Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Allama Farooqi Press Conference About Pak India War
Al Umar Nashriyat Official
Follow
5/8/2025
Allama Farooqi Press Conference About Pak India War
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30
بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:00
برید کے شامل ہیں
01:02
اور یہاں نشانہ بنا کر اس نے
01:05
معصوم بچوں اور عورتوں کو
01:08
جو ہے وہ شہید کیا
01:10
تاریخ اس بات کی گواہ ہے
01:12
کہ وہ لوگ انتہائی بزدل ہیں
01:15
جو عورتوں اور بچوں پر ہاتھ اٹھاتے ہیں
01:19
بہارت نے اپنی بزدلی کا کھلا ثبوت دیا
01:23
اور کھلا ثبوت دیتے ہوئے
01:25
انہوں نے رات کی تاریخی میں سوئے ہوئے بچوں
01:29
اور عورتوں پر جو ہے حملہ کیا
01:32
اور نشانہ بنا کر انہیں شہید کر دیا
01:34
اور دنیا کو یہ بات پتا چلی
01:37
کہ بہارت ایک دہشت گردی نہیں
01:41
بلکہ ایک بزدل ملک ہے
01:43
جس نے اپنی بزدلی اور جہریت کا
01:47
یہ ثبوت دیا
01:48
کہ مساجد عبادت خانوں کو
01:51
اور عورتوں اور بچوں کو نشانہ بنایا
01:53
جو جنگی صورت میں
01:56
کسی بھی قانون میں درست عمل نہیں ہے
01:58
اس کے بعد
02:00
اس جہریت کے بعد
02:02
دنیا بر میں بھارت کا چہرہ
02:04
بے نکاب ہوا
02:06
کہ اپنے آپ کو دنیا کا
02:08
سب سے بڑا جمہوری ملک کے لانے والا
02:11
دنیا کا سب سے بڑا
02:13
دہشت گرد ملک ہے
02:15
جس نے اس طرح
02:17
نہتے لوگوں کو نشانہ بنا کے
02:19
اپنی اس جہریت
02:21
اور بزدلی کا ثبوت دیا ہے
02:23
پاکستان کی عوام نے
02:26
اس حملے کے بعد
02:27
برپور
02:29
محبت کا اظہار
02:31
اپنی فوج کے ساتھ کیا
02:33
اور فوج نے
02:34
ان کے اس حملے کے بعد
02:36
ان کے آنے والے
02:37
تیاروں کو مار گرایا
02:39
اور ہندوستان نے
02:41
پھر جواب میں
02:42
اپنی سرحدوں پر
02:44
سفید پرچم لے رایا
02:46
جس کا مطلب شکست تھا
02:48
کہ انہوں نے شکست کھالی ہے
02:50
اور شکست کھا کر باگ گئے ہیں
02:52
ہندوستان کے
02:54
اس حملے کی دنیا بر میں
02:55
مزمت کی جا رہی ہے
02:57
اور
02:58
یہ بات ثابت ہوئی
03:00
کہ جناب نبی کریم
03:02
صلی اللہ علیہ وسلم
03:03
کے زمانے سے لے کر آج تک
03:05
اسلام کے
03:06
جتنے بھی دشمن آئے ہیں
03:08
انہیں اسی طرح
03:09
بزدلی کا مظاہرہ کیا
03:10
کہ انہیں بچوں کو نشانہ بنایا
03:12
اور قرون اولہ سے
03:14
یعنی صحابہ کرام کی
03:15
اولاد سے لے کر
03:16
فلسطین تک
03:17
اور فلسطین سے لے کر
03:19
بھاولپور
03:20
کشمیر اور مورد کے تک
03:21
ہمارے بچوں نے
03:22
جام شہادت نوش کر کے بتایا
03:25
کہ اس قوم کے بچے بھی
03:26
شہادت کے طلبگار ہیں
03:28
انڈیا کے اس حملے کے بعد
03:30
پاکستان کی عوام میں
03:32
جہاد کا جذبہ بیدار ہوا
03:34
اور لوگوں کے اندر
03:35
ایک شعور بیدار ہوا
03:36
اور وہ جذبہ جہاد سے
03:38
سرشار ہو کر
03:39
باہر نکلے
03:40
اور انہوں نے
03:41
اپنی فوج کی
03:42
حمایت کا
03:43
اعلان کیا
03:44
کہ ہم فوج کے
03:45
شانہ بشانہ کھڑے ہیں
03:46
قدم با قدم کھڑے ہیں
03:48
اور فوج نے
