Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/4/2025
🔥 Welcome to Haroon Tech 3.0 – My First Video!
In this video, I’ll show you how to create professional CGI ads using AI tools – in just a few minutes! 🎬✨ No animation skills or expensive software needed. If you're a content creator, small business owner, or marketer, this tutorial is for you! 🚀

📽️ What You’ll Learn:

How to generate stunning CGI visuals 🖼️

Best AI tools for ad creation 🤖

Step-by-step guide (Urdu + English mix) 🗣️

How to save time and money by using AI 💸

💬 Don’t forget to like, share, and subscribe for more AI, tech & tutorial videos in Urdu!
📢 Channel: Haroon Tech 3.0

#aiads
#CGICreation
#AIforBusiness
#HaroonTech3
#AI2025

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00کیا تم بھی اپنے برینڈ پرموشن کے لیے ایک اچھی ایڈ بنانا چاہتے ہو لیکن تمہارا اتنا بجٹ نہیں ہے
00:05تو کیا ہی اچھا ہو کہ میں تمہیں کہوں کہ اس کا سلوشن میرے پاس ہے
00:08آج کل ہر برینڈ انسٹرگرام اور فیس بک کو ایز ای مارکٹنگ یوز کر رہا ہے اپنی برینڈ پرموشن کے لیے
00:14لیکن اس کے لیے سب سے امپورٹنٹ ٹھنگ ہے کہ آپ کی ایک اچھی گوڑلوگنگ ایڈ ہونی چاہیے
00:19اور اس ایڈ کے لیے نہ تو آپ کے پاس اچھا کیمