🌙 Imam Jafar Sadiq A.S ki batayi hui ye dua har musibat aur zarurat ke waqt ek roshni ka raasta ban jati hai. 📿 Har hajat puri hone ka asar hai is dua mein — yaqeen aur imaan ke sath parhain. 🎬 Video by Pak Studio 🔔 Subscribe karein aur Islamic ruhani videos se judein.
📌 Note: Ye video ilm aur rohaniat ke shaukeen logon ke liye hai. ❤️ Like, 💬 Comment, 🔁 Share
00:00امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ اگر آپ نا امید ہو چکے ہیں اپنی حاجت کو لے کے پوری نہیں ہو رہی تو اس دعا کو پڑھیں خداوند عالم آپ کی حاجت اتنی جلدی پوری کرے گا کہ آپ حیران ہو کر رہ جائیں گے وہ دعا یہ ہے
00:13اس دعا کو پڑھے ہر روز امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جو بھی کوئی نیک حاجت ہوگی تو خداوند عالم وہ پوری کرے گا
00:40ہم آل محمد علیہ السلام کے دروازے پہ آئیں تو اسے خلوص نیت مانگیں یقینا وہ عطا کرنے والے ہیں اور وہ عطا کریں گے
00:48کیونکہ ہم شیان علی ہیں اور جو بھی آل محمد کا صدقہ دے کر اس خداوند عالم سے طلب کریں تو یقینا وہ جلدی ہماری حاجتیں پوری کرنے والا ہے