Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/8/2025
Good 👍 dear ❤️❤️❤️❤️

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ابھی پاک فوج کی طرف سے پیغام آیا ہے جی کہ آج رات بلیک آؤٹ ہون ہے اور ائر سٹرائک کا خطرہ ہے
00:06تو تمام جو ریشی ہیں یا تاجر ہیں ان سے گزارش ہے کہ رات کو آٹھ بجے سے پہلے یعنی جب اندیرہ ہو جائے
00:14تو اس سے پہلے آپ لوگوں نے چھت کی لائٹیں ممٹی کی لائٹیں بارشیٹ کی لائٹیں گیراج کی لائٹیں
00:20یہ لائٹیں بند رکھنی ہیں اندر کوشش کریں کہ اندر کی لائٹیں جلے بھی تو پردے پڑے ہوں
00:25کیونکہ ائر سٹرائک کا خطرہ ہے تو اس کے لیے تمام لوگوں سے گزارش آئے
00:29کہ ہمیں پاک فوج کا ساتھ دیں اور پاک فوج کے لیے ہم آسانیاں پیدا کریں
00:33جو ان کی طرف سے حکم پاس ہو اس پر عمل کریں
00:35تو تمام لوگوں سے گزارش آئے کہ جن لوگوں کے پاس بھی یہ میرا میسیج چلا جائے
00:40وہ مختلف گروپوں میں شیئر کریں کہ ہمیں اسٹرکشن ہے اور بہریہ کی شکورٹی ہے
00:45اور ان کو بھی اسٹرکشن ہے کہ آپ لوگ جہاں جہاں جن جن تنظیموں کے
00:49ریشی تنظیمیں ہیں یا جو جو سپورٹی ادارے ہیں پچھ ہیں وہ لوگوں کو یہ
00:54اگائی دیں کہ رات کو اگلے حکمتہ حکم سانی رات کو اپنی لائٹیں بند
00:59رکھیں گے اور کوشش کریں گے گھروں کے اندر رہیں اور لائٹیں بند
01:03رکھیں اور کھڑکیوں کے اوپر پردے ڈالیں کوئی کیونکہ یہ انڈین کتے کچھ
01:07کسی وقت بھی اگر وہ آتا ہے ائر سٹرائک کا خطرہ ہوتا ہے تو وہ
01:10جہاں پہ لائٹ جل لی ہوگی ان کو روشنی ہوگی تو وہاں ہٹ کر سکتے
01:14ہیں تو اللہ تعالی ہمارے ملک پاکستان کو بھی محفوظ رکھے اور تمام
01:17مسلمانوں کو بھی محفوظ رکھے اور تمام پاکستانیوں کو بھی محفوظ
01:20رکھے تو میری یہ گزارش ہے کہ میرے اس پیغام کو تمام گروپوں میں شیئر
01:25کر دیں تاکہ لوگوں کو آگئی ہو جن تک نہیں بھی بات پہنچیں ان
01:28بات پہنچیں بہت شکریہ

Recommended