Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/15/2025
#trending #viralvideo
Transcript
00:00The spicy chili garlic noodles are so good and very easy to make
00:03تو یہ صرف 30 منٹ میں بن جاتی ہے
00:05سب سے پہلے ایک پین میں oil, ginger garlic, paste, spices اور chicken add کریں
00:09سارے ingredients کیپشن میں منشن ہیں
00:10chicken کو اچھے سے cook کرنے کے بعد آپ vegetables دالیں
00:13کچھ بھی vegetables آ سکتے ہیں
00:14اگر آپ کھاتے ہیں تو
00:15personally مجھے شملہ میں بہت پسند ہے
00:17اس کے بعد ہم لوگ main sauce تیار کریں گے
00:19simply bowl میں سائی sausage جائیں گی
00:21اس میں oyster sauce بھی جائے گی تو مجھے کوئی یہ نہ کہے کہ یہ حرام ہے
00:24اس پہ موٹا موٹا لکھا ہے
00:25اس حلال
00:25اس کو اچھے سے mix کریں پھر ایک پین لیں
00:28اس میں garlic ڈالیں, oil ڈالیں
00:29چلیز یہ میں نے یخنی ڈالی ہے chicken کی
00:31you can skip that as well
00:32اور sauce ڈالیں
00:33جیسے یہ تھوڑا پکنے لگے گا
00:34اس میں آپ نے اپنا chicken والا mixture ڈال دینا ہے
00:36اور end پہ آپ نے noodles ڈال لیں
00:38اچھے سے ڈالیں اس کو mix کر لیں
00:39آپ سے نہیں ہوگا اپنی اممہ کو بلائیں
00:41and here you have it
00:4230 minute میں بن کے تیار ہو جائے گی
00:44you are going to love this one
00:46اور اگر آپ کو چھنا لگی
00:47اس کا مطلب کچھ مسئلہ ہے
00:48please اپنا علاج کریں