوں نے
04:53جو مزاق کیا تھا
04:59میرا نہیں خیال
05:00کہ ایشیا کب سے
05:01وہ پیچھے ہٹیں گے
05:03کھیلیں گے نہیں
05:03اور کھیلنا چاہیے
05:04اب ساری چیزیں
05:05بہتر ہو رہی ہیں
05:06اور بعد میں نے
05:07پہلے بھی کی ہے
05:08کہ یہ چیزیں
05:09اس وقت کی ختم ہوگی
05:10تھوڑا سا
05:11آپ کو بہتری کی طرف
05:13جانا پڑے گا
05:13پیس کی طرف
05:14جانا پڑے گا
05:15پھر جا کے چیزیں
05:16جیسے آپ کہہ رہے ہیں
05:17کہ بالکل دیوار کے ساتھ
05:18پاکستان اور انڈیا کے
05:19میچز لگا رہے ہیں
05:20وہ تو دس سال سے
05:20گیارہ سال سے
05:21ہم دیکھ رہے ہیں
05:22آئی سی سی کے علاوہ
05:23آمنے سامنے تو آتے نہیں ہیں
05:25تو یہ بھی چیز ختم ہوگی
05:27تو انٹرنیشنل ہی
05:28انڈیا کی اور انسلٹ ہوگی
05:30جو پچھلے دس بارہ دن سے
05:31ہو رہی ہے نا
05:32اس ڈیسیئن سے اور ہوگی
05:34تو میرا نہیں خیال
05:34کہ اتنا بڑا بڑا
05:35ڈیسیئن لیں گے
05:36لے سکتے ہیں
05:37لیکن
05:38سپورٹس ایسی ہے
05:39کرکٹ ایسی ہے
05:40جس سے تھوڑا سا
05:41آپ بہتر ریلیشن
05:42ہاں لیکن وہ اس چیز
05:43کو نہیں مانتے نا
05:44وہ سمجھتے ہیں
05:45کہ نہیں کھیلنے سے
05:46ان کا فائدہ ہے
05:47کہ کوئی فائدہ نہیں ہے
05:47وہ پہلے یہ بھی نہیں
05:48مانتے تھے
05:49کہ پاکستان
05:50ہمارا مقابلہ کر پائے گا
05:52جنگ میں
05:52اب سب کی آنکھیں کھلی ہیں
05:54پوری دنیا کی
05:55اچھا یہ بتائیہ
05:56آپ کیا فورسی کر رہے ہیں
05:57ایشیا کب ہوگا
05:57انڈیا پاکستان
05:58نہیں ہوتا تو
05:59آپ آئی سی سی کے
06:00ایونٹ میں مت جاؤ
06:00جو انڈیا میں
06:01ایونٹ ہو مت جاؤ
06:02ہم نہیں کھیلیں گے
06:03یہ تو پاکستان
06:04کہے چکا ہے
06:05کہے چکا ہے
06:05دوسری جگل
06:07اس کا چیک ہوگا
06:08کہ جب
06:09اوڈی آئی وومنز ورلڈ کپ
06:11اوڈی آئی وومنز ورلڈ کپ
06:13میں ظاہر ہے
06:13ہاں انڈیا نہیں کھیلنا جاتا
06:15اپنے دو پوائنٹ
06:15کنسیٹ کریں
06:16ایسا تو نہیں ہو رہا
06:17وہ تو ابھی بھی
06:18ابھی بھی دیکھیں
06:19اگر آپ نہیں کھیلنا چاہ رہے
06:20پاکستان تو کھیلنا چاہ رہے
06:21اس کی سب سے بڑی مثال ہے
06:22کہ آپ کا ایونٹ
06:23پورا آئے جائک ہی ہو گیا
06:25پاکستان نے بھی
06:25اور وہ وہاں جا کے کھیل رہے
06:26پاکستان بھی
06:27ہائیبریڈ موڈل پر کھیلے گا
06:28ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
06:29یہ میں آپ کو بات بتا ہوں
06:30اگر ایشیا کپ نہیں ہوتا
06:31نہیں کھیلیں
06:31نہیں کھیلیں
06:32بلکل صحیح بات
06:34انڈیا کے لیے
06:35اتنی پرابلم ہو جائے گی
06:36نا آپ کی سوچ ہے
06:37یہ پلیئرز بھی
06:37بڑے خلاف ہو جائیں گے
06:39کہ یہ جنٹرمنٹ گیم ہے
06:40اس کو کس طرف لے کے جا رہے ہیں
06:42بول تو اس وقت
06:43اس وقت چیمپنز ٹروفی کے دوران
06:45بھی بہت سارے لوگوں نے بولا
06:46فرق تو کچھ پڑا نہیں
06:47آپ کھل کے آئیں گے
06:48اس سے اچھا ہے میرے حساب سے
06:49کہ اگر نہیں ہو رہا
06:50آپ کھل کے آئیں گے
06:51نیوزیلینڈ بھی
06:52گورے اپنے انگلیش بھی
06:54اور ساؤت آف اکم بھی
06:55آپ کھل کے آئیں گے
06:56جب ورلک اپ میں پاکستان
06:57منع کرے گا نا
06:58پھر آپ دیکھئے گا
06:59پھر ایک حال
07:00وہاں پہ پھر ایک نظر آئے گا
07:01اسیہ کپ نہیں ہوتا نا
07:03پھر آنے والے ٹائم پہ
07:04کئی پہ بھی پاکستان
07:05انڈیا کا میچ
07:06نا آئی سی سی رکھے
