#Headlines #PakistanNews #ExpressNews
India Attack Pakistan | Missile Attack On Pakistan | India Pakistan War | Pakistan Ready To Respond
EN-AH04
India Attack Pakistan | Missile Attack On Pakistan | India Pakistan War | Pakistan Ready To Respond
EN-AH04
Category
🗞
NewsTranscript
00:00And I want to make it clear that Pakistan only responded in self-defense.
00:06It is India which cowardly attacked Pakistan and violated our territorial integrity and sovereignty
00:16and killed innocent citizens including children, women and elderly.
00:23Pakistan reserves the right and will respond to this aggression at a time, place and means of our own choice.
00:37Pakistan زندہ بات, افواج پاکستان پائندہ بات.
00:42اگر میں ریسپانس کی بات کروں تو اب تک افواج پاکستان نے دشمن کی جاریت کے جواب میں
00:50اور اپنے دفاع میں دشمن کے پانچ تیاریں اور ایک کامبیٹ ڈرون جو پاکستان پر حملہ آور ہوئے تھے
01:00ان کو مار گرائیا ہے.
01:02حملہ آور گرائے جانے والے میں بھارتی فضائیہ کے جنگی تیاروں میں
01:07تین رافیل، ایک میک ٹوئنٹی نائن اور ایک ایسیو تیارہ شامل ہے.
01:14اس کے علاوہ ایک ہیرون کامبیٹ ڈرون بھی اس میں شامل ہے.
01:21یہ جو فضائی ایسٹس گرائے گئے یہ جنرل ایریا بھٹنڈا میں
01:25جمعوں میں دو آونتی پور کے علاقے میں ایک اخنور اور ایک سیری نگر کے
01:33علاقے میں مار گرائے گیا.
01:36یہ بتانا انتہائی ضروری ہے کہ پاکستان ائر فورس نے ان تیاروں کو
01:45اس وقت گرائیا جب انہوں نے پاکستان کے اوپر حملہ کیا.
01:52어� sheen یہ پismus پورا کیا.
01:53وہانی حقوں이 پورا کیا.
01:55اور انڈا پورا کے حالہیا جب انہوں نے پریری حالہ مفراتی
02:00امنہ اور اپنک انہوں نے پروکا ا getanہوں کو
02:02انہوں نے پ Predannہ کا THAT گرائے گیا۔
02:04کہ انہوں نے پเปكند P starting to know
02:06اور ایک تشری pursued قے Bijٹ się
02:08یہ ج veel نہیں Oh бы어야 حلے پورا کیا
02:10انہوں کو پورا کیا very پورا کیا.
02:15پورا کیا کر care پہشen 해서 پہش BURس
02:18اور چل whitانہング کا بردشоронہ
02:19پورا کیا۔
02:21armed forces engaged them and took them down. It should also be noted that the Pakistan armed
02:31forces could have shot even more than 10 of their aircraft. But we excised restraint and at no time
02:41any of their aircraft was allowed to enter into Pakistan's airspace. And also at no time
02:50none of Pakistan aircraft went into Indian airspace.
02:57یہ بھی جاننا ضروری ہے کہ الحمدللہ پاکستان فضائیہ کے تمام تیارے
03:06تمام assets مکمل طور پر محفوظ ہیں.
03:10اس فضائی جنگ کے علاوہ دشمن نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ
03:19بانڈری پر بلا اشتیال گولہ باری اور سیس فائر وائلیشنز شروع کی
03:24جس کا پاکستانی فوج نے دندان شکن جواب دیا اور اس کی متعدد پوسٹوں
03:32کو تباہ کیا. ان پوسٹوں میں سے ان انگیجمنٹس میں سے صرف چند ایک
03:39کی ویڈیوز میں آپ کے سامنے پیش کروں گا.