03:49
جس طریقے سے
03:50
انہیں نشانہ بنایا
03:52
اور ان جازوں کو گھرایا
03:53
پاکستان کی ساری قوم
03:55
پاک فوج کے
03:56
اس عمل کو
03:57
سرہاتی ہے
03:58
اور انہیں
04:00
جو ہے وہ
04:01
خراج تحسین پیش کرتی ہے
04:02
بالخصوص
04:03
ہمارے
04:04
ائر فورس کے ان شاہینوں کو
04:06
جنہوں نے
04:07
رات کی تاریکی میں
04:08
جس میں
04:08
دشمن نے یہ سمجھا تھا
04:10
کہ یہ سو رہے ہوں گے
04:11
اور ہم ان پر
04:12
حملہ آور ہو جائیں گے
04:13
ہمارے ان شیروں نے
04:15
اور شاہینوں نے
04:16
جس طرح
04:17
ہواوں میں اڑ کر
04:18
اور
04:18
لپک کر
04:20
اور جپک کر
04:21
اور پلٹ کر
04:21
اور پلٹ کر
04:22
پھر جپڑ کر
04:23
جس طرح ان پر حملے کی ہے
04:25
یقیناً یہ تاریخ میں
04:26
یہ
04:27
ہمیشہ زندہ رہیں گے
04:29
اور یہ بات بھی
04:30
تاریخ میں ہمیشہ لکھی جائے گی
04:31
کہ حملہ آور آئے
04:33
اور واپس
04:34
سلامت نہیں جا سکے
04:35
اور ان کے ہواوں میں
04:37
اُڑتے ہوئے جہاز
04:38
زمین بوس ہوئے
04:40
اور راک کا ڈیر بن گئے
04:41
ہم
04:42
پاک فوج کو
04:44
اور پاک فوج کے سپاہ سالار کو
04:46
خراج تحسین پیش کرتے ہیں
04:48
اور ائر فورس کے تمام جوانوں کو
04:50
بری اور بحری فوج کے تمام جوانوں کو
04:53
خراج تحسین پیش کرتے ہیں
04:55
اور انہیں پیغام دیتے ہیں
04:56
کہ قوم تمہارے ساتھ کھڑی ہے
04:58
اور ہم انڈیا کو یہ بات بتانا چاہتے ہیں
05:00
کہ آپ نے جس دور میں
05:02
پاکستان پر حملہ کیا
05:04
اس دور میں اللہ کے فضل سے
05:06
ہمارا سپاہ سالار
05:08
حافظ قرآن ہے
05:09
اور وہ جہاد کی آیاتوں کو
05:12
بڑی خوبی سے پڑتا بھی ہے
05:13
اور اس کا ترجمہ اور مطلب
05:15
اور مفہوم بھی سمجھتا ہے
05:17
اور اس وقت ہماری فوج کا
05:18
سپاہ سالار ہے
05:20
فوج کے اندر جذبہ جہاد
05:21
پہلے سے بیدار ہے
05:23
اور جذبہ جہاد پر ہی
05:24
ہماری فوج قائم ہے
05:26
اور ہمارے لوگوں میں یہ بات
05:28
دلوں میں رکھی ہوئی ہے
05:29
کہ اگر ہم جائیں گے
05:31
اور مر جائیں گے
05:32
تو شہید ہو جائیں گے
05:33
اور اگر واپس آ جائیں گے
05:35
تو غازی ہو جائیں گے
05:36
اس جذبے سے ہماری فوج لڑ رہی ہے
05:39
ہم فوج کو خراج تحسین
05:41
پیش کرنے کے ساتھ
05:42
ساتھ انہیں پیغام دیتے ہیں
05:43
وہ اپنے محاضوں پر ڈٹے رہے
05:45
وہ برپور جواب دیتے رہے
05:47
پوری قوم ان کے ساتھ ہے
05:49
اور جب ضرورت پڑے گی
05:51
اور وہ پکاریں گے
05:52
تو ہماری قوم کے بچے
05:54
بوڑے اور جوان
05:56
اٹھ کر انشاءاللہ
05:58
فوج کے شانہ بشانہ
05:59
محاضوں پر لڑنے کے لیے
06:01
تیار ہوں گے
06:02
اور فوج کی
06:04
اس کاروائی کو
06:05
جو انہوں نے
06:06
بلکل این
06:07
جردت اور بہادری کے ساتھ کی ہے
06:10
اس کو انشاءاللہ بڑھانے کے لیے
06:12
پاکستان کی قوم کے
06:14
تمام طبقات ایک ساتھ ہوں گے
06:16
اس لیے
06:16
اس وقت انڈیا نے حملہ کیا ہے
06:19
اور پاکستان نے
06:20
اس حملے کا جواب دیا ہے
06:22
پاکستانی قوم یہ مطالبہ بھی کرتی ہے
06:25
کہ اس وقت اس کا جواب بھی دیا جانا چاہیے
06:28
ایک تو حملہ ہے
06:29
