- 5/13/2025
Surrender | Short Films | Mahmood Akhtar - Ali Ansari
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00ٹھیک ہے میں کل تمہیں ٹائم بتا دوں گی
00:02اسی وقت نکلنا ٹھیک ہے اور لیٹ نہیں ہونا پریز
00:05اوکے خدا حافظ
00:07پروین
00:08پروین
00:11جی بھابی
00:14کھانا تیار ہو گیا
00:16جی وہ میں نے چاوریوں کو دم لگا دیا ہے
00:18بس پانچ منٹ میں بن جائیں گے
00:20اچھا پروین تم نا
00:21سالن میں بہت زیادہ تیل ڈالنے لگی ہو
00:23تمہیں تو پتہ ہے نا مہنگائی کتنی ہو گئی
00:26اور تیل کی قیمتیں تو آسمان پر پہنچ گئی ہیں
00:29بھابی تیل
00:31تیل تو میں کھانے میں اتنا ہی ڈالتی ہوں
00:33جتنا پہلے سے ڈلتا آیا ہے
00:34ہاں بھائی تمہیں کیوں فکر ہونے لگی
00:38تمہیں تو سب کچھ مفت میں مل رہا ہے نا
00:40جن کے پیسے خرچ ہوتے ہیں نا
00:42انہیں ہی پتہ چلتا ہے
00:43کتنی مہنت سے عزیز کماتے ہیں
00:45آج کل کی مہنگائی میں اپنے بچوں کا پالنا کتنا مشکل ہے
00:49وہ تو تمہارا اور صدرہ کا پورا پورا خرچہ اٹھا رہے ہیں
00:52جی بھابی ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ
00:55بھائی صاحب کے بہت احسان آتے ہم پر
01:00صدرہ کی اببو کے گزر جانے کے بعد
01:02وہ ہمیں اپنے گھر میں لیا لیا لیا
01:04ہمارا بہت خیال رکھو
01:06اچھا میں نے احسان چتانے کے لیے
01:08تم سے سب کچھ نہیں کہا
01:10سمجھانے کے لیے کہا تھا
01:11اور تم رونا لے کے بیٹھ گئی
01:13جاو بچے آنے والے کھانا لگاؤ
01:17جی ٹھیک ہے
01:18بھابی وہ
01:25بولو کیا بات ہے
01:27آپ نے
01:30بھائی صاحب سے صدرہ کی فیس کے بارے میں
01:33کہا
01:34پروین
01:36تم میں کیا ضربت ہے صدرہ کو
01:39اتنی مہنگی پڑھائی کرانے کی
01:41پہلے ہی اس کی فیس پر ہر مہینے
01:43اتنا خرچہ ہو جاتا ہے
01:44کیا کیا کرے بچارہ میرا میاں
01:48اچھا ٹھیک ہے
01:52کہہ دوں گی میں
01:54اب جاؤ کھانا لگاؤ
01:56جی ٹھیک ہے
01:58ہاں شہناز کیا حال ہے
02:08دو دن سے فون ہی نہیں کیا تم نے
02:09موسیقی
02:11موسیقی
02:30جی میں تو کبکے آگئی ہوں آپ اب آرہی ہیں
02:34بیٹا وہ دراصل مشین لگائی بھی تھی
02:45تھوڑی سے کپڑے تھے دھونے والے
02:47میں نے کہا ان کو سمیٹ کر ہی جاؤں
02:50امی آپ سارا دن گھر کی کاموں میں لگی رہتی
02:57بڑی امی نے ساری سمیداری آپ کو ساؤں دی
03:00کچھن کے سارے کام کر دی
03:02برتن دھونہ کھانا بنانا اور یہ کپڑے
03:06ایک کپڑے ہی بچیتے وہ بھی آپ کی سمیداری ہو گئی ہے
03:09نہیں بیٹا ایسی بات نہیں ہے
03:12وہ دراصل سوکرا چھٹیوں پر ہے نا تو
03:15پھر کپڑے جمع ہو جاتے
03:17تو بھابی نے کہا اس سے بہتر ہے میں مشین لگا لوں
03:21تو میں نے بھی سوچا کیا حرچ ہے مشین لگانے میں
03:24سارا دن پارے گی تو بیٹھوں گی تو میں نے لگا لیا
03:28رہنے دیں بھاس آپ
03:31دس منٹ تو آپ کو ملتے نہیں ہے اپنے لیے
03:34کہ آپ تھوڑی در بیٹھیں
03:35ادھر دیں سارا دن تو گھر کے کاموں میں لگی رہتی ہیں
03:38اچھا تو میری فکر چھوڑو تم بتاؤ
03:43تمہارا کالیج کا دن کیسا رہا آج کا
03:45کالیج کا دن تو بہت اچھا
03:47مجھ ہی بتائیں بڑے بوس آپ نے فیس کی بات کی
03:51ابھی میں نے کتنی بار کہا ہے
03:59کہ میں کوئی چھوٹی موٹی جاپ کر لیتی ہوں
04:01ٹیچنگ ہی کر لیتی ہوں
04:03آپ ہر بار منا کر دیتی ہیں
04:04دیکھو بیٹھا اگر تم ٹیچنگ کروگی تو
04:07پڑھائی کو کیسے ٹائیں دوکے
04:10تمہاری پڑھائی کا بھی تو ہر چوکہ
04:12اتنی مشکل سے تو پڑھا رہی ہوں تمہیں
04:16اور تمہارے اببو کا خواب تھا
04:19کہ تم ڈاکٹر بنا
04:20بٹا میں چاہتی ہوں وہ خواب پورا ہونا چاہیے بس
04:24لیکن امی مجھے بڑے اببو سے باہر باہر
04:26اس طرح پیسے مانگنا اچھا نہیں لگتا
04:28اور بڑی امی
04:29ان پہ تو ہم بوجھ بن کے رہ گئے
04:31کتنے ناغوار گزرتے ہوں انہیں
04:33صدرہ ایسی باتیں کب سے سوچنے لگ گئی
04:36ایسی باتیں مت سوچا کرو
04:40سائدہ بھابی کی تو شروع سے عادت ہے جانتے ہو تو
04:43وہ دل کی بوری نہیں ہے
04:46اچھا چھوڑو
04:48چاہو کھانا ڈال کے لاؤ
04:50مجھے بھی بھوک لیتی
04:52دونوں ماں بیٹیاں مل کے کھانا کھارتے ہیں
04:54ابھی لائے
04:56لیکن امی مجھے بڑے اببو سے باہر باہر
05:05اس طرح پیسے مانگنا اچھا نہیں لگتا
05:06اور بڑی امی
05:08ان پہ تو ہم بوجھ بن کے رہ گئے
05:10کتنے ناغوار گزرتے ہوں انہیں
05:12شاہ اللہ
05:14اببو وہ یاد آئے مجھے
05:16اسمان صاحب کے ساتھ آپ کی بات فائنل ہو گئی تھی
05:18ہم کل میٹنگ ہے
05:20فائنل ہو جائے گا
05:22دیکھیں نا میرا فون
05:23نہیں چل رہا بار بار ہنگ ہو جاتا ہے
05:26اببو
05:28اببو دیکھیں نا میرا فون خراب ہو گیا ہے
05:31آپ مجھے نیا فون دلا دیں پلیس
05:33کیا
05:34پچھلے مہینے یہ تمہیں نیا فون لے کے دیا تھا
05:37اس مہینے پھر کیوں
05:40کیا کروں گی اتنے موبائلز کا
05:42اببو مجھے تو کبھی کبار ایسا لگتا ہے کہ جتنے فون اس کے پاس ہے نا یہ بہت جلد موبائل کی دکان کھول لے گی
05:47تمہیں کیا پروبلم ہے
05:48تمہیں میری ہر چیزے مسئلہ ہو جاتا ہے
05:50اببو دیکھیں نا اس کو
05:52کیوں میری بیٹی کو تنک کر رہے ہو یاسر
05:54اببو آپ اپنی بیٹی کی حرکتیں تو دیکھیں
05:56مطبب ہر وقت کوئی نہ کوئی بلا وجہ کی فرمائش کرتی رہتی ہے
06:00یار میرے اببو ہیں
06:01میں کوئی بھی فرمائش کروں تمہیں کیا مسئلہ ہے
06:04اببو
06:06آپ مجھے نیا فون دلائیں گے نا
06:08ہاں اوکے بیٹا
06:10لیکن تمہارے ریزلٹ آنے پر
06:13تمہیں گفٹ کروں
06:14یہ کیا بات ہوئی
06:16ہاں اببو یہ کیا بات ہوئی
06:18ریزلٹ آنے پر نہیں
06:19اچھا ریزلٹ آنے پر سنا تم نے
06:21تم چھپ کرو
06:22اس گھر میں ہے نا ایک پڑھا کو کیڑا
06:24تم ہو کافی نہیں ہے
