- 5/12/2025
Judwaa - Ep 52
Category
😹
FunTranscript
00:00موسیقی
00:15بھول جاتی ہوں سب کچھ
00:18لیکن کیسے
00:21تم بتاؤ
00:23بیس سال
00:25کیسے بھولو میں
00:30چلا میں تمہیں چھوڑ دیتا ہوں
00:32کیوں
00:33تو میرے ساتھ نہیں چل رہے
00:34نہیں نہیں
00:35میری بہت امپورٹن میٹنگ ہے
00:36میرا ہونا ماں ضروری ہے
00:38ٹھیک ہے
00:39پھر تم اپنی بائیک پر چلے جاؤ
00:41بائیک پر جانے کے بعد
00:43میرا یہ ہولیا اس قابل رہے گا
00:45کہ میں میٹنگ اٹینڈ کر سکوں
00:46شادی سے پہلے بھی
00:47تو بائیک پر ہی جاتے تھے نا
00:48تو آپ کیا مسئلہ ہے
00:49تمہارا دماغ خراب تو نہیں ہو گیا
00:51دماغ تو بالکل ٹھیک ہے
00:53دماغ تمہارا ٹھیکانے پر نہیں ہے
00:55اب میں آپ کس طرح کی باتیں کر رہی ہیں
00:59میرے کپڑے دیکھیں
01:03بزنس میٹنگ میں جا رہا ہوں
01:04اتنی بڑی
01:05بائیک پر جاؤں گا
01:06کیا حال ہوگا ان کا
01:07ارے بھائی اس کی ماں کا
01:09ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے
01:10بجائے اس کے
01:12کہ تم اس کو لے کر جاؤ
01:14اور تمہارے لیے میٹنگ
01:15زیادہ ضروری ہے
01:16تو میں ڈراب کر دوں گا
01:18اس کو پھر کر لوں گا
01:19واپسی پر منہ تھوڑی کر رہا ہوں
01:21اچھا ٹھیک ہے
01:23کام کرتے ہیں تم
01:24چلو میں تمہیں ڈراب کر دیتی ہوں
01:26ویسے بھی میں رکھنے تو جا نہیں رہی ہوں
01:27تو واپسی میں پک کر لوں گی تمہیں
01:29بہت بہت شکریہ آپ کا
01:32میں خود ہی چلا جاؤں گا
01:34احسان نہیں چاہیے آپ کا
01:35اچھا
01:38احسان نہیں چاہیے
01:39لیکن میرے بھائی کے پیسے ضرور چاہیے تمہیں
01:41پکواز بند کرو اپنی
01:43یہ تم کس طرح بات کر رہے ہیں
01:49اس وقت کوئی ڈراما نہیں چاہیے
01:50میں لیٹ ہو رہی ہوں میں جا رہی ہوں
01:53دیکھ لیا آپ نے
01:55دیکھ لیا
01:56اسے بھی دیکھ لیا اور تمہیں بھی دیکھ لیا
01:58امی آپ
01:59امی ہے بچے
02:01اے یار کیا رہتہ پھیلاو ہے
02:05یہ اب ایک بھٹیک
02:06سارا
02:10سارا کھا ہے
02:12باتھا نہیں ماما وہ یہی
02:14بھر میں ہی کہیں پہ ہوگی اس نے کان جانا ہے
02:15اچھا سارا کو بھی بلاؤ اور تم بھی
02:18اپنا سامان جلدی سے پیک کرو
02:19سامان پیک
02:21لیکن کیوں ہم ابھی تو آیا ہم کہا جا رہے ہیں
02:24نہیں ہم لوگ ہیدر آباد جا رہے ہیں واپس
02:26جلدی
02:27لیکن
02:29باما میں نہیں جاؤں گی میرا گھر ہے
02:32ہمارا گھر ہیدر آباد میں ہے
02:35چلو یہاں سے
02:36پر
02:38بابا نہیں جانے دیں گے وہ روک لیں گے
02:40مجھے
02:41ایسے کیسے نہیں جانے دیں گے وہ
02:43پولیس کیس کر دیں گے ماما
02:45تم مجھے پولیس سے ڈڑا رہی ہو
02:47نہیں میں آپ کو ڈڑا نہیں رہی میں
02:49میں تب اسیے پول رہا ہوں کہ
02:51میری شادی ہونے والی ہے
02:54سارا
02:55یہ شادی اپنے دماغ سے نا تم نکال لو
02:57شہسیاں وہ
03:02پلیس مجھے ذرا
03:05ڈاکٹر کے لے چلو
03:07بہت تکلیف ہو رہی ہے
03:11وہ اصل میں
03:13آدھل بھی
03:14آفیس میں ہے نا
03:15پپا میں چلتی ہوں
03:18کہیں نہیں جا رہی ہو تو
03:20ادھر ہی رکھو
03:21ماما پپو کو تکلیف ہو رہی ہے نا
03:24مجھے جانے دیں
03:25میں ان کے ساتھ چلی جاتی ہوں
03:26کم تو میری جان ہو
03:34میری گھڑیا ہو
03:35ماما کو بولو نا
03:37ساتھ میں چلیں
03:39ماما
