Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/14/2025
NAQAB -DARAMA EPSODE 60 REVIEOW

Category

📺
TV
Transcript
00:00ڈراما سیریل نقاب
00:30پاگل پار اور جنون ہمارے خاندان
00:31کے لئے کسی بھی بڑی مسئبت کا پیش
00:33خائمہ ہو سکتا ہے کیونکہ تیمور
00:35جسے ٹکر لینے جا رہا ہے
00:37اب وہ کوئی اہم سا بلال نہیں
00:39بلکہ شہر کا ڈپٹی کمیشنر ہے
00:41اب ظاہر ہے کہ وہ اپنے ہونے والی بیوی پر
00:43کوئی آنچ بھی نہیں آنے دے گا
00:45جبکہ دوسری طرف اس کی اپنی بین ہے
00:47جو تیمور کی بیوی ہے اور وہ
00:49اپنی بین کے ساتھ بھی کسی قسم کی
00:51نائنصاف بھی نہیں ہونے دے گی
00:52دوسری طرف بلال اور ایمان ہر چیز سے بفکر
00:55ہو کے اور صرف اپنی شادی کی خوشیاں
00:57منانا چاہتے ہیں دونوں مل کے
00:59شادی کی شاپنگ کرتے ہیں اور بلال
01:01اور ایمان کی شادی کے لئے
01:02ڈریس بھی دونوں ایک دوسرے کے پسند کے لیتے ہیں
01:05بلال اپنی شروانی ایمان کے پسند
01:07کی لیتا ہے جبکہ ایمان
01:09اپنی دولن کا ڈریس بلال کے پسند کر لیتی ہے
01:11کیونکہ دونوں آپس میں
01:13ایک رشتے میں بننے لگے ہیں اور
01:15کہتے ہیں کہ اب ہماری زندگی میں جو کچھ بھی
01:17ہوگا ایک دوسرے کی پسند سے ہوگا
01:19برحال شاپنگ کے بعد بلال
01:21اور ایمان جب ایک جگہ کھانا کھانے
01:23کے لیے بیٹھتے ہیں تو ایمان کے دل میں
01:25ایک سوال جو بہت دیر سے گردش کر رہا ہے
01:27آخر کار بلال سے پوچھ لیتی ہے
01:30کہ بلال آپ کو برا تو نہیں لگا
01:32جب تائی امی مجھ سے اور اببہ سے
01:34معافی مانگنے آئی تھی تو اببہ نے
01:35انہیں معاف نہیں کیا تو بلال
01:37ایمان سے کہتا ہے کہ ایمان یہ بھی ٹھیک ہے
01:40کہ ہم پڑھ لے کر بہت کامیاب
01:42ہو چکے ہیں لیکن ہم جتنا بھی کامیاب
01:44ہو جائیں برحال زندگی کے بارے میں
01:46ہمارے ماں باب کا تجربہ ہم سے
01:48ہمیشہ زیادہ ہی ہوتا ہے اور جیسے
01:50کہ سلیم چچا نے تائی امی سے کہا ہے
01:52کہ اگر کوئی اور گلتی ہوتی تو
01:54میں آپ کو معاف بھی کر دیتا
01:55بے شک آپ نے میری بیٹی کو اپنے گھر سے نکالا
01:58تھا لیکن بات میری بیٹی کے
01:59کردار پر آئی ہے تو کوئی بھی
02:01ماں باب اپنے بچے کے کردار پر آئی
02:03بات کو معاف نہیں کر سکتا اور
02:05اگر کوئی کرتا بھی ہے نہ تو وہ صرف
02:07ڈرامے بازی کرتا ہے کیونکہ دل میں یہ
02:09بات ہمیشہ رہ جاتی ہے ایمان
02:11کو بہت ہی اچھا لگتا ہے کہ بلال کے
02:13ماں باپ کو اتنی رسپیکٹ دیتا ہے
02:15اور اتنا مان دیتا ہے جبکہ
02:17بلال ایمان کا ہاتھ تھام کر کہتا ہے
02:19کہ میں بھی تم سے وعدہ کرتا ہوں
02:21کہ میں زندگی بھر تمہاری سیلف
