Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/15/2025
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.

Category

📺
TV
Transcript
00:00یہ بات سن کے شاید آپ حیران ہوں گے ہمارے کھانے میں ایک ایسا انگریڈینٹ موجود ہے جو بہت ہی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا
00:07نہیں بلکل یہ شگر نہیں ہے یہ کاربوہائیڈرٹس بھی نہیں ہے یہ کوکنگ آئل بھی نہیں ہے بلکہ یہ ان سب چیزوں سے بھی زیادہ نقصان دے ہیں
00:14چوہوں پہ کیے گئے تجربات کے بعد اس انگریڈینٹ کو اس کیمیکل کو کلاس ایک کارسینوجنز لسٹ میں شامل کر دیا گیا
00:21کیونکہ یہ انسانوں میں بھی کینسر پیدا کر سکتا
00:24کارسینوجن وہ چیز ہوتی ہے جو کینسر کا باعث بنتی ہے سپیسیفکلی یہ نروس سسٹم برین اور ریپروڈکٹیو سسٹم کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتا
00:33بہت سی انٹرنیشنل کینسر اسوسییشنز نے بھی لوگوں کو اس سے بچنے کی تلقیم کیے
00:38ای پی اے نے بھی اسے کینسر کاؤزنگ انگریڈینٹ قرار دیا
00:41ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ کو یہ انگریڈینٹ کھانے کی چیزوں کے پیچھے موجود لیبل پہ لکھا ہوا نہیں ملے گا
00:48اب ایسا کیوں ہے کیونکہ یہ خود ایک انگریڈینٹ نہیں ہے
00:51یہ ایک بائی پروڈکٹ ہے جو فوڈ کو پروسس کرنے کے بعد
00:55سپیشلی جب اسے ہیٹ کیا جاتا ہے تب یہ پیدا ہوتا ہے
00:58اس کا نام ایکریلامائیڈ ہے
00:59اس ویڈیو کے پہلے حصے میں میں بہت ہی سادہ زبان میں آپ کو اس کے بارے میں بتاؤں گا
01:03پھر آگے چل کے میں کچھ ٹیکنیکل باتیں بھی بتاؤں گا
01:06اور پھر میں آپ کو اس کیمیکل ایکریلامائیڈ کا انٹیڈوٹ یا اس کو نیوٹرلائز کرنے کا طریقہ بھی بتاؤں گا
01:12چالیس پرسنٹ کھانے کی چیزوں میں ایکریلامائیڈ موجود ہوتا ہے
01:15جس ریاکشن سے یہ بنتا ہے یہ ریاکشن تاب ہوتا ہے جب آپ ریفائنڈ شگرز
01:20گلوکوز، ڈیکسٹروز، کورن سیرپ یا مالٹو ڈیکسٹرین کو ہائی ہیٹ پہ کسی پروٹین کے ساتھ ملاتے ہیں
01:26کیونکہ یہ سب چیزیں بہت زیادہ پروسسٹ ہوتی ہیں
01:29فاسٹ فوڈ میں ان کا استعمال کیا جاتا ہے
01:31جب یہ ان فرنچ فرائز کو ڈیپ فرائے کرتے ہیں کوکنگ آئل میں
01:34تو اس سے یہ پروسسٹ اور تیز ہو جاتا ہے
01:36ان سب چیزوں کو کھانے سے باڈی میں انفلمیشن بڑھتی ہے
01:40اورگنز کو بھی نقصان پہنچتا ہے
01:41اور اکریلا مائٹ جیسے کیمیکلز کینسر کا باعث بھی بنتے ہیں
01:45لیکن اگر آپ سیڈ آئلز کی بجائے سیچوریٹڈ فیٹس
