New York Times Calls Gen Asim Munir 'The Iron Man'
India halts Chenab River water flow at Baglihar Dam
Pakistan successfully test-fires FATAH series missile
UN Security Council meets today on post-Pahalgam regional tensions
Pakistan will respond decisively to Indian aggression, says DG ISPR in security briefing
Pakistan blocks all trade routes for India-bound goods
DG ISPR, Info Minister to brief political parties on national security
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
00:00वजिर राजम शेहबाद शुरीफ से बलावल की सरवराही में पीपी वफ्ट के मुलाकात पहलगाम फॉल्स प्लाइग आपरेशन और पाकिस्ताने एक्दामाद पर तबातले ख्याल वजिर राजम ने कहा पाकिस्तान की बहादर अफवाच तुश्मन के खिलाफ हर्दम तया
00:30वजिर आजम शेहबाद शुरीफी एरानी वजिर खाज़ा से गुप्तगू वजिर आजम का पाकिस्तान और एरान के तालुकात में मुस्वत पेश्रफ पर इत्मिनान का इजहार एरानी वजिर खाज़ा की सादर मुम्लिक अतासिवरी जड़दारी से भी मुलाकात
00:41Pakistan has been a lot of good
00:54but we can't do it
00:56but we can't do it
00:58Army Chief General Asimunee
01:00G.H.Q.
01:01in the National Workshop
01:03of the Balochistan
01:03from the international world
01:05that says
01:06that theishit-girdy
01:07can't be able to
01:08be able to
01:09بلوچستان میں جارے اقدامات کی حوالے سے غلط بیانی کے تاثر کو ختم کرنا ہوگا
01:14بھارت نے پانی روکا تو یہ اعلانیں جنگ ہوگا
01:25قومی اسیملی میں بھارت کے جارہانہ اقدامات کے خلاف متفقہ قرارداد منظور
01:29قرارداد میں کہا گیا بھارت مختلف ممالک میں دہشتگردی میں ملوث ہے
01:34عالمی برادری بھارت کو دہشتگردی پر جواب دے چہرائے
01:39اور موجودہ حالات پر ایوان کو بریفنگ دینی چاہیے تھی
01:46آج اجلاس بلایا کیا سنجید کی نظر نہیں آئی
01:49اس ایوان کی کاروائی کا حصہ نہیں بن سکتا
01:52مولانا فضل رحمان کا قومی اسیملی کے اجلاس کا بائی کار ایوان سے باہر چلے گئے
01:56بھارت کی آبی جا رہی ہے دریائے چناپ کا پانی روک لیا
02:01سنتانس مہدے کی کھلم کھلا خلاف پرزی
02:03ہیڈ مرالا کے مقام پر پانی کا بہاو صرف پانچ ہزار تین سو کیوسک رہ گیا
02:08گزشتہ ہفتے دریائے چناپ میں پانی کا بہاو چالیس ہزار کیوسک تھا
02:12ذرائع کی مطابق بھارت بگلہ ہار ڈیام میں پانی جمع کر رہا ہے
02:16چناپ میں پانی کے بہاو میں مزید کمی کا خطشہ ہے
02:25برطانیہ علاقہ ای امن و سلامتی کے لیے پاکستان اور بھارت سے مل کر کام کرے گا
02:29برطانوی ہائی کمیشنر جین میریٹ نے سلام آباد میں وزیر آزم شہباد شریف سے ملاقات کی
02:34اور پاکستان کے موقع سے آگاہ کرنے پر وزیر آزم کا شکریہ آدھا کیا
02:39وزیر آزم نے واقعی کی شفاف غیر جانبدار بین الاقوامی تحقیقات کی پیشکش کا آدھا کیا
02:45کہا پاکستان کو بغیر ثبوت واقعی سے جوڑنے کی بھارتی کوشش مسترد کرتے ہیں
02:50حکومت کی اولی انترجی ملک کی اقتصادی ترقی ہے
02:54پاکستان کبھی ایسا قدم نہیں اٹھائے گا جس سے علاقائی امن کو خطرہ
02:58وزیر آزم نے پہل گام واقعی کی شفاف تحقیقات کے لیے برطانیہ کو شمودیت کی بھی دعوت دی
03:04کہا برطانیہ خطے میں کشیدہ صورتحال بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کرے
03:09اقمام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل کا اجلاس آج ہوگا
03:14پاکستان کا خطے کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دینے کا فیصلہ
03:18صدر سلامتی کاؤنسل کا کہنا ہے خطے میں برطی کشیدگی باعث تشویش ہے
03:23ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا
03:25جارہانہ بھارتی اقدامات اشتیال انگیزی اور بیانات سے آگاہ کیا جائے گا
