Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/16/2025

Category

People
Transcript
00:00بچے کی رسپیکٹ کیجئے
00:01آپ اپنے بچے کو کیا بنانا چاہتی ہیں
00:02فرض کریں آپ چاہتی ہیں
00:04کہ آپ کا بیٹا جو ہے
00:05جج بنے ہائی کورٹ کا
00:06اور اس کی عمر ہے تین سال
00:07ٹھیک ہے وہ ایک کرسی پر بیٹھا ہوا ہے
00:08اور آپ نے کہنا کہ ایک کرسی خالی کرو خال آئی ہیں تمہاری
00:10تو آپ اس کو کیسے کہیں گے
00:11اٹھو
00:12لیکن اس پر جج سا بیٹھے ہوں گے
00:14تو ان کو کیسے کہیں گے آپ
00:15زحمت تو ہوگی آپ کو
00:19برا نہ منائیے
00:20یہ میری چھوٹی بہن آئی ہوئی ہے
00:21تو آپ اگر وہاں تشریف رکھ لیں
00:23تو میں آپ کا بڑا شکر گزار ہوں گے
00:24جو آپ اس کو بنانا چاہتے ہیں
00:28اس کے لیے اس کو تیار کرنے کا مطلب یہ ہے
00:31کہ اس کی ویسی عزت کریں جو آپ اس کو بنانا چاہتے ہیں
00:33آپ اس کو حافظ قرآن بنانا چاہتی ہیں
00:34اور اس کو کہتے ہیں
00:36اٹھو تمہیں کھانا کیوں نہیں کھایا
00:37کپڑے دیکھیں تمہارے کتنے گندے ہوں گے
00:38اس کی ویسی عزت کیجئے جیسے حافظ قرآن کی عزت کرنی ہے
00:41آپ نے جو اس کو بنانا ہے
00:44اس کی ویسی عزت کرنی شروع کر دیجئے
00:46اور پلیز آپ یاد رکھئے
00:48کسی فیلئر کی وجہ سے
00:50اپنے بچے کی انسلٹ نہ کیجئے
00:52بچے کے لیے سب سے بری بات ہے
00:55انسلٹ
00:56اپنا علاج کرائیے
00:58غصے والی ورکشاپس اٹینڈ کیجئے
01:02اس لیے
01:02کہ وہ ایک انڈیویجول ہے
01:04آپ
01:06آپ ذرا میری انسلٹ کر کے دکھائیے
01:09مجھے اس وقت
01:10آپ نہیں کر سکیں گی
01:12میں جرد نہیں کر سکتا آپ کی انسلٹ کروں
01:14میں ذرا ساپ چاہت بتبی سے بولوں
01:16آپ اٹھ کے کھڑے یہ کیا مطلب بھائی
01:17آپ کے بچے کے اندر بھی وہی جذبات ہیں
01:22مگر اتفاق سے وہ آپ سے کمزور ہے
01:26جب آپ نے بچے کو تھپڑ مارا ہے نا
01:28کسی بات پر
01:30وہ بچے آپ کو تھپڑ مار نہیں سکتا
01:31مگر آپ یقین کیجئے
01:33وہ تھپڑ آپ نے بینک میں جمع کرا دیا ہے
01:36لیکن اس سے بہتری نہیں ہو رہی ہے
01:46اس کو سانٹیفک سٹیڈیز نے بتایا ہے
01:47کہ اس سے بہتری نہیں ہو رہی ہے
01:49اگر ایسی ہوتی تو
01:49دانٹنے سے بہترییاں ہو جاتی ہیں
01:51آپ کو لگ رہا ہے
01:55میں اس بات کو ختم کرلوں
01:58تاکہ ہم اس کو سمیٹ لیں
01:59پھر بیچ میں سے جو زمینی باتیں نکلیں گے
02:01ہم دسپس کریں گے
02:02دیکھئے جب آپ نے بچے کو تھپڑ مارا ہے نا
