Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/7/2025
3D Animation course Class 02 - Students Category & Important Information about 3D Animation

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00Welcome to the second video of my 3D animation course.
00:30Welcome to the third video of my 3D animation course.
01:00Studio Max, Adobe Premiere Pro, After Effects, Texturing in 3D, Rig in 3D وغیرہ وغیرہ.
01:07Category 2 میں وہ لوگ آتے ہیں جن کو ان چیزوں کے بارے میں تھوڑی سی بھی نالج نہیں ہے.
01:12آپ سب کے لیے good news یہ ہے کہ چاہے آپ category 1 سے ہیں یا category 2 سے ہیں.
01:18میرا یہ 3D animation course دونوں categories کے students کے لیے perfect ثابت ہوگا.
01:23Important point یہ ہے کہ چاہے آپ category 1 سے ہو یا چاہے آپ category 2 سے ہو.
01:29اگر آپ lessons کو skip کروگے یا videos کو forward کروگے تو آپ کو کچھ بھی سمجھ نہیں آئے گا
01:35اور new concepts بھی آپ کے اوپر سے گزر جائیں گے.
01:38اس لیے اگر آپ category 1 میں ہو یا 2 میں never skip the lessons
01:42اور اگر آپ نے video number 1 نہیں دیکھی تو ابھی کے ابھی اس video کو بند کرو
01:47اور جا کر میری video number 1 پہلے دیکھو.
01:50اب باری آتی ہے اس important information کی جو اس course کو شروع کرنے سے پہلے آپ کے پاس ہونی چاہیے.
01:56دیکھو 3D animation بنانے کے لیے market میں بہت سے softwares available ہیں.
02:00لیکن سب سے خاص بات یہ ہے کہ ہمیں یہ پتا ہو
02:03کہ کونسا کام کس 3D software میں آسانی سے ہو جاتا ہے
02:07تاکہ ہمارا time بھی save ہو اور ہم high quality work بھی کر سکیں.
02:12اس point پر سب سے پہلے تو میں آپ لوگوں کے ساتھ 3D کی pipeline کو share کرنا چاہتا ہوں.
02:16دیکھو 3D video بنانے کے لیے سب سے پہلے تو ہم اپنے 3D models کو ready کرتے ہیں
02:21جسے 3D modeling بولا جاتا ہے.
02:24اس کے بعد ہم اس model پر colors کرتے ہیں
02:26جسے 3D texturing بولا جاتا ہے.
02:29texturing کے بعد ہم اپنے 3D model کو اچھے سے animate کر سکیں
02:32اس کے لیے ہم اپنے model کی rigging کرتے ہیں.
02:35اس process کو rigging بولا جاتا ہے.
02:38اس کے بعد ہمارے 3D scene میں کہاں کہاں lights لگانی ہے
02:40اس process کو lighting بولا جاتا ہے.
02:43اور after this ہمارا camera ویڈیو میں کیا دکھائے گا
02:46کیا چیز کیسے دکھائے دے گی
02:48character کیسے بولے گا
02:50اس سارے process کو animation بولا جاتا ہے.
02:53اور ساری animation بنانے کے بعد
02:54software سے ویڈیو کو export کرنا
02:56اس process کو rendering بولا جاتا ہے.
02:59ویڈیو کا یہ section دیکھنے کے بعد
03:01اگر آپ کو کوئی word سمجھ نہیں آیا
03:03یا آپ کو یہ لگ رہا ہے کہ یہ تو بہت لمبا اور مشکل کام ہے
03:07تو tension بالکل بھی نہیں لینی.
03:09کیونکہ وقت کے ساتھ ساتھ آپ کو اس course میں میں سکھاتا جاؤں گا
03:13کہ اس pipeline میں موجود کون سا کام آپ نے کس software میں کرنا ہے
03:17تاکہ time اور محنت دونوں بات سکے.
03:20اس لیے میں نے ویڈیو کے شروع میں ہی آپ کو بتا دیا تھا
03:22کہ یہ جاننا اور یہ سیکھنا بہت ضروری ہے
03:25کہ کس 3D software میں کون سا کام آسانی سے ہو جاتا ہے
03:29اور کس stage پر ہم نے کون سا software use کرنا ہے.
03:32کس software میں 3D modeling کرنی ہے
03:34کس software میں 3D texturing کرنی ہے
03:37کس software میں cartoon characters بنانے ہے
03:39کس software میں cartoon characters کو animate کرنے ہے
03:42cartoon characters کے expressions کیسے بنانے ہے
03:45lip syncing easily کیسے کرنی ہے
03:47وغیرہ وغیرہ
03:48میری آج کی ویڈیو میں آپ نے سیکھا
03:50کہ دو type کے students کی category ہے
03:52ایک وہ جو 3D کے بارے میں تھوڑا بہت جانتے ہیں
03:56دوسرے وہ جو 3D کے بارے میں zero knowledge رکھتے ہیں
03:59دونوں categories کے students کے لیے ضروری ہے
04:02ویڈیوز کو پورا دیکھنا
04:03اور لیسنز کو skip کرنے سے دونوں کا ہی نقصان ہوگا
04:06اس کے علاوہ ہم نے 3D animation کی pipeline کے بارے میں بات کی
04:10اور in future ہم 3D animation pipeline کے سارے کام آسانی سے کیسے کریں گے
04:15اس بارے میں بھی بات کی
04:16نیکس ویڈیو میں ہم یہ جانیں گے
04:19کہ اس 3D animation course کی شروعات
04:21ہم کس software سے کریں گے
04:22اور اس software کو use کرنے کی کیا reasons ہیں
04:25تب تک کے لیے bye bye
04:27اگر ویڈیو نمبر 1 نہیں دیکھی
04:28تو یہاں کلک کرو اور دیکھو

Recommended