03:29خصوصی طور پر سنتاس موہدے کو معطل کرنے کے بھارتی غیر قانونی اقدامات کو بھی سامنے رکھا جائے گا
03:40پاکستان پہل نہیں کرے گا
03:42کسی بھی جارہیت کا قومی عظم اور طاقت کے ساتھ جواب دیں گے
03:45بھارت خطے کو جنگ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے
03:49نائب وزیر آزم میں ساگڈار کہتے ہیں
03:51خبر تھی بھارت 3930 اپریل کی رات کو حملہ کرے گا
03:54ہماری اففاد نے بھارت کے حملے کو ناکام بنا دیا
03:57بھارتی تیارے سری نگر میں لینڈ کر گئے
04:01پہل گام ڈرامے کا مقصد بھارت میں جاری تحریکوں سے توجہ ہٹانا ہے
04:04عالمی برادری خطے کی صورتحال کا نوٹس ہے
04:15را کی خفیہ دستاویز میں پاکستان کے خلاف فالس فلاغ آپریشن سے متعلق مزید انکشافہ
04:23منصوبہ ای ایکس 322 کی دستاویز لیک ہونے سے
04:27دنیا میں بھارت کا مکروخ چہرہ بے نقاب
04:30ذرائع کے مطابق پہل گام واقع کر کے رانے پاکستان میں بدمنی پھیلانے
04:34آزاد کشمیر میں فوجی کاروائی کا منصوبہ بنایا تھا
04:37کل ادم بی ایل اے بی این اے کے ذریعے گیس تنسی بات
04:41فوجی قافلوں کو نشانہ بنانے کی حکمت اعملی بنائی گئی
04:44سازش میں پاکستانی سیکیورٹی اداروں پر حملے
04:47الہدگی پسند بلوچ سے رابطے
04:49سنتاس موہدے کی منصوبی شامل تھی
04:52فالس فلاگ آپریشن کی آر میں پاکستان کو مشرقی سرحد پر الجانا تھا
04:56مفاقی وزیر اطلاع تتا تارڑ کا بین الاقوامی اور مقامی میڈیا کے ہمراہ
05:08لائن آف کنٹرول کا دورہ
05:09بھارتی پروپیگنڈا کو بینقاب کرنے کے لیے زمینی حقائق میڈیا کے سامنے پیش کر دی
05:14میڈیا سے گفتگو میں کہا
05:15لہشتگردوں کے مبینہ کیمپوں کا بھارت کا الزام جھوٹا بے بنیاد اور منگھڑت ہے
05:21آزاد کشمیر میں زمینی حقائق سامنے ہیں
05:24عالمی میڈیا نے بھارتی پروپیگنڈا کو مسترد کر دیا
05:27امریکی اخبار نے آرمی چیف جنرل سید داستہ منیر کو مرد آہن قرار دے دیا
05:36پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں امریکی اخبار نے آرمی چیف کے قائدانہ کردار کی اہمیت کو تسلیم کیا
05:42نیو یارک ٹائمز نے لکھا
05:43آرمی چیف نے پاکستان کا واضح محقف تشکیل دیا اور دو ٹوک کہا
05:47بھارت کی مہم جوئی کا مو توڑ جواب دیا جائے گا
05:50ان کا خطاب کسی بھی بھارتی حملے کا جواب دینے کے عظم کا عادہ ہے
05:54جنرل لاسم منیر نے سیاسی مواشی مشکلات میں گھیری پاکستانی قوم کو متحق کر دیا
06:00بھارتی اقتامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے
06:10صدر آسو علی زرداری کی پاکستان میں چین کے صفیر سے ملاقات میں گفتگو
06:15پہل گام واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال پر تبادلہ خیران
06:20صدر زرداری نے وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے اور چینی حکومت کی مسلسل حمایت کو سراہا
06:26چینی صفیر نے کہا دونوں ممالک آہنی برادر ہیں ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا
06:32چین جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کی مشترکہ خواہش کے حصول کے لیے ہمیشہ پاکستان کی حمایت کرے گا
06:41شرائع سود میں ایک فیصد کمی کر دی گئی
06:44سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالسی کا اعلان کر دیا
06:46شرائع سود بارہ سے کم ہو کر گیارہ فیصد ہو گئی
06:50وزیراعظم کا شرائع سود میں کمی پر اظہار اتمنہ
06:53کاروبار، زراد، برامدات کے لیے خوشحائن خرار دیا
06:56کہا تاجروں اور سرمایہ کاروں کو ریلیز ملے گا
06:59وعیشت کی بہاری کے لیے وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم کی کوششیں لائقے تحسین ہیں
07:04سٹیٹ بینک کے مطابق اپریل میں مہنگائی بڑھنے کی شرائع 3.3 فیصد رہی
07:10مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سر پلس