07:06یہ دیکھیں یہ کامران
07:08یہ سجیشن آپ نے پہلے بھی دی ہے
07:10لیکن یہ کہنا آسان ہے
07:11کرنا بہت مشکل ہے
07:12جو شاید صاحب بات بتا رہے ہیں
07:13کمائی ساری انہی میچز سے ہے
07:15تو وہی تو میں کہہ رہا ہوں
07:16کہ وہ بروڈکاس کیسے کرنے دے گا
07:18وہ تو پہلے کہتا ہے
07:19کہ پہلے دو میچ
07:20ہمارے ایشیا کپ میں
07:21ہونے چاہیے انڈیا پاکستان کے
07:23ایک تو راؤنڈ کا پہ
07:23سوپر فور میں
07:25تین میچ فائنل میں آتے ہیں
07:26تو وہ بھی یہ
07:27وہ چانس لیتے ہیں
07:28وہ کیسے اس میچ کو
07:29جانے دیں گے
07:30نہ ہونے دیں گے
07:41ہماری افاج نے دکھا دیا
07:46کہ ہمارا ہاؤس آرڈر میں تھا
07:47ہماری کرکٹ اگر ہاؤس آرڈر میں ہوگی
07:50ہماری کرکٹ ٹیم بہتر ہوگی
07:51بار بار ان سے میچ نہیں ہارے گی
07:53تو ہم پھر ان کو جواب دے سکیں گے
07:55نہیں ہم سے کھیلنا ہے
07:56آپ کا منڈیٹری ہے
07:57آپ اگر نہیں کھیلیں گے
07:59تو انٹرنیشنل کرکٹ کا بھی نقصان ہوگا
08:00ابھی وہ یہ کہہ کے نکل جاتے ہیں
08:02کہ انڈیا پاکستان کی رائیولری نہیں رہی
08:04اب تو آسٹریلیا انڈیا کی رائیولری ہے
08:05تو ہمیں اپنی ٹیم بھی اچھی کرنی پڑے گی
08:07چین سے درخواست کرنی پڑے گی
08:09کہ خصوصی بلے اور بالے بنا کے دیں
08:11میرے خیال سے چین سے پہلے
08:13مجھے پلائنگ سے نا یہ ذرا الگ ہے ٹوپک
08:16ہار جیت کھیل کا حصہ ہے
08:18وہ ایک الگ بات ہے
08:19اس وقت ان کی ٹیم بہت بہتر ہے
08:20یہ بھی ہم مانتے ہیں
08:22لیکن یہ اس بات پہ وہ ہمیں ڈکٹیٹ تھوڑی کرا سکتے گا
08:25ہمیں کمپیٹیشن دینا پڑے گا
08:26چک بھی میری پڑ بھی میری
08:28ایک وقت خدا نہ خاصتہ یہ نہ آجائے
08:30کہ ٹی وی رائٹز بھی کہیں
08:31کہ نہیں یار پاکستان تو کمپیٹ ہی نہیں کر پا دا
08:33ہمیں پاکستان کی ٹیم کو اتنا مضبوط بنانا ہے
08:36کہ وہ انڈیا سے کمپیٹ کرے انہیں ہرائے
08:38یہ ابھی بہت دور ہے
08:40یہ بہت دور ہے
08:41یہ بہت دور ہے
08:42لیکن ہمیں
08:43یہ اب اتنی جلدی تو نہیں ہو سکتا نا
08:44شاہد صاحب ہمیں بہت
08:46ہم اچھی طرح سیلیکشن کریں
08:53اچھی طرح کھیلیں
08:54تو ہم ایسا نہیں ہیں
08:55مائیکل ہولڈنگ کے بعد یاد آگئی ہے
08:57جو اس نے کہا تھا
08:58بی سی سی آئی کے مطلق
08:59یہ ڈومینیٹ کر رہے ہیں
09:00اب برازیل کتنی بار چیمپئن بنا
09:02انہوں نے تو کبھی ایسی چیزیں نہیں
09:04ملکل ہنڈر پرسین
09:05اتنی خوبصورت بات کی تھی نا
09:07کہ برازیل نے تو کبھی ایسی باتیں نہیں کی
09:09انہوں نے تو ڈکٹیٹ کرایا ہے گیم کو
09:11لیکن کبھی اس کے علاوہ کوئی چیز ڈکٹیٹ نہیں کر رہی
09:14کہ ہماری مرضی کے بہن نہیں ہو
09:16ہم اس سے کھیلیں گے
09:16اس سے نہیں کھیلیں گے
09:17فوٹبال میں مین چیز ایک یہ ہے
09:19کہ فوٹبال میں ایک ملک سے پیسہ نہیں آتا
09:21انڈیا اسی بات پہ
09:23انڈیا کی مائٹر کے ایک ہی ملک سے پیسہ آ رہا ہے
09:25ہاں آپ کو دوسرے ملکوں سے پیسے جنریٹ کروانے پڑیں گے
09:28اگر سعودی عرب سکس انڈرڈ بلینڈ ڈالر کی
09:31سرمایہ کاری کر سکتا ہے
09:32امریکہ کے ساتھ مل کر
09:33تو آپ کو سعودی عرب کو
09:35چائنہ کو
09:35ایسے ملکوں کو لانا پڑے گا
09:37جو کرکٹ میں پیسہ لے کے آئے
09:38اور ایک ہی ملک کی ڈومینیشن
09:40ایک ہی ملک کے فائنینسز نہ رہے ہیں
09:41چھیک ہے
09:42اس کو ڈسکسن کو آگے بڑھائیں گے
09:44اور ایشیا کے حوالے سے بات ہو رہی تھی