06:25ارے بھائی کیوں لڑنا شروع کرتی ہے آپس میں
06:28ایسے بیٹا
06:30ایسے ٹھیک کہہ رہا ہے
06:33در اپنی پڑھائی پہ توجہ دو
06:34تمہارے گریٹس بہت اچھے نہیں آرہے
06:37ہاں ظاہر سی بات ہے اببو
06:38ہر وقت فون میں لگی رہ گی تو یہ ہی ہوگا نا
06:40امی
06:41یاسر اب مجھے تمہاری آواز نہ آئے
06:43اچھی بات نہیں ہے
06:44کیوں میری بیٹی کے پیچھے پڑھے رہتے ہو ہر وقت
06:46امی آپ اپنی بیٹی کو سمجھائیں
06:49مطلب اس گھر میں صدرہ بھی تو رہتی ہے نا
06:58نظر نہیں آتی ہے پہلی بار نہیں ہے
06:59جو کہ اس کابل ہوگا
07:01اس کی تعریف کی جائے گی نا
07:03اسلام علیکم چچی
07:06آئیں بیٹھیں
07:06والیکم السلام بیٹا
07:09جیتے رہو
07:10بیٹھوں گی نہیں کچن میں بہت سارے کام ہے
07:13مجھے تو بس بھائی صاحب سے ایک بات کرنی تھی
07:16جی پر بھی
07:17بولیں
07:18وہ بات دراصل یہ ہے بھائی صاحب
07:23کہ صدرہ کی فیز جمع کروانی تھی
07:26اس کی کل لاسٹ ڈیٹ ہے فیز کی
07:28تو پہلے کیوں نہیں بتایا
07:30کتنی فیز ہے
07:32بیس ہزار
07:34ٹھیک
07:36بہت بہت شکریہ بھائی صاحب
07:53علیک
07:56بیٹھا
08:17ہی رات ہو گئی بھی تک سو ہی نہیں تم
08:19امی آپ مجھ سے نہ بات کریں تو اچھا ہے
08:22بلکہ اس گھر میں مجھ سے کوئی بات نہ کریں
08:25ہوا کیا ہے
08:27آپ تو ایسے بن رہی ہیں جیسے آپ کو کچھ پتہ ہی نہیں ہے
08:31اس گھر میں سب کچھ آپ کی نظروں کے سامنے ہوتا ہے
08:34پھر بھی آپ کو کچھ نظر نہیں آتا امی
08:36کیا ہو کیا ہے غصہ کیے چلی جا رہی ہو
08:38بتاؤ بھی تو صحیح ہوا کیا ہے پتہ تو چلے
08:41اببو سے میں نے موبائل کے لیے پیسے مانگے تو انہوں نے مجھے صاف انکار کر دیا
08:46اور وہیں پر چچی جان نے ان سے پیسے مانگے تو فوراً بیس ہزار روپے نکال کر دے دیئے
08:50اور وہ بھی کس کے لیے
08:51صدرہ کے لیے
08:53کیا کروں بیٹا میں تمہاری اس اببو کی عادت سے پریشان ہو گئی ہوں
08:58نہ سمجھاتی ہوں انہیں لیکن سمجھتی ہی نہیں ہے
09:00اور وہ پروین اتنی چلا آکے کہ میں نے اسے منع کیا تھا
09:04کہ عزیز کے سامنے فیس کے پیسے نہ مانگے میں کہہ دوں گی ان سے
09:07لیکن انہی کے سامنے آئی اور فیس کے پیسے مانگے
09:10وہ جانتی ہے نا کہ تمہارے اببو انکار نہیں کر سکیں گے
09:13امی یہی تو
09:15اسی ڈرامے سے اب میں تنگ آ چکی ہوں
09:18آخر کب تک ہم لوگ ان کی ذمہ داریاں اٹھاتے رہیں گے
09:21ٹھیکہ لیا بھائی کیا ہم نے
09:23کیا کروں یہ بات تو میں ہر وقت تمہارے اببو کو سمجھاتی رہتی ہوں
09:27لیکن وہ نہیں سمجھتے
09:28بس وہ ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ بیوہ بھا بھی ہے یتیم بچی ہے
09:32ان کی ذمہ داری مجھ پر ہے
09:34اب مجھے بتاؤ
09:35آج کل کوئی کسی کے لیے اتنا کرتا ہے کیا
09:39اسی وقت ان لوگوں کو گھر سے نکال دینا چاہیے تھا
09:41جب چچا جان کا انتقال ہوا تھا
09:43نہ ہی وہ آج ہمارے گھر میں ہوتی
09:45اور نہ ہی ہمارے لئے عذاب بنتی
09:46فکر نہیں کرو
09:47بلکل فکر مت کرو
09:49ایک نہ ایک دن میں ان دونوں کو گھر سے نکال کے ہی رہا ہوں گے
09:58اچھا نا موبائل کے پیسے میں دے دوں گی
10:02اپنی پسند کا موبائل لے لے نا
10:04امی سچ کہری آپ
10:06تینکیو امی
10:10جب اپنا مو ٹھیک کر لو
10:12اور سو جاؤ بہت رات ہو گی ہے
10:14مو ٹھیک کرو
10:15ٹھیک ہے
10:15ٹھیک ہے
10:16ٹھیک ہے
10:38مو ٹھیک ہے
10:41مو ٹھیک ہے
10:42ٹھیک ہے
10:44ٹھیک ہے
10:45ٹھیک ہے
10:48ٹھیک ہے
10:49وہ بڑے ابو کہاں ہے
10:52ابو سے کیا کام ہے تمہیں
10:54ہاں کچھ نہ کچھ ماں گنا ہی ہوگا
10:59یار پیسے تم لوگ ہر وقت پیسے ماںگتے ہو
11:02عجیب سا نہیں لگتا تمہیں پیسے ماںگتے ہو
11:05نہیں نہیں مجھے پیسے نہیں چاہیے
11:07مجھے تو
11:08بک سٹال جانا تھا تو
11:09سوچتا ہے ابو لے جائے
11:10ٹھیک ہے
11:11ہاں تو
11:12ابو ابھی کسی کام سے بھائر گئے میں
11:14میں بک سٹال کی طرف ہی جانے والا تھا
11:16میں تمہیں لے کے چلتا ہوں
11:17میں تمہیں لے کے چلتا ہوں
11:21کیوں؟
11:23اور کوئی کام نہیں ہے تمہیں
11:24تم کیوں لے کے جاؤ گے اسے؟
11:26اور اگر ابھی میں تمہیں کوئی بات کہہ دیتی
11:28کوئی کام کہہ دیتی
11:29سو بہارے تمہارے شروع ہو جاتے
11:31یا مونہ تمہارا مسئلہ کیا؟
11:32عویشب بلیوں کی طرح نوشنے کے لیے تیار ہو جاتی ہو
11:34دیکھو اگر تمہیں کہیں جانا ہے
11:36بتا دو میں تمہیں لے چلتا ہوں
11:37نہیں
11:37بہت شکریہ آپ کا
11:39اپنوں کی فکر ہوتی نہیں ہے
11:41دوسروں کے لیے دیکھو کیسے فکر کرنے لگ جاتے ہو
11:44رہنے دو یاسر
11:46اب بعد میں میں خود چلی جائیں گے
11:48سترہ رکو پلیز
11:49یار کسم سمیں تمہاری وجہ سے نہیں کہہ رہا تھا
11:52میں خود ایک کام سے بک سٹال کی طرف جا رہا تھا
11:55سوچا تمہیں بھی لے جاؤں گا
11:56تمہاری بکس بھی آ جائیں گی
11:58تم اس کی شکل کیوں دیکھ رہی ہو
12:02اس کی شکل ہمیشہ ایسی رہتی ہے
12:04دیکھو میں چچی جان کو بتا رہا ہوں
12:05کہ سترہ میرے ساتھ جا رہی ہے
12:07تمہارا ہو جو
12:08اوکے
12:32موسیقی
12:40موسیقی
12:48موسیقی
12:52موسیقی
12:58تمہیں کیا ہوا ہے پرمین
13:03سرپکڑے کیوں کھڑی ہو
13:06کچھ نہیں بھابی
13:09وہ بچ ذرا سا چکر آ گیا تھا
13:13حیرت ہے بھائی
13:15تم ذرا سا کام کرتی ہو اور تمہیں چکر آنے لگتے
13:17مجھے دیکھو
13:19میں ہر وقت کام میں لگی رہتی ہوں
13:22کبھی اس نوکر کے پیچھے
13:23کبھی اس نوکر کے پیچھے
13:25میں نوکروں سے کام کرواتی ہوں میں
13:28تمہیں تمہیں صرف کچھن کی ذمہ داری دے رکھی ہے
13:31تم ایسا کرو کہ
13:34تم صدرہ کے ساتھ نہ کسی ڈاکٹر کے پاس چلی جاؤ
13:36کہیں تمہیں کچھ ہو گیا
13:38تو لوگ کہیں گے کہ ہم تمہارا خیال ہی نہیں رکھتے
13:40نہیں بھابی
13:42ایسی بات نہیں ہے