کہ ان کے حملہ آوروں کی
06:31
اس طاقت کو ہم نے کچلا ہے
06:34
ایک یہ کہ اپنی طاقت کے ذریعے
06:36
ان کے علاقوں کو بھی نشانہ بنایا جائے
06:38
اور یہ کیوں ہے
06:39
اس لیے کہ
06:40
انڈیا نے ہم پر حملہ کر کے
06:42
ہم کو جانچنے کی کوشش کی ہے
06:44
کہ یہ کیا کریں گے
06:45
ہمیں اپنی فوج پر
06:46
ہمیں اپنے سپسالار پر
06:48
ہمیں اپنے انشاہینوں پر فخر ہے
06:51
کہ انشاءاللہ یہ ہی نہیں
06:52
کہ اپنے ملک میں آنے والے
06:54
اس حملہ آوروں کو روکیں گے
06:56
بلکہ جہاں سے
06:57
وہ ان کے ٹھکانیں
06:59
ان ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنائیں گے
07:01
اور پاکستانی قوم اس کی منتظر ہے
07:03
اور اسلام اور شریعت بھی کہتی ہے
07:05
کہ جب تم پر حملہ ہو جائے
07:07
پھر حملہ آور کو جواب دینا
07:08
یہ ضروری عمر ہوتا ہے
07:10
ہماری فوج انشاءاللہ العزیز
07:12
ہمارے مسلمانوں کے دلوں کو
07:15
اس حملے کا جواب دے کر
07:16
دلوں کو تھنڈا کرے گی
07:18
اور ان دستان کو سمجھنا چاہیے
07:20
کہ تم نے ابھی پہل کی ہے
07:22
اور پہل کر کے
07:23
تم نے اس کا آغاز کیا ہے
07:25
اس کا اختتام ابھی تمہاری وجہ سے نہیں
07:27
ہماری وجہ سے ہوگا
07:29
ہم جب اختتام چاہیں گے پھر ہوگا
07:31
اس لئے کہ عالمی دنیا کو
07:32
ہم نے بتایا تھا
07:33
کہ بہارت کو
07:34
اس خلط
07:36
وہ سوچ روکا جائے
07:38
لیکن شاید وہ روکنے میں ناکام ہوئے
07:40
اور اس نے حملہ کیا
07:41
اور اب پاکستان کو
07:42
اس کی برپور
07:43
حمایت دنیا کی حاصل ہونی چاہیے
07:45
کہ وہ اس کو جواب دے
07:47
اور برپور دے
07:48
اور انشاءاللہ
07:49
یہ جواب ضرور دیا جائے گا
07:50
تو اب ان کے ساتھ کھڑی ہوگی
07:52
میں اس کے ساتھ ساتھ
07:53
دوسری اپیل
07:54
اپنے
07:54
اس عوام سے کرنا چاہتا ہوں
07:56
اور عوام سے میری اپیل یہ ہے
07:58
کہ آپ
07:59
اپنے دلوں میں
08:00
جذبہ جہاد کو
08:02
جو ہے وہ
08:02
بیدار رکھیں
08:03
پاکستان کیا ہے
08:05
اور پاکستان
08:06
ہم نے کیسے حاصل کیا
08:07
اس کی بریادوں پر نظر رکھیں
08:09
پاکستان کو
08:10
ہم نے محفوظ کیسے رکھنا ہے
08:17
اگاہی دیں
08:18
اور
08:18
ایک جذبہ رکھیں
08:20
کہ انشاءاللہ
08:20
ہم آخری مرحلے تک
08:22
اور آخری دم تک
08:24
اور خون کے آخری کترے تک
08:25
ہم فوج کے
08:26
شانہ بشانہ رہیں گے
08:28
اور پاکستان کی حفاظت کے لیے
08:30
جو قربانی ہمیں دینی پڑی
08:32
وہ ہم دیں گے
08:32
اس کے ساتھ ساتھ
08:34
میں علمائی کرام سے
08:35
اپیل کرنا چاہتا ہوں
08:36
کہ کل کو جمعہ ہے
08:37
اور جمعہ کے اجتماعات میں
08:39
تمام کے تمام لوگ
08:41
نماز جمعہ میں آئے ہوتے ہیں
08:42
آپ نمبر ایک
08:43
اس نماز جمعہ کے اجتماع میں
08:45
غزوہ ہند کی اہمیت کو بتائیے
08:48
کہ غزوہ ہند کیا تھا
08:50
اور کیسے شروع ہوگا
08:51
اور اس میں شرکت کرنے والوں کے لیے
08:53
کیا عجر و ثواب ہے
08:54
اس کے ساتھ ساتھ آپ
08:56
جمعہ کے اجتماع میں
08:57
پاکستان اور پاکستان کی اہمیت
09:00
اور پاکستان کا بنانا
09:01
اور پاکستان کے مقصد پر بھی
09:03
جو ہے وہ
09:04
