Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Islamic status

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ہمیں کسی سے نفرت کا حکم نہیں ہے
00:02فیصلے میرے اللہ نے کرنے ہیں
00:06میرے نبی نے سب کو قریب کیا
00:10بے شک
00:11حتیٰ کہ منافقین کو بھی اپنے سے یدہ نہیں فرمایا
00:15تو ہم کسی کو اس کے کسی خطا گناہ غلطی کمی کتاہی کی وجہ سے
00:23نفرت کریں
00:24اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے اسلام میں
00:27بے شک
00:28بے شک

Recommended