09:47جلدی سے موو آن کرتے ہیں
09:48اور آتے ہیں پی ایس ایل پہ
09:50اور کل جو کامیابی حاصل کی
09:52لاہور کلندر نے
09:54کیا زبردست مقابلہ تھا
09:55چھبیس رن سے وہ مارکہ
09:57اپنے نام
09:58یہاں لیتے ہیں
09:58ایک چھوٹا سا کمرشل بریک
09:59بریک سے واپس آئیں گے
10:00ایسی پر ڈسکسن کو آگے بڑھائیں گے
10:02ہمارے ساتھ رہے
10:03اگلیڈ تو ہی بیک ونس اگین
10:10تو ہر سپیشل ٹرانسمیشن
10:11اور بریک پہ جانے سے پہلے بات ہو رہی تھی
10:12کہ کس طرح سے
10:13لاہور کلندر نے
10:14کل کا میچ
10:15اپنے نام کیا
10:16اور پشاور ظلمی کو
10:17پی ایس ایل کی ہسٹری میں
10:19پہلی بار
10:20پلی آف کی دوڑ سے
10:21باہر کر دیا
10:22کامران
10:23آپ کے لیے تو ظاہر ہے
10:24آبیسٹی بہت ہی
10:25افسوس کی بات بھی ہے
10:27کیونکہ آپ
10:28اس ٹیم کو ریپریزنٹ کرتے رہے ہیں
10:29اور اتنا زبردست کھیلی ہے
10:31یہ شروع میں ایک
10:33ٹرینڈ سیٹ کیا تھا
10:35کہ ہر بار یہ پلی آف میں جاتے ہیں
10:36ہر بار اچھا کرتے ہیں
10:38ایسی کیا غلطی ہوئی
10:39سب سے پہلے تو یہ بتائیے
10:40دیکھیں
10:41افسوس تو ہے
10:42ساتھ فخر بھی بہت ہے
10:43مجھے اس فرنچائز پہ
10:45کہ نو مرتبہ
10:46کنٹینیو پلی آف میں
10:47کالی فائی کرنا
10:47کوئی فرنچائز کی ٹیم
10:49نہیں کر پائی ہے
10:50تو یہ اچھی چیز بھی ہے
10:51بڑی اچھی کرگر کھیلی ہے
10:52مینجمنٹ بڑی زبردست
10:54اس فرنچائز کو لے کے گئی ہے
10:55ہر پلیئر کو بڑا سپورٹ کیا
10:57اور سپیشلی
10:58جعوید افریدی نے
10:59جیسے اس فرنچائز کے لیے
11:01کام کی ہے
11:02جیسی ٹیم انہوں نے ہائر کیا
11:03جیسے محمد اکرم
11:04دریکٹر
11:05انہوں نے کمال کام کیا
11:06سارا سال اس فرنچائز کے لیے
11:08پھر ان کی ٹیم
11:09ڈیرن سمی شاہد بھائی شروع
11:10سب کی بڑی بینت ہے
11:11اس فرنچائز
11:12ٹھیک ہے
11:13غلطی ہے
11:13ہم نے اس پی ایسل
11:14شروع ہونے سے پہلے کی
11:15اچھا ٹائم نہیں تھا
11:17اچھا سیزن نہیں تھا
11:18پی ایسل ٹین
11:19پشاور ظلمی کے لیے
11:21اب اس سیزن سے
11:22سیکھنا کیا
11:23کیا بہتر کرنا
11:24کیا وہی
11:25لائکنگ ڈیس لائکنگ پہ
11:26آپ لوگوں نے
11:27گیاروہ سیزن سٹارٹ کرنا
11:28کیا بہتر کرنا
11:29کوئی پرفارمنس بیس
11:30جو اس سیزن دیکھا ہے
11:32کیا کمی رہی ہے
11:33کیا پروش میں کمی رہی ہے
11:34گیم اوئینس
11:35فٹنس
11:36اور باولنگ میں
11:37کیا کمی رہی ہے
11:38انٹرنیشن جو پلیئرز لینے ہیں
11:39وہ سارا سال
11:40دیکھنے پڑیں گے
11:41کہ ان کی فارم دیکھنی پڑے گی
11:43کہاں کرکٹ کھیل رہے ہیں
11:44کیسے ہیں
11:44پھر وہاں سے پک کرنا پڑے گی
11:46یہ نہیں کہ
11:47ایک دن
11:47آپ بیٹھ جائیں
11:48اور ڈرافٹنگ میں آکے
11:50وہ پلیئرز اٹھا لیں
11:51وہ بیٹسمن مس ہو جائے
11:52تو بولر اٹھا لیں
11:54یہ چیزیں
11:54فرنچائز کرکٹ کے لیے
11:56بیٹھتا نہیں ہے
11:56تیم بنانے کے لیے چوز کریں
11:58ہومر کرنا پڑے گا
11:59ایک دن میں نہیں
12:00اٹلیس ہفتہ
12:01یا دس دن پہلے بیٹھ کے
12:02آپ کو ورکنگ کرنی پڑتی ہے
12:04وہ انیلسٹ کو ساتھ بٹھانا پڑتا
12:06جس کو اس کام کے لیے رکھا ہے
12:07اس کام کے لیے نہیں رکھا
12:09کہ اپنے دو سیار
12:10وہ بتاتا جائے
12:11اور ٹیم کا بیلنس
12:12اچھا نہ کر سکے
12:13تو یہ ساری چیزیں ہیں
12:14اور مجھے امید ہے
12:15کہ سٹرونگلی کم بیک کرے گی
12:16اپنی غلطیوں سے سیکھیں
