“२०२५मध्ये वर्षभर जिहाद करणार..”, असदुद्दीन ओवैसींचा खळबळजनक दावा
Category
🗞
NewsTranscript
00:00آج کے آل پارٹی میٹنگ میں میں نے کمپلیمنٹ کیا ہماری آم فورسز کو اور بھارت سرکار کو
00:06ایک انٹرنیشنل کیمپین ہم کو چلانا چاہیے تی آر ایف کے خلاف
00:11ہم کو یونیٹڈ سٹیٹس آف امریکہ کو یہ بتانا ہے کہ وہ اپنے ہی ملک میں اس کو فورنڈ ٹریس آرگنیزیشن ڈیزیگنیٹ کرے
00:21کشمیر میں گورنمنٹ کو کے پاس ایک بہت سنیرہ موقع ہے تاریخی موقع ہے
00:26کہ وہ یقیناً پاکستان کو کنفرنٹ کریں مگر کشمیروں کو اڈاپ کریں
00:31جو آپریشن سندور ہوا اس کا میری نظر میں سب سے بڑا امپورٹنس یہ ہے کہ مورید کے اور بھاول پور پر اٹاک ہونا
00:39یہ نون ٹرریس آرگنیزیشنز کیٹکارٹرز ہیں یہ بہت اہم بات ہے ترکی کو ترکیہ کو ہم کے سمجھانا ہے
00:47کہ ترکیہ پورے وش میں ایک ایسا کنٹری ہے جو اپنے ہی دیش میں جو ٹرریس آرگنیزیشن ایک کرڈز
00:54ان کو بام کرتا ہے
00:56سر آج کے آل پارٹی میٹنگ میں میں نے کمپلیمنٹ کیا ہماری آم فورسز کو اور بھارت سرکار کو
01:03کہ انہوں نے ایک آپریشن سندور
01:07آپریشن سندور کو انجام دیا
01:11میں نے اپنی بات میں یہ کہا کہ ایک انٹرنیشنل کیمپین ہم کو چلانا چاہیے
01:18تی آر ایف کے خلاف اور خاص طور سے سیکیورٹی کانسل اس کو ڈیزیگنیٹ کرے اور ہم کو یونیٹڈ سٹیٹس آف امریکہ کو یہ بتانا ہے کہ وہ اپنے ہی ملک میں اس کو فورنڈ ٹرریس آرگنیزیشن ڈیزیگنیٹ کرے اور کیونکہ آپ دیکھیں گے فیبرری دوہزار پچیس میں حافظ سعید کے بیٹے حافظ عبدالرعوف کی ایک سپیچ ہے پی اوکے میں
01:45جس میں اس نے کہا کہ دوہزار پچیس تمام سال ہم لوگ جہاد کریں گے
01:51تو یہ جہاد کا نام لے کر یہ بھارت میں غلط نام لے کر ختل کرنا چاہتے ہیں آتنگ پہلانا چاہتے ہیں
01:59تو یو ایس کو ہم ریکویسٹ کریں ان کو لابی کریں کہ یہ ٹی آر ایف کو ایک فورنڈ ٹرریس آرگنیزیشن کرائے
02:05بنائیں
02:06پاکستان کو ایف ای ٹی ایف کے گریلسٹ میں دالا جائے
02:11یونیٹڈ کنگڈم سے ہم نے ٹریڈ ڈیل کیا ہے
02:14اب کیا کیا بہت سے چیزیں کم ہو جائیں گی
02:18ٹی آر ایف کم ہوگا
02:20تو ہم یوکے گورنمنٹ سے کہیں کہ وہ بھی ٹی آر ایف کو بین کریں
02:23اور یوکے ٹریجری پاکستان کو سینکشن کریں
02:27یونیٹڈ سٹیٹ سے ہم ٹریڈ ڈیل کرنے جا رہے ہیں
02:30اور یو ایس پریزیڈنٹ نے کہا کہ زیرو ٹی آر ایف ہوگا اگری کلچر پر
02:33تو یہ مور در ریزن ہے کہ ہم یو ایس بھی اس کو خبول کریں
02:37اب کشمیر میں گورنمنٹ کے پاس ایک بہت سنیرہ موقع ہے
02:43تاریخی موقع ہے
02:44کہ وہ یقینا پاکستان کو کنفرنٹ کریں
02:47مگر کشمیروں کو اڈاپ کریں
02:49آپ کشمیروں کو خریب کریں
02:52اور خاص طور سے میں نے کہا کہ جو پونچ میں جو لوگوں کی موت ہوئی
02:58سیویلین لوگوں کی
02:59اور اوری میں جو لوگ زخمی ہوئے جن کے گھر کو نقصان پہنچا
03:03گورنمنٹ ان کو ٹرریس وکٹم کا اعلان کرے