03:41آپ بھی چلیں نا
03:43آپ گھر میں رہ کے کیا کریں گی
03:44چلو
03:51موسیقی
04:07موسیقی
04:08موسیقی
04:09موسیقی
04:10یہ وہی لڑکا ہے نا
04:12وہ کس
04:12جی وہی ساوی نا
04:14جو آپ کو
04:14موسیقی لے کر گئے
04:15موسیقی
04:21موسیقی
04:26یہاں کیا کر
04:28ایک مرہ نا
04:29ارے وکاس پٹا
04:33تم یہاں
04:35جی
04:37میرا دوسرا
04:38یہاں پہ اس سے ملنا آیا تا
04:39آپ یہی رہتی ہیں گیا
04:40ہاں بس
04:42ادھر ہی قریب میں
04:44چا چا
04:46سارا
04:52ارے
04:55نہیں نہیں یہ تو میری بھتیجی ہے
04:57سارا
04:58تم جانتے کیا اس کو
05:00سارا زارا جی جانتا ہوں
05:05سارا
05:16وقاس
05:29ابھی تمہیں کوئی ضروری کام تو نہیں ہے
05:32نہیں کچھ خاص کام نہیں ہے
05:35کہیے کیا کام ہے
05:36اسم نے مجھے کھلنک جانا ہے
05:40میں ایسا کرتی ہوں تمہارے ساتھ چلتی ہوں
05:43جی ٹھیک ہے میں دوست کو میسیج کر دوں
05:48کہ میں نہیں آ پا ہوں گا
05:49اچھے سنو
05:53میں وقاس صاحب کے ساتھ جا رہی ہوں
05:55تم گھر جاؤ لیکن گھر پہ کسی کو
05:57مت بتانا کہ میں کس کے ساتھ گئی ہوں
05:59صرف یہ بولنا کہ میں کھلنک جا رہی ہوں
06:01ٹھیک ہے
06:01آئیو پیس
06:06چھل
06:06کیا ہوا
06:11تم ایسے گھبرا کر کیوں آ گئی
06:13کیا تم اس لڑکے کو جانتی ہو
06:18کیا ہوا
06:23نہیں ماما میں
06:27میں نہیں جانتی اس لڑکے کو
06:30وہ زارہ کا نام دے رہا تھا
06:31مجھے نہیں پتا اس کی بارے میں
06:33پھر گھبرا کر کیوں آ گئی
06:37کوئی ایسی بات ہے
06:40اگر کچھ ہے تو مجھے بتا سکتی ہو
06:43وہ
06:45اصل میں
06:45مجھے چکر آنا شروع ہو گئے تھے
06:48تب یہ تھوڑی سی اپسٹ ہو رہی تھی
06:50لیکن میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے اس لڑکے کے ساتھ
06:53اگر کوئی بات ہے تو
06:56اپنی ماں کو بتا سکتی ہو
06:58سارہ
07:01کیا ہوا ہے
07:05نہیں ماما
07:08میں نہیں جانتی اسے
07:10پوپو اسے جانتی تھی اور وہ زارہ کو
07:13مجھے نہیں پتا وہ کون ہے
07:15جا میں جا رہی ہوں
07:28کیسے ہو سارہ؟
07:32سارہ نہیں زارہ ہوں میں
07:36اگر آپ کوئی بات ہے؟
07:38میرا اور تمہارا مزاق ہے رکشی؟
07:42نہیں مطلب میں کیسے مانوں؟
07:46ماننے میں ہی تمہاری مہتری ہے
07:49اس کے کام کرتا ہے
07:55تپڑ لگاؤں میں تمہیں
07:57پھر شاید تمہیں اکین آجائے
07:59نہیں میرا وہ مرتب نہیں تھا
08:03وہ ماما کھا ہے؟
08:06کلینک گئی ہے؟
08:08اب کیا ہو گیا؟
08:09بھول گئی ہوں گی کونسے آتا چوٹ لگیا
08:11کلینک والوں سے پوچھنے گئی ہوں گی؟
08:16میری ماما تو بھول گئی ہوں گی
08:17لیکن تمہاری ماما کے ساتھ ہی گئی ہے
08:19مہرت ہے
08:23امی اور پپو ساتھ گئے ہیں؟
08:27سلمہ مامی نہیں تمہاری ماما
08:31وہی جو میری ماما سے لڑنے آئی تھی
08:37اور سارے بھی ساتھ گئی ہے
08:40میری ماما کیوں گئی ہے؟
08:43وہ تو تمہیں نہیں سب پوچھنا
08:45اور جب تمہیں اپنی کزن سے بات کرنی کی فرشت مل جائے
08:53تو بھارا جانا
08:57میں ذرا دیکھتی ہوں
08:59جو
09:01ہاں مراد ہے میری پاس ڈرائی پر
09:11میں آ جاؤں گا تم لوکیشن بھیج دو خالی
09:13نہیں
09:15اس شہر کے سارے راستے مجھے یاد ہیں
09:17آ جاؤں گا میں
09:19ملازم کب تک آئے گا تمہارا؟
09:21ٹھیک ہے
09:23بس میں پہنچتا ہوں