02:04یا کہا ہے تم نلائک انسان ہو
02:06اور اگر تو وہ سات سال سے کم عمر کا ہے نا
02:08پھر تو اس سے بہتر تھا
02:10کہ آپ اس بچے کو قتل کر دیتے ہیں
02:12یہ زیادہ
02:15میں ایگزیریٹ کر کے بیان کر رہا ہوں
02:16صرف ایک ایموشن اس میں اٹیچ کرنے کے لیے
02:18مگر سات سال سے کم والے کے اندر
02:20آپ نے ریکارڈنگ مشین میں ڈال دیا نا
02:22تم نلائک انسان ہو
02:23تم زندگی میں کچھ نہیں کر سکتے
02:24بھٹکو گے تم گلیوں کے اندر
02:26آپ یقین کریں وہ سات سال کے بعد
02:29ساری زندگی آپ کی اس بات کی لاج رکھتے ہوئے
02:32ثابت کرے گا کہ میں بھٹکوں گا
02:34وہ ثابت کرے گا کہ میں بھٹکوں گا
02:38اور اگر آپ نے اس کو تھپڑ مار دیا
02:39وہ تھپڑ بینک میں جمع ہو گیا جسے میں نے عرض کیا تھا
02:42اور اس میں پھر بینک جیسے ہر سال سود دیتی ہے
02:44وہ سود کے ساتھ کٹھا ہو رہا ہے
02:45ابھی وہ آپ کو تھپڑ مار نہیں سکتا
02:47ایک وقت میں آئے گا وہ آپ کو تھپڑ مارنے کے قابل ہو جائے گا
02:49اور وہ آپ کو تھپڑ مارے گا
02:51وہ تھپڑ ضروری نہیں کہ فیزیکل مارے
02:53وہ اچانک کہے گا ماما
02:55مجھے دبائی میں نوکری مل گئی ہے
02:56آپ کہیں گے میرا تو ایک ہی بیٹا ہے
02:58لیکن ماما آخر روزگار کیلئے مجھے جانا ہی ہوتا ہے
03:01آپ کہیں گے جس کے ساتھ شادی کیے نا میں نے
03:03عجیب میں بہو بحال آئی ہوں
03:05حالانکہ میرے بھائی کی بیٹی ہے
03:06پتہ نہیں اس نے کیا میرے بیٹے کے کان میں پھوک ماری ہے
03:09وہ اس کو لے کے دبائی چلی
03:10مجھے جوڑوں کا درد ہے
03:11اس کے ابا کو ہارٹ اٹیک ہوا ہوا ہے
03:13اس کو خیال ہی نہیں آیا
03:14وہ تھپڑ تھا
03:17جو کہ سود کے ساتھ کٹھا ہوا ہوا ہے
03:18اور وہ اب اس نے آپ کے موں پہ مارے
03:21اس لیے بچہ اگر آپ کے ہاں پیدا ہو گیا ہے
03:26تو وہ آپ کا میز یا آپ کی کرسی نہیں ہے
03:28وہ آپ کی پراپرٹی نہیں ہے
03:30اور کوئی بھی آدمی چاہے
03:32آپ کا بیٹا ہے چاہے کچھ بھی ہے
03:33وہ انسلٹ برداشت نہیں کر سکتا
03:35انسلٹ کو رییکٹ کرنا اس کو نہیں آرہا
03:37اس وقت
03:38اس کی چھپ کر کے در کے بیٹھ کے
03:39فرض کریں
03:40وہ تھپڑ نہیں مارے گا
03:42تو اس تھپڑ نے اس کو ساری زندگی کے لیے
03:44ڈرپوک بھی بنا ہو سکتا ہے
03:45اس کا یہ رییکشن نکلے
03:46کہ وہ ساری زندگی کے لیے
03:48تھپڑ کھانا وہ تھپڑ کھاتا رہے گا
03:50وہ وہ بندہ ہوگا
03:50جس کو اس کا باس بھی تھپڑ مارے گا
03:52دیکھنا ماں وہ ہے