12:18سیکھیں
12:19اور آگے بڑے
12:20بحست بھائی آپ سے
12:21جو میرا سوال ہے
12:22نا کہ
12:22don't you think
12:23it's ironic
12:24کہ رزوان کی ٹیم
12:26سب سے پہلے باہر ہوتی ہے
12:27پھر آ جائے آپ
12:28بابر آزم
12:29اور شاہین کی ٹیم
12:30لڑنا ہے جگہ بنانے کے لیے
12:32یہ وہ ہیں
12:32جنہوں نے پاکستان کی
12:33کپتانی کی ہے
12:34سوپر سٹارز
12:35تو یہ
12:36ہمارے لیے
12:37پریشانی کی بات نہیں
12:38کہ ان کی ٹیمیں
12:39اتنا سٹرگل کر گئی
12:40اس سیزن میں
12:40دونوں
12:41ڈیفرنٹ چیز
12:41آپ نے بول دیا
12:42کپتانی کی
12:43علیدہ چیز ہے
12:44ملک کی کپتانی
12:45کرنی کی
12:45جو ٹیم ابھی کامی
12:47نے ایکسپوز
12:47کرا ہے
12:48کہ
12:49صحیح
12:51جگہ پہ
12:52نئے لڑکے
12:52جنہیں لینا چاہیے
12:54وہ نہیں لی
12:54تو اس میں کپتان کا
12:55تھوڑی قصور ہے
12:57اس میں تو
12:57کپتان کی
12:58سے نہیں ہوگی
12:58کیا
12:59اور اتنے
12:59اتنے سیزن پلیئرز
13:01کی نہیں ہوتی
13:02ہنگر پرسنٹ ہوتی ہے
13:03ہنگر پرسنٹ ہوتی ہے
13:04جیسے یہ بات
13:05کہہ رہے ہیں
13:05زبزوان نے
13:06لازد دو میچز کی
13:07ٹیم نے بنائی
13:08میں اس چیز پر
13:09بلیو نہیں کرتا
13:10کپتان اپنی
13:11انپورٹ تو دیتا
13:12بتاتا تو ہے
13:12تو میرے خیال سے
13:14کپتان پورا
13:15آثورٹی ہوتی ہے
13:16پوری سپورٹ
13:17پی جاتی ہے
13:18یہ کامی یہ
13:19میرا سوال یہ ہے
13:22کہ یہ تو وہ
13:23کھلاڑی ہیں
13:23جو پاکستان
13:24ٹیم میں
13:25اپنی مرضی سے
13:25نمبر نہیں بدلتے
13:26اپنا جو
13:27جس نمبر پہ
13:28جانا چاہتے ہیں
13:29اس پہ جاتے ہیں
13:30انجٹ پلیئر ہوتا ہے
13:31اس کو بھی کھلاتے ہیں
13:32دوسرا آپشن ہوتا ہے
13:33سٹرگل کرتا
13:34بولر ہوتا ہے
13:35اس کو بھی کھلاتے ہیں
13:36تو یہ فرینچائز میں
13:37اپنی نہیں منواتے ہوں گے
13:38ایسا کیسے ہو سکتا ہے
13:38میرے بھائی
13:39جہاں اوپر سے
13:40انہیں آرڈر ملتا ہے نا
13:41تو نمبر پانچ والا
13:43بھی اوپنر بن جاتا ہے
13:44پی ایس ایل میں
13:45صحیح ہے
13:46بابر نمبر تین پہ آیا
13:47میں نے آپ کو
13:47شاید بھائی نے بولا
13:48نہیں اوپنگ کرے گا
13:49میں نے تین کھیلے گا
13:50یہ کوچ نے بول دیا ہے
13:52اب بات یہ ہے نا
13:53کہ جو انہیں آرڈر ملتے ہیں
13:55وہ کرتے ہیں
13:56جہاں تک بات ہے
13:57فرینچائز کی
13:57کارڈ مور کو
13:59تو پہلے سے
14:00بابر کھلے
14:01بابر تو بات میں کہا ہے
14:02کوٹ مور کیسے کھیل لائے
14:04ایک منٹ ایک
14:06نہیں نہیں
14:06ایک آج پلئیر اور
14:07فرین پلئیر کا
14:08تو سمجھ میں آتا ہے
14:09لیکن پوری
14:10کیوں فرین پلئیر کا
14:10سمجھ میں آتا ہے
14:11میں ایک بات کہہ رہا ہوں
14:12کہ پوری ٹیم کے
14:12ایک صاحب نے بولا
14:13کہ ہمیں وارنر نہیں چاہیے
14:15کہ وہ
14:17ٹیم این نہیں ہے
14:18صحیح ہے نا
14:20کیا ہوا
14:20کیا ہوا
14:22نظر آگی ہے نا
14:23جی بالکل آگیا
14:24سنی سنائی باتوں پہ
14:25جو لوگ عمل کریں گے
14:26تو ان کی ٹیموں کا
14:27یہی آل ہوگا نا
14:28بھائی
14:29آپ کیا
14:30ابھی جو
14:30ویڈیو انیلسٹ کی
14:31بات کر رہے ہیں
14:32کون ہے ویڈیو انیلسٹ
14:34کیا نام ہے اس کا
14:36کیا وہ
14:36اتنا پاورفل ہے
14:37کہ وہ اپنے لڑکے بھر رہے ہیں
14:40ایسا تھوڑی ہوتا ہے
14:41لیکن وہ لائکنگ
14:43بس لائکنگ کی بات کر رہے ہیں
14:44آپ جو نمبر تیم والی
