Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/7/2025
#indvspak indiaatackonpakistan #indialivenews #pakistannews #history #war

Category

🗞
News
Transcript
00:00بھارتی جازوں کو پاکستان کے شہروں تک پہنچنے کے لیے کتنی دیر پاکستان کی فضائی حدود میں رہنا ہوگا
00:05اگر بھارتی جاز سرگودہ پر حملہ کرنا چاہیں تو سرگودہ تک پہنچنے اور واپس جانے کے لیے ان کو 35 سے 40 منٹ پاکستان کی فضائی حدود میں رہنا ہوگا
00:13یہ تیارے پتھان کورڈ یادمپور کی ائر بیس سے اڑیں گے
00:16ایسے ہی اگر انڈین فائٹر جیٹس نے پاکستان کے شہر ملتان پر حملہ کرنا ہو تو ان کو تقریباً 44 سے 54 منٹ پاکستان کی فضائی حدود میں رہنا ہوگا
00:25جبکہ اپٹاباد پر حملے کی صورت میں 16 سے 20 منٹ پاکستان کی فضائی حدود میں رہنا ہوگا
00:31یہ تیارے بھی پتھان کورڈ سے اڑیں گے اور وہیں پہ واپس جائیں گے
00:35اگر بات کی جائے اسلامباد کی تو اسلامباد پر ایک مشکل حملہ ہوگا
00:38جس میں انڈین فائٹر جیٹس کو 44 سے 54 منٹ پاکستان کی فضائی حدود میں رہنا ہوگا
00:43اور اسلامباد پر حملہ کرنے کے لیے بھی یہ جہاز پتھان کورڈ کی ائر بیس سے اڑیں گے
00:48اگر بات کی جائے کراچی کی تو کراچی پر حملہ کی صورت میں انڈین فائٹر جیٹس کو پاکستان کی فضائی حدود میں 1.5 سے 2 گھنٹے رہنا ہوگا
00:56یہ جہاز جیسلمیر یا بوجھ کی ائر بیس سے اڑیں گے
00:59اگر بات کی جائے لاہور کی تو لاہور پر حملے کی صورت میں انڈین فائٹر کو صرف 5 سے 10 منٹ پاکستان کی فضائی حدود میں رہنا ہوگا
01:06لاہور پر حملے کی صورت میں امبالہ سے جہاز اڑ کر آ سکتے ہیں
01:10اور آخر میں اگر بات کی جائے پشاور کی تو پشاور پر حملے کی صورت میں بھارتی فائٹر کو 40 سے 50 منٹ پاکستان کی فضائی حدود میں رہنا ہوگا
01:18یہ جہاز بھی پتھان کوٹ سے ہی اڑیں گے
01:21لیکن بھارتی فضائیہ کبھی بھی پاکستان کی فضائی عدود میں تیس سیکنڈ سے زیادہ نہیں رہ سکتی
01:26اگر ٹرائے کرنا ہو تو آؤ نہ مڑا کبھی خوشبو لگا کے

Recommended