03:54کہ جب کوئی غلطی کر کے آئے گا
03:56تو اس نے ماں کے دامن میں
03:57اپنے آپ کو چھپانا ہے
03:57اسی ماں نے اس کو تھپڑ مارا ہے
03:59تو ماں کا فیزیکل ہونا
04:02تو اتنا بڑا کرائم ہے
04:04کہ جو ہم سوچ بھی نہیں سکتا
04:06اور اس کو میں اپنی طرف سے نہیں کہہ رہا
04:07اس کو پوری سائیکالوجی نے
04:08پوری چائلڈ سائیکالوجی نے ثابت کیا ہے
04:10اگر آپ نے بچے کی بیزتی کر دی
04:12کسی بات کے اوپر
04:12بیزتی کر دی
04:14یہ بیزتی
04:15اگر وہ آپ کے خلاف نہیں استعمال کرے گا
04:18تو وہ پوری دنیا کو اجازت دے دے گا
04:19اپنے خلاف کرنے کی
04:20تو دوسرا یہ ہے
04:22کہ اس کی بیزتی نہ کرے
04:24کسی بات
04:24اور خاص طور پر آپ بیزتی کس بات پر کر رہے ہیں
04:26مجھے بتائیں
04:26تمہارے نمبر نہیں آئے اسے
04:27کیا زندگی نمبر گزارنے کا نام ہے
04:30نمبروں کے اوپر زندگی ہونی چاہیے
04:31میرے پاس میڈیکل کالج میں سٹوڈنٹس آتے ہیں
04:33بارہ بارہ سو
04:33میں پبلک میڈیکل کالج کا ہوں
04:35جس میں مفت
04:35یہ تقریباً مفت پڑا ہی ہوتی ہے
04:36تو اسی ہزار بندوں میں سے چن کے آتے ہیں بندے
04:39تین ہزار پانچ سو
04:40جس میں سے تین سو میرے پاس آتے ہیں
04:41آپ کے خالب میں وہ کیا بچے ہوتے ہوں گے
04:43جو بارہ بارہ سو نمبر لے کے آتے ہیں
04:44اور وہ پہلا انتہان جب ہوتا ہے
04:46اے اللہ ہمارا انتہان ہو رہے
04:47ہماری سٹیج ہو رہی ہے
04:49کہیں میں فیل نہ ہو جاؤں
04:50کیا یہ وہ بچہ تھا بارہ سو نمبر لینے والا
04:52نمبروں نے کیا کر دیا اس کو
04:54آپ صرف اس لیے اپنے بچے کو عزت کریں گی
04:57یا کریں گے
04:58کہ اس کے نمبر آتے ہیں
04:59اور زندگی گزار میں نمبر ہونے کی کیا ہمیت ہے
05:01اتنی سی ہمیت ہے
05:02تو بیسیکلی نمبر لے کے
05:04ہم اپنی ایگو کو سیٹسفائی کر رہے ہیں
05:05اور بچے کو تباہ کر رہے ہیں
05:07وہ نمبر لے لے بڑی اچھی بات ہے
05:08میں یہ نہیں کہہ رہا کہ نہیں نمبر لینے چاہئے ہیں
05:09مگر یہ نہیں ہے کہ اس کی بیزتی کریں آپ
05:11پورے پنجاب میں
05:13تین ہزار پانچ سو لوگوں کو داخلہ ملے گا
05:15اسی ہزار اپلائی کرتے ہیں
05:16کوئی دو لاکھ خواب دیکھتے ہیں
05:18تو ان پینتی سو کے علاوہ
05:20باقی ساروں کی ماں اور باپوں کو یہ اختیار تو نہیں ہے
05:22کہ ان کی بیزتیاں کرنی شروع کرتیں
05:23تو پہلا پرنسپل میں نے آپ کو یہ بتایا ہے
05:25کہ سات سال کے لیے
05:26آپ اپنے اوپر ایک پابندی لگا گئے