09:25ملاخات ہوتی ہے پھر
09:27تمہیں کیا ہوئے؟
09:31ماما کو کیا ضرورت تھی جانے کی؟
09:34کہاں گئی ہے شازیہ؟
09:36پپو کے ساتھ گئی ہے
09:39یا کیا کر رہی ہے یہ عورت؟
09:42وہ مجھے جھوٹا بنا رہی ہے
09:44تمہاری ماں اس کے ساتھ گھوم رہی ہے
09:49میہ مجھے سمجھ نہیں آ رہا
09:52جیسے لگ رہا ہے کہ پپو نے ماما کو ٹراب کر رہی ہے
09:56وہ مجھے ٹراب کر لے گی اور میں ہو جاؤں گی
10:01واہ
10:03آپ کہاں گئی تھی؟
10:07اور آپ پپو کے ساتھ کیوں گئی تھی؟
10:08میں نہیں گئی تھی
10:09میں یہی تھی
10:10اور سارا کہیں؟
10:11وہ بھی یہی ہے کوئی کہیں نہیں گیا ہے
10:13تمہیں اپنی ماں کے بارے میں کیوں بول رہی ہو؟
10:18کیا تم مجھے جانتی نہیں ہو؟
10:23جانتی ہوں میں آپ کو
10:25اس لئے پریشان ہو رہی ہوں
10:27اوہ اچھا تم دونوں تو مطلب ہو
10:30میں مراد کی طرف شفٹ ہو رہا ہوں
10:35تم اگر ساتھ سے نہ چاہتی ہے تو بتا دو
10:38اویس سے ہی جاؤں گی
10:39میں ہی نہیں رکھ سکتی اببا جی
10:41آپ کیوں جائیں گی؟
10:44آپ کہیں نہیں جائیں گی یہاں سے آپ بابا کی بی بی ہیں
10:49خدا کا باستہ ہے
10:51مت بولا کرو یہ
10:52ماں ہوں میں تمہاری
10:54تو کیا میں نے کچھ غلط بولا ہے؟
10:56صحیح تو بولا ہے میں نے
10:58ماما آپ کی ڈر خوف کی وجہ سے نہ آپ بھول جاتی ہیں کہ ایک اولاد کو دونوں رشتوں کی ضرورت ہوتی ہے
11:08مجھے میرے بابا بھی چاہیے اور مجھے آپ بھی چاہیے
11:12دونوں
11:16سمجھے آپ؟
11:20ٹھیک ہے رہے ہوں
11:22فیصلہ تو تو نہیں کرنا ہے
11:25کرو فیصلہ تو
11:27میرا یہاں رہنا مناسب نہیں ہے
11:30میں فضل کے ساتھ مراد کی طرف جا رہا ہوں
11:33کیا میرا یہاں رہنا مناسب ہے؟
11:36بیس سالوں میں ہوں بہت کچھ بدل کے آیا باچی
11:39دیس سالوں میں بہت کچھ بدل گیا مگر تم اپنی اولاد کا دل اپنے باپ کے لئے نہیں بدل سکیں
11:46زارہ اپنے باپ کے ساتھ رہنا چاہتی ہے
11:49اب زارہ کوئی بچی تو نہیں رہی ہے کہ وہ اسے پہلا سکیں
11:53وہ اتنی بڑی ہو گئی ہے کہ تم کو یہاں تک تو لے آئی
11:56آگے تمہارا فیصلہ
12:00اچھا خید میں ابھی یہ پوچھنے آئی تھی کہ آپ کسی وقاس کو جانتے ہیں؟
12:07اکاس؟
12:13زارہ کا دوست ہے یا دوستوں کے گروپ میں ہے کوئی؟
12:17اگر زارہ کا دوست ہے اور اسے فرینڈز کے گروپ میں ہے تو پھر سرمت کو بتا ہوگا
12:22سرمت سے پوچھو
12:24موسیقی
12:30موسیقی
12:32موسیقی
12:36موسیقی
12:38موسیقی
12:40موسیقی
12:42موسیقی
12:44موسیقی
12:46بس ایسا لگ رہا بیٹے جیسے تمہارے دادا ہکیلے ہو گئے
12:50دادا کیا ہو گئے؟
12:52کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ یہ؟
12:54ایک بات بتاؤ بیٹا
12:56تمہیں کبھی ایسا لگا کہ تمہارے دادا غلط بیانی کر سکتے ہیں؟
13:02یا لوگوں سے جھوٹ بول سکتے ہیں؟
13:04نہیں نہیں دادا
13:06یہ کسی باتیں کر رہے ہیں آپ؟
13:07مجھے صحیح سے سمجھائیں کہ کیا کہہ رہے ہیں آپ یہ؟
13:09کیا سمجھاؤں بیٹا؟
13:11شاید میں
13:13فیلال سمجھانے کے پوزیشن میں نہیں ہوں
13:17کیونکہ میں خود ہی کچھ سمجھ نہیں پا رہا
13:21اے دادا آپ ٹینچن نہیں لے؟
13:22میری مراد انگر سے بات ہو گئی تھی؟
13:24ہاں میری بھی بات ہوئی ہے اس سے
13:27بس اس کے ملازم آجائے
13:30تو میں نکلتا ہوں یہاں سے
13:32اے دادا اس کو میں ہی تو لے کر آ رہا ہوں