روشنی گاریں
09:05
تاکہ ہمارے بچوں کو پتا چل سکے
09:06
ہمارا ملک
09:07
ہمارا سائبان ہے
09:08
ہماری چھتری ہے
09:09
ہمارا سب ہی کچھ ہے
09:10
اس ملک کی وجہ سے
09:12
ہم آج دنیا میں
09:13
پیچھانے جاتے ہیں
09:14
اور جانے جاتے ہیں
09:15
لہذا ملک یہ ہمیں بھی
09:17
اپنے بچوں کو بتائی جائے
09:18
اس کے ساتھ ساتھ
09:20
اپنے بچوں
09:20
اپنے ان آنے والے
09:22
لوگوں کو
09:23
جذبہ جہاد کے لیے
09:24
تیار کیا جائے
09:25
کہ جہاد کیا ہے
09:26
اور ہمیں جہاد کیوں کرنا چاہیے
09:28
اور دشمن جب حملہ آور ہو
09:30
تو ہمیں جہاد کس طریقے سے کرنا چاہیے
09:32
اس کے لیے ہمیں
09:33
حضرت حنزلہ
09:34
رضی اللہ عنہ کے واقعات سنانے چاہیے
09:37
حضرت معاذ
09:38
اور معاوض کے واقعات سنانے چاہیے
09:40
بدر احد
09:41
ہنین
09:42
اور خیبر کے واقعات سنانے چاہیے
09:44
حضرت صحابہی کرام کی
09:45
جو جہاد کے اندر جہادی کارنامے ہیں
09:48
اور انہوں نے جو دنیا کے اندر
09:49
اسلام کو پھیلایا
09:51
اور بڑی بڑی قوتوں کو شکست دی
09:53
ان کے واقعات سنا کر
09:54
لوگوں کو اس بات پر تیار کرنا چاہیے
09:57
اگر کئی مشکل گڑی آئے گی
09:58
تو ہمیں کس طریقے سے
09:59
جو ہے وہ
10:00
اپنے آپ کو پیش کرنا ہوگا
10:02
اور ہم نے کس طریقے سے
10:03
اپنے ملک کا دفاع کرنا ہوگا
10:05
اور اپنی مساجد اور مدارس
10:07
اور اپنے
10:08
ملک کا
10:09
ہمیں کیسے دفاع کرنا ہوگا
10:11
جمعہ والے دین
10:12
تمام علمائی کے نام
10:13
جس مستق سے ان کا تعلق ہے
10:15
جس مکتبہ فکر سے ان کا تعلق ہے
10:17
وہ اس بات کو ضرور اجاگر کریں
10:19
تاکہ ہمارے لوگوں میں
10:21
جذبہ جہاد جو ہے
10:22
وہ بیدار ہو سکے
10:23
اور ہمارے بچے اس جذبے کو لے کر
10:25
پاکستان کے ساتھ
10:27
اور پاکستان کی فوج کے ساتھ
10:28
کھڑے ہو سکیں
10:29
اور اگلی بات جو ہے
10:31
وہ یہ ہے
10:32
کہ مساجد میں
10:34
اجتماعات کے بعد
10:35
نماز جمعہ کے بعد
10:36
تمام کے تمام
10:38
مساجد کے
10:39
نمازی باہر کو نکلیں
10:41
اور باہر نکل کر
10:42
وہ اظہار یک جہدی کریں
10:44
پاک فوج سے
10:45
اور مضمت کریں
10:47
وہ ہندوستان کی
10:49
اور اس کی دہشتگردی کی
10:50
اور اس کی جاریت کی
10:51
مضمت کریں
10:52
اور باہر نکلیں
10:54
اور اس کے ساتھ ساتھ
10:55
میرا یہ مطالبہ ہوگا
10:58
اور درخواست ہوگی
10:59
پاکستان کی پوری پورم سے
11:01
کہ وہ اپنے گھروں پر
11:02
پاکستان کے جنڈے لے رائیں
11:04
اپنی گاڑیوں پر
11:06
پاکستان کے جنڈے لگائیں
11:08
اپنی موٹ شیکلوں پر
11:09
پاکستان کے جنڈے لگائیں
11:11
ہر طرف ہر گھر پر
11:13
اور ہر علاقے میں
11:13
پاکستان کے پرچم لہر آ رہے ہوں
11:16
تاکہ محبت بطن
11:17
ہمارے سامنے آئے
11:19
اور دنیا کو پتا چلے
11:21
کہ پاکستان میں مختلف جماعتیں
11:23
اور مختلف طبقات کے لوگ رہتے ہیں
11:25
لیکن جب حملہ ہوا
11:27
تو یہ سب کے سب طبقات کے لوگ
11:29
ایک ساتھ ہو گئے
11:30
اور انہوں نے
11:30
اپنے ہاتھوں میں جنڈے لیے
11:32
اور جنڈے لے کر
11:33
وہ لہرانے لگ گئے
11:35
اس کے ساتھ ساتھ میں
11:36
اپنی ماں بہنوں اور خواتین سے