01:48جیسے بی فیٹ وغیرہ کا استعمال کریں
01:50تو اس سے اکریلا مائٹ کی پروڈکشن کام ہوتی ہے
01:53شروع شروع میں میکڈانالڈز میں بھی فرائنگ کے لیے بیف ٹیلو استعمال ہوتا تھا
01:56اب بات کرتے ہیں کن فوڈز میں اکریلا مائٹ ہوتا ہے
02:00پیکٹ میں ملنے والی چپس
02:01ناچوز
02:02کارن چپس
02:03پٹیٹو چپس
02:04فرنچ فرائز
02:05بیکری آئٹمز
02:06بسکٹس
02:07بریکفاسٹ سیریلز
02:08یہ سب اس لسٹ میں شامل
02:09اب جب آپ اکریلا مائٹ کے بارے میں جان چکے ہیں
02:12اور یہ سمجھ چکے ہیں کہ یہ کس طرح بنتا ہے
02:15اب میں آپ کو بتاؤں گا کہ کس طرح آپ اس کے بننے کو روک سکتے ہیں
02:18میں نے پہلے ذکر کیا تھا بیف ٹیلو کا
02:20کوکونٹ آئل یا بٹر استعمال کرنے سے
02:22اکریلا مائٹ کی پروڈکشن کام ہو جاتی
02:24کیونکہ سیچوریٹڈ فیٹ
02:26دیسی گھی بٹر
02:27اینیمل فیٹ
02:28یہ زیادہ سٹیبل ہوتا ہے
02:29اسی طرح اگر آپ نیچرل شگرز
02:31جیسے کہ ہنی یا خجور استعمال کریں
02:34چیزوں کو میٹھا بنانے کے لیے
02:35تو یہ خطرناک ریاکشن پیدا نہیں ہوتا
02:37اب میں یہ بھی نہیں کہہ رہا ہوں
02:39کہ آپ بہت زیادہ میٹھا کھانا شروع کر دیں
02:41میں صرف ریفائنڈ شگر
02:43چینی
02:43ہائی فرکٹوز کارن سرپ
02:45ڈیکسٹروز
02:46اور یہ دوسری پروسس شگرز
02:47جو باہر کے کھانوں میں استعمال ہوتی ہیں
02:49یا بیکری آئٹمز میں استعمال ہوتی ہیں
02:51ان سے پرہیز کرنے کا کیا ہے
02:52گھر میں جب آپ کھانا پکاتے ہیں
02:54تو اسے سلو کک کریں
02:55کیونکہ لو ہیٹ پر پکانے سے
02:56آپ اس کیمیکل ریاکشن کو کم کر سکتے ہیں
02:58کم ٹیمپریچر پر پکاوا کھانا کھانے سے
03:01آپ سیف رہ سکتے ہیں
03:02اگلی ٹیپ یہ ہے آپ کے لئے
03:03کہ زیادہ تر ہول فوڈز کو
03:05اپنے کھانے میں شامل کریں
03:07آسان الفاظ میں
03:08ہول فوڈز کا مطلب ہوتا ہے
03:09کہ جو چیز آپ کھا رہے ہیں
03:10اس کو اس کی اپنی اصلی حالت میں کھائیں
03:12ریفائنڈ چیزیں نہ کھائیں
03:14اگلی ٹیپ ہے آپ کے لئے
03:15کہ اگر کبھی آپ جنک فوڈ کھا بھی رہے ہیں
03:17میں یہ ریکمینڈ نہیں کرتا ہوں
03:18تو اس کو کسی اور ایسی چیز کے ساتھ
03:20ملا کر کھائیں
03:21جو اس کے نقصان کو نیوٹرلائز کر سکے
03:24جیسے کہ اس کے ساتھ سیلڈ کھائیں
03:26کیونکہ کروسیفرس ویجٹیولز
03:27سبز پتوں والی سبزیوں میں
03:29کچھ ایسے پروٹیکٹیو کمپاؤنڈز ہوتے ہیں
03:31جو ایکریلامائٹ کے اثر کو کم کر دیتے ہیں
03:33اس لسٹ میں لیسن بھی شامل
03:35ویٹیمن سی سے بھرپور سبزی ہے