13:34ہاں
13:35میں بس اسی کو پک کرنے جا رہا ہوں
13:37یعنی تم کراچی آ رہے ہو؟
13:39میرے بابا کا حکم تھا
13:41کہ ان کے بابا کو اکیلا نہ چھوڑا جائے
13:43کیا مطلب؟
13:45مطلب مطلب سمجھانے کا ٹائم نہیں ہے دادا
13:47بس میں یہاں سے نکل لوں
13:49اس کو پک کروں گا
13:50پھر میں آ جاؤں گا
13:51اور میں آپ کو ایک لوکیشن بھیجوں گا
13:52زیادہ دون نہیں ہوگی وہ
13:53ایک دفعہ میں وہاں پہنچ جاؤں
14:02اوکے بٹا
14:03خدا حافظ
14:12لا پھے کو
14:14اوہ
14:15ننا کو
14:16پکہ
14:17ہاں
14:18کاسیم کیس پکڑنہ ہے
14:19رائٹ
14:20اے
14:21اوہ
14:22لا بہی لا
14:24ادھر آ پھے
14:27اسے تو بخار ہو رہا ہے
14:29بخار ہو رہا ہے
14:30بخار نہیں ہے ایسے
14:33بھاگ دوڑ میں ایسا ہو جاتا ہے
14:36باپ ہوں میں بھی اس کا مجھے بھی پتا ہے کیا ہے کیا نہیں ہے یار
14:39اس کی طبیل صحیح نہیں ہے تم کھیل میں لگی ہو
14:42ذرا خیال نہیں کرتی تم
14:44چلو میرا بیٹا
14:45اندر چلیں گے
14:46اب آرام کریں گے تھوڑا سا کیوی دیکھیں ٹیک ہے
14:49میرا کاسم میرا شہزادہ
14:51آجا
14:52آجا
15:02یوں کانوں پہ ہاتھ رکھ لینے سے ماضی کی تلخیاں اور یادیں
15:06چلی نہیں جایا گٹتے ہیں
15:12میں بھی روز ایسے ہی جیتا ہوں ایسے ہی مرتا ہوں
15:15صرف تمہاری غلطی کی وجہ سے
15:22میری کوئی غلطی نہیں تھی
15:26میرا کوئی قصور نہیں تھا
15:34وہ تو آپ کا بیٹا تھا نا
15:38میں نے تو صرف پیدا کیا تھا
15:40نو مہینے
15:43میری کوک مرائے وہ
15:45نو مہینے
15:48میرے وجود کا حصہ تھا وہ
15:52اس کی سانسیں جیئے ہیں میں نے
15:55ایک ماں کے درد کو کیسے سمجھ سکتے ہو تو
15:59کہ مجھے تو سمجھ نہیں سکے
16:02میرے درد کو میری عذیت کو کیسے سمجھو گے
16:05جا رہی ہوں میں ہاں سے
16:07اپنی بیٹیوں کے بغیر
16:12کیونکہ ہماری بیٹیاں
16:18تو اب یہ ہی رہیں گی
16:20کتنا سمجھو
16:22وہ میری بھی بیٹیاں ہیں
16:24اور میری ایک بیٹی کو اپنے پاس رکھ کر کس بات کی سزا دی تم نے مجھے
16:29مجھے
16:30اور یہی سوال میں تم سے کروں کہ میری بیٹی اپنے پاس رکھ کر کس بات کی سزا دی تم نے مجھے اور میری بیٹی کو
16:36بیٹیاں تو نہیں چاہیئے تھی نا
16:40بیٹا چاہیئے تھا نا یہی کہا تھا نا مجھ سے
16:43یہی کہا تھا کیونکہ پاگل تھا میں
16:46سمجھ نہیں تھی مجھے
16:48اور تمہارے پاگلپن نے ہم سے ہمارے بیس سال چھین لیے
16:54بیس سال
16:55ایک سال
16:58بہت ہوتے ہیں مسر
17:04اور ویسے تمہیں کیا فرق پڑا
17:06تم نے تو دوسری شادی کر لی نا
17:25اسلام علیکم دادی کیسے ہیں آپ؟
17:34حالیکم اسلام
17:36سارا؟
17:37تم کم واپس آئیں؟
17:39میں تو بیس سال سے یہی ہوں؟
17:41پگلی کہیں کی؟
17:43جا اپنے ماں سے بولیں
17:45میرے لیے ادرک والی چائے بنا دیں
17:46کونسی ماں سے؟
17:47ارے کیا تم اوپر سے اپنی سگی ماں کو بلا کر بولوگی کہ دادی کے لیے ادرک والی چائے بنا دیں؟
17:57ایسے ایک بات بتاؤں
17:59تمہاری ماں نا سلمہ سے زیادہ اچھی چائے بناتی تھی ادرک والی
18:03دادی تھی ادرک والی
18:06اور دادی اگر میں نے انہیں بلا لیا تو؟
18:09ارے مرے وہ کہاں آتے پگلی واپس
18:12لیکن زندہ وہ تو آ جاتے ہیں نا
18:15میں نے کیا بات کر رہی ہے جیتان کہیں کی
18:27اسلام علیکم امی