11:38
درخواست کرنا چاہوں گا
11:39
کہ آپ اپنی اپنے گھروں میں
11:41
بیٹھ کر جو ہے
11:42
وہ تصویحات پڑھیں
11:43
دعائیں کریں
11:45
اور جو ہے وہ
11:47
اپنے ملک کے لیے
11:49
اس کی سلامتی کے لیے
11:50
مسلح پر بیٹھ کر دعا گو رہیں
11:52
اور اس کے ساتھ ساتھ
11:54
میں ان تمام شہدہ
11:56
اور ان کے گھرانوں
11:57
اور ان کے فیملیوں کو
12:00
مبارک بات دیتا ہوں
12:01
اور ان کے اس قربانی کو
12:03
سلام پیش کرتا ہوں
12:04
اور صرف میں ہی نہیں
12:05
انہیں یہ بات کہہ رہا ہوں
12:06
کہ آج فخر ہے
12:07
ہمیں کہ ہمارے ان بچوں نے
12:09
قربانیاں دی ہیں
12:10
ساری قوم انہیں
12:12
سلام عقیدت پیش کر رہی ہے
12:13
ساری قوم ان کی اس قربانی
12:16
کو سلام کر رہی ہے
12:17
اور انشاءاللہ
12:18
ان کی اس قربانی کے نتیجے میں
12:21
ہندوستان کی بربادی ہوگی
12:23
اور پاکستان کا
12:24
سبز ہلالی پرچم
12:26
ان کی اس قربانی کی وجہ سے
12:28
انشاءاللہ
12:29
لہراتا رہے گا
12:31
اور صرف حدود پاکستان میں
12:33
ہی نہیں لہرائے گا
12:34
بلکہ وہ دشمن کے
12:36
اس قیامگاہ پر بھی لہرائے گا
12:38
جس نے وہاں سے
12:39
پاکستان پر حملہ کیا
12:41
اور حملہ کر کے
12:42
اسے نقصان پہنچانے کی
12:44
کوشش کی گی
12:45
ایک بات میں
12:46
مودی کی نظر کرنا چاہتا ہوں
12:48
مودی سرکار کی
12:49
اور وہ یہ
12:49
کہ پوری دنیا میں
12:51
ہندوئزم پر
12:52
صرف ایک ہی ملک ہے
12:54
جسے بہارت کہا جاتا ہے
12:56
یا جسے ہندوستان کہا جاتا ہے
12:58
اور دنیا میں
12:59
اسلام کے نام پر
13:00
اسلامی ملک
13:01
صرف پاکستان نہیں ہے
13:03
بلکہ بہت سارے ملک ہیں
13:04
ہندوؤں کے نام پر
13:07
ایک ہی ملک ہے
13:08
اور
13:08
اسلام کے نام پر
13:10
ایک ملک نہیں ہے
13:11
کئی ملک ہیں
13:12
اس لیے پاکستان
13:13
مٹ نہیں سکتا
13:15
اور ہندوستان
13:16
اگر مٹے گا
13:17
تو مٹے گا
13:18
تو دنیا میں
13:18
ہندوئزم
13:19
باقی نہیں رہے گا
13:21
اور تمہارا کوئی
13:22
پرسان حال نہیں ہوگا
13:24
اور دوسری بات انہیں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ تمہارے ہاں طاقت ضرور ہوگی
13:29
اور تمہارے پاس قوت ضرور ہوگی اور تمہاری تعداد زیادہ ضرور ہوگی
13:33
لیکن یہ بات یاد رکھنا کہ تم گائے کے پجاری ہو اور ہمارے پاس بہت ساری گائیں ہیں
13:40
جو ہمارے گروں میں ہمارے دہاتوں میں ہمارے بازاروں میں بہت سی جگہ پر ہے
13:44
بہت ساری گائیں ہمارے اس ملک میں موجود ہیں
13:48
تم گائیں کے پجاری ہو اور ہم اللہ کے پجاری ہیں
13:51
اور اللہ کے پجاری کسی سے ڈرتے نہیں ہیں
13:55
ان کے اندر ایک بات اور بھی ہے
13:57
اور وہ ہے جذبہ شہادت اور شوق شہادت اور جذبہ جہاد
14:02
اور ہم جہاد کو عبادت سمجھتے ہیں
14:05
اور شہید ہونے کو سعادت سمجھتے ہیں
14:08
اور ہمارے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اس کے شوقین تھے
14:11
کہ جب کوئی موقع ملے گا تو ہم شہادت پائیں گے
14:14
تم نے یہ میدان کھولا ہے
14:16
اس لئے تمہارے لوگ دیر تک یہ جنگ نہیں لڑ سکیں گے
14:20
