Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/12/2025
When a young woman stumbles upon a hidden manuscript sealed in blood, she unknowingly unleashes an ancient curse tied to black magic and a forgotten jinn sorcerer. As darkness coils around her life, she must unravel the secrets of the forbidden arts before the veil between worlds is torn forever.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00یہ ایک لڑکی کی کہانی ہے جس کا نام کملہ ہے اور وہ گاؤں میں رہتی ہے دیہاد میں اور اس کی ایک نند ہوتی ہے جس کا نام ہوتا ہے نینا
00:13وہ اس سے بہت اصیح مزاک کرتی ہے اس سے بہت بہنوں کی طرح رشتداری رکھتی ہے مگر کملہ اندر ہی اندر اس سے جلتی تھی
00:22وہ ایک بڑی کے پاس جاتی ہے وچ کے پاس اور اسے جادو تاویز وگیرہ لے کر کملہ پہ جادو کروانے شروع کر دیتی ہے
00:31کملہ ڈال وگیرہ سب کچھ بنا کر اس کے اندر سوئیے گسارتی ہے
00:39اور نینا کی طبیہ دن با دن خراب ہوتی جاتی ہے وہ بیچاری بیٹ پر پڑھ جاتی ہے
00:50جہر وقت پڑھی رہتی ہے اس کے ساتھ پیچھے جن لگ جاتے ہیں اس کے بابا ایک بابا کے پاس جاتے ہیں
00:56اور اس پر تاویز وگیرہ سب کچھ لے کے جاتے ہیں اور اس کو صحیح کروانے کی کوشش کرتے ہیں
01:01جادو کملہ کے اوپر بھاری پڑھ جاتا ہے اور الٹا ہو جاتے ہیں سارا جن آ جاتے ہیں اس کے پاس

Recommended