14:45بات کر رہے ہیں
14:45تو مشکل وقت پہ
14:46کوئی بھی
14:47جب اپنا ٹائم برا چل رہا ہے
14:48آپ نمبر ایڈجز بھی کر لیتے
14:50لیکن ایسا نہیں ہے
14:51کہ ان کی سے نہیں ہے
14:52دھائی سال سے چل رہے ہیں
14:54لیکن مجھے نہیں لگتا
14:55کہ سے نہیں ہے
14:56یہ تو بڑے
14:57ایسی بات ہے
14:58جہاں پہ انزمام بیٹھا ہو
14:59جہاں پہ
15:00حاجی بیٹھا ہو
15:01مشتاق کی تو
15:02میں بات ہی نہیں کرتا
15:03کیونکہ
15:04مشتاق
15:04ابھی مجھے آج ہی پتھا چلا
15:06وہ کوچ ہے
15:06میں تو سمجھے
15:07سپن بولنگ کوچ ہے
15:08پتہ چلا وہ ہیڈ کوچ ہے
15:10بات یہ نہیں ہے
15:11آپ نے ٹیم کھلائی کیا ہے
15:13کل کے میچ میں
15:14آپ نے ایک چیز دیکھی ہے
15:15کوئی پیشن تھا
15:17ایسے لگ رہا تھا
15:18ہوم سکھ ہوئے میں
15:19کوئی لڑی نہیں رہا تھا
15:20جو لڑکا پاکستان
15:22نہیں کھلا ہوتا
15:23اس میں جوش ہوتا ہے
15:24جو پاکستان کھلا ہے
15:25اس کو جوش ہی نہیں ہے
15:26کیا مطلب ہے
15:27یہ بات تو صحیح ہے
15:28ایسے ایسے
15:30آپ کا جو سوال تھا
15:31کہ شاہین
15:32رزوان
15:33شاہین کی ٹیم میں
15:34جذبہ تھا کل
15:35وقت بڑا ظالم ہوتا ہے
15:37کرکٹ بڑی ظالم ہوتی ہے
15:38جب آپ کا ٹائم گزر جاتا ہے
15:39آپ دونوں
15:40رزوان اور بابر
15:41دونوں ٹی ٹوئنٹی کی
15:42نیوزلینڈ کی ٹیم میں
15:43شامل نہیں تھے
15:44آپ اکراوس دہ بارڈر دیکھ لیں
15:45آئی پیل میں کونسی ٹیم
15:46سب سے پہلے باہر ہوئی
15:48سی ایس کے
15:48دونی
15:49دونی کا وقت
15:50غزر گیا
15:50وہ بھی یلو شرٹ
15:51یہ بھی یلو شرٹ
15:52اور ظلمی نے
15:54جو غلطیاں کی
15:55اب آپ دیکھیں
15:56پچھلے میچ میں
15:56جو کراچی کنگ سے
15:57ٹاؤس جیت کے
15:58انہوں نے غلط بولنگ کی
15:59جب ان کے دو سو سہتیس
16:01پڑ گئے تو انہیں
16:01آئیڈیا ہو گیا تھا
16:02کہ یہ تو بڑا ٹوٹل ہو جائے گا
16:03کل اس
16:04اس والے ڈیسیشن کو
16:05جسٹیفائی کرنے کے لیے
16:07انہوں نے ٹاؤس جیت کے
16:08لاہور کو پہلے بیٹنگ دے دی
16:09جبکہ شارٹن میچ میں
16:11آپ ٹھیک ہے
16:12مشکل ہوتا ہے
16:13پہلے بیٹنگ کرنا
16:14آپ کو پتہ نہیں ہوتا
16:14آپ نے کیا
16:15ٹارگیٹ چیز کرنا ہوتا ہے
16:16لیکن تین چار پانچ
16:18اور میں انہوں نے
16:18ایسا شو کیا
16:19لاہور کلندر نے
16:20جیسے دو سو رن
16:20بنا لیں گے تیرہ اور میں
16:21چار اور میں وہ تیم جیت گئی
16:23لاہور
16:25چار اور کے پاس
16:26مجھے ایک بات بتائیں
16:28کرکٹ ہمیں بتاتی ہے
16:29کہ اتنی بارش ہوئی ہے
16:31تیرہ اور کا میچ ہے
16:32کہ گراؤنڈ گیلا ہوگا
16:34سوپر صاحب لگایا ہوگا
16:36لیکن جب میچ شروع ہوتا ہے
16:37موشیر اوپر آجاتا ہے
16:39بول گریپ کرنا
16:40بڑا مشکل ہوتا ہے
16:41میں بار بار کہہ رہا تھا
16:42کہ یہ پچھاور زلوی کی ٹیم
16:44اسی صورت جیتے گی
16:45جب پہلے بیٹنگ کرے گی
16:47گیلا بول
16:48فاس بولر بھی
16:48بولر
16:50اچھا بول نہیں کر سکتے
16:51فیلڈنگ میں بڑی پرابلم ہوگی
16:52پھر آپ نے وہ بیسٹ بولنگ
16:54یا ان کو موقع دے دیا
16:55کہ وہ ڈیفینڈ کر سکے
16:57وہ بیشاہ کے ایک سو دس بھی بناتے
16:58ایک سو بیس بھی بناتے
16:59تو انہوں نے پھر بھی
17:01ڈیفینڈ کر لینا تھا
17:02ان کے پاس بولنگ ایسی تھی
17:03لیکن جو چانس اور ٹاس جیت کے
17:05پہلے بیٹنگ کرنے کا
17:06ان کی بولنگ کو
17:07انڈر پریشر کرنے کا
17:08وہ ختم کر دیا