اور ہمارے لوگ اس جنگ سے پیچھے انشاءاللہ والعزیز نہیں ہوں گے
14:24
جمعہ والے دن تمام مساجد کے اندر
14:27
تمام علماء کرام قائدیہ علیہ السنت حضرت علامہ مولانا محمد احمد لدہانوی صاحب کی بھی یہ اپیل ہے
14:35
اور ان سے بھی یہ بات ہوئی ہے ان نے کہا
14:37
اس طرح تمام مساجد کے علماء سے اپیل کریں
14:41
کہ وہ اپنا اپنا کردار ادا کریں
14:43
اور آخری بات تمام مکاتب فکر اپنے تمام کے تمام اختلافات بلا کر
14:48
تمام سیاسی جماعتیں اپنے تمام اختلافات بلا کر
14:52
جو ہمارے گھر کے مسائل ہیں
14:54
ہم بعد میں سے حل کرتے رہیں گے
14:56
اس وقت اندرونی اختلاف کی بات قطعا نہیں کرنی چاہیے
15:00
اور ہمیں سب کو ایک ہو کر
15:02
ایک قوم ہو کر
15:04
ایک قوت ہو کر
15:05
ہمیں ملک کو بچانے کے لیے آگے بڑھنا چاہیے
15:08
یہ ملک آپ کا بھی ہے
15:10
یہ ملک میرا بھی ہے
15:11
یہ ملک پنجابیوں کا بھی ہے
15:13
پتھانوں کا بھی ہے
15:14
سرائکیوں کا بھی ہے
15:16
بلوچوں کا بھی ہے
15:17
سندھیوں کا بھی ہے
15:18
اور برمیوں کا بھی ہے
15:20
اور بنگالیوں کا بھی ہے
15:21
یہاں اور میمنوں کا بھی ہے
15:23
یہاں رہنے والے تمام لوگوں کا یہ ملک ہے
15:26
اور اب تمام لوگ مل کر
15:29
انشاءاللہ العزیز
15:30
اس ملک کو بچانے کے لیے
15:31
اپنا کردار ادا کریں گے
15:33
اس کے ساتھ ساتھ جو اہم بات ہے وہ یہ ہے
15:35
کہ اس وقت چونکہ جنگ کا ماحول ہے اور ہر لمحے کے بعد کوئی نہ کوئی یہ خبر شائع ہوتی ہے
15:41
اور جب وہ خبر شائع ہوتی ہے تو اسے سوشل میڈیا پر پھیلا دیا جاتا ہے
15:46
سوشل میڈیا کے لوگوں سے میں بڑی محبت کے ساتھ یہ بات کہنا چاہتا ہوں
15:51
کہ ہر اس خبر کو نشر کریں جو تصدیق شدہ ہو کہ یہ ایسے نہ ہو
15:55
کہ آپ کی کسی خبر کے نشر کرنے کی وجہ سے پاکستان کا نقصان ہو جائے
16:00
اور ہماری قوم کا نقصان ہو جائے اور ہمیں غلط خبر کو نشر کر بیٹھیں
16:03
اس لیے پہلے اس کی تصدیق کریں پھر اس کے بعد اس کو پھیلائیں
16:07
اور ایسی خبر مت پھیلائیں جس خبر میں بجدلی ہو ایسی خبر مت پھیلائیں
16:12
جس خبر کے اندر جو ہے وہ حوصلے ٹوٹ رہے ہوں
16:15
ہر وہ خبر جس سے حوصلہ بلند ہوتا ہو جذبات بلند ہوتے ہو ملک کا مورال بلند ہوتا ہو
16:20
ہمیں اس موقع پر تحمل کے ساتھ بردباری کے ساتھ اور شعور کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا
16:27
انشاءاللہ العزیز ہماری فوج نے جس طرح سے ان کے ڈرونز گرائے وہ درجنوں کے حساب سے وہ گرائے ہیں
16:33
اور اس کو کس حکمت عملی سے گرائے جا رہا ہے وہ ہمارے علم میں
16:36
اور کیسے گرائے جا رہا ہے وہ بھی ہماری فوج اچھے طریقے سے سمجھتی ہے
16:41
ہمارے جو ادارے جہاں کام کر رہے ہیں ہمارے سمجھتے ہیں وہ برپور کام کر رہے ہیں
16:46
ہمارا جو کام ہوگا ہم بھی اسے برپور طریقے سے کریں گے
16:49
جمعہ المبارک کے بعد انشاءاللہ العزیز تمام جگہوں سے پاکستانی پرچم اور جماعتی پرچم لے کر آپ باہر نکلیں گے
16:57
اور آپ انشاءاللہ اس کو برپور طریقے سے چلائیں گے
17:02
میں اس کے ساتھ اقوام متحدہ اور آئی سی اور عالمی برادری سے بھی مطالبہ کرتا ہوں
17:07