18:33آرام سے آرام سے آرام سے
18:36آرام سے
18:44تم سندہ ہو
18:46شہسیاں مجھے شک کی نہیں آرہا
18:48تم سندہ ہو
18:50سندہ ہو
18:58دادی آپ ماما سے اتنے اچھی طریقے سے ملی
19:01مجھ سے نہیں ملیں گی ایسے
19:02اچھا؟
19:03میں سمجھیں
19:05تم ہیدر آباد دوڑ دوڑ کر اپنی مانک سے ملنے جاتی تھی
19:10نہیں نا دیم
19:12میں تو ہیدر آباد میں ہی رہتی ہوں
19:18اب یہ مت کہنا کہ تم جڑواں
19:22اب یہ جڑواں ہی ہے
19:25سارا کی جڑواں
19:26جڑواں
19:33یہ ہے؟
19:35نایلہ
19:36آپ
19:38کیا ضرورت تھی اس کی؟
19:40ہے؟ بہت ضرورت ہے؟
19:42اب تو تمہیں سیلف کرومنگ کی زیادہ ضرورت ہے
19:44جن لوگوں میں تمہیں اٹھنا ویٹھنا ہے
19:46وہاں تمہیں اپنی سیلف کرومنگ کا خاص خیال رکھنا ہوگا
19:48بہت اچھی ہو
19:50میرا کتنا خیال رکھتی ہو
19:52سچکا
19:54تمہیں صرف تمہارے بارے میں ہی سوچتے ہیں
19:56ہیلو اسلام علیکم امی
20:01ارے یار سوری میں بھول گیا دوائیاں لانا اچھا جی جی
20:08ٹھیک ہے مہاں لے آتا ہوں اچھا
20:11اوکے
20:13لاپس
20:15سوری جہان
20:17امی بلاریاں جانا پڑے گا
20:20میں سمجھتے ہوں
20:21مجھے وقت تمہاری امی کے سامنے تمہاری ایک نہیں چلتی
20:23دیکھ انہلا میں جو بھی زندگی جی رہا ہوں
20:26صرف اور صرف اپنی ماں کے لیے جی رہا ہوں
20:28خیر میں ابھی
20:30چلتا ہوں
20:31اچھا سنو یہ حادثی اپنا پاسپورٹ اور جو ڈاکومنٹس میں سینڈ کروں گی وہ بچوا دونا
20:36ہاں ٹھیک ہے میں
20:38گھر پہنچ کے تمہیں ساری چیزیں بھیج دیتا ہوں
20:41بائی
20:42بائی
20:53ہاں کیا حال ہے
20:56جی چلا گیا ہے
20:58ہو جائے گا کام یار ڈونٹ وری
21:05اسلام علیکم ممی کہاں رہ گئی تھی آپ
21:09تم خواہی
21:10شادی کیا ہوئی آپ نے تو غیری کر دی ہے
21:11اور یہ کیا ہوا ہے کیسے لگی
21:14ارے چوٹ نہیں ہے بس ہلکی سی درد ہے کچھ نہیں ہے
21:17اچھا اگر چوٹ نہیں لگی تو پھر ہاؤسپٹل کیوں گئی تھی آپ
21:24ہاؤسپٹل نہیں گئی تھی ایک ضروری کام سے گئی تھی
21:28ضروری کام کیا
21:32یہ سارا لوگ کدھر ہیں
21:35پتہ نہیں میں تو ابھی زارا سے ملی ہوں
21:38اس سارا نہیں جائے نا دماغ خراب کر کے رکھا بھئے
21:42لیکن آدل کا رشتہ ویسے بھی سارا سے ہو رہا ہے
21:45اور آپ تو خود ہی چاہتی نہیں کہ سارا اور آدل کی شادی ہو جائے
21:48پاگل ہو گئی ہو
21:50میں کسی اغوا ہوئی لڑکی سے اپنے بیٹی کی شادی نہیں کراؤں گی ہرگز نہیں
21:58یہ کیا کہہ رہی ہیں آپ
22:00میں صحیح کہہ رہی ہوں
22:05جو لڑکا مجھے ہسپٹل لے کے گیا تھا نا اس نے مجھے بتایا ہے
22:09جب سارا یہاں سے بھاگی تھی وہ اغوا ہوئی ہے ہیدر آباد میں
22:13اور یہ جو لڑکا اور اس کی دوست انہوں نے ہی اس کو ریسکیو کیا تھا
22:20تب صبح میں جب اس کو دیکھے نا سارا نے
22:23وکی کو تو ایسی دم دبا کے بھاگی میں تب ایسا مو چھپایا اس نے
22:28کم اس کم انسان کو یہ احسان من تو ہو جائے لیکن نہیں
22:31مجھے جائے لیکن نہیں
22:36پتہ نہیں کیا کیا ہوا ہوگا وہاں
22:38اللہ ہی جانے
22:40لیکن میں ایسی لڑکی سے اپنے بیٹے کا رشتہ نہیں کراؤں گی
22:43یہ ہمارا فلیٹ ہے یہ آپ کا روم ہے یہ آپ کا بریف کیس ہے سوٹ کیس
22:57یہ ہمارا فلیٹ ہے یہ آپ کا روم ہے یہ آپ کا بریف کیس ہے سوٹ کیس
23:10یہ ہم ہے یہ ہم آپ کے روم میں سامان لے کر جا رہے ہیں آپ بھی آ جائے گا
