- 5/13/2025
In programming, a data type is a classification that determines the kind of data a variable or expression can hold and the type of operations that can be performed on it. Essentially, it's a blueprint that tells the computer how to store and interpret data.
Category
📚
LearningTranscript
00:00First of all, we will talk about data types.
00:06There are four basic types.
00:07First of all, numeric, boolean, ordered sequence and unordered sequence.
00:13Now, in data types, there are two types.
00:17For example, numeric, there are two data types.
00:21First of all, integer and float.
00:26Integer, let's say, one, two, and three, so on.
00:31Floating, 1.1, two, point, let's say, three, and so on.
00:36So, just point out, floating value.
00:38Boolean, there are two types.
00:41Basically, there are two types.
00:43Either true or false.
00:47These two types exist.
00:49Third, ordered sequence.
00:53Ordered sequence.
00:54Ordered sequence کے اندر ہمارے پاس تین مزید sub-types ہیں.
00:58جس میں string ہے.
01:00اس کے بعد list ہے.
01:02اور پھر ہمارے پاس tuple ہے.
01:04ٹھیک ہے؟
01:05یا tuple ہے یا tuple ہے یا tuple ہے یا tuple ہے.
01:07یہ سب ہی آپ کو اچھا لگے.
01:08ویسے لوگ اس کو اپنے دل میں جو بھی آتا ہے وہ بلاتا ہے.
01:11ہم tuple کہہ دیتے ہیں, tuple کہہ دیتے ہیں.
01:13آپ اس کو جو بھی کہہ دیں.
01:14T-U-P-L-E tuple.
01:16ٹھیک ہے.
01:18اس کے بعد ہمارے پاس ہے unordered sequence.
01:21جس کے اندر مزید two types ہیں.
01:23جس میں dictionaries یا DICT کہہ دیتا ہوں.
01:26اور اس کے بعد sets.
01:28ٹھیک ہے.
01:29تو ہمارے پاس total data types.
01:31جو fundamental built-in data types ہیں.
01:33وہ ہمارے پاس یہ ہیں.
01:35numeric, boolean, ordered sequence, unordered sequence.
01:39numeric میں ہمارے پاس float اور integer ہے.
01:41boolean میں ہمارے پاس true & false ہے.
01:43ordered sequence میں ہمارے پاس string, list & tuple ہے.
01:46پھر unordered کے اندر ہمارے پاس dictionaries & set ہیں.
01:50اب ہم باری باری ان کو دیکھتے ہیں.
01:52سب سے پہلے ہم چلتے ہیں numeric میں.
01:54ٹھیک ہے.
01:55اور ہم یہ دیکھیں گے کہ یہ unordered کیا ہے.
01:56ordered کیا ہے.
01:57یہ ساری چیز تفصیل سے سیکھیں گے.
01:58آپ نے اس سوالے سے بلکل بھی یہ نہیں سوچنا
02:00کہ یار کچھ چیزیں مجھے سمجھ نہیں آ رہی ہیں
02:02at the moment.
02:03یا کچھ چیز ایج سے ہے.
02:04جو کہ مجھے at the moment پتا نہیں چل رہا.
02:06ٹھیک ہے.
02:16single stand alone ہے.
02:17اس کو بھی ہم use کریں گے.
02:19دیکھیں گے کہ اس کا کیا use ہے.
02:21اب میں اپنا پرانا جو ہمارے پاس interpreter ہے.
02:24اس کو open کرتا ہوں.
02:25اور یہاں پہ آپ کی تسلیح کے لیے
02:27یہ use سمجھ دیجئے.
02:28further understanding کے لیے
02:29اس کو لکھ رہا ہوں یہاں پہ.
02:30numeric type ہے.
02:31اس کے اندر ہمارے پاس int & float ہے.
02:33اس کے بعد ہمارے پاس boolean ہے.
02:34جس میں true false آتا ہے.
02:35اور اگر آپ یہاں پہ دیکھیں
02:37تو یہ color coded ہوتا جا رہا ہے.
02:38اس کا مطلب یہ ہے
02:39کہ interpreter کو سمجھ آ رہی ہے
02:41کہ اچھا یہ جو int & float
02:43آپ کہہ رہے ہیں نا
02:44یہ میں جانتا ہوں
02:45یہ int & float کی آپ بات کریں.
02:47اس کے بعد audit sequence میں list
02:49string & tuple آتا ہے.
02:51اور اس کے بعد
02:52unordered میں dictionaries & set & then
02:54non data type آتا ہے.
02:55ٹھیک ہے.
02:56تو چلیے میں اس کو remove کر دیتا ہوں
02:57اور ہم
02:58سب سے پہلے جی
02:59numeric data type کو explore کرتے ہیں.