کہ وہ بھارت کے اس غیر ذمہ درانہ رویے کا نوٹس لیں
17:12
کہ اس طرح پورے خطے کے اندر ایک بدمنی پھیلی ہے
17:16
اور وہ بدمنی جب آگے بڑھے گی تو جنگ ہوگی تو جنگ میں پھر سکون تو ختم ہو جائے کرتا ہے
17:22
لہٰذا وہ بھارت کے اس رویے کا نوٹس نے جو اس نے حملہ کیا
17:26
اور پاکستان کی حدود میں داخل ہوئے اس کا نوٹس لینا ان عالمی اداروں کی ذمہ داری ہے
17:33
اور اگر وہ انصاف کے ادارے یہ نوٹس نہیں لیتے
17:37
تو اس کا مطلب ہے کہ وہ اس کا روائی میں ان کے ساتھ شریک ہیں
17:42
پاکستان ایک پور امن ملک ہے اور یہ پور امن رہے گا
17:47
مگر پور امن کا مطلب یہ نہیں ہے
17:49
کہ ہم اپنے دفاعی معاملات پر کسی سے سمجھو دا کر بیٹھیں
17:52
اور ہم اس سے غافل ہو جائیں
17:54
ہم پور امن لوگ ہیں اور ہم سمجھتے ہیں
17:56
اس وقت پور امن ہونے کی دلیل یہی ہے
17:58
کہ ہم ملک میں ہونے والی تمام کے تمام جو ہے وہ
18:02
تمام کے تمام جو ملک میں ہونے والی صورتحال ہے
18:07
اس پر ہماری نظر ہم ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے بلکل تیار ہیں
18:11
اور کتان دریغ نہیں کریں گے
18:13
اپنے ملک کے دفاع کے لیے
18:14
اسی طرح سیکورٹی سے متعلق اجلاس کا جو اعلامی آیا ہے
18:18
اور سیکورٹی اداروں نے جو کیا ہے
18:20
ہم اس کا خیر مقدم کرتے ہیں
18:22
اور ہم ان سے پھر مطالبہ کرتے ہیں
18:23
کہ آپ برپور کاروائی کیجئے
18:25
پوری قوم کل بھی آپ کے ساتھ تھی
18:27
اور آج بھی آپ کے ساتھ ہے
18:29
پاکستان زندہ بات
18:31
اسلام زندہ بات
18:33
پاک فوج زندہ بات
18:35
میرے خیال سے جو اس وقت
18:59
میزائل ملے ہیں
19:01
یا ڈرون گرے ہیں
19:02
اس پر اسرائیل ساخت کی پٹیاں لگی ہوئی ہیں
19:06
اور اس پر لکھا ہوا ہے
19:07
یہ اسرائیل سے ہماری اور
19:09
بہارت میں اگٹھے مل کر
19:12
پاکستان میں جنگ چھیڑی ہے
19:14
اور ہم یہ بھی سمجھتے ہیں
19:15
کہ اس وقت انڈیا اور ایران کا
19:18
گٹ جوڑ بھی ہے
19:19
یعنی انٹیلیجنس ان کی
19:21
مشترکہ طور پر پاکستان میں کام کر رہی ہے
19:24
جب جنگ چھیڑتی ہے
19:25
تو بہت سارے چہرے بے نکاب ہوتے ہیں
19:27
اور یہ بھی بے نکاب ہوئے ہیں
19:28
جو بھی ہمارا ملک دشمن ہے
19:30
وہ ہمارا دشمن ہے
19:31
اس سے ہماری جنگ جاری رہے گی انشاءاللہ
Recommended
2:38
|
Up next
Lutfullah || Multan Conference || International Haq Nawaz Conference 2025 || Qila Kohna Qasim Bagh Stadium
Al Umar Nashriyat Official
3/3/2025
8:11
Habib Ur Rehman Darkhuwasti || Multan Conference || International Haq Nawaz Conference 2025 || Qila Kohna Qasim Bagh Stadium
Al Umar Nashriyat Official
3/3/2025
7:11
|| Multan Conference || International Haq Nawaz Conference 2025 || Qila Kohna Qasim Bagh Stadium
Al Umar Nashriyat Official
3/3/2025
12:57
Senator Abdul Kareem || Multan Conference || International Haq Nawaz Conference 2025 || Qila Kohna Qasim Bagh Stadium
Al Umar Nashriyat Official
3/3/2025
18:06
|| Roohani Ijtimah || Usman bin Affan || Shah Lateef Town Khi
