New Hindi movie channel daily movie upload enjoying now thanks visit My channel
Category
📚
LearningTranscript
00:00حضرتِ ملک الموت
00:01عزرائیل علیہ السلام نہ
00:02حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کی روح قبض کرنے کے لئے
00:06آذر ہوئے
00:06تو کہا جناب چلیے
00:08آپ کی روح لینے آیا ہوں
00:09حضرتِ ابراہیم علیہ السلام فرمانے لگے
00:11عزرائیل
00:12کیا کوئی خلیل بھی اپنے خلیل کی روح قبض کرتا ہے
00:16وَتَّخَذَ اللَّهُ عِبْرَحِيمَ خَلِيلَ
00:19اللہ نے تو مجھے دوست بنایا
00:21دوست ہو کے دوست کی روح قبض کرنے جا رہا ہے
00:24حضرتِ ازرائیل نے ارادہ چھوڑا
00:26اور حضرتِ ابراہیم کا وہ جملہ لے کے
00:29رب کی بارگاہ میں آذر ہوئے
00:30عرض کی مالک
00:31جنابِ ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا ہے
00:34کہ اللہ کی بارگاہ میں عرض کرو
00:36کہ مالک
00:37کیا کوئی خلیل بھی اپنے خلیل کی روح قبض کرتا ہے
00:41تو رب کریم نے فرمایا
00:43اب میرا بھی پیغام جا کے
00:44جنابِ ابراہیم کو دے دو
00:46ان سے جا کے کہو
00:48رب فرماتا ہے
00:49کیا کوئی خلیل بھی اپنے خلیل کی ملاقات
00:52کو ناپسند کرتا ہے
00:53آپ کو تو ملنے کو گلا رہے ہیں
00:56موت تو ایک پل ہے
00:57یہاں سے گزریں گے تو جا کے محبوب سے ملیں گے
01:00تو کیا کوئی خلیل بھی
01:02ناپسند کرتا ہے
01:04کہ وہ اپنے خلیل سے ملاقات نہ کرے
01:06حضرتِ سیدنا
01:08عزرائیل علیہ السلام پیغام لے کے
01:11کہا ہے اللہ کے خلیل رب فرماتا ہے
01:13کیا خلیل بھی خلیل کی ملاقات
01:15تو ادرت ابراہیم تو کھول کے روئے
01:17کہنے لگے اب دیر نہ کر
01:18اب ذرا جلدی کر
01:20اب ذرا جلدی لے جا
01:22اور میرے نبی پاک
01:23صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:25سیاستہ میں حدیث ہے
01:26فرمایا تم میں سے جو رب سے ملنے کو پسند کرتا ہے نا
01:30جو اللہ سے ملنے کا شوق رکھتا ہے نا
01:33اللہ بھی اس کی ملاقات کو پسند فرماتا ہے
01:36تم میں سے جو رب سے ملنے کا شوق رکھتا ہے
01:39اقبال کیا کہتے ہیں
01:41کہتے ہیں تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
01:44تو میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں
01:47میرا ذرا سا تو دل ہے
01:48مگر شوق اتنا
01:50میں وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
01:53مالک میرا دل کرتا ہے
01:55میں تجھ سے کہوں رب بیارے لی
01:57میں تجھے دیکھنا چاہتا ہوں
01:59اور تو مجھے کہے لن ترانی
02:01تو نہیں دیکھ سکتا
02:02میرا ذرا سا تو دل ہے
02:04مگر شوق اتنا
02:06میں بھی وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
02:08पिर खुद ही कहने लगे ओ बरी बजम मेराज की बात कह दी
02:12मैं बड़ा बेदब हूँ सदा चाहता हूँ
02:14ये तो समको बताने वहली बात ही नही थी जो मैंने बता दी
02:18बरी बजम मेराज की बात कह दी
02:19बड़ा बेदब हूँ सदा चाहता हूँ