02:23رسپیکٹ میں کبھی بھی کوئی کمی نہیں آنے
02:25دوں گا تو ایمان بھی بلال سے
02:27کہتی ہے کہ مجھے آپ پر پورا
02:29ٹرسٹ ہے بلال بس آپ ہمیشہ میرے
02:31ساتھ رہنا کبھی بھی میرا گھرور
02:33مت توڑنا لیکن بلال اور ایمان نہیں
02:35جانتے کہ تیمور جو اب
02:37ایمان کے پیچھے جنونی ہو چکا ہے
02:39ان دونوں کو ایک دوسرے سے جدا کرنے
02:41کے لیے کیا کچھ پلان نہیں کر چکا
02:43اب فائنلی بلال اور ایمان کی شادی
02:45کا دن آتا ہے جبکہ زارہ اور
02:47طایتہ ایشادی پر شریک ہونے کے لیے تیار
02:49ہوتے ہیں زارہ جیسے ہی تیار ہو کر
02:51گھر سے نکلتی ہے اور تیمور
02:53اسے دیکھتا ہے تو پوچھ ہی لیتا ہے
02:55کہ تم اتنی پیاری ہو کر کہاں جا رہی ہو
02:57تو زارہ کہتی ہے کہ آپ کو
02:59بھی میرے ساتھ چلنا چاہیے آج آپ کے
03:01ایک لوتے سالے یعنی کہ میرے بھائی بلال
03:03کی شادی ہے جبکہ تیمور سنگدیلی
03:05سے زارہ سے کہتا ہے کہ اگر تم نے
03:07ایک قدم بھی گھر سے باہر نکالا
03:08تو یاد رکھنا کہ میں فوراً یہ رشتہ
03:11ختم کر دوں گا اس کے بعد تم ہمیشہ
03:13سے اپنے بھائی کے ساتھ ہی رہنا واپس
03:15اس گھر میں آنے کی ضرورت نہیں ہے
03:17اب زارہ تو تیمور کی اس دمکی سے
03:19سچ میں گھوف زدہ ہو جاتی ہے
03:20روتے ہوئے تائی امی کے پاس جاتی ہے
03:23اور پوچھتی ہے کہ آپ بھی بتائیں
03:24کہ میں کیا کروں ایک طرف میرے بھائی
03:27کی خوشی ہے تو دوسری طرف میرا شور ہے
03:29تائی امی تو گھسے سے اپنے بیٹے
03:31تیمور کے پاس جاتی ہے اور
03:32کہتی ہے کہ آپ تم ہمیں کتنا شرمندہ کرواؤگے
03:35تیمور آ کر تم اپنی حرکتوں سے
03:37باز کیوں نہیں آسکتے جبکہ
03:39تیمور بھی آنکھوں میں آسولی اپنی ماں
03:41سے کہتا ہے کہ میں نے زندگی میں
03:43پہلی بار آپ سے کچھ مانگا تھا
03:45لیکن افسوس ہے کہ آپ میری خواہش پوری
03:47نہیں کر سکیں تو تیمور کی ماں
03:48اسے ریلائز کرواتی ہے جبکہ
03:50زارہ بھی کسی سے کم نہیں
03:52اور تیمور سے کہتی ہے کہ میں نے بغیر تمہارے
03:54مانگے تمہارے ماتھے پہ کیرہ سجایا
03:57تھا تیمور زارہ جیسی بیوی
03:59خوش نصیم مردوں کو ہی ملتی ہے
04:00کہ جو تمہاری ہر برائی دیکھنے کے
04:02باوجود بھی تم سے بیلوس محبت
04:05کرتی ہے اور تمہیں چھوڑنے
04:06کو تیار نہیں ورنہ زارہ کی جگہ
04:08کوئی اور ہوتی تو جس دن اسے
04:10پتہ چلا تھا کہ تمہاری نیت ایمان پر
04:12خراب ہے اور تم زارہ کو دھوکہ دے
04:14رہے ہو تو نہ صرف تمہیں ہر جگہ
04:16بدنام کرتی بلکہ کب کا
04:18تمہیں چھوڑ کر چلی گئی ہوتی لیکن
04:20تیمور جو ابھی بھی کچھ سمجھنے کو تیار
04:22نہیں اپنی ماں سے کہتا ہے کہ میں
04:24زارہ کو آج اور ابھی طلاق دینے کو تیار