23:18جی بابا جی بابا میں پہنچ گئے ہوں
23:34پہنچ گئے کوئی خوبصورت جگہ ہے یہ
23:36میں تو کہتا ہوں آپ نے ترے ایک فلیٹ لے لیں
23:39اچھا تو اس کا مطلب ہے ہمارے بیٹے کو وہ جگہ بہت ہی پسند آ گئی ہے
23:44ہاں ہاں بابا اچھلی بہت ہی جگہ ہے
23:46اچھا یہ بتاؤ اببا جی وہاں پہنچ گئے
23:50نہیں نہیں بابا میں نے سوچا کہ ایک دفعہ پہلے میں خود چکر لگا لوں
23:53سرمت سے بات کر رہے ہیں میری بات کر رہے ہیں
23:56ہاں
23:58ڈانٹنا مت
23:59آپ تو مجھ سے بات ہی مت کر رہے ہیں
24:02اور تم بتاؤ سرمت کہ کب آ رہے ہو واپس
24:06اممہ اب بھی تو پہنچاؤں میں واپس کیسے آؤں
24:08میری بات دھیان سے سن لو
24:10تمہیں کوئی ضرورت نہیں ہے اپنے سسرال جانے کی
24:13ہم لوگ آ رہے ہیں نا ہم لوگ مل کر ہی بات کر لیں گے
24:16اور ویسے بھی اب تو تمہارے سسر اور ساس دونوں سے بات کرنی ہوگی
24:22اممہ
24:23اچھا یہ لو اپنے بابا سے بات کرو اس سے پہلے کہ میرا موڑ خراب ہو جائے
24:28ہلو
24:33بابا اممہ کیا کہنے ہیں کہ
24:35کیا کہنے ہیں کہ
24:36ارے بھائی مجھے خود اب ہی پتہ چلا ہے
24:39پتہ کر کے بتاتا ہوں
24:41ہو کیا بابا خیال ہے کیا بابا
24:51ارے یہ سب کیا نکال کے بیٹھے ہوئے ہو
24:55اور آج اس کا خیال کیسے آگیا
24:57اممہ
25:00آپ کا بیٹا
25:02بزنس میٹنگ کے لئے سنگاپور جا رہا ہے
25:05بزنس میٹنگ
25:07سنگاپور
25:09یہ تم کر کے رہے ہو
25:11اممہ
25:12صبح میں آپ کو بتانا گھولیا رات کو میری بہت بڑے بزنس مین سے میٹنگ ہو
25:18اسواب آپ دیکھتی جائیں
25:20ہمارے دن بھی بدل جائیں گے
25:22انشاءال
25:24بیٹا میری تو سمجھ میں نہیں آ رہا
25:27کوئی اتنی دور اتنی آسانی سے ایسے کیسے بلالے گا
25:33اممہ ایسی پہ بات نہیں ہے
25:37کیسے جاؤں
25:43پاسپورٹی ایکسپائر پڑا ہو ہے
25:48اور
25:51نسی بھی ایکسپائر ہونے والا ہے
25:53ہونے والا ہے نا
25:56ہوا تو نہیں
25:58اور اس میں اللہ کی یقینا کوئی نہ کوئی بہتری ہوگی
26:02کیا بہتری ہوگی اممی
26:04جب بھی کچھ نہ کچھ کام کرنے لگتا ہوں
26:07اپرچونٹیز آتی ہیں
26:09رکاوٹ آ جاتی ہے
26:11اب دیکھیں نا
26:13پاسپورٹ کو بھی اسی مند میں ایکسپائر ہونا تھا
26:15اس لڑکے نے نا مجھے تنگ کر کے رکھا ہوئے
26:21یہ ہاتھ میں نہیں آ رہا باقی ساری دنیا
26:23ہلو
26:31منور تم نے مجھے ابھی تک اپنے ڈاکومنٹ سند نہیں کیے
26:35کیسے سند کروں یار پاسپورٹ ہی ایکسپائر ہونے والا ہے
26:39اوہو اچھا تم ایک کام کرو میں تمہیں نا ایک ٹرائیول ایجنٹ کا نمبر دے رہی ہوں
26:43وہ تمہارا ارجن بیسس پہ پاسپورٹ بنوا دے گا
26:46لیکن تم یہ میٹنگ بلکل بھی مس نہیں کر سکتے ہو
26:48یاد رکھنا منور
26:49ٹھیک ہے میں سمجھ یہاں میں کرتا ہوں
26:51اللہ حافظ
26:57اس سے جلد از جلد باہر بھیجوانے کا انتظام کرنا ہوگا
27:02ورنہ مرزا بہت پروبلم کرتے گا
27:05کچھ تو کرنا پڑے گا اوہائلا
27:09بیٹا
27:11مجھے تو یہ سب کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا
27:15اممہ
27:17آپ پریشان نہ ہو
27:19میرے کچھ خواب ہیں
27:22ہم دونوں کو لے کر
27:24جنہیں میں پورا کرنا چاہتا ہوں
27:26دیکھو
27:28اپنے خوابوں کو پورا کرتے کرتے نہ
27:31کہیں خود کو گر بھی مت رکھتے نہ
