Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/13/2025
Quran dilon ka skoon hai ...

Category

📚
Learning
Transcript
00:00قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقُ
00:03کہو کہ میں صبح کے مالک کی پنہ مانگتا ہوں
00:06من شر ما خلق
00:09ہر چیز کی برائی سے جو اس نے پیدا کی
00:12وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبُ
00:17اور شبِ تاریخ کی برائی سے جب اس کا اندھیرہ چھا جائے
00:20وَمِن شَرِّ النَفَّاسَاتِ فِي الْعُقَد
00:26اور گندوں پر پڑھ پڑھ کر پھوکنے والیوں کی برائی سے
00:29وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَد
00:33اور حَسَد کرنے والے کی برائی سے جب حَسَد کرنے لگے