05:28دوسرا میں نے آپ سے یہ ارز کیا ہے
05:31کہ آپ
05:32رسپیکٹ کریں اس کی
05:35جب آپ لوگوں کو ڈس رسپیکٹ کرتے ہیں
05:37تو پتہ کیا ہوتا ہے
05:38یا تو وہ ریٹیلی ایٹ کرتے ہیں
05:39اگر پاورفل ہوں
05:39اگر وہ پاورلیس ہوتے ہیں
05:41تو ان کی سیلف اسٹیم اور سیلف ایفیکیسی کم ہو جاتی ہے
05:43ان کو لگتا ہے میں گندہ ہوں
05:45مجھے لگتا ہے میں برا ہوں
05:46میرے لیے میری ماں سے بڑی سند کوئی نہیں ہے
05:48جس کو میں دیکھ کر
05:49آنکھ میں دیکھ کر فیصلہ کرتا تھا
05:50کیا صحیح ہے کیا غلط ہے
05:51اسی ماں نے مجھے تھپڑ مارا ہے
05:52یعنی میرے اوپر سب سے بڑا فتوہ لگ گیا ہے
05:55کہ میں گندہ آدمی
05:55میں اس قابل ہوں کہ مجھے مارا جائے
05:57کیوں بھئی
05:58جو میرے لیے دنیا کی سب سے بڑی مقدس ہستی تھی
06:00اس نے یہ فتوہ دیا ہے
06:01کہ تم تھپڑ مارنے کے قابل ہو
06:03اس کا یہ مطلب ہے
06:04تو اب
06:06اچھ یہ تو کہا نا
06:07آپ نے بیچ میں آپ کے سوال کا جواب دے دوں
06:09کہ اب تو یہ وقت گزر گیا آپ کیا کریں
06:10اب یہ کریں
06:12کہ بچے کو بلائیں
06:12اور بلا کے کہیں
06:14بیٹا
06:14اب تک کی زندگی میں
06:16تمہاری تربیت کے سسلے میں
06:18اگر مجھے کو غلطی ہو گئی ہے
06:19تو مجھے ماف کر دیں
06:20وہ کہاں ماما کیا کر رہی ہیں
06:22کیونکہ وہ سب کچھ اس کے سب کانشس میں
06:23اس کا نہیں بیٹا
06:24میرا یہ فرض ہے کہ میں تم سے کہوں
06:26میں نے کوشش نہیں کی
06:27میں نے جان کے کچھ نہیں کیا
06:28میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں
06:29تم میرے دل کے ٹکڑے ہو
06:30لیکن پھر بھی میں سمجھتی ہوں
06:32کہ تمہارے کانشس میں
06:33سب کانشس میں
06:33کسی جگہ کر تمہیں خیال ہو
06:35کہ ماں نے مجھے
06:35میں بیٹا مافی باتے
06:36پلیز مجھ مجھے ماف کر دیں
06:38اور میں تم پر اعتبار کرتی ہوں
06:40میں تم سے بہت محبت کرتی ہوں
06:42اور آئندہ تمہیں
06:42میں بالکل نہیں کہوں گی
06:43لیکن تم صرف ایک بادہ کرو
06:44جو تمہارے دل میں ہو
06:45مجھے بتا دیا کرو
06:46لیکن میں تم سے بادہ کرتا
06:47یا کرتی ہوں
06:48کہ میں تمہارے آئندہ انسلٹ نہیں کروں
06:50ہاں مجھے کچھ اچھا نہ لگا
06:51میں تمہارے ساتھ شیئر کروں گی
06:53میں تمہارے ساتھ آرگو کروں گی
06:54میں تمہیں سنجھائیں
06:54لیکن میں تمہاری بیستی نہیں کروں گی
06:55آئندہ پلیز
06:56یہ اس کا حال ہے
06:58جو بڑے ہو گئے ہم کے ساتھ
06:59اچھا

Recommended