03:42ناک عمل اس واقعے میں ہندوستان نے نیلم جیلم ہائیڈرو پار پروجیکٹ
03:50کو اس میں نوسیری ڈیم کے سٹرکچر کو نشانہ بنایا اور اس کو نقصان
03:57پہنچایا. ہائیڈرو سٹرکچرز کو نشانہ بنانا ایک ناقابل قبول اور
04:06خطرناک اسکلیشن ہے. کیا ہندوستان پاکستان کے عوام کے پانی کو نقصان
04:15پہنچانا چاہتا ہے؟ کیا وہ جانتا ہے کہ اس کے کیا کونسیکونسز ہوں گے؟
04:22اس کا کیا مطلب ہے؟ کیا انٹرنیشنل نومس اور جنگی قوانین اور
04:32روایات اس بات کی اجازت دیتی ہیں کہ آپ کسی اور ملک کے پانی کے
04:40زخائر ڈیمز اور ہائیڈرو پار سٹرکچرز کو نشانہ بنائیں؟ ایک
04:47آخر خطرناک اور ناقابل قبول عمل جو کہ کل رات کو ہوا وہ بھارت
04:54نے جب یہ بزدلانہ کاروائی کی تو اس وقت بہت سی نیشنل اور انٹرنیشنل
05:03international flights پاکستان کی ایر سپیس میں موجود تھی اور
05:09thousands of civilian passengers lives were put in grave danger.
05:16At that time there were 57 international flights that were operating inside Pakistan
05:21airspace. The consequences of any of them being hit perhaps didn't even cross the minds
05:35of those who were undertaking this aggression, this senseless aggression that they did yesterday.
05:42چونکہ یہ ایک developing situation ہے تو جیسے جیسے واقعات آگے
05:49بڑھیں گے میں آپ کو ان تفصیلات سے آگاہ کرتا رہوں گا. میں یہ کہنا
05:54چاہوں گا کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف جو جاریت کی ہے اب پاکستان
06:00کی جانب سے اس جاریت کا اس aggression کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے اور
06:07دیا جاتا رہے گا. بھارت نے پاکستان پر بزدھلانا طریقے سے رات کے
06:14اندھیرے میں حملہ کیا ہے. اور پاکستان کی جری قوم کو للکارہ ہے. اس کی
06:22اس غلط فہمی کو یقیناً ٹھیک کر دیا جائے گا.
06:30کیا بھارت یہ نہیں جانتا کہ we are a battled hardened army and that
06:39we in the armed forces of پاکستان love and embrace شہادت much more much more
06:49than you fear death. الحمدللہ افواج پاکستان پوری قوم کی بھرپور حمایت
06:58کے ساتھ بھارتی جہاریت کا جواب دے رہی ہے اور دے گی. کسی کو بھی پاکستان کی
07:06سالمیت اور خود مختاری پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی. ملکی
07:13سردوں کا دفاع اس پاک دھرتی کا دفاع اور اس پہ جان دینا ہمارا
07:19نسبلین اور ہماری خوش قسمتی ہے. In the end I would like to say and I want to make
07:27it clear that Pakistan only responded in self-defense. It is India which cowardly attacked
07:36Pakistan and violated our territorial integrity and sovereignty and killed innocent citizens
07:45including children, women and elderly. Pakistan reserves the right and will respond to this
07:55aggression at a time place and means of our own choice. Pakistan zindabad afwaj pakistan
08:07paindabad. At six locations where the Indians attacked last night
08:14unprovoked the blatant aggression that they did. Pakistan has lost 26 civilians
08:23and 46 are injured. Inki تفصیلات کچھ اس طرح ہیں. Ahmedpur East میں مسجد سبحان