13:44آپ کو کس نے کہا ایسے
13:45آپ میرا اور صدرہ کا تو
13:47بہت خیال رکھتی ہیں
13:49لیکن تمہیں ہمارا بلکل خیال نہیں ہے
13:52کیوں بھابی
13:55کوئی غلطی ہو گئی کیا
13:58تمہیں میں نے بنا کیا تھا
13:59کہ فیس مجھ سے مانگنا
14:01تم عزیز کے سامنے کیوں آئیں فیس لینے کے لیے
14:04بھابی میں پریشان ہو گئی تھی
14:08مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا
14:10صدرہ کی فیس جمع کروانی تھی
14:12تائم نکلے جا رہا تھا
14:14میں کیا کرتی
14:15اچھا اچھا ٹھیک ہے
14:16مجھے وضاحت دینے کی ضربت نہیں ہے
14:18تمہارا جو جی میں آئے وہ تم کرو
14:20بس ہمارا کام تو
14:22نیکی کرنا ہے اور وہ ہم کرتے رہیں گے
14:24یہ رہیں تمہیں کتھا
14:35یاسر
14:36کہاں سے آ رہے ہیں
14:38مونہ نے آپ کو بتایا نہیں ہم بک سٹال جائے تھے
14:41اور تم نے مجھے بتانا بھی مناسب نہیں سمجھا
14:46آج کل کچھ زیادہ ہی اپنی منمانی نہیں کرنے لگے ہو تم
14:48مجھے کیا پتا تھا کہ مونہ آپ کو نہیں بتائے گی
14:51اگر مجھے پتا ہو تو میں خود بتا دیتا آپ کو
14:54اچھا ٹھیک ہے میں کھانا لگواتیوں کھانا کھالو
14:57پروین کھانا لگاؤ
14:59نہیں امی اس کی ضرورت نہیں ہے
15:01مجھے بھوک نہیں ہے
15:02ابھی تو تمہیں بہت بھوک لگی ہوئی تھی
15:04شور مچایا ہوتا تم نے
15:06وہ بڑی امی
15:08یاسر نے زبردستی برگر پوائنٹ پر روک لیا تھا
15:11تو ہم وہیں سے کھا کر آگئے
15:13یاسر نے ضد کی تھی
15:15اچھا
15:19امی
15:40امی
15:43جی بٹھے
15:44امی میں جا رہی ہوں
15:46اچھا ٹھیک ہے جاؤ
15:48بہن آگئی تو ہماری
15:50نہیں امی میں بہن سے نہیں بس سے جاؤں گی
15:54کیوں بٹا بہن سے کیوں نہیں جا رہی
15:57بہن سے جاتی تھی تو میرے دل کو سکون رہتا تھا
16:00میری بیٹی محفوظ ہے
16:01امی بہن والے نے پیسے بڑھا دی ہیں
16:04اور بس سے جانے میں کم خرچہ ہوتا ہے
16:06مجھے بیسے بھی آسانی ہوتی
16:08بس سے جانے میں چلی جاؤں گی
16:09تو کولیش نہیں گئی ابھی تک
16:10ہاں بس نکل ہی رہی ہوں
16:13لیکن تمہاری ویان تو نہیں آئی گا
16:16میں بس سے جاؤں گی
16:20تم بس سے کیوں جاؤں گی
16:22میں تمہیں چھوڑ دوں
16:24بلکہ ایک کام کرتے ہیں
16:25آج سے روزانہ میں ہی تمہیں کولیش ڈاپ کیا کروں گی
16:26ٹھیک ہے
16:27نہیں یاسر
16:27تم کیوں ڈاپ کرو گی
16:29تمہیں تکلیف ہوگی میں خود چلی جاؤں گی
16:31صدرہ تمہیں میرے ساتھ جانے میں کیا پرابلم
16:33میں چچی جان ذرا سمجھائے نا آج کل کے حالات بھی ٹھیک نہیں ہیں
16:36اور اکیلے جانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
16:38تم میرے ساتھ چلیں
16:39ہاں ہاں صدرہ
16:40یاسر بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے
16:42پیٹا یاسر کے ساتھ چلی جاؤ
16:44میرا دل مطمن رہے گا
16:45میں سکون میں رہو گی
16:46شابس چلی جاؤ
16:47جنم جان
16:51اللہ حافظ
16:53پروین
16:59تمہیں صدرہ کو یاسر کے ساتھ نہیں بھیجنا چاہیے تھا
17:04کیوں بھابی
17:05کیا میرے بیٹے کو اور کوئی دوسرا کام نہیں ہے دنیا کا
17:08اسے آفیس نہیں جانا
17:10سکون سے آفیس بھی نہیں جا سکتا
17:12صدرہ کو اس کے پیچھے لگا دیا تم نے
17:14پہلے وہ اسے کالج چھوڑے گا
17:16اس کے بعد وہ آفیس جائے گا
17:19بھابی صدرہ تو منع کر رہی تھی
17:21وہ تو بس پر جانے کے لیے تیار تھی
17:23شاسر نے خود ہی ضد کی تھی جانے کے لیے
17:27کہ میں چھوڑ دوں گا
17:29بس بس پروین رہنے دو
17:31تم نے نہ اپنی بیٹی کو بلکل اپنی طرح کا بنا دیا
17:34جیسے تمہارے چہرے پر بیچارگیاں اور ماسومیاں ٹپکتی ہیں نا
17:38ایسے ہی تمہاری بیٹی کے چہرے کو دے کر لوگ دھوکہ کھا جاتے
17:41اور اسے ہمدردی کرنے لگتے ہیں
17:43اسے ہمدردی میرے بیٹے کے گلے ہی پڑ جائے
17:49چائے لاؤ میرے لیے
17:51موسیقی
18:09موسیقی
18:10موسیقی
18:11موسیقی
18:12موسیقی
18:13موسیقی
18:14موسیقی
18:15یہ ٹی وی لاؤنچ ہے
18:16یہاں ٹی وی دیکھا جاتے
18:17تم جا کے کمرے میں پڑھائی کرو نا
18:19موسیقی
18:20موسیقی
18:21پتہ تم سے بات کرنا ہی نا فضول ہے
18:24موسیقی
18:25کھرداد کو کے برنان سے ہوگا
18:27موسیقی
18:31نتاشا
18:33نیاں کے ڈرامے سے تھی ہو گیا
18:37ہلو نتاشا
18:39کیسی ہو
18:40یہاں میں آؤچ
18:41دھیان سے گر مت جانا
18:42کیا دھیان سے
18:44تمہیں نظر نہیں آتا میں گر جاتی تو
18:46مونہ میں تو سیدھی آ رہی تھی
18:48یار بس کر دو سیدرا
18:50اپنی غلطی مان لگی نا چھوٹی نہیں ہو جاؤ گی
18:52بس خامخہ دوسروں کو بلیم کرنا شروع کر دیتی ہو
18:55لیکن میری کوئی غلطی نہیں ہے
18:57یار معافی مانگنے کے بجائے
18:58تم اپنی ڈٹائی کیوں دکھانا شروع کر دیتی ہو
19:01مونہ میں نے خود دیکھا تھا غلطی تمہاری تھی
19:04تم اپنے فون میں لگی تھی
19:05اس لئے تم نے سیدرا کو نہیں دیکھا
19:06یار تم تو چپی رو یاسر
19:08تم ہمیشہ میرے پیچھے پڑے رہتے ہو
19:11اور تمہیں بھی نا
19:12سیدرا کی کوئی غلطی نظر نہیں آتی
19:13اچھا ام سوری
19:14میری غلطی تھی
19:16میں نے دیکھا نہیں تمہیں پلیس مجھے معاف کر دو
19:21سیدرا تم کیوں اس سے معافی مانگ رہی ہو
19:23غلطی اس کی تھی
19:24یار تم بھی نا بہت بڑا ڈراما ہو سیدرا
19:27پہلے ہی معافی مانگ لیتی
19:28تو اتنا سین کریٹ ہی نہیں ہوتا
19:30مگر نہیں
19:31تم نا
19:32یاسر کے سامنے اور سارے گھر والوں کے سامنے
19:34مجھے غلط ثابت کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتی
19:37شاباش ہے تمہیں یار
19:38اسی بات ہے
19:39مونہ
19:40میری بات تو سنو
19:48کم آن ستھا
19:49چھوڑو اسے
19:52یاسر وہ بہت غصے میں گئی ہے
19:54مجھ سے نراز ہو گئی ہے
19:55تو کیا ہو گیا اگر وہ نراز ہے
19:57مطلب سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے
19:59کہ تم نے ہی اسے سر پر چڑھا کے رکھا ہے وہ ہمیشہ سے
20:02مطلب چاہے اس کی غلطی ہو یا نہ ہو
20:04تم ہی سب سے پہلے معافی مانگتی ہے
20:08ویسے صدرہ ایک بات تو بتا
20:14تم اتنی پیاری کیوں ہوں
20:29مونہ بیٹا
20:31تم نے کھانا کیوں نہیں کھایا
20:33اتنا بس ذائقہ کھانا بنایا تھا چچی جان نے
20:35بلکل دل نہیں چھا رہا تھا
20:37امی آپ نے پورا کچھن ان کی زیویداری لگا دی ہے
20:40کیا کریں بیٹا مجبوری ہے
20:43امی
20:44ہم
20:45ویسے آپ کو پتہ ہے اس گھر میں چل کیا رہا ہے
20:49نہیں میں تو صبح سے بڑے بھائیا کے گھر گئی بھی تھی
20:52تمہوں یاسر تو جاتے نہیں ہو مجھے ہی جانا پڑ جاتے
20:55میں تو پھر بھی کہیں چلی جاتی ہوں
20:57یاسر بھائی تو بلکل بھی مامو کے گھر نہیں جاتے
20:59ہم
21:00تمہارے مامو بھی بہت ناراض ہو رہے تھے
21:02کہ ہمیشہ کیلے آ جاتی ہو بچے کبھی ساتھ نہیں آتے
21:05ویسے آپ نے کبھی سوچا ہے
21:07کہ یاسر بھائی کیوں نہیں جاتے
21:09مامو کے گھر کیا کسی کے بھی گھر
21:11جب بچے بڑے ہو جاتے ہیں نا
21:13تو ماباپ کے ساتھ کہیں نہیں جاتے
21:15امی
21:17آپ بہت معصوم ہیں
21:19دراصل یاسر بھائی کا دل
21:21اس گھر کے لابہ کئی اور لگتا ہی نہیں ہے
21:23اور بتائے کیوں
21:25کیونکہ ان کا دل
21:27لگا ہوا ہے اس صدرہ میں
21:29یہ کیا کہہ رہی ہو تم
21:31ٹھیک کہہ رہی ہوں
21:33آپ نے کبھی نوٹس نہیں کیا
21:35کہ کس طرح وہ آگے پیچھے گھومتے ہیں صدرہ کے
21:37صدرہ اپنی آدائیں دکھا دکھا کرنا
21:39کسی دن یاسر بھائی کو اپنے قابو میں کر لے گی
21:41یہ ہرگز نہیں ہو سکتا
21:43اس لئے تو امی میں کہہ رہی ہوں آپ کو
21:45ابھی بھی وقت ہے روک لے
21:47ورنہ ایسا نہ ہوں
21:49ہمیں پوری زندگی اس کو برداشت کرنا پڑے
21:51جسے ہم ایک مند بھی برداشت نہیں کر سکتے
21:53وہ بھی آپ کی بہو اور اپنی بھابی کی صورت میں
21:55ایسا نہیں ہوگا
21:57اس گھر میں دلن بن کر صرف
21:59میری بھتی جی ہی آئے گی
22:01میں کلی بڑے بھائیہ کے گھر جاتی ہوں
22:03اور یاسر کے لیے مہک کا ہاتھ مانگتی ہوں
22:05مین مہک بہت پیاری ہے
22:07آپ جلدی سے ان کی بات پکی کر دے
22:09ہاں
22:11تم صحیح کہہ رہی ہو
22:13میں کلی جاتی ہوں
22:15ہم
22:19بہت سپنے سا جا رہی ہو
22:21اس گھر کی بہو بننے کے
22:23اب اس گھر کی بہو بڑے گی
22:25موسیقی
22:27موسیقی
22:29موسیقی
22:31موسیقی
22:33موسیقی
22:35موسیقی
22:37موسیقی
22:38موسیقی
22:39موسیقی
22:40موسیقی
22:41موسیقی
22:42موسیقی
22:43موسیقی
22:44موسیقی
22:45موسیقی
22:46موسیقی
22:48موسیقی
22:49موسیقی
22:50موسیقی
22:51موسیقی
22:52موسیقی
22:53موسیقی
22:54کہ آج جب تم کالج سے فری ہوگی تو میں تمہیں پک کرلوں گا
22:58پھر ہم کہیں بھائر کھانا کھائیں گے
23:00ٹھیک ہے؟
23:01نہیں یاسر
23:02میں خود چلی جاؤں گے
23:03اور تم بھی تو آفس میں ہوں گے
23:05یار اگر آج تم میرے ساتھ لنچ کر لوگی
23:07تو کونسی آفت آ جائے گی
23:09لنچ کے بعد تو میں گھر دروپ کر دوں گا
23:11واپس آفس چلے جاؤں گا
23:13اب کیا پرابلم ہے شکرا
23:15یاسر مجھے سب کچھ اچھا نہیں لگتا
23:19میں ایک بات کہوں
23:20نہیں
23:21بلکل بھی نہیں
23:22اچھا
23:23یعنی اس کا مطب ہے
23:24کہ میرے کہنے سے پہلے تو میری دل کی بات جان لیتی ہو
23:27اتنا خریب ہوں میرے دل کے
23:31جی نہیں
23:32کیوں؟
23:33شرمات؟
23:34نہیں
23:35مجھے بہت عجیب سا لگ رہا ہے
23:37مجھ سے آج تک کسی نے اس طرح سے بات نہیں
23:39یہی تو میں چاہتا ہوں
23:40کہ کوئی بھی تم سے اس طرح سے بات نہ کرے
23:43صرف میں ہی کروں
23:45اپنے دل کی ہاتھ بات
23:47یاسر مجھے لگتا ہے اب تمہارا دماغ خراب ہو گیا
23:49دیکھو میرا دماغ خراب نہیں ہوا میرا دل خراب ہو گیا
23:54اور اب یہ کاموں میں نہیں رہا
23:56بس اس لئے جب تمہیں دیکھتا ہوں
23:57یاسر پلیز
23:59اچھا سالو ٹھیک ہے میں اس طرح کی باتیں نہیں کرتا
24:02تم تو بندے کو اپنے دل کی بات بھی نہیں کرنے دیتے
24:05لیکن ایک بات میں سیئر اس لئے بتا رہا ہوں سے
24:08میرے علاوہ کسی اور کے بات میں بات سوچیں
24:19امی یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں میں
24:29میں کبھی بھی مہک سے شادی نہیں کروں گا
24:31کیوں نہیں کرو گے تم مہک سے شادی
24:33اس چڑکی میں کس چیز کی کمی ہے
24:35پڑی لکھی ہے خوبصورت ہے
24:37تمہارے مامو کی بیٹی ہے
24:39اور تم اچھی طرح سے جانتے ہو کہ
24:41تمہارے مامو ہمارا کتنا خیال رکھتے ہیں
24:43امی تو خیال رکھنے کا مطبع یہ تو نہیں ہے نا کہ میں ان کی بیٹی سے شادی کرلوں
24:46یہ ہی بات میں تمہاری ماں کو سمجھا رہا تھا
24:51کہ رشتہ تیہ کرنے سے پہلے ہی آسر سے پوچھ لو
24:55مگر نہیں
24:57انہوں نے تو شاید میری بات سنی نہیں
24:59اور رشتہ تیہ کر کے آگئی
25:01کیوں پوچھوں میں اس سے
25:03آخر ماں ہوں میں اس کی
25:05کیا میرا اتنا بھی حق نہیں ہے کہ میں اپنی مرضی کی بہولا سکوں اس گھر میں
25:09امی ایسی بات نہیں ہے آپ کا سب سے زیادہ حق ہے مجھ پر
25:12لیکن
25:13امی میں اپنی زندگی کسی ایسی لڑکی کے ساتھ نہیں گزارنا چاہتا جس میں پسند ہی نہ کرتا ہوں
25:19تو مجھے صرف یہ بتاؤ کہ تمہیں نا پسند کرنے کی مہک کو وجہ کیا ہے
25:25ایسی کوئی بات نہیں ہے مہک بہت اچھی لڑکی ہر لحاظ سے اچھی میری اچھی دوست ہے وہ
25:32تو میں یہی تو تم سے کہہ رہی ہوں کہ وہ بہت اچھی لڑکی ہے وہ تمہیں بہت خوش رکھے گی بلکہ ہم سب کا بہت خیال رکھے گی
25:39میرے بھائی نے اس کی بہت اچھی تربیت کیے بیٹا اور مجھے اپنی بھتیچی پر پورا بھروس ہے
25:45چلے بیٹا اپنی ماں کی بات پان لو اگر اسے اور تمہیں دونوں کو مہک پسند ہے تو پھر کیا مشکل ہے