03:01numeric data type میں
03:03ہمارے پاس سب سے پہلے ہے
03:04integer
03:05انٹیجر
03:06اور انٹیجر کی
03:07example میں نے آپ کو دی
03:0812345
03:09یا پھر any number
03:10لیکن وہ whole number ہونا چاہیے.
03:12ٹھیک ہے.
03:13وہ pointed number نہیں ہونا چاہیے.
03:15even کہ 0.0 بھی
03:16again
03:17یہ floating value ہے
03:18یہ whole number نہیں ہے.
03:19ٹھیک ہے.
03:20ایک چیز آپ نے اپنے ذہن میں رکھنا ہوں.
03:21مثال کی طور پر آپ کہتے ہیں
03:22اچھا یہ 0 کی کوئی value نہیں تو
03:231.0 کر دیتا ہوں
03:24یہ 1 ہی ہے.
03:25No.
03:26this is a floating value
03:27یہ int value نہیں ہے.
03:28اور اسی طرح میں نے آپ کو
03:30example دی
03:31floating value کی
03:32جس میں 1.1
03:33ٹھیک ہے.
03:34something point
03:36this thing
03:37ٹھیک ہے.
03:38تو یہ floating value ہے.
03:39تو چلیے ہم سب سے پہلے شروع کرتے ہیں.
03:40میں اس کو comment out کرتا ہوں.
03:42یہ دیکھیں.
03:43یہ hashtag
03:44pound کا sign
03:45یہ basically ہوتا ہے
03:46کہ یہ code تم نے
03:47اب read نہیں کرنا.
03:48میں interpreter کو بتا رہا ہوں.
03:50یا اس سے تم نے
03:51نظر چورانی ہے.
03:52یہ دیکھئے.
03:53اس کو بتا رہا ہوں.
03:54اس سے تم نے نظر چورانی ہے.
03:55اور
03:56اس کا جو keyboard shortcut ہے
03:57وہ ہے
03:58آپ کا control
03:59left side والا control
04:00اور numpad کے اوپر
04:02جو forward slash ہے.
04:03وہ ہے.
04:04اگر دیکھئے.
04:05میں اس کو remove کرتا ہوں.
04:06ٹھیک ہے.
04:07یہ دیکھئے.
04:08اور اس سارے کو select کرتا ہوں.
04:09control
04:10اور forward slash
04:11push کرتا ہوں.
04:12تو یہ
04:13automatically
04:14کیا ہو جائے گا.
04:15comment out ہو جائے گا.
04:16اور یہ comment کا مطلب ہوتا ہے.
04:17this is for human reading.
04:21not for
04:23not for
04:24not for
04:25interpreter.
04:27ٹھیک ہے.
04:28تو
04:29interpreter اس کو
04:30skip کر دے گا.
04:31تو چلیئے.
04:32شروع کرتے ہیں جی.
04:33سب سے پہلے
04:34int دیکھا آپ نے.
04:35جیسے کہ one ہے.
04:36اب میں one plus
04:37two کر سکتا ہوں.
04:38جیسے کہ آپ نے دیکھا
04:39میں نیچے آتا ہوں.
04:40یہاں پہ دیکھے.
04:41run کرتے ہیں.
04:42اور by the way
04:43میں اوپر والے اس کو
04:44again comment out کر دیتا ہوں.
04:45کیونکہ اب یہ
04:46ہمارا حصہ نہیں رہا.
04:47اور as you see
04:49ہمارے پاس جو ہے
04:50basically کچھ بھی
04:51show نہیں ہو رہا.
04:52right.
04:53totally makes sense.
04:54اگر آپ framework کو دیکھیں
04:56جو میں نے آپ کو framework
04:57سمجھایا تھا.
04:58میں نے کہا تھا کہ
04:59گھر بنانے کے لئے کیا چیز چاہیے.
05:00material چاہیے.
05:01اور پھر
05:02گھر کے بننے کے لئے
05:04process بھی تو چاہیے نا
05:05اس کے اوپر کوئی action
05:06perform ہونا چاہیے.
05:07تو action تو کیا نہیں
05:08میں نے صرف material
05:09رکھا ہوا ہے یہاں پہ.
05:10data ہی رکھا ہوا ہے نا صرف.
05:12کوئی action تو perform نہیں کیا.
05:14تو action کے لئے basically
05:15ہم already دیکھ چکے ہیں
05:16اگر آپ اوپر آئیں
05:17تو یہ دیکھیں
05:18میں کہتا تھا print
05:19اور آگے کام کرتا تھا
05:20تو یہ print basically
05:21یہ action ہے.
05:22تو میں یہاں پہ آتا ہوں print
05:23اور میں print میں کہتا ہوں
05:24یار یہ جو data ہے نا
05:26یہ اس action کے تحت
05:28mold ہونا چاہیے.