17:10اپرچونٹی وہ مس کر دی
17:11جیسے کراچی کے خلاف
17:12یہ بھی بیک فائر کر گیا
17:14میں یہ کہہ رہا تھا
17:15آپ کو یاد ہوگا
17:16لہور میں ہم کراچی سے جیتے ہیں
17:17کتنی بارش ہوئی تھی
17:19آمر نے یہ غلطی کی تھی
17:21کہ ہمیں باری کروا دی تھی
17:23تو پونے دو سو لگ گیا تھا
17:24سولہ اوزوں میں
17:25جہاں پنڈی میں آج
17:28ٹکر کا مقابلہ ہوگا
17:29اگر سٹیٹس پر نظر ڈالیں
17:30جو آپ نے پیکج پر سنا
17:31سترہ اور چھے
17:32تو کوئی مقابلہ نہیں بنتا
17:33لیکن اس وقت
17:34مومنٹم کراچی کے ساتھ ہے
17:36اور اسلامباد
17:38اتنا اچھا سٹارٹ لینے کے بعد
17:39باقی چار میچز
17:41اتنے خراب ہوئے
17:41کامرال کیسا دیکھ رہے ہیں میچ
17:43دیکھیں اچھا میچ
17:45جیسے بتائیں ہیں
17:46کہ نمبر ٹو پہ
17:47فینش کرنے کے لیے
17:48اسلامباد کو ایفرڈ کرنی پڑے گی
17:50تو اب یہ ہلکا میچ نہیں ہوگا
17:51جان لگائیں گی دونوں ٹیم میں
17:53اپنی پودیشن کو
17:54نمبر ٹو پہ رکھنے کے لیے
17:56کراچی ریلیکش نہیں ہوگی
17:57تو اچھا سائن ہے
17:58کہ اچھا زبردست میچ نظر آئے گا
18:00دونوں ٹاپ کی ٹیم میں ہیں
18:01اسلامباد نے سٹارٹ تو
18:03بڑا زبردست لیا
18:04لیکن لاس چار میچز
18:05جیسے کھیلنے ہیں
18:06بڑی ایوریز ٹیم لگی ہے
18:07وہ جو مومنٹم ملا تھا
18:09اس کو کنٹینیو رکھنا چاہے
18:10کچھ انجریز کی پرابلم
18:11ان کی ٹیم میں بہت زیادہ
18:13جس کی ویسے
18:13ہر میچ میں چینج کرتے گئے ہیں
18:15لیکن یہ ہے کہ
18:16اچھا میچ نظر آئے گا
18:17اور ہونا بھی چاہیے
18:18جو جنگ کے بعد میچز ہو رہے ہیں
18:20بڑا مزیدار ہو رہے ہیں
18:21جوش آگے ہے
18:22جوش آگے ہے
18:23کیونکہ خوشی اتنی بڑی پاکستان کو
18:25لیکن یہ ہے کہ
18:26ٹیم میں چیز کرنے جا رہی ہیں
18:28کل بھی دیکھیں پشاور ظلمی
18:29ہاری ہی ہے میچ
18:30لیکن چیز کے لیے جا رہی تھے
18:31ایک سو تیس بنا لیے تھے
18:34دیوڑھو رنس چیز کر رہے تھے
18:35تو اچھا سائن ہے
18:36کہ ٹیم میں گیوپ نہیں کر رہی
18:37جیسے پہلے
18:38ون سائیڈ میچ ہو رہی ہے
18:39سرحی ہے
18:39باسید بھائی
18:40دونوں ٹیموں کو دیکھیں
18:41تو دونوں ٹیموں میں
18:42بڑے دھماکے دار پلیئرز ہیں
18:44ان فاکٹ فورنگ پلیئرز بھی
18:45جو ریپلیسمنٹ میں بھی
18:47اسلامباد یونیٹیڈ میں آئے ہیں
18:48وہ بھی بہت اچھے ہیں
18:49لیکن کراچی کے پلیئرز
18:51جن پہ آپ بھروسہ کر رہے ہیں
18:52وہ چل بھی رہے ہیں
18:53وہ پرفارم بھی کر رہے ہیں
18:55چاہے وارنر ہو
18:56چاہے ونس ہو
18:56ونس تو نونسٹو بھی پرفارم کر رہے ہیں
18:58خوشدل شاہ سے ایکسپیکٹیشن تھی
19:00وہ ہر میچ میں چل رہے ہیں
19:01کیسا دیکھتے مقابلہ
19:02دیکھیں ان کے جو
19:04اوورسیز پلیئر ہیں
19:04وہ اب آ کے میچ کھیلیں گے
19:06کراچی کے جو
19:08اوورسیز پلیئر ہیں
19:09وہ کھیل لائیں
19:10وہ آئیں واپس
19:12تو ان کا جو
19:21کیونکہ
19:22ایک تو چلیں وہ پہنچ تو گئے ہیں
19:24ٹاپ فور میں
19:24کیا مومنٹم بند پائے گا
19:26جس طرح ہولڈر چلا گیا ہے
19:28ہولڈر بہت اچھے بولے
19:29بہت زبردست کار
19:30بیٹنگ بھی اچھی جارتا ہے
19:31کیا نیشم اس کی جگہ ہے
19:32لے پائے گا
19:33شہداب کو ابھی تک نہیں پتا
19:34شاہد بھے کو شاہد پتا ہو
19:35کہ وہ آیا فٹ ہوا یا نہیں ہوا
19:37شکرہ آپ نے شاہد بھے کا نام لے لی
19:39خود کہتے تو انہوں نے کہنا نہیں
19:41ایک بڑی بات ہے
19:48لیکن اب