03:07کیونکہ پاکستان شیلنگ میں ان کی موت ہوئی ہے
03:09اور سیکیورٹی ریٹڈ ایکسپنڈیچر کے تحت
03:12مرنے والوں کا ایکزیریشیاں دی
03:14اور سرکار ان کا گھر بنا کے دے
03:15اور میں نے کہا کہ ساؤت کشمیر میں گورنمنٹ کو
03:19بہت احتیاط سے کام کرنے کی ضرورت ہے
03:22وہاں کے یوت کو ہم کو خریب کرنا ہے
03:25اور جو آپریشن سندور ہوا
03:28اس کا میری نظر میں سب سے بڑا امپورٹنس یہ ہے
03:31کہ مورید کی اور بھاول پور پر اٹاک ہونا
03:34یہ نون ٹرریس آرگنیزیشنز کے اٹھکارٹرز ہیں
03:37یہ بہت اہم بات ہے جس کو ہم کو سمجھنے کی ضرورت ہے
03:41ملٹری سٹرٹیجی وائز آپ دیکھیں گے
03:44اب ہمارے دیش کے لیے دو فرنٹ ہسٹلیٹی ہوگی
03:47لیسی اور لیسی پر
03:48اس لیے کہ جب سولہ میں اوری ہوا
03:51دوہزار انیس میں ہم بالاکورٹ کیے
03:54آج ہم ہم ہماری پچاس ہزار فوج
03:57گلوان پر بیٹھی بھی ہے
03:59تو یہ ٹو فرنٹ ہسٹلیٹی کو ہم کو
04:02دیکھنے کی ضرورت ہے
04:03چائنہ سے ہم اتنا ایکسپورٹ کر رہے ہیں
04:06ایمپورٹ سے زیادہ ایکسپورٹ
04:07چائنہ سے اتنا ایمپورٹ کر رہے ہیں
04:09ایکسپورٹ سے زیادہ ہو رہا ہے
04:10تو ہم چائنہ پر بھی امپریس کریں
04:12کہ وہ پاکستان کو
04:14ٹی آر ایف کو
04:15جتنے ٹرریسٹ وانٹڈ ہیں انڈیا
04:18اس کا حوالے کریں
04:19اور گورنمنٹ سے
04:22ہم نے گورنمنٹ سے کہا
04:23کہ آپ نے اچھا جواب دیا
04:25OIC کو
04:26اور ترکی کو
04:28ترکیہ کو ہمیں سمجھانا ہے
04:29کہ ترکیہ پورے وش میں
04:32ایک ایسا کنٹری ہے
04:33جو اپنے ہی دیش میں
04:35جو ٹرریسٹ ارگنیزیشن ایک کرڈز
04:37ان کو باوم کرتا ہے
04:39ایراک میں
04:40جب تک ان سے ڈیل نہیں ہوں
04:42وہاں باوم کرتا تھا
04:44اب سیریا میں باوم کرتا ہے
04:45تو ترکیہ کو سمجھانے کی ضرورت ہے
04:48کہ جب آپ کرڈز کے اوپر
04:49جو ٹرریسٹ ارگنیزیشن ہیں
04:51ان کو آپ ایکشن لے سکتے ہیں
04:53بھارت پہ کیوں وہ سوال اٹھا رہے ہیں
04:54اور ہم نے کہا
04:57کہ یہ آج پاکستان
05:00اس کو اور اسکلیٹ نہ کرے
05:01اس سلسلے میں
05:01آج ایرانی فورن منسٹر
05:03ڈلی میں ہیں
05:04سعودی فورن منسٹر بھی
05:05ڈلی میں ہیں
05:06اور جو دیش میں
05:08میں نے کہا
05:09کہ جو ایک یوفوریا ہے
05:11اس کو سرکار کو
05:13دیش کو اور متحد کرنے کے لیے
05:15اور دیش کو
05:18اور جو لوگ
05:20میں نے ذکر کیا
05:21ہیمانشی اس بچی کا
05:22جس نے اپنے پتی کو کھویا
05:24چھے دن کی شادی کے بعد
05:25کہ کس طرح سوشل میڈیا پر
05:27اس کے اوپر ریکیک حملے کیے گئے
05:29اور آخر میں نے کہا
05:31کہ نیو یورک ٹائمز
05:32روائٹرز اور سینن نے
05:35ایک کہا کہ
05:36بھٹینڈا میں ایک رفائل گرا ہے
05:38وہ صحیح ہے غلط ہے
05:39ہم نہیں جانتے
05:40مگر ہم نے ایک گورنمنٹ سے کہا
05:41کم سے کم انڈین ایر فورس
05:42وہ آپ کہیے
05:43کہ اس کو ڈینائی کرے
05:44تاکہ ہمارے عام فورسز کا مرال
05:47اور ان کے ریپیٹیشن میں
05:48کوئی کمین آئے
05:49تینک یو