25:57ابو آپ میری بات نہیں سمجھ رہے میں میں مہک سے شادی نہیں کر سکتا
26:03تمہاری شادی مہک کے ساتھی ہوگی سمجھ گئے تو
26:06امی میں آپ کو کیسے سمجھاؤں میں میں مہک کو نہیں صدرہ کو پسند کرتا ہوں
26:12صدرہ کو پسند کرتا ہوں
26:16کیا؟
26:19صدرہ
26:21اپنی صدرہ
26:25جی ابو میں
26:27میں بچپن سے ہی صدرہ کو پسند کرتا ہوں
26:30اور ابو مجھے پورا یقین ہے کہ چچی جان کو بھی ہمارے اس رشتے سے کوئی اتراز نہیں ہوگا
26:34آپ ایک دفعہ چچی جان سے بات کر کے تو دیکھیں
26:38امین آپ کی ہر بات میرے لئے بہت اہم ہے
26:43تب ہی تو میں آج اپنے دل کا فیصل اور دل کی خواہش آپ کو بتا رہا ہوں
26:48اور مجھے پورا یقین ہے کہ آپ کو میرے اس فیصل سے کوئی اتراز نہیں ہوگا
26:53امین صدرہ بہت اچھی لڑکی ہے ہر لحاظ سے اچھی ہے آپ کے سامنے پلی بھڑی ہے وہ
26:58اپنے پلی بھڑی ہے وہ
27:13ٹھیک ہے بیٹا
27:16میں پروین سے بات کروں
27:19باکی ابو آپ سچ کہہ رہے ہیں
27:28ٹھیک ہے بیٹا سو جاؤں
27:33صبح پھر آنکھ نہیں کھلے گی
27:35سو جاؤں گی امین کل ٹیسٹ ہے میرا
27:37کتنی محنت کرتی ہو تو
27:47سگرہ
27:49آخر یہ چکر کب سے چل رہا ہے
27:53کونسا چکر کس چکر کی بات کر رہی ہیں
27:55یہاں پہ
27:57اتنی معصوم بننے کی کوشش مت کرو
27:59میرے ہی گھر میں رہ کے میرے ہی بیٹے کو بھسا رہی تھی
28:02اور مجھے پتہ تک نہیں چلا
28:06نہیں بڑی امین ایسا کچھ بھی نہیں ہے
28:09میں نے آج تک یہ آسر سے اس قسم کی کوئی بات نہیں کی
28:12مامین اتنے غصے میں کیوں ہے ایسا کیا ہوا ہے
28:16کیوں ایسی باتیں کر رہی ہیں آپ
28:18یہ تو تم اپنی لادلی بیٹی سے پوچھو کہ کیا گل کھلا رہی ہے
28:21میں تو اسے بہت معصوم سمجھتی تھی
28:23اس لئے تو اپنے گھر میں رکھ لیا تھا میں نے
28:26لیکن یہ تو میرے ہی بیٹے کو میرے خلاف بہکا رہی ہے
28:30نہیں بڑی امین میں نے ایسا کچھ نہیں کیا
28:32آپ کو ضرور کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
28:34مجھے کوئی غلط فہمی نہیں ہوئی ہے
28:36ایسے ہی نہیں میرا بیٹا تمہارے آگے بڑھ بڑھ کر کام کرتا تھا
28:39ایسے ہی تمہیں کالج چھوڑنے نہیں جاتا تھا
28:42پتہ نہیں اس کو کالج کے بہانے کہاں کہاں لے جاتی تھی تم
28:44کہاں کہاں گھومنے جاتے تھے تم دونوں
28:46بڑی امی پلیس
28:48پلیس اتنا بڑا الزام مجھ پر مت لگائیں
28:51میں آج تک یاسر کے ساتھ صرف کالج گئی ہوں
28:54اور مجھے اس بارے میں کچھ نہیں پتا
28:56بھابی خدا کے واسطے کچھ کہنے سے پہلے سوچ تو لیجئے
29:00آپ کہہ کہہ رہی ہیں
29:03تمہیں معلوم ہے
29:05یاسر نے مہک کے ساتھ شادی کرنے سے انکار کر دیا ہے
29:08وجہ جانتی ہو
29:10یہ تمہاری بیٹی
29:11بیٹی اس کی وجہ سے یاسر مہک سے شادی نہیں کر رہا
29:15اب مجھے بتاؤ میں اپنے بھائی کو کیا مو دکھاؤں گی
29:18کیا کہوں گی ان سے میں
29:20امی ابھی مجھے اس بارے میں کچھ نہیں پتا
29:23مجھے تو یہ تک نہیں پتا کہ یاسر کا رشتہ مہک سے ہو رہا ہے
29:26مجھے نہیں پتا امی
29:28بھابی صدرہ بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے
29:30صدرہ کی بات پر یقین کر لیجئے
29:33مجھے پتا ہے میری بیٹی کیسی ہے
29:34میری بیٹی ایسی نہیں ہے
29:35میری بیٹی کیا کر سکتی
29:38اور کیا نہیں کر سکتی
29:40چی طرح سے جانتی ہوں میں
29:42کہ تم نے اس کی تربیت کیسی کی ہے
29:43کیا سکھایا ہے کیا پڑھایا ہے
29:45وہ تو سب کو نظر ہی آ رہے
29:47بھابی مجھے نہیں مالوں
29:49کہ یاسر نے آپ سے کیا کہا ہے
29:52یا کیا نہیں
29:54لیکن میں جانتی ہوں
29:55میری بیٹی کوئی ایسا کام نہیں کر سکتی
29:57جس سے اس کی ماں کا سر شرم سے جھک جائے
30:00یہی انہی باتوں کی وجہ سے
30:02باتوں کی وجہ سے نا انہی لات پیار کی وجہ سے تم نے اپنی بیٹی
30:07کو سر چڑھا رکھا ہے لیکن ایک بات میری سن لو چاہے تم چاہو یا
30:13تمہاری بیٹی چاہے یہ میری گھر کی بہو نہیں بنے گی اور اس بات
30:19کو ہمیشہ یاد رکھنا کبھی بھولنا مت سمجھ گئی
30:32ممی آپ کو تو میرے اگینے لامی
30:35ممی میں نے اسی کوئی حرکت نہیں کی
30:37میں نے اکا کبھی بھلس نہیں توڑا
30:39میں جانتی ہوں میری بچی
30:41تو ایسا کچھ نہیں کر سکتی
30:44مجھے اپنی تردیت کا چورا برو ہوتا
30:48میری بیٹیا سکتی کچھ نہیں کر سکتی
30:51کچھ نہیں کر سکتی میری بیٹیا سکتی
31:02امی بیٹھ جائیں تھک جائیں گی
31:10کیا کروں میں میری تو کچھ سمجھ میں نہیں آرہا ہے
31:15تمہارے مامو صبح سے کئی بار مجھے کال کر چکے ہیں
31:18یاسر اور مہک کی شادی کی تاریخ تیہ کرنے کے لیے
31:22اور یاسر ہے اس نے صبح سے میرا ناپ میں دم کر کے رکھا
31:26میں نے آپ کو پہلے ہی کہا تھا کہ صدرہ یاسر بھائی کو اپنے قابو میں کر لے گی
31:32اب یاسر بھائی آپ کے ہاتھ میں نہیں آنے والے ہیں
31:35اچھی بات مجھ سے نکالا کرو
31:38جو موہ میں آتا ہے کہہ دیتی ہو
31:39اچھی بات کہنے سے کچھ اچھا ہو رہا ہوتا تو وہ بھی کر لیتی میں
31:44پریشان کر کے رکھتی ہے یاسر نے
31:49ویسے میں نے نا پروین اور صدرہ کو بہت ٹائٹ کر دیا ہے
31:53تم نے دیکھا نہیں
31:54اب صدرہ یاسر کے ساتھ کالج نہیں جا رہی
31:56امی اس سے کیا ہوگا
32:01یاسر آپ کی بات مان لے گا
32:03یاسر کا تو سارا مسئلہ ہے
32:06یہی تو میری سمجھ میں نہیں آ رہا ہے
32:08کہ میں اس بات کے لیے اس کو کیسے رازی کروں
32:10اقام کریں
32:13آپ یاسر کی بات مان لیں
32:16کیا بکواس کر رہی ہو تم
32:19میں اس یتیم بھتی جی کو ساری زندگی کے لیے
32:22اپنے سر کا بوجھ بنا کے رکھوں گی
32:24نہیں امی
32:26آپ میری بات سمجھی نہیں
32:28تم مجھے سمجھاؤ نا تم کہنا کیا چاہ رہی ہو
32:31اگر آئے بیٹھیں
32:32اگر آب
32:37فنکا
32:38موسیقی
33:00موسیقی
33:01موسیقی