19:49مومنٹم اس طرح کراچی کا اچھا ہے
19:51دیکھیں ہر لڑکا جو ہے
19:53جس طرح جنگ میں پاکستانگ
19:56نے پیٹا لگایا نا
19:57اس طرح کراچی کینگ نے پیٹا لگایا
19:59انہوں نے بڑا لائی ہے
20:00اس طرح عوام کو سمجھانا چاہتا ہوا
20:02اور میرا خیال ہے
20:03یہ پچاس سن اور تینزیز بولے
20:05جو آپ بول لیں
20:06یہ تو کراچی کے ہاتھ میں دو چیز ہے
20:09ایک تو میں جتنا بھی
20:10اور اللہ نہ کہے بری پرفارمنس بھی ہو
20:12تو اس کو بچا لیں
20:14یہ نہ ہونے دیں
20:15کیونکہ
20:16دونوں گھر ہیں
20:16ٹاپ ٹو جو ہے وہ بڑا امپورٹن
20:18دونوں گھر ہیں
20:19دو چانس ہے نا
20:20اس لیے
20:21یہ چانس مسنی ہونا چاہی
20:22یہ چانس مسنی ہونا چاہی
20:23مومنٹم
20:24مومنٹم کراچی کینگ سے پاس ہے
20:26ایک میچ میں
20:27ون سکسٹی ایٹ چیز کیا
20:29جنگ سے پہلے
20:29جنگ کے بعد آئے
20:30ٹو تھرٹی سیون بنائے
20:32اور وہ میچ جیتا
20:33تو مومنٹم
20:34ان کے پاس ہے
20:34چار میچ ہارنے والی ٹیم کو
20:36اٹھانا بڑا مشکل ہوگا
20:37لیکن اگین
20:38بڑی ٹیم کی یہی نشانی ہوتی
20:40کہ چار میچ ہارنے کے بعد
20:41اٹھیں
20:42شاداب پہ ایک
20:43رسپونسیبیلٹی ہوگی
20:44اور ساتھ ایسا
20:44سلمان آگا پہ
20:45وہ پاکستان ٹیم کی
20:46ٹی ٹوئنٹی کے کپتان ہے
20:47اور ابھی بنگلہ دیش
20:49سے ایک سیریز ہونے والی ہے
20:50ایک اچھا
20:50اچھے انیس کھیلیں
20:51پچھلے دونوں میچوں میں
20:52وہ بہت بری طرح سے
20:53آؤٹ ہوئے
20:54تو
20:54سلمان آباد جنر ہیں
20:55اس میں تو کوشک نہیں
20:56ان کے پاس ریپلیسمنٹ
20:57اچھی آگئی ہیں
20:57لیکن مومنٹم
20:58کراچی کنگز کے پاس ہے
21:00اور پھر ٹیم سائفرڈ
21:00بھی واپس آگیا
21:01پانچ میک جیتنے کے بعد
21:03مائک حیسن جو ہے
21:04کوچ بنگیا
21:05پاکستان کسی ہے
21:07باقی چار میک
21:08آگلے چار کے بعد
21:09پہلے بنگیا
21:12لیکن یہ ہے کہ
21:14اچھی چیز ہے
21:15کوچ اتنا
21:16ایکسپیرینس ہے
21:17نیزلینڈ ٹیم کے ساتھ
21:18کام کیا
21:18اس کا فائدہ
21:19اٹھانا چاہیے
21:20یہ نہیں
21:20چار چار پانچ پانچ
21:21مینے کے بعد
21:22پھر چینج کر دیں
21:23یہ بات بالکل دورست ہے
21:24پورا کرنے کے لیے
21:25آپ چہرے
21:26یوز کرتے جائیں
21:27یہ بڑی بات ہے
21:29ایک تو وہ آگیا
21:29یہ اچھلی ہم
21:31اس کوچ والے ٹاپک پہ
21:32کل اس پہ
21:32تھوڑی اور
21:33پہلے آٹھ بھائی
21:36چیلنجی ہوگے
21:37اگر ایشیا کپ ہو گیا
21:39اور پھر ورلڈ کپ
21:39برینڈن میکلہم کا
21:40نمبر بھی لے کے
21:41بات کیجئے
21:42اس کو بھی لائن پہ لیجئے
21:43بس بتاؤں گا
21:44وہ ٹیس میچ میں
21:45بیزی ہے
21:46یہ جو
21:49جو شاید صاحب
21:50بات کرے تھے
21:50مومنٹم والی کامران
21:51یہی میں جاننا چاہوں گا
21:52کہ دیکھیں
21:52مومنٹم
21:53ان کا جو تھا
21:55وہ نہیں بن پا رہا
21:56وہ جو ہارے ہیں
21:57یہ بریک کیا
21:58ان کے لیے
21:59اچھا ثابت نہیں ہوگا
22:00کیونکہ وہ
22:00اس لوب سے
22:01تو باہر نکلے
22:02جو بیچ میں گیپ آ رہا ہے
22:03بلکل ایسے ہی ہے
22:04اور سوچنا پڑے گا
22:05پلی اوف میں
22:06اچھی کرکٹ کھیلنے کے لیے
22:07آج کا میچ
22:08اچھا کھیلنا
22:09بڑا ضروری ہے
22:10جو مومنٹم کی بات کرتے ہیں
22:11جو ملے
22:12اس کو جانے نہیں دیتے
22:13اس لیے ایسے چیمپئن
22:15نہیں بنے ہوئے
22:16اتنی مرتبہ
22:16آئی سی سی ایونٹ جیتے ہوئے
22:17مینٹلی بڑے سٹون گیا
