Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/8/2025
"Listen to Salaam Un Per — a heartfelt Naat Shareef sending peace and blessings upon the beloved Prophet Muhammad (PBUH) with deep love and devotion."

Category

📺
TV
Transcript
00:00سلام اس پر کے جس نے بے قسوں کی دستگیری کی
00:06سلام اس پر کے جس نے بادشاہی میں فقیری کی
00:12سلام اس پر کے جس کے گھر نہ چانی تھی نہ سونا تھا
00:18سلام اس پر کے ٹوٹا بوریا جس کا بچھونا تھا
00:25درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے
00:31خدا کے بعد جو ہے مرتبہ سلِ اللہ کا ہے
00:38وہی سردار عالم ہے وہی غم خوار امت ہے
00:44وہی تو حشر کے میدان میں سب کی شفاعت ہے