पटना, बिहार: बीजेपी नेता शाहनवाज हुसैन ने अरशद मदनी के बयान पर जोरदार पलटवार किया। उन्होंने कहा कि मदनी साहेब को पता होना चाहिए कि पाकिस्तान हमारा खून बहाए और हम पानी भी ना रोके, पानी क्या हम हवा रोकेंगे। उन्होंने पूछा कि मदनी साहब ने कभी आतंकवादियों के खिलाफ क्या कोई बयान दिया? शाहनवाज हुसैन ने कहा, “मदनी साहब को पता होना चाहिए कि पाकिस्तान हमारा खून बहाए और हम पानी भी ना रोके..पानी क्या..हम हवा रोकेंगे। अब हवा से भी कोई जहाज़ नहीं जा सकता। समुद्र से व्यापार नहीं हो सकता। मोहम्मद साहेब के नाम पर आतंकवादी संगठन बनाया हुआ है। मदनी साहब ने उसका आजतक विरोध क्यों नहीं किया”
#BJP #PahalgamTerrorattack #MaulanaMadni
#BJP #PahalgamTerrorattack #MaulanaMadni
Category
🗞
NewsTranscript
00:00دیکھئے جماعت العلماء ہند کے صدر
00:03عرشد مدنی صاحب کہہ رہے ہیں
00:07کہ پانی نہیں روکنا چاہئے
00:10عرشد مدنی صاحب کو معلوم ہونا چاہئے
00:15کہ پاکستان ہمارا خون بہائے
00:19اور ہم ان کا پانی بھی نہ روکیں
00:22ارے پانی کیا ہوا روک دیں گے
00:26اب ہوا سے بھی کوئی جہاز نہیں جا سکتا
00:30سمندر سے بھی کوئی ویپار نہیں ہو سکتا
00:33زمین سے بھی سبق سکھائیں گے پاکستان کو
00:37پاکستان نے جو حرکت کی
00:40یہ صرف آتنگوادی گھٹنا نہیں تھی
00:43یہ ہندوستان کی آتما روح پر حملہ تھا
00:48جس میں دھرم پوچھ کر کلمہ پوچھ کر مارا گیا
00:52یہ گھنونی حرکت کی
00:54آئیس گھنونی حرکت کے لیے پاکستان کی
00:57مضمت کرنی چاہیے
00:59نندہ کرنی چاہیے
01:01اس کی جگہ عرشد مدنی صاحب کہہ رہے ہیں
01:03ان کا پانی نہ روکو
01:05ان کو ابھی یود نہیں ہونا چاہیے
01:09آمن ہونا چاہیے
01:10کس طرح کی بات بول لیں
01:14کہ آج جماعت العلماء ہند نے کبھی
01:17ان آتنکیوں کے خلاف بیان دیا
01:19جنہوں نے آتنکی سنگٹھن کا ٹیریسٹ اورگنائشن کا نام
01:24ہمارا آقا تاجدار مدینہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر رکھ لیا
01:29جیش محمد
01:31کیا ہمارے آقا کے نام پر کوئی ٹیریسٹ اورگنائشن کا نام رکھے
01:38علماء کرام اس پر کچھ نہ بولیں
01:41یہ خاموشی صحیح نہیں
01:43پوری طرح سے
01:45ایک سو چالیس کروڑ ہندوستانی کو
01:48ایک جٹ رہنا چاہیے
01:49اور جماعت العلماء ہند کو بھی
01:52ہندوستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے رہ کر
01:55پاکستان کے خلاف جو ماحول بنا ہے
01:59اس میں ایک کٹھے اور ایک جٹ رہنا چاہیے
02:02یہی میری ان سے مانگے
02:03موسیقی