33:06اب سچ کہہ رہی ہے؟
33:08ہاں
33:09مجھے میرے بیٹے کی خوشی سے زیادہ اس دنیا میں کوئی بھی چیز عزیز نہیں ہے
33:15مجھے یقین ہے کہ تم اس کے ساتھ بہت خوش رہ ہوگے
33:18میں بھائیہ کو منع کر دوں گی
33:20یہ تو بہت اچھی بات ہوگی
33:22یہ خوش خبری صدر اور چچی جان کو بتا کر آتا
33:25ارے؟ کیا کر رہے ہو؟ بیٹھو ادھر
33:28یہ بات تم خود جا کے پروین سے کروگے؟
33:30کیا ہوگی ہے تمہیں؟
33:32میں خود جاؤں گی پروین کے پاس
33:34رشتہ لے کر اس کی بیٹی کا ہاتھ ماؤں گی اس سے
33:38جس طرح میں بھائیہ کے گھر گئی تھی بلکل اسی طرح
33:41ہاں بیٹھا تمہاری ماں ٹھیک کہہ رہی ہے
33:44یہ بڑوں کے معاملات ہیں اور فیصلے بھی بڑوں کو ہی کرنے چاہیے
33:48اب ایک گھر میں رہنے کا یہ مقصد تو نہیں ہے کہ
33:52ذرا سی بات کوئی یہاں ہو
33:54اور تم جا کے چاچی سے کرو
33:56صحیح کہ رہا ہوں
33:59سوری
34:00زائدہ
34:09جی
34:10تم نے بہت اچھا فیصلہ کیا ہے
34:13حج میرا دل خوش کر دیا تمہیں
34:17ویسے بھی تم جانتی ہو کہ یتیم کی پروش کرنا کتنا سواب کا کام
34:24اللہ کے رسول نے
34:26یتیم کی پروش کرنے پر جنت کی بشارت دی ہے
34:30میں تو بھابی اور صدرہ کا خیال نیکی سمجھ کے کر رہا تھا
34:36لیکن تم نے اس کے سر پہ ہاتھ رکھ کر
34:39مجھ پہ بہت احسان کیا ہے
34:41کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ
34:43جیسے صدرہ آپ کی بھتیجی ہے
34:46اس سے میرا بھی تو کوئی رشتہ ہے نا
34:48ٹھیک ہے رہے تو
34:49اور مائیں اپنی بیٹیوں کے رشتوں کیلئے بہت پریشان ہوتی ہیں
34:55اسی طرح
34:57میں نے بھابی کے چہرے پر بھی صدرہ کیلئے بہت پریشانی دیکھی
35:00اب وہ بیا کر اس گھر میں رہے گی
35:04تو اپنی ماں کا خیال بھی رکھ سکتی ہے
35:07اور بھابی بھی خوش رہیں گی
35:09یہی سب سوچ کر تو میں نے اتنا بڑا فیصلہ کیا ہے
35:13دیکھے گا
35:15اللہ تعالیٰ نہ ہماری اس نیکی کو ضائع نہیں کرے گا
35:19اس کا صلح ضرور دے گا ہمیں
35:21زائدہ
35:23تم دل کی بہت اچھی ہو
35:26صدرہ بیٹا یہ لو چاہے
35:38بس کر دو کتنا پڑھو گی
35:41امی پڑھنے دیں اگزیامز ہونے والے
35:47آئے بھابی بیٹھیں
35:49آپ یہاں ایسے کیوں کھڑی ہو گئی
35:51میں
35:53بروین میں تم سے بہت ضروری بات کرنے آئی ہوں
35:57اپنی زندگی کی
35:59سب سے بڑی خوشی مانگنے آئی ہوں تم سے
36:03تمہارے در پر ایک
36:05بکارن کی طرح سوال لے کر آئی ہوں
36:09یہ کیسی باتیں کر رہی ہیں بھابی
36:11ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے
36:13آپی کا دیا ہوگا ہے
36:15بھائی صاحب کے تو ہمارے اوپر اتنے احسانات ہیں
36:17جس کی انتہا نہیں ہے
36:19ہم اس گھر میں آپ کے اور بھائی صاحب کی وجہ سے ہی ہیں
36:23تو پھر مجھ سے وعدہ کرو کہ میں
36:27تم سے جو بھی مانگوں گی انکار نہیں کرو گی
36:29مجھے خالی ہاتھ یہاں سے واپس نہیں لٹاؤ گی
36:31بھابی آپ ایک بار حکم تو کر کے دیکھئے
36:33انکار کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہو سکتا
36:35میری جان مانگیا آپ میری جان حاضر ہے آپ کے لئے
36:37سکتا میری جان مانگیا آپ میری جان حاضر ہے آپ کے لئے
36:41صدرہ دھراؤ میرے پاس
36:43صدرہ میں
36:47صدرہ میں جانتی ہوں میں تمہارے ساتھ بہت زیادتیاں کی ہیں
36:51ان زیادتیوں کی
36:53میں تم سے معافی مانگنا چاہتی ہوں بیٹا
36:55کیسی باتیں کر رہی ہیں بڑی امی
36:57آپ میری بڑی امی ہیں
36:59میری ماں کی جگہ ہیں
37:01ماں باپ ہی تو بچوں سے خفا ہوتے ہیں
37:03مجھے آپ سے کوئی شکارت نہیں
37:07آج تک آپ نے جو کچھ بھی کہا ہے
37:09مجھے کبھی برانے لگا
37:11میں جانتی تھی کہ تم مجھے ایسا ہی جواب دوگی
37:13تم بہت اچھی بچی ہو
37:15پروین نے تمہاری بہت اچھی تربیت کی ہے
37:19بس
37:21تمہارے پاس
37:23میں اپنی زندگی کی سب سے
37:25بڑی خوشی مانگنے آئی ہوں بیٹا
37:27آپ حکم کریں
37:31وہ
37:33میں چاہتی ہوں کہ تم
37:35یاسر کے رشتے کے لئے انکار کر دو
37:37اور اسے کہہ دو
37:39کہ تم اسے پسند نہیں کرتی
37:41بھابی
37:43یہ کیا کہہ رہی ہے
37:45دیکھو پروین میں تمہیں کسی دھوکے میں نہیں رکھنا چاہتا ہوں
37:49میں اپنی بہو صرف مہک کو ہی بناوں گی
37:53میں اپنے بھائی سے بات کر چکی ہوں
37:55اور میں ان کو انکار نہیں کر سکتی
37:57تم تو جانتی ہو نا
37:59میرے اور میرے بھائی کا رشتہ ٹوٹ جائے گا
38:01دیکھو
38:03دیکھو پروین تمہاری بیٹی
38:05بہت خوبصورت ہے
38:07خوش اخلاق ہے
38:09پڑی لکھی ہے
38:11اس سے تو کوئی بھی مل جائے گا
38:13لیکن
38:15لیکن اگر میرے بھائی کے گھر کا دروازہ
38:17ایک بار میرے لئے بند ہو گیا آنا
38:19تو دوبارہ نہیں کھل سکے گا
38:21بھائی صاحب صاحب بتائیے
38:25اب کہنا کیا چاہ رہی ہے
38:27بس
38:29میں نے جو کہنا تھا وہ میں نے کہ دیا ہے
38:31تمہیں اور صدرہ کو یاسر کو یقین دلانا پڑے گا کہ
38:35صدرہ یاسر سے شادی نہیں کرنا چاہتے گا
38:37صدرہ یاسر سے شادی نہیں کرنا چاہتے گا
38:39ٹھیکو صدرہ
38:41میں تم سے التجا کرتی ہوں
38:43تمہارے آگے ہاتھ چھوڑتی ہوں
38:45میری بات مار لو میرے بھائی کا گھر ٹوٹ جائے گا مرنہ
38:47میری بات مار لو میرے بھائی کا گھر ٹوٹ جائے گا مرنہ
38:49پلیز بڑی امی
38:51آپ اس طرح میرے آگے ہاتھ مت جوڑیں
38:55آپ ماں ہیں
38:57ماں التجاہ نہیں کرتی حکوم دیتی ہے
38:59آپ بالکل فکر مت کریں
39:01آپ جو کہیں گی
39:03جیسا کہیں گی
39:05میں بالکل ویسا کروں گی
39:07آپ پریشانت
39:09میں جانتی تھی کہ تم یہی کھاؤ گی
39:11جی تھی رہا خوش رہا
39:13موسیقی
39:15موسیقی
39:17موسیقی
39:19موسیقی
39:21موسیقی
39:23موسیقی
39:25موسیقی
39:27موسیقی
39:29موسیقی
39:31موسیقی
39:33موسیقی
39:35موسیقی
39:37موسیقی