03:36جیسے کہ لیمو
03:37بیل پیپرز
03:38ٹیمیڈوز
03:39کیابیج
03:39یہ ایکریلامائٹ کے اثر کو کم کر دیتے ہیں
03:42گرین ٹی بھی
03:42اس کے اثر کو کم کرنے میں مدد کر دیتے ہیں
03:45اب میں آپ کو
03:46تھوڑی ٹیکنیکل باتیں بتاتا ہوں
03:48کہ
03:48سپیسیفکلی
03:49اس کیمیکل ریاکشن میں ہوتا کیا ہے
03:51اس ریاکشن کو
03:52میلارڈ ریاکشن کہتے ہیں
03:54اس میں ایک خاص قسم کا
03:56پروٹین امینو ایسڈ
03:57جسے اسپیرگین کہتے ہیں
03:59یہ کارن میں
04:00ویٹ میں
04:00رائس میں
04:01اور سویا جیسی چیزوں میں پایا جاتا ہے
04:03یہ ان چیزوں میں
04:04نیچرل ہی موجود ہوتا ہے
04:05لیکن
04:06ریفائنڈ فوڈز میں
04:07اس کا اثر زیادہ بڑھ جاتا ہے
04:09جب ہم اس اسپیرگین کو
04:10ریفائنڈ شگر کے ساتھ
04:12ملا کے
04:12سو ڈگری سیلسیس سے
04:14زیادہ
04:14ٹیمپریچر پر اسے گرم کرتے ہیں
04:16تو اس پروسس کو
04:17میلارڈ ریاکشن کہتے ہیں
04:18اس ریاکشن میں جب
04:19بائی پروڈکٹ بنتی ہے
04:21اس کا نام کرومائیڈ
04:22یا ایکریلامائیڈ ہے
04:23اور پھر آگے چل کے
04:24اس میں گلائیسینامائیڈ بھی بنتا ہے
04:25اور گلائیسینامائیڈ
04:26ایکریلامائیڈ سے بھی
04:27زیادہ خطرناک ہے
04:28یہ کینسر کاؤزنگ کیمیکل ہے
04:30مسئلہ یہ ہے
04:32کہ صرف لیبل پڑھنے سے
04:33ہی بات ختم نہیں ہو جاتی
04:35کیونکہ
04:35کئی قسم کے خطرناک کیمیکلز
04:38پروسسنگ کے دوران پیدا ہوتے ہیں
04:40تو ان الٹرا پروسسٹ فوڈز میں
04:42آپ کو بہت سی ایسی ایکسٹرا چیزیں
04:44ملتی ہیں
04:44جو صحت کو نقصان پہنچاتی ہیں
04:46اور آپ شاید یہ جان کے
04:48حیران ہوں گے
04:49کہ موجودہ ڈیٹا کے مطابق
04:51آج کل
04:52ایک ٹینیجر کی ڈائیٹ میں
04:53سکسٹی سیون پرسنڈ کیلریز
04:55الٹرا پروسسٹ فوڈز سے آ رہی ہیں
04:57اور ایک ایڈلٹ
04:58اپنی ڈائیٹ میں
04:59پچاس پرسنڈ سے زیادہ
05:01کیلریز اس طرح کے فوڈز سے لے رہا ہے
05:04ایک چھوٹے بچے کی ڈائیٹ میں
05:05فورٹی سکس ٹو فورٹی سیون پرسنڈ
05:07الٹرا پروسسٹ فوڈ شامل
05:09اس وقت کینسر پوری دنیا میں
05:11موت کی دوسری بڑی وجہ ہے
05:13آپ بھی دیکھ رہے ہیں
05:14آپ کے آس پاس لوگ کینسر کا شکار ہو رہے ہیں
05:16خاص طور پر بڑی عمر کے لوگ
05:18اور آپ کے علم میں یہ ہونا چاہیے
05:20کہ کینسر کس وجہ سے ہو رہا ہے
05:21ایک وجہ ہے ایکریلا مائیڈ
05:23یا اسے کرو مائیڈ بھی کہتے ہیں
05:25امید کرتا ہوں کہ یہ معلومات
05:27آپ کے لئے فائدہ من ثابت ہو
05:28اپنا خیال رکھئے
05:30اللہ حافظ