08:35کو نشانہ بنایا گیا. وہاں پر تیرہ شہادتیں ہوئی. جن میں دو تین سال کی
08:44بچیاں بھی ہیں. اس کے علاوہ سات خواتین اور چار مرد ہیں. وہاں پر سینتیس
08:53زخمی ہوئے ہیں. جن میں نو خواتین اور اٹھائیس مرد ہیں. مزفر آباد کے قریب
09:02مسجد بلال کو بھارتی جہریت کا اور بربریت کا نشانہ بنایا گیا. وہاں پر
09:12ایک سولہ سال کی بچی اور ایک اٹھارہ سال کا معصوم بچہ شہید ہوئے. اس کے
09:25علاوہ ایک ماں اور بیٹی اس وقت زخمی ہیں. مرید کے میں مسجد امالکرہ
09:36کو نشانہ بنایا گیا. وہاں پر تین مرد شہید ہوئے. مرید کے میں مسجد امالکرہ
09:50کو نشانہ بنایا گیا. وہاں پر تین مرد شہید ہوئے. اور ایک زخمی
09:57ہے. سیال کوٹ میں جو نشانہ بنایا گیا اس کی وجہ سے کوئی جانی اور مالی
10:09نقصان کی اطلاع نہیں آئی. شکرگڑ میں بھی جو نشانہ بنایا گیا وہاں پر
10:16بھی کسی جانی نقصان کی خبر نہیں. البتہ ایک ڈسپینسری کو کچھ
10:22نقصان ضرور ہوا ہے. رات سے جاری لائن آف کنٹرول پہ جو وائلیشنز
10:32بلا اشتیال فائرنگ جو بہارت کر رہا ہے جو آٹرلی کی فائرنگ کی جاری
10:38ہے. اس میں اب تک پانچ معصوم سبلینز شہید ہو چکے ہیں. جس میں ایک پانچ
10:44سال کا بچہ بھی شامل ہے. پاکستان کی مسلح فاد نے اپنی قوم کی بھرپور
10:54حمایت سے دشمن کو پاکستان پر حملہ کرنے کے چند لمحوں کے بعد ہی مو
11:02توڑ اور بھرپور جواب دیا اور دے رہی ہے. لیکن یہ بات ضرور زین میں رکھیے
11:10کہ بھارت نے پاکستان میں مساجد کو نشانہ بنایا ہے. مساجد اور
11:20عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا اس تنگ نظر سوچ کی اکاسی کرتا ہے جو
11:28کہ موڈی کی حکومت میں ہندتوا کے دیر تسلط بڑھ رہی ہے. جس میں اقلیتوں
11:36اور بالخصوص مسلمانوں کو اور ان کی مذہبی آزادی کو سلب کیا جا رہا ہے
11:43اور ان کو نشانہ بنایا جا رہا ہے. یہ بھی جاننا ضروری ہے کہ جن جگہوں کو
11:50نشانہ بنایا گیا. یہ وہی جگہ ہیں. جن کو کل میڈیا باشمول
11:58انٹرنیشنل میڈیا نے وزٹ بھی کیا اور دیکھا کہ وہ بلا جواز بلا
12:05ثبوت جو الزامات آئیت کیے جاتے ہیں. ایسا وہاں پہ کچھ نہیں تھا.
12:11صرف معصوم لوگ سیولینز اور بچے وہاں پہ موجود تھے. فیملیز
12:18وہاں پہ موجود تھے. اور مرید کے اور بہاولپور کا میڈیا باشمول
12:23انٹرنیشنل میڈیا کا آج کا وزٹ پہلے سے پلان اور تیش شدہ تھا.
12:30اگر میں ریسپانس کی بات کروں تو اب تک افواج پاکستان نے دشمن کی
12:38جاریت کے جواب میں اور اپنے دفاع میں دشمن کے پانچ تیارے اور ایک
12:46کومبیٹ ڈرون جو پاکستان پر حملہ آور ہوئے تھے ان کو مار گرائیا ہے.
12:52حملہ آور گرائے جانے والے میں بھارتی فضائیہ کے جنگی تیاروں
12:57میں تین رافیل ایک میک ٹونٹی نائن اور ایک ایسیو تیارہ شامل ہے. اس کے
13:04علاوہ ایک ہیرون کومبیٹ ڈرون بھی اس میں شامل ہے. یہ جو فضائی
13:12ایسیٹ گرائے گئے یہ جنرل ایریا بھٹنڈا میں جمعوں میں دو آونتی پور کے
13:19علاقے میں ایک اخنور اور ایک سیری نگر کے علاقے میں مار گرائے گیا. یہ
13:26بتانا انتہائی ضروری ہے کہ پاکستان ائر فورس نے ان
13:34تیاروں کو اس وقت گرائیا جب انہوں نے پاکستان کے اوپر حملہ
13:41کیا. آفٹر انہوں نے پاکستان کے اوپر پاکستان کے اوپر حملہ کیا.