04:26ہوں مجھے ایسا ہیرہ نہیں چاہیے
04:28ایمان اگر پتھر ہے تاب ہی
04:30مجھے صرف اور صرف ایمان نہیں چاہیے
04:32تو تیمور کی ماں اسے ریمانڈڈ دیتی ہے
04:34کہ زارہ کے ساتھ کچھ بھی کرنے سے پہلے
04:36یہ مت بھولنا کہ اس کا بھائی
04:38ڈپٹی کمیشنر ہے وہ تمہارا کیا حشر
04:40کرے گا تم اچھے سے جانتے ہو
04:42تیمور کہتا ہے کہ اب مجھے اس باتوں سے
04:44ڈر نہیں لگتا جہاں تک ایمان کی
04:46بات ہے میں اسے کبھی بھی بلال کا
04:48ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا اور ایک بات
04:50کان کھول کر سن لیں کہ ایمان کو
04:52کسی اور کا ہونے کے لیے کسی دوسرے
04:54کا مرنا بہت ضروری ہے اب دیکھنا
04:56یہ ہے کہ ایمان کے پیچھے بلال کی
04:58جان جاتی ہے یا پھر اس تیمور کی
05:00برحال تیمور کی ماں تو اس کی
05:02یہ باتیں سننے کے بعد بہت زیادہ
05:04خوفزدہ ہو جاتی ہے اور سوچتی
05:06ہے کہ پتہ نہیں میری تربیت میں کہاں
05:08کمی رہ گئی تھی جس بیٹے پہ
05:10ہمیں سب سے زیادہ مان تھا
05:12آج وہی بیٹا اپنے ماں باپ کا سر
05:13جکانے پر طلا ہوا ہے تب ہی وہ
05:16ناصر صاحب کے پاس جا کر اپنے خوف کا
05:18اظہار کرتی ہے کہ ناصر صاحب
05:19مجھے لگتا ہے کہ کچھ بہت برا ہونے والا ہے
05:22جبکہ ناصر صاحب کہتے ہیں کہ میں
05:23خود تیمور سے بات کرتا ہوں اور تیمور
05:26سے کہتا ہوں کہ یہ سب کچھ تم کیا کرتے
05:28پھر رہے ہو تمہاری ماں
05:29تمہاری وجہ سے کس قدر پرشان ہے
05:31کیا تم پاگل تو نہیں ہوگے
05:33تیمور جس کا اصل چہرہ بے نکاب ہونے کے بعد
05:36شاید وہ ڈھیٹ بھی ہو چکا ہے
05:38تب ہی وہ اپنی ماں باپ کے آنکھوں میں
05:39آنکھیں ڈال کے کہتا ہے کہ ہاں پاگل
05:41ہو گیا ہوں بلال ایمان کے لیے تو شاید
05:43پاگلپن کے اس حال تک پہنچ چکا ہے
05:46کہ وہ اب کچھ بھی کر سکتا ہے
05:47تیمور کے فادر کو اندازہ ہو جاتا ہے
05:49کہ اب ہمارا بیٹا ہمارے کنٹرول میں نہیں رہا
05:52اور نہ ہی آمی سے روک سکتے ہیں
05:54اب کچھ اور علاہ عمل تیار کرنا ہوگا
05:56تب ہی تیمور کو باتوں میں
05:58الجا کر اسے اس کے کمرے میں
06:00بند کر دیتے ہیں اور کمرہ باہر سے
06:02لوگ کر دیتے ہیں اور سوچتے ہیں
06:04کہ ہمیں جلدی سے جلدی ایمان اور بلال کی
06:06شادی پر پہنچنا ہوگا
06:07جیسے ہی ان کی شادی ہو جائے گی
06:09تو شاید یہ مسئیبت بھی ٹل جائے گی
06:11جبکہ تیمور جب دیکھتا ہے
06:13کہ دروازہ باہر سے لاکھ ہے
06:14تو وہ زور سور سے نوک کرنے کے بعد
06:16اونچی اونچی چینکیں مارنا شروع کر دیتا ہے
06:19اب نیکسٹ اپیسوڈ کے ٹیزر میں
06:21جیسا کہ دکھایا گیا ہے
06:22کہ لیلہ تیمور کے پاس آتی ہے
06:24اور اس کا بازو پکڑتی ہے