22:19جو ٹیم فز جائے
22:20اس کو نکل نہیں دیتے
22:21تو یہ فائدہ
22:22کراچی کنگ کی ٹیم کو ہوگا ہے
22:24کہ کپتان وارنر کے بننے کا
22:25اس کا نظر بھی آ رہا
22:27انپورٹ
22:27پرفارمنس ٹیم کی دیکھ لیں
22:29کہاں سے کہاں آگئی ہے
22:30ہم پہلے کہہ رہے تھے
22:31پی ایسے شروع ہونے سے پہلے
22:33آپ سے میری بات ہوئی تھی
22:34کہ کراچی اس بار
22:35ڈیفرنٹ
22:36بے کرے گئی
22:37کیونکہ یہ ٹیم بڑی زبردست
22:38جو وارنر آ گیا
22:40جو میرے خیال سے
22:41علی ترین نے جو بات کی تھی
22:42وہ مجھے نہیں لگتا ہے
22:43کہ ایسی بات
22:44وارنر کے مطلب
22:45یا کیوں ہی بھی
22:46اتنی کرکٹ کھیلاؤ
22:47ایسی بات کرنی چاہیے
22:48بڑا مینٹلی سٹونگ
22:49اس کا فائدہ کراچی کنگ
22:50میرا نہیں خیال
22:51کہ وہ پلے آف میں بھی
22:53ریلیکس ہوں گے
22:54آج کے میچ میں بھی
22:54ریلیکس ہوں گے
22:55اور سب سے اچھی جو بات
22:57مجھے شاہد صاحب
22:58آپ نے بھی نوٹ کیا گا
22:59ڈیویڈ وارنر کی لگی ہے
23:00وہ یہ کہ
23:01وہ پولٹیکلی
23:02کریکٹ ہونے کا
23:03نہیں سوچتے
23:03جو فیل کرتے ہیں
23:04اسی وقت
23:05ٹوس پہ بھی
23:06سامنے سے بول دیا
23:07کہ مجھے نہیں سمجھ میں آرہا
23:08میں بھی ہوتا
23:09تو بیٹنگ ہی لیتا
23:10اس طرح کی بات
23:11ہا چیز میں
23:11آسٹریلین منٹیلیٹی
23:12لارہا ہے
23:12وہ بریونیس بھی
23:14اگریشن بھی
23:15فائٹنگ ایبیلیٹی بھی
23:16اور نکنیمز بھی
23:17خوش دل کو خوشی
23:18حسن علی کو ہرس
23:20کیا بات ہے
23:21خوبصورتی
23:22تو بڑا
23:24مزدہ
23:25باسد بھائی
23:26جگ آؤٹ میں میڈ دے
23:28تو کیا کہتا ہے
23:28بیس
23:29لیکن وہ
23:31آسٹریلین منٹسیٹ تو ہے
23:32مجھے نام دیئے تھا بیس
23:34تو آسٹریلین منٹسیٹ
23:37تو آیا ہے
23:37نجیب
23:39آپ کو یاد ہوگا
23:40ٹورنمنٹ سے پہلے
23:41میں نے کہا تھا
23:42پاکستان نکلتا ہے
23:44کراچی
23:45نے چھے اپنا رکھ لیا
23:46تو وہ دو جو رکھے تھے
23:48وہ ضائع ہی ہوئے نا
23:49ان کی جگہ نہیں بنتی تھی
23:51یہ تو انہوں نے
23:52اچھا پرفارم کر دیا ہے
23:53چاہے وہ ونس ہو
23:53چاہے وارنر ہو
23:54چاہے سائفرڈ ہو
23:55اب آپ نے
23:56عمر بن یوسف کو
23:57شان مسود کو جو دیا
23:58کیوں لیا ہے
23:59اس کی جگہ
24:00اگر آپ میڈل آرڈر کو
24:01لیتے ہیں
24:01میڈل آرڈر کا پروبلم
24:03کراچی کے ساتھ ہے
24:04دیکھیں وہ
24:05اس لیے نہیں
24:05سامنے اتنا آرہا
24:07ایکسپوز نہیں
24:08کیونکہ
24:08لوگ تری کر رہے ہیں
24:09وہ میچے سے خوش دل کر رہے ہیں
24:11نبی
24:12نبی
24:13خوش دل ارفان
24:14جی
24:14بلکل
24:14اور وہ میڈل آرڈر والا
24:15ایکسپٹ کیا تھا انہوں نے
24:16مزیدار بات ہے
24:19ابھی کوئی نہیں جانتا
24:20ملیپ تنگون ہے
24:21ضرورت ہی نہیں پڑی
24:23اچھا
24:24وقت ختم ہو رہا ہے
24:25یور پک
24:26کراچی
24:27کراچی
24:28کراچی
24:28کراچی
24:29کراچی
24:30تو
24:31اکراس دا بورڈ کراچی
24:32ہم چاہتے ہیں
24:33مزیدار مقابلہ ہو
24:34دونوں ٹیمیں
24:34اس نمبر ٹو سپورٹ کے لیے
24:36خوب لڑے
24:37اور دیکھنے میں مزہ ہے
24:38خوب لڑے
24:39ہاں خوب لڑائی ہو
24:40مزہ ہے
24:40ذرا
24:41دھماکے دار مقابلہ ہو
24:42شاید بھئی نے بھی کہا کراچی
24:43پھر آرہا
24:45ہماری ٹرانسپیشن میں
24:46بس اتنا ہی دیجے
24:47اپنے محضبان
24:47نجیب الاسطین کو اجازت
24:48اپنا بہت خیال رکھیے
24:49اللہ