Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/19/2025
Even though we never saw them with our own eyes, their face and memory live in our hearts. This video is a tribute to those we miss deeply—people who touched our lives without being physically present. Their love, values, and spirit stay with us forever. Watch this emotional tribute and feel the power of love and memory.

Category

🎵
Music
Transcript
00:00We didn't see eyes on our eyes
00:07We didn't see eyes on our eyes
00:11We didn't see eyes on our eyes
00:14He's in the face of the universe
00:17who brought the name of God
00:22who brought the name of God
00:28is the Muhammad in the Middle East
00:34Pool کھلتے ہیں پڑھ پڑھ کے سل لے آلا
00:43جوم کر کہہ رہی ہے یہ باد سبا
00:55ایسی خوشبو چمن کے گلوں میں کہا
01:06جو نبی کے پسینے میں موجود ہے
01:12ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
01:24ان کی تصویر سینے میں موجود ہے
01:29جس نے لا کر کلامِ الٰہی دیا
01:35وہ محمد مدینے میں موجود ہے
01:54ہم نے مانا کہ جنت بہت ہے حسین
02:08چھوڑ کر ہم مدینہ نہ جائے کہیں
02:15یوں تو جنت میں سب ہے مدینہ نہیں
02:21اور جنت مدینے میں موجود ہے
02:33ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
02:39ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
02:45ان کی تصویر سینے میں موجود ہے
02:51جس نے لا کر کلامِ الٰہی دیا
02:56جس نے لا کر کلامِ الٰہی دیا
03:02وہ محمد مدینے میں موجود ہے
03:08چھوڑنا تیرا تیبہ گوارا نہیں
03:19چھوڑنا تیرا تیبہ گوارا نہیں
03:25ساری دنیا میں ایسا نظارہ نہیں
03:31ایسا منظر زمانے نے دیکھا نہیں
03:37جیسا منظر مدینے میں موجود ہے
03:49ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
03:54ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
04:00ان کی تصویر سینے میں موجود ہے
04:06جس نے لا کر کلامِ الٰہی دیا
04:12جس نے لا کر کلامِ الٰہی دیا
04:18وہ محمد مدینے میں موجود ہے

Recommended