27:33سارا سارا
27:46کیا ہوا
27:47کیا ہوا؟
27:49کچھ نہیں
27:50کچھ تو ہوا ہے
27:51نہیں نہیں کچھ نہیں ہوا
27:53آپ کیوں آئے ہیں؟
27:56ہاں وہ
27:58میں نے پوچھنا تھا کہ
27:59تمہارے کملے میں جاگہ ہوگی
28:02زارا تو رکشی کے کبرے میں ہے نا؟
28:04ہاں وہ تو وہی ہیں
28:06ٹھیک ہے
28:08کیوں کوئی آ رہے ہیں کیا؟
28:11ہاں
28:13کوئی آ رہے ہیں
28:14کون؟
28:15ہی جلدی بھی کیا
28:18اچھا میں دیکھتی ہوں
28:20لیکن
28:25بھائی جان
28:27مجھے آپ سے کچھ بات کرنی ہے
28:30بیٹھو بولا
28:33بھائی جان
28:37یہ لوگ کب تک رہیں گے یہاں؟
28:40کیوں؟
28:42تم کیوں پوچھ رہی ہو؟
28:43کسی نے کہا ہے تم سے کچھ؟
28:45کسی نے کچھ نہیں کہا ہے یہی تو مسئلہ ہے
28:51دیکھیں نا بھائی جان
28:53سچائی سامنے آنے کے لئے
28:55وقت کی تو ضرورت نہیں ہوتی ہے نا؟
28:57جو تو لگتا ہے یہ کچھ کہنا ہی نہیں چاہتے ہیں
29:02دوسری بات یہ کہ
29:04جو تو سمجھ نہیں آرہا
29:07یہ شہزیہ
29:09بیس سال بعد واپس آگئی ہے
29:12یہاں رہنے کے لئے یا
29:13مطلب آپ کسی سے پوچھ لی نا کہ
29:16اس طریقے سے یہ جائز بھی ہے کہ وہ یہاں رہے نہ رہے
29:23اور پھر دیکھیں نا بچاری سلمہ پر کیا گزرتی ہوگی؟
29:28وہ کیا سوچتی ہوگی کہ اس کی کیا حیثیت رہ گئی ہے؟
29:32یہ سلمہ کی حیثیت کی بات کہاں سے آگئی؟
29:34کہاں سے آگئی؟
29:36بھائی جان آپ خود سوچیں
29:38آپ کی بیوی ہے وہ
29:40دیکھیں نا
29:42اگر آپ کی پہلی بیوی آگئی ہے تو وہ
29:45کیا سوچے گی کہ اب
29:47اس کی حیثیت کیا صرف دوسری بیوی کی رہ گئی ہے؟
29:51اس کی کیا جگہ ہے آپ کے دل میں اس گھر میں
29:53کہیں اس کو ایسا نہ لگ رہا ہو کہ آپ اسے چھوڑ دیں گے
29:58پہلی بیوی اور بیٹھیوں کی وجہ سے
30:02جہاں تک میں سلمہ کو جانتا ہوں سلمہ ایسا نہیں سوچ سکتی
30:07وہ میں
30:09قاس سے ملی تھی
30:11کون وہ قاس؟
30:13وہ جو مجھے ہسپٹل لے کے گیا تھا نا
30:16یہ جو تیسرا بنگلہ ہے شفقت صاحب کا یہاں آیا بھائی جانتا ہے ان کو
30:21وہ بھی ہیدر آباد سے ہی ہے
30:23بلکہ کہہ رہا تھا کہ سارا زارا کو بھی جانتا ہے اور
30:25پتہ نہیں سارا کی مدد بھی کی تھی اس نے
30:29کہہ رہا تھا
30:31کیسی مدد؟
30:33سارا کی رات میں کوئی مدد کی تھی اور
30:35کچھ لڑکوں نے سارا کو تنگ کرنے کی کوشش کی
30:40اب دیکھے نا بھائی جان جس رات کے پہر وہ نکلی ہے کچھ بھی ہوسکتا تھا
30:44دھبا دھبا دھبا
30:47اور پتہ نہیں کہہ رہا تھا کہ سارا کو کہیں سی ریسکیو کیا تھا اپنے دوستوں کے ساتھ
30:52دوستوں کے ساتھ؟
30:53فرد کیا آل فال بولے جا رہی ہو؟
30:56ہم؟
30:58اگر میں تمہیں کچھ کہنے دیتا ہوں یا تمہاری بات سنتا ہوں
31:00تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ تمہارے جو موں میں آئے تم بول دیرو
31:04ایسا تو کچھ نہیں کہا میں نے بھائی جان
31:07اور آپ کو تو یاد ہوگا نا
31:09وہ آپ کو اپنے کسی دوست سے ملوانے گئی تھی؟
31:12وہ سارا نہیں تھی زارا تھی
31:14اب زارا تھی یا سارا
31:16اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟
31:17لڑکے تو آ رہے ہیں نا دروازے پہ
31:21اب یہ لڑکا آ گیا ہے ان کے آتے ہی
31:25اس طریقے سے روز روز تو اتفاق نہیں ہوتے نا؟
31:30مطلب کیا ہے تمہارا کہنا کیا چاہتی ہو وہ بولو
