Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Videos repair
Kdrama
Follow
5/11/2025
Kahaani home part#1
Like for 2nd part💖
#videos#kahani#kahanihome#part1#love#real
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
شادی کی رات میں دلہن بنی بیٹھی تھی
00:02
میرا دل اپنے شوہر کی رومانوی باتیں سننے کے لیے بڑا بے تابتا
00:07
ہر لڑکی کا ہوتا ہے
00:09
میں نے تو اپنی شادی کے حوالے سے بڑا کچھ سوچ رکھا تھا
00:13
کہ شامیر کمرے میں آئے گا
00:15
میرے پاس بیٹھے گا
00:16
مجھ سے محبت کا اظہار کرے گا
00:19
میں اپنی آج کی رات کو یادکار بنانا چاہتی تھی
00:22
میں نے اس رات کے اتنے خواب سجائے تھے کہ میں بیان نہیں کر سکتی
00:27
جب شامیر کمرے میں آیا تو میں من ہی من میں مسکائی تھی
00:31
دل میں گد گد آنے والے خیالات نے ایک عجیب سی حلچل مچائی تھی
00:36
شامیر میرے پاس بیٹھ گیا
00:38
ایک نظر مجھ پر ڈالی
00:40
میرے چہرے کی مسکراہت گائے بھی نہیں ہو رہی تھی
00:43
کہنے لگا توپہ توپہ کتنا بڑا ظلم ہے لڑکیوں پر
00:48
اس کی یہ بات میرے لیے کچھ غیر متوقع سی تھی
00:51
اسے تو میری تعریف کرنی چاہیے تھی
00:54
میں نے اس کی طرف دیکھا تو وہ میرے بھاری بھر کم اروسی لباس کو دیکھ رہا تھا
00:59
کہنے لگا سونیا جاؤ یار کپڑے بدل کراؤ
01:02
مجھے تو تمہیں دیکھ کر کچھ ہو رہا ہے
01:04
پتہ نہیں تم لڑکیاں اتنا بھاری لباس پہن کر
01:08
اتنے گھنٹے سٹیج پر بیٹھ کر
01:10
اپنے سبر کا امتحان دیتی ہو
01:12
اوپر سے یہ اتنی بھاری جیولری
01:15
تمہیں دیکھ کر مجھے نہ جانے کیوں کچھ ہو رہا ہے
01:18
اس کے چہرے پر بھی بڑی بیزاری سی تھی
01:21
کہنے لگا سونیا پلیز پہلے تم یہ سب اتارو
01:24
اور ایک عام سے لباس میں آ کر میرے سامنے بیٹھو
01:27
یہ سن کر تو میرا دل بج سا گیا
01:30
میں چار گھنٹے پالر میں لگا کر
01:33
صرف اسی لیے تو تیار ہوئی تھی
01:36
کہ وہ مجھے دیکھے اور اپنے ہوش کھو بیٹھے
01:38
میری والہانہ انداز میں تعریف کرے
01:41
محبت کے جملے بول کر مجھے سہراب کرتے
01:44
لیکن اس کی بیزاری دیکھ کر
01:47
میں نے نا جانے کیسے اپنے آنسو ضبط کیے تھے
01:50
میں نے کہا اتنی بھی کیا جلدی ہے شامیر
01:54
کمرے میں ایسی چل رہا ہے
01:56
مجھے تو گرمی نہیں لگ رہی
01:57
میری بات سن کر شامیر کی آنکھیں حیرت سے پھیلنی
02:01
کہنے لگا لیکن مجھے تو الجن ہو رہی ہے نا
02:04
سونیا جاؤ شاہ باش
02:06
اتارو یہ سب کچھ
02:07
اور ایک سادہ لباس پہن کر آؤ
02:09
میں نے تو نا جانے کیا کیا سوچ رکھا تھا
02:13
کہ وہ اپنے ہاتھوں سے میری چوڑیوں کو اتارے گا
02:16
میرے ماتھے کی بندیا کو
02:18
اپنی پیار بھری باتوں کے دوران
02:20
اپنے ہاتھوں سے اتارے گا
02:22
میری تعریف کرتے کرتے وہ میرے سارے زیورات اتارے گا
02:25
لیکن یہاں تو ایسا کچھ بھی نہیں ہوا تھا
02:28