39:39دیکھو پروین میں تمہیں کسی دھوکے میں نہیں رکھنا چاہتی
39:51میں اپنی بہو صرف مہک کو ہی بناؤں گی
39:56تمہیں اور صدرہ کو یاسر کو یہ یقین دلانا ہے کہ
40:01صدرہ یاسر سے شادی نہیں کرنا چاہتی
40:09تم سمجھتی کیا ہو خود کو ہماری رشتے سے انکار کر دیا تم نے
40:16ہاں میں وجہ پوچھ سکتا ہوں میں ہمیشہ سے یہ سوچتا رہا کہ تم
40:25مجھ سے محبت کرتی ہو مجھے پسند کرتی ہو لیکن
40:29میں تمہارے ہر سوال کا جواب دینا ضروری نہیں
40:33تمہیں میری بات کا جواب دینا پڑے گا صدرہ
40:36تمہیں اندازہ ہی نہیں ہے کہ کتنی مشکلوں سے امی کی منتے کر کے انہیں رازی کیا تمہارے لیے
40:41اور تم
40:42اگر تمہیں یہ رشتہ قبول نہیں تھا تو تم پہلے ہی مجھے انکار کر دیتی
40:47میں نے کہا نہ مجھے تم سے رشتہ نہیں کرنا
40:53تو نہیں کرنا
40:55اور تمہارے پاس ہے ہی کیا
40:57ایک عام سی نوکری ایک معمولی سا گھر
41:01میں کسی ایسے انسان سے شادی کروں گی جو بہت امیر ہوگا
41:05جو میرے سارے خواب پوری کر سکے گا
41:08ساری زندگی میں نے یتیمی میں گزار دی
41:11اب اس مفلسی کا دکھ میں برداشت نہیں کر سکتی
41:14بہت افسوس ہو رہے ہیں مجھے
41:20یقین نیارہ کہ یہ سب تم کہہ رہی ہو
41:25محبت اندھی ہوتی ہے لیکن میں اندھی نہیں ہوں
41:31مجھے معلوم ہے تم مجھے محبت کے سوا اور کچھ نہیں دے سکتے
41:34کاش میں تمہیں بہت پہلے سمجھ جاتا
41:40مجھے معلوم ہے
42:10یاسر بھائی
42:12یاسر بھائی
42:13یاسر بھائی
42:15اب وہ کی طبیہ موزتہ خراب ہوگی
42:16آئیے سلے
42:17دکٹر صاحب
42:25کیسی طبیہ تاب ان کی
42:26دیکھے ان کی کنڈیشن بالکل بھی صحیح نہیں ہے
42:29ان کو امیجٹ آپریشن کی ضرورت پڑے کی
42:32اور ان کی دونوں کیڈنیز فیل ہو چکی ہیں
42:35ڈکٹر صاحب لیکن یہ سب کچھ اتنا ہے
42:37اتنے اچانک کیسے ہو گیا
42:38یہ اچانک نہیں ہوا ہے
42:41یہ بہت عرصے سے ان کے ساتھ یہ پرابلم چل رہا ہے
42:44اور انہوں نے توجہ ہی نہیں دی
42:46دونوں کیڈنیز فیل ہو گئی
42:47تو ڈکٹر صاحب پلیز آپ اب ہمیں بتائیں
42:50کہ ایسے موقع پہ کیا کرنا ہوگا ہے
42:52اتنی جلدی تو
42:54کیڈنیز ارینج نہیں ہو سکتے
42:55نہ ہمیں کوئی دونوں میل سکتا ہے
42:56اس کا بیش سولوشن یہی ہے
42:58کہ ان کے عزیزوں میں رشتہ داروں میں
43:00کوئی ایسے جو اپنی کیڈنی دونےٹ کرے
43:03ہم ان کے ٹیشوز میکچ کریں گے
43:05اور انہوں نے اپنی کیڈنی دونےٹ کر سکتے ہیں
43:08ٹھیک ہے
43:08ٹھیک ہے ٹھیک ہے
43:09آپ کو ایسا کیجئے گا
43:11کہ میں اپنی ایک سسٹرم کو بھیجتا ہوں
43:13وہ آپ لوگ کے بلد تیسٹ کر لے گے
43:15جن کے ٹیشو میکچ ہو جائے گا
43:17وہ اپنی کیڈنی دونےٹ کر سکتے ہیں
43:18عزیز صاحب کی گھر میں نے ٹیسٹ کیلئے جائے
43:33جی ٹھیک ہے
43:35تم بھی چلو چلو
43:39ابھی آفیقا مد کیچے
43:43انشاءاللہ اللہ نے چاہا تو سب ٹھیک ہو چاہتا
43:46کوئی نہ کوئی سبب بنا دے گا اللہ تھا
43:55ساللہ کرے کہ کسی کی کڈنی اببو کی کڈنی سا میچ ہو جائے
44:00انشاءاللہ ایسا ہی ہو گئے آسر
44:03تم فکر مت کرنا
44:05تمہیں مت سے ہم دردی کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
44:13مبارک ہو جی
44:16آپ لوگوں میں سے کسی ایک کی کڈنی میچ ہو گئی عزیز صاحب کے ساتھ
44:20شکرے
44:21آپ میں سے مونہ کون ہے
44:24مونہ یہ ہے
44:26مونہ یہ ہے
44:27مس مونہ آپ کی کڈنی میچ ہو گئی آپ کے والد سے پلیز آئیے
44:31پلیز آئیے
44:32جا مونہ
44:33چلو
44:34جا مونہ
44:35میری کڈنی
44:36جی آپ کی کڈنی پلیز
44:38لوگوں کے مونہوں میںہ نہیں
44:48دے سکتی اپنے کیڈنی......
44:56تمہاری ابو کی زندگی کا سوال ہے
44:58میہ آپ یہ کیا کہہ رہی ہیں
45:00میں اپنی کڈنی نہیں دے سکتی
45:04میری بھی کوئی زندگی ہے
45:07اس کے بارے میں کوئی نہیں سوچ رہا
45:09دیکھیں مس مونہ
45:10آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
45:13انسان آسانی کے ساتھ
45:15ایک کڈنی کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکتا
45:17اس میں کوئی مسئلے مسائل بھی نہیں ہوتے
45:20اور اللہ تعالیٰ نے انسان کو دو کڈنیاں
45:23اسی لیے دیئے کہ
45:24وقت پڑھنے پہ بوجہ مجبوری
45:26وہ کسی کو بھی اپنی کڈنی ستکے کے طور پر دے سکتے ہیں
45:29try to understand
45:30تو آپ کسی کی بھی کڈنی لے لے نا
45:32آپ اپنی بھی دے سکتے ہیں اس طرح تو
45:34کیا ہو گیا تم ہوش میں تو ہو
45:36اس وقت ابو کی جان ہمارے لیے قیمتی ہے
45:39ان کے پاس وقت نہیں ہے
45:40یہ ساری باتیں باد میں بھی ہو سکتی ہیں
45:42یاسے بھائی آپ کیسے کہہ سکتے ہیں
45:44کوئی بھی میرے بارے میں نہیں سوچ رہا کیا
45:48میں ایک لڑکی ہوں
45:51میرے ساتھ ہزار مسئلے ہو سکتے آگے جا کر
45:54کل کو میری شادی ہونی ہے
45:56ویسے ہی لڑکیوں کے رشتے نہیں آتے
46:00اور سب کو پیدا چلے گا کہ میری کڈنی نہیں ہے
46:03تو کون پرے گا مجھ سے شادی اپنی ہاں نہیں سمجھاتی
46:05یاسے بھائی
46:06تمہیں اپنے ابو کی بلکل فکر نہیں ہے
46:09کتنی قربانیاں دی ہیں تمہارے ابو نے تمہارے لیے
46:13دن رات محنت کر کے تمہارے آرام کا خیال کیا ہے
46:17اپنی خواہشوں کو دبا کر تمہاری خواہشوں کو ترجیح دی ہے
46:21تمہاری آنکھوں میں ایک آنسو آتا تھا تو وہ تڑپ جاتے تھے
46:25تم اتنی بے حس کیسے ہو سکتی ہو مونہ
46:27اب آپ اس سے بے حس ہی کہیں یا کچھ بھی
46:30میں نہیں دے سکتی اپنی
46:33مونہ پلیز اس طرح مانا مد کرو
46:39صدرہ تم پلیز اس وقت ڈراما نہیں کرو
46:42میں آپ سب سے ہاتھ جھوڑ کر مافی مانگتی ہوں کہ پہ یہ
46:47میں یہ نہیں کر سکتی ہے میں سے ساری
46:50مونہ مونہ باہت تو سکتی ہے
47:06ابھی تو ماشاءاللہ کافی ٹھیک ہو گئے
47:08شکر اللہ کا لیکن ڈاکٹر صاحب آپ پلیز اس مہربان کا نام تو بتا دیجئے