05:30اب اگر میں یہاں پہ اس کو
05:31execute کرتا ہوں
05:32you can guess
05:33result ہمارے پاس 3R ہے.
05:35excellent.
05:36تو آپ نے دیکھا کہ
05:37ہمارے اس line of code
05:38کے دو parts ہیں
05:39ایک تو ہے material
05:42جو کہ data ہے
05:43اور دوسرا ہے
05:44action اس material کے اوپر
05:45کیا perform ہو رہا ہے
05:46اور وہ یہ ہو رہا ہے
05:47کہ آپ نے اس کو
05:48add کر دینا ہے.
05:50تو اس کا مطلب یہ ہے
05:51کہ جس طریقے سے
05:52ہم نے ایک mathematical operation
05:53perform کیا
05:54ہم multiple mathematical operations
05:56perform کر سکتے ہیں.
05:57something like this
05:58let's say
05:59یہ 1 plus 2 ہے
06:00میں اس کو 1 minus 2
06:01کر دیتا ہوں
06:02اور let's say
06:031 multiplied by 2
06:05or let's say
06:061 divided by 2
06:07اگر میں ان کو execute
06:08کرتا ہوں
06:09تو excellent
06:10تو ہمارا ایک basic calculator
06:11بن گیا ہوا ہے
06:12جس میں ہم
06:132 numbers
06:14کو
06:15add کر رہے ہیں
06:16subtract کر رہے ہیں
06:17multiply کر رہے ہیں
06:18اور divide کر رہے ہیں
06:19right
06:20ان operators کے علاوہ
06:21ہمارے پاس
06:223 operators ہیں
06:23جن میں
06:24آپ یہاں پہ دیکھیں
06:251 divided by 2
06:26ہمارے پاس
06:27floating value
06:280.5
06:29اگر میں
06:30اس floating value
06:31کو whole number
06:32میں convert کرنا چاہتا ہوں
06:33تو مجھے double division
06:34کا sign ڈالنا پڑے گا
06:35اب اگر میں اس کو
06:36execute کرتا ہوں
06:37تو آپ دیکھیں یہ
06:38round کر رہا ہے
06:390.5
06:40اگر یہ
06:410.5 سے اوپر ہوتا
06:42تو یہ اس کو
06:431 کر دیتا
06:44کیونکہ یہ 0.5 ہے
06:45یا اس سے کم ہوتا
06:46تو اس کو وہ کہہ رہا کہ
06:47نہیں 0 جھ رہے گا
06:48تو یہ basically whole number
06:49دے گا
06:50full number کی form میں
06:51ٹھیک ہے
06:52چلیے میں اس کو
06:53comment out کرتا ہوں
06:54دوبارہ run کرتا ہوں
06:55تو آپ نے ذرا
06:56کا اور کرنا ہے
06:57یہ 0 ہاں
06:58returner ہے
06:59ٹھیک ہے
07:00good
07:01let's say اس کو change کرتے ہیں
07:02let's call it 3 divided by 5
07:03run کرتے ہیں
07:04as you guess
07:05ہمارے پاس
07:060 value آ رہی ہے
07:07good
07:08آگے چلتے ہیں
07:09ہمارے پاس ایک اور value ہے
07:11اور وہ ہے
07:12basically
07:13square
07:14for example
07:15اگر آپ
07:16کسی بھی number کی
07:17power لینا چاہتے ہیں
07:18جیسا کہ آپ نے دیکھا
07:19آپ نے یہاں پہ multiply کر آیا
07:20let's say
07:21آپ
07:222 کی
07:23power لینا چاہتے ہیں
07:242
07:25ٹھیک ہے
07:26اگر میں اس کو execute کرتا ہوں
07:27اب ذرا آپ نے غور کرنا ہے
07:28میں اس کو comment out کر دیتا ہوں
07:29run کرتے ہیں
07:30اپنے غور کرنا ہے
07:312 multiplied by 2
07:324
07:332 multiplied by 3
07:356
07:36correct
07:38okay
07:39اب ذرا آپ نے غور کرنا ہے
07:40کہ اگر میں 2 کی
07:42power 3 لینا چاہتا ہوں
07:44یعنی کہ
07:452 multiplied by 2
07:46multiplied by 2
07:47multiplied by 2
07:48کرنا چاہتا ہوں
07:49تو پھر اس کے لئے
07:50double star sign
07:51تو میں اس کو run کرتا ہوں
07:52اب آپ نے دیکھنا ہے
07:53کہ یہ 8
07:54ہو گیا ہو ہے
07:55اگر single star ڈالتا ہوں
07:56تو آپ نے دیکھنا ہے