میری تو دوستوں نے بھی
02:29
ویڈنگ نائٹ کے بارے میں بڑا کچھ مجھے بتا رکھا تھا
02:33
شوہر شادی کی رات پیار کا اظہار کرتے ہیں
02:35
ایسا کرتے ہیں ویسا کرتے ہیں
02:37
لیکن شاہمیر تو بالکل ویسا نہ تھا
02:41
بہرحال میرا دل بجھ کر رہ گیا تھا
02:45
میں بیٹ سے اٹھ کر کھڑی ہو گئی
02:47
ہلماری میں سے اپنے کپڑے نکال کر بدلے
02:49
جب میں اپنا میک اپ دھو رہی تھی
02:51
تو میری آنکھوں سے آنسو بہ رہتے
02:54
میں نے تو پارلر والی کی جان کھالی تھی
02:57
کہ دیکھو بڑا اچھا میک اپ کرنا
02:59
کہ میرا شوہر مجھے دیکھتے ہی میرا دیوانہ ہو جائے
03:02
پارلر والی میری بات سن کر ہنس رہی تھی
03:05
جب تک وہ مجھے تیار کرتی رہی
03:07
میری زبان چلتی ہی رہی
03:10
کہ میرون کلر کے لپسٹک لگانا وہ زیادہ سوٹ کرتی ہے
03:13
دیکھو جھوڑا مت بنا دینا
03:15
چھٹیا ہی رہنے دو
03:17
اور بالوں پر کلیوں کے گجرے ضرور لگانا
03:20
اپنی ایک ایک چیز سر سے اتارتے ہوئے
03:23
مجھے ساری باتیں یاد آ رہی تھی
03:25
تپ تپ آنسو میری آنکھوں سے بہرت ہے
03:28
جب میں بالکل سادگی میں آ کر
03:31
شاہمیر کے سامنے بیٹھی
03:33
تو کہنے لگا شکر ہے
Recommended
4:49
|
Up next
Eid day 2 Entertainment fun with kids
Saqib Hassan
6/15/2025
1:24
Beauty OF Shah Faisal Masjid Islamabad
Saqib Hassan
6/15/2025
0:14
Random Video
Saqib Hassan
3/3/2025
0:12
Faisal Masjid Replica
Saqib Hassan
3/13/2025
0:11
Barish Ka mousam
Saqib Hassan
3/6/2025
0:15
Dahi Bhalay Chaat
Saqib Hassan
4/22/2025
0:42
First Stop
Saqib Hassan
5/12/2025
0:15
Demolished Everything
Saqib Hassan
3/19/2025
0:40
Maze Runner
Saqib Hassan
6/16/2025
0:15
Alu Chana Chaat
Saqib Hassan
3/6/2025
0:17
Kofta soup
Saqib Hassan
5/5/2025
0:49
Delicious Chicken Curry
Saqib Hassan
6/16/2025
0:16
Matar Qeema and paratha
Saqib Hassan
3/24/2025
0:14
Chicken Cheese Shawarma
Saqib Hassan
3/19/2025
0:14
All About Rain
Saqib Hassan
3/18/2025
0:11
Sweet Rice Mixing
Saqib Hassan
6/16/2025
0:40
Going for a Slide
Saqib Hassan
6/16/2025
0:34
Equipment testing
Saqib Hassan
6/10/2025
1:22
Good View
Saqib Hassan
2/28/2025
0:11
Delicious Dahi Bhalay in Ramazan
Saqib Hassan
3/12/2025
0:45
Kurulus Usman season 6 episode 192 Urdu subtitle trailer 1
Islam is shine
5/15/2025
0:14
Halwa Puri Nashta
Saqib Hassan
5/8/2025
8:33
शानदार फिल्म 2023 @followers #reelsvideo #Bihar #foryou #indiasgottalent #rammandir #RamTemple #sout (1)
Rakesh Mondal
2/7/2025
0:12
this one will make you LOL Meme Shorts Gone WILD! 😂🔥 Instant Laughs
ThugFuns
today
0:17
well it's universal -Meme Shorts Gone WILD! 😂🔥 Instant Laughs
ThugFuns
today