31:33مجھے تو لگتا ہے کہ شانس یہ ضرور کچھ جانتی ہے
31:36اسی وجہ سے اس نے سارا کا نکاح آدل سے کرنے سے روک دیا
31:42کچھ نہ کچھ تو ہے نا بھائی جان
31:44کہ آؤٹ آف ڈبلو وہ بیس سال بعد آ گئی ہے
31:49بس کرو فرق
31:51اب بس کرو بہت ہو گیا
31:53دیکھیں نا بھائی جان
31:55میں تو پہلے بھی سارا کو اپنی بہو ہی بنا رہی تھی
31:59کتنا منایا میں نے آدل کو
32:03اور اب آپ ہی مجھے بول رہے ہیں کہ
32:06میں آل فال بک رہی ہوں
32:08آپ کی عزت کی خاطر آپ کی بیٹی کو گلے لگا رہی ہوں
32:12اور بری بھی میں ہی بن رہی ہوں
32:13کیا قسمت ہے میری
32:19سارا مومب
32:21تمہیں کیا ہو گیا ہے
32:23سب کچھ ٹھیک تو ہے
32:25سارا
32:27تم کہیں جا رہی ہو کیا کیا ہوا ہے
32:29بات کرو مجھ سے
32:30سارا مومب
32:33تمہیں کیا ہو گیا ہے
32:36سب کچھ ٹھیک تو ہے
32:38سارا
32:39تم کہیں جا رہی ہو کیا کیا ہوا ہے
32:40بات کرو مجھ سے
32:41بات کرو مجھ سے
32:43کہیں نہیں
32:45لیکن کوئی آ رہے
32:46کون آ رہے
32:49بہت آنے امبی نے کہا ہے
32:52سارا
32:54تم میرے لیک چیز کرو گی
32:57بتاؤ
32:58کیا مسئل ہے
32:59سب ٹھیک نہیں ہے
33:03سب ٹھیک نہیں ہے
33:05تم سب کی مدد کرتی ہو
33:09اب میں تم سب مدد مانگ رہی ہوں
33:10میری آدل سے شادی کروا دو
33:16کچھ بھی ہو جائے اپنے
33:17میری آدل سے شادی کروا دو
33:23سارا
33:26تم جواب کیوں نہیں دے رہی
33:29تم نے سب کی مدد کی
33:32اب تم اپنی بہن کی مدد نہیں کرو گی
33:39تم نے بابا کو منا لیا رکشی کی شادی کے لیے
33:42تم پیش ماما اور امی کو بھی بنا لو
33:43کی میری آدل سے وہ شادی کرتے ہیں
33:49شادی بہت پسند ہے
33:53اس کو بہت ٹائم سے پسند کرتی ہوں
33:59محبت میرا انسان ہے
34:03کمزور پڑ جاتا ہے یا بہت سٹرونگ ہو جاتا ہے
34:10پوری زندگی میں نے کمزوری میں گزاری ہے
34:12اب مجھے میری محبت چاہیے
34:17سارے صرف تم ہی ہو جو یہ کر سکتی ہے
34:20پلیس
34:21مہین ہو تم میری
34:28میں نے کیسے کر سکتی ہوں تمہیں
34:32لیکن اگر میں تمہاری مدد کروں گی تو
34:35تمہیں بھی میرا ایک کام کرنا پڑے گا
34:38جو بھی تم کہو گی میں وہ کریں گی
34:39تم مجھے باتاو
34:42ماما بابا کو ساتھ رکھنے میں میری مدد کرنی پڑے گی تمہیں
34:45پڑے گی تمہیں
34:49ہاں
34:50دونوں جات ملکے کریں گے
34:52ٹھیک ہے
34:54میں دیکھتی ہوں میں کیا کر سکتی
34:55ٹھیک ہے
35:15کچھ خواب بلوں
35:19تیرے عشق میں آنا در
35:24تم نے سب کی مدد کی اب تم اپنی برین کی مدد نہیں کرو گی
35:29تم نے بابا کو بنا دیا رکشی کی شادی کے لئے
35:32تم پیش ماما اور امی کو بھی بنا لو کہ میری آدل جو وہ شادی کرتے
35:38لیکن کیوں
35:40آدل ہی کیوں
35:42میں کیسے مدد کروں سارا کی
35:43کیسے میں تو خود
35:46خود محبت کرنے لگی تھی
35:48اس سے اچھا تھا کہ تم اپنے ہاتھوں سے میری جان لے لیتی اور میں اوف بھی نہ کرتی لیکن اس طرح تو نہیں مانگو نا میری جان
35:56جان دوں یا محبت
35:59جان دینی ہوگی
36:00جان دینی ہوگی
36:01جان دینی ہوگی
36:03جان دینی ہوگی
36:04دل پہ جو کھنات رکھوں
Recommended
37:43
|
Up next
36:22
36:08
36:23
36:27
36:31
36:50
37:20
36:23
36:46
0:32
0:49
1:10
0:55
36:23
36:39
36:30
0:35
0:52
36:23
37:18
36:36