07:57کہ یہ 6 ہو جائے گا
07:58ٹھیک ہے
07:59single star کا مطلب ہوتا ہے
08:00simple multiplication
08:01اور double star کا مطلب ہوتا ہے
08:032 power
08:05ٹھیک ہے
08:06یہ دیکھیں
08:07میں اس کو run کرتا ہوں
08:08as you can see
08:09یہ 8 آ رہا ہے
08:10تو تھوڑا سا مزید
08:11explain کر دیتا ہوں
08:122
08:13جب آپ single star کرتے ہیں
08:14multiplied by some number 3
08:16تو اس کا مطلب یہ ہے
08:17کہ simple multiplication ہے
08:182 multiplied by 3
08:20is equal to 6
08:21However
08:22جب آپ 2 double star کرتے ہیں
08:243
08:25تو اس کا مطلب یہ ہے
08:26کہ آپ 2 کی power لے رہے ہیں
08:273
08:28اس کیس میں
08:292 multiplied by 2
08:30multiplied by 2
08:31یعنی
08:322 کو 3 times
08:33آپ multiply کر رہے ہیں
08:34خود کے ساتھ
08:35ٹھیک ہے
08:36تو اس کیس میں
08:374
08:384 to 8
08:39ٹھیک ہے
08:40یہ 8 ہے
08:41صحیح ہے
08:42تو یہ دیکھئے
08:43یہ ہے basically power لینے کا طریقہ
08:45اور یہ ہے multiply کرنے کا طریقہ
08:47جیسا کہ آپ نے یہاں پہ دیکھا
08:48یہ یہ والا
08:49ٹھیک ہے
08:50اور یہاں پہ آپ نے دیکھا
08:51یہ power جو ہے
08:52double star سے لیتے ہیں
08:53ٹھیک ہے
08:54ایک اور concept رہ گیا ہوا ہے
08:56اور وہ ہے
08:57module کا
08:58کہ remainder
08:59کس طریقے سے calculate کرنا ہے
09:00اور یہ ہمیں بہت ہی help out
09:02کرے گا
09:03ہمیں odd
09:04اور even values
09:05کو find out
09:06کرنے کے لئے
09:07وہ میں ابھی آپ کو دکھاؤں گا کہ کیسے کرنا ہے
09:08مثال کی طور پر یہ دیکھئے
09:11اس کو میں ہٹا دیتا ہوں
09:12اور میں کہتا ہوں
09:13percentage sign
09:14مجھے دکھانا ہے
09:15یہاں پہ لکھنا ہے
09:16یہ دیکھئے
09:17percentage sign
09:18یہ ہے
09:19ٹھیک ہے
09:20اب آپ نے بچپن میں
09:21school
09:22کے اندر remainder
09:23calculate کیا ہوگا
09:24اب یہ دیکھئے
09:25اگر میں اس کو کہتا ہوں
09:265 divided by 3
09:28تو remainder کیا بچے گا
09:29میں اس کو run کرتا ہوں
09:30as you see
09:31آپ کے پاس remainder 2
09:32بچ رہا ہے
09:33ٹھیک ہے
09:34میں اس طرح کرتا ہوں
09:35کہ یہ آپ کو کر کے دکھاتا ہوں
09:36basically ہوا کیا ہے
09:38میں نے کہا
09:395 کو لو
09:40اس کو divide کرو
09:413 کے اوپر
09:42اور جو remaining value
09:43بچے وہ مجھے بتاؤ
09:44تو اس نے کہا
09:455
09:463 جو ہے
09:47وہ 2 times
09:48پورا تقسیم نہیں ہوتا
09:491 time ہوتا ہے
09:50تو میں یہاں پہ لکھتا ہوں
09:511
09:52اور یہاں پہ لکھتا ہوں
09:533
09:54اب باقی کتنے بچے
09:552
09:56تو یہ جو 2 ہے
09:57یہاں پہ آپ کو
09:58show ہو رہا ہے
09:59اور یہ کیسے execute ہو رہا ہے
10:00percentage sign سے
10:01ٹھیک ہے
10:02اس کو کہتے ہیں remainder
10:03ٹھیک ہے
10:04یہ آپ کو remainder
10:05calculate کر کے دیتا ہے
10:06آپ for example
10:07یہاں پہ کہیں
10:0812 divided by 3
10:10run کیا
10:11کیونکہ
10:123 جو ہے
10:13وہ completely divide
10:15کر دیتا ہے
10:1612 کو
10:17اور اس میں remaining
10:18کوئی value نہیں بچتی
10:19اس لئے اس کا remainder
10:200 آ رہا ہے
10:21ٹھیک ہے
10:22چلے یہاں پہ اس lecture
10:23کو کرتے ہیں close
10:24آگے ہم تھوڑا سا مزید
10:25اس کو لے کے چلیں گے
10:26تو see you in the end
Recommended
6:04
|
Up next
45:05