Al Umar Nashriyat Official
2/17/2025
24:25
Dr Manzoor Mengal || Roohani Ijtimah || Usman bin Affan || Shah Lateef Town Khi
Al Umar Nashriyat Official
2/17/2025
12:31
Moulana Shakeel Farooqi || Roohani Ijtimah || Usman bin Affan || Shah Lateef Town Khi
Al Umar Nashriyat Official
2/17/2025
9:13
Syed Sikandar Shah || Roohani Ijtimah || Usman bin Affan || Shah Lateef Town Khi
Al Umar Nashriyat Official
2/17/2025
24:41
Allama Abdullah Sindhi || Roohani Ijtimah || Usman bin Affan || Shah Lateef Town Khi
Al Umar Nashriyat Official
2/17/2025
20:59
Allama Taj Hanfi || Roohani Ijtimah || Usman bin Affan || Shah Lateef Town Khi
Al Umar Nashriyat Official
2/17/2025
9:35
Allama Rab Nawaz Hanfi || Roohani Ijtimah || Usman bin Affan || Shah Lateef Town Khi
Al Umar Nashriyat Official
2/17/2025
19:37
Allama Sana Ullah Haidri || Roohani Ijtimah || Usman bin Affan || Shah Lateef Town Khi
Al Umar Nashriyat Official
2/17/2025
17:32
Peer Saeed Shah Mazhar || Roohani Ijtimah || Usman bin Affan || Shah Lateef Town Khi
Al Umar Nashriyat Official
2/17/2025
31:06
Allama Ludhiyanvi || Roohani Ijtimah || Usman bin Affan || Shah Lateef Town Khi
Al Umar Nashriyat Official
2/17/2025
25:59
Allama Sindhi || Mirpur Khas || Dora Sindh || 26 November 2024
Al Umar Nashriyat Official
12/11/2024
50:20
Allama Ali Muawiyah Shah || Mirpur Khas || Dora Sindh || 26 November 2024
Al Umar Nashriyat Official
12/11/2024
27:57
Allama Abdul Jabbar Haidri || Mirpur Khas || Dora Sindh || 26 November 2024
Al Umar Nashriyat Official
12/11/2024
50:52
Allama Ludhiyanvi || Mirpur Khas || Dora Sindh || 26 November 2024
Al Umar Nashriyat Official
12/2/2024
1:47
Mufti Tanveer Alam || Multan Conference || International Haq Nawaz Conference 2025 || Qila Kohna Qasim Bagh Stadium
Al Umar Nashriyat Official
3/3/2025
11:20
Allama Abdul Khaliq Rehmani || Multan Conference || International Haq Nawaz Conference 2025 || Qila Kohna Qasim Bagh Stadium
Al Umar Nashriyat Official
3/3/2025
18:22
Allama Farooqi || Multan Conference || International Haq Nawaz Conference 2025 || Qila Kohna Qasim Bagh Stadium
Al Umar Nashriyat Official
3/3/2025
22:23
Allama Ludhiyanvi || Multan Conference || International Haq Nawaz Conference 2025 || Qila Kohna Qasim Bagh Stadium
Al Umar Nashriyat Official
3/3/2025
12:48
|| Roohani Ijtimah || Usman bin Affan || Shah Lateef Town Khi
Al Umar Nashriyat Official
2/17/2025
2:26
|| Roohani Ijtimah || Usman bin Affan || Shah Lateef Town Khi
Al Umar Nashriyat Official
2/17/2025
10:48
|| Multan Conference || International Haq Nawaz Conference 2025 || Qila Kohna Qasim Bagh Stadium
Al Umar Nashriyat Official
3/3/2025