06:25لگتا تو یہی ہے کہ چینک و پکار کی آواز سن کے
06:28شاید لیلہ ہی تیمور کا دروازہ باہر سے کھول دیتی ہے
06:32اور جب تیمور سوچے گا
06:33کہ اب مجھے فوراں تیار ہو کر
06:35وہاں پر شادی پر پہنچ کر
06:36اس شادی کو رکوانا ہوگا
06:38لیکن ساتھ ہی انزازہ ہوگا
06:39کہ شاید وہ دیر ہو چکی ہے
06:41اب تک تو بلار اور ایمان کا نکاح بھی ہو چکا ہوگا
06:44اسی وقت لیلہ تیمور کا بازو پکڑ کر کہے گی
06:47کہ تیمور آخر تمہیں میری محبت نظر کیوں نہیں آتی
06:50ایسا کیا ہے اس دارہ میں
06:51کہ تم اس کے ساتھ اتنے مخلص ہو
06:53تیمور سوچے گا کہ اس کا مطلب ہے
06:55کہ لیلہ کو ابھی تک میرے اور ایمان کے افیر کا پتہ نہیں چلا
06:59یعنی چچی نے ابھی تک اپنے بچوں کو اس سب کے بارے میں نہیں بتایا
07:03تو یہاں پر ہو سکتا ہے
07:04کہ تیمور کے دماغ میں یہی شیطانی بات آئے
07:06کہ ٹھیک ہے اگر بلال نے مجھ سے میری ایمان کو چھینا ہے
07:09تو اس کا بدلہ میں بلال کی بین کو طلاق دے کر
07:12اور بلال کے ایکس کے ساتھ شادی کر کے لوں گا
07:15اب ہو سکتا ہے ناظرین کہ یہاں پر تیمور فائنلی لیلہ سے جھوٹی محبت کا ڈراما کر کے
07:19اسے شادی کر لے
07:21لیکن یہ نہیں پتا کہ وہ زہرہ کو طلاق دے گا یا نہیں
07:24برحال لیلہ کو بھی شادی کے بعد جا کر
07:27جب تیمور کی اصلیت کا پتہ چلے گا
07:30تو وہ اپنی ماں سے پہلے تو جگڑے گی
07:31اور کہے گی کہ جب آپ کو ان سب باتوں کا پتہ تھا
07:35تو آخر آپ نے مجھے بتایا کیوں نہیں
07:36کیونکہ لیلہ تو تیمور کی شخصیت سے اس لیے متاثر تھی
07:40کہ وہ ایک پرفیکٹ انسان ہے
07:42لیکن تیمور کی شخصیت کا
07:44دوسرا پہلو جب کھل کر لیلہ کے پاس آئے گا
07:47تو خود بخود اس کی نظروں میں تیمور کی ویلیو ختم ہو جائے گی
07:50برحال یہ تو ہماری ایک پروڈکشن ہے
07:52یہاں پر یہ بھی ممکن ہے
07:54کہ تیمور این وقت پر بلال اور ایمان کی شادی پر پہنچ کے
07:57ان دونوں کا نکاح ہونے سے پہلے ہی رکوا دے گا
07:59اور بلال کی کنپٹی پر بدوق رکھ کر ایمان سے کہے گا
08:03کہ اگر ابھی کے ابھی تم نے مجھ سے نکاح نہ کیا
08:06تو پھر بلال اور ایمان اپنی جان سے جائیں گے
08:08تو ڈرامے کی نیکس اپیسوڈ میں بہت زیادہ سسپنس کریئٹ ہونے والا ہے
08:12کہ کیا بلال اور ایمان کی شادی ہو جائے گی
08:15اور جیسا کہ تیمور نے کہا ہے
08:17کہ ایمان کو کسی ایک کا ہونے کے لیے
08:19کسی دوسرے کا مرنا بہت زیادہ ضروری ہے
08:21تو ناظرین آپ کے خیال میں کس کی جان جانے والی ہے
08:24ہمیں کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیے گا
08:26ویڈیو پسند آئیے تو ویڈیو کو لائک اور چینل کو سبسکرائب کر دیں

Recommended

38:50
Up next
38:10
38:15