47:13جس نے اپنی کیٹن ڈونیٹ کی ہے
47:15ہم اس کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں
47:17یاسر صاحب میں آپ کو ان کی آئیڈنٹیٹی ڈسکلوز نہیں کر سکتا
47:21ان کی شرط یہی تھی کہ آپ لوگ کو ان کے بارے میں کچھ بھی نہ بتایا جائیں
47:25کسی نے سچ کہا ہے
47:28نیک لوگوں کی کمی نہیں ہے اس دنیا میں
47:31کچھ لوگ واقعی انسانیت کا حق ادا کر دیتے ہیں
47:35اس شخص نے تو اس شخص نے تو ہمیں خرید ہی لیا ہے
47:39بچ آپ ان کے لئے دعا کیجئے گا
47:41ان کی طبیعت اس وقت کافی ناساز ہے
47:44اللہ کرے گا اس کی طبیعت بہت جل ٹھیک ہو جائے گی
47:47میں تو اس کے لئے دعا کری رہی ہوں
47:48بلکہ میں تو ساری زندگی اس کے لئے دعا کرتی رہوں گی
47:52جس نے میرے شوہر کی جان بچانے کے لئے
47:55اپنے جسم کے ایک حصے کی قربانی دے دی
47:57بلیز ایکسکیوز می
47:59ایف تکو
48:00بلیز ایکسکیوز می
48:03اب کیسی طبیعت ہے آپ کی
48:05ہاں ٹھیک ہو
48:07اب پروین اور
48:11صدرہ دیا ہے
48:13پروین تو آپ کی آپریشن سے پہلے ہی غائب ہو گئی تھی
48:15اور صدرہ اپنی ماں کے ساتھ نکل گئی
48:17وہ نے آپ کی پرواہی کب ہے
48:19اور آپ اس حالت میں بھی ان کی فکر کر رہے ہیں
48:21موڈا کا
48:23وہ
48:25مونہ
48:27مونہ گھر چلی گئی ہے
48:29آپ پریشان نہ ہو
48:31انشاءاللہ جب آپ جلدی ٹھیک ہو جائیں گے
48:33تو ہم سب پہر چلیں گے
48:35ایک ساتھ
48:37موسیقی
48:49یہاں پر بیٹھے ہیں
48:51میں زیرا پیمنٹ جمع کروا کے آتا ہوں
48:53ٹھیک ہے آپ گھر چلنے کے تیاری کریں
48:55اب یہاں
49:07پروین یہاں کیا کر رہے ہیں
49:09یہ اوپر کہاں جا رہے ہیں
49:31صدرہ
49:33موسیقی
49:35میرے بچی آنکھیں کھولو
49:39دیکھو میری طرف
49:44ٹھیک ہو تم
49:47میں ٹھیک ہوں میں
49:49آپ کی بیٹی کو کچھ نہیں ہوگا
49:51جنے کی کرتا وہ تو اللہ کا محبوب بندہ ہوتا ہے
49:54اور جنے کی چھپا کے کی جائے
49:56وہ تو اللہ کو ایسے ہی بہت پسند ہے
49:58میرے بیٹی تو بہت حیمت والی ہے
50:00اس نے تو وہ قربانی دیا جو شاید میں بھی کبھی نہ دے سکتی
50:08میں میں نے صرف اپنا فرض پورا کیا ہے
50:13بڑے ابو نے بھی دو
50:16کبھی مجھے ابو کی کمی میں اساس میں ہوئی تھی
50:18مجھے ابو کی
50:19مجھے ابو کی
50:20مجھے ابو کی
50:24مجھے ابو کی
50:30موسیقی
50:50آج بہت بہت خوشی کا دن ہے
50:52بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں
50:54اببو کی صحت مل گئی سے بڑھ کر ہمیں اور کیا چاہیے
51:00اللہ نے اببو کی زندگی بچا لی
51:01بس میں ابھی بھی اس محسن کا شکر ادا کرنا چاہتا ہوں
51:05اس کا میں نام تک نہیں چاہتا
51:08وہ
51:10صدرہ اور پروین کہاں ہیں
51:14پتہ نہیں یہیں کہیں ہوں گی
51:17منا جاؤ ان کو بلا کر لاؤ
51:20اچھا
51:22ویسے اببو
51:23آپ کو پتہ ہے میں نے آپ کے لئے رو رو کے دعائیں مانگی ہے
51:27اللہ پاک سے
51:28اور شکر اللہ پاک نے ہماری دعائیں قبول کر لی
51:31ہاں بیٹا
51:32تم سب کی دعاؤں کی وجہ سے میں آج یہاں ہوں
51:35منا
51:36میں نے تم سے کہا نہ کہ انہیں بلا کر لاؤ
51:39جاؤ
51:39اچھا بھائی
51:41صدرہ
51:42ویسے میں
51:45سوچی تھی کہ
51:46آپ کی صحتیابی کی خوشی میں ملاد رکھ لوں گھر میں
51:49آپ کی صحتیابی کا کھانا بھی ہو جائے گا
51:52ہاں
51:53اچھے بات ہے
51:55اچھے جی میں اپنے کمرے میں جا رہا ہوں تھوڑا رام کر دوں ٹھیک ہے
51:58کہاں جا رہے ہو بیٹا اتنے دنوں کے بعد تو سم اکھٹے ہو کر بیٹھے ہیں
52:02بعد میں چلے جانا بھی بیٹھو
52:04جی بھابی آپ نے بلایا
52:15ہاں میں نے بلایا
52:17صدرہ کا ہے
52:19اس کی تبیر ٹھیک نہیں ہے
52:21کیوں کیا ہوا
52:23اسے بخار ہے
52:25کوئی کام ہے آپ کو تو مجھے بتا دیجئے
52:28میں کر دیتی ہوں
52:29نہیں نہیں
52:30تم بیٹھو
52:31مونہ جاؤ
52:32بلا کر لاؤ
52:33صدرہ کو
52:34اس کی تو ایسے بھی تبیر ٹھیک نہیں
52:47آگے صدرہ
52:56جی بڑی امی
53:05آپ نے بلایا
53:06ہاں میں نے بلایا
53:08آؤ ادھر آؤ میرے پاس
53:10گٹھو
53:18ہاں چاپیش
53:26موسیقی
53:36یاسر
53:37جی بیٹھو
53:38موسیقی
53:42جی لور
53:44صدرہ کو بنا
53:46موسیقی
53:50موسیقی
53:54امی یہ کیا ہے
53:57امی
53:59یہ کیا کر رہی ہے آپ
54:02صدرہ کو اس گھر کی بھوگ بنا رہی ہے
54:08میں بالکل ٹھیک کر رہی ہوں
54:11یہ مجھے بہت پہلے کر لینا چاہیے تھے
54:15لیکن
54:18انسانوں کو پہچھاننے میں لوگوں سے غلطی ہو جاتی ہے
54:24تم لوگ جانتے ہیں
54:26کہ صدرہ نے ہمارے لئے کیا کیا ہے
54:32اثر
54:37صدرہ کی وجہ سے آج تمہارے ابو زندہ ہے
54:42صدرہ نے اپنی کٹنی دیکھ کر اپنے بڑے ابو کی جان بچائی ہے
54:54کیا
55:04ابھی یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں
55:09میں بالکل ٹھیک کہہ رہی ہوں
55:11اگر میں اپنی آنکھوں سے نہ دیکھتی
55:13تو مجھے کبھی یقین نہیں آتا
55:17میں نے ان کے ساتھ بہت زیادتیاں کی
55:22بہت دکھ دیئے انہیں بہت برا کیا لیکن دیکھو
55:25صدرہ نے
55:27ہم پر
55:30ہم پر اتنا بڑا احسان کر دیا یا سر
55:34صدرہ پیٹا مجھے چھو ماف کر دو
55:45صدرہ میں اس قابل تو نہیں ہوں
55:50کہ تم سے مافی مانگ سکتا
55:54لیکن پھر بھی مجھے ماف کر دو بیا
55:56بہتا
55:58ماف کر دو مجھے
56:00پلیس
56:01پلیس آپ اس طرح مجھ سے مافی مانگیں
56:03ماف کر دو مجھے
56:05نہیں بڑی امی پلیس آپ
56:07آپ میری آکے ہاتھ مجھو
56:09مجھے
56:09میری امی
56:13آپ تمہیں میری
56:15آپ اس طرح مافی مانگیں
56:18صدرہ
56:25صدرہ
56:28شکریہ
56:29شکریہ
56:31شکریہ
56:32بیٹیوں
56:33بھی کر سکتی ہیں
56:35اور بیٹا
56:37تمہارے تائمہ بھی بہت اچھی ہے
56:45یاسر
56:48صدرہ
56:50بھی کر سکتی ہے
56:54بھی ٹھائی
57:18موسیقی
57:48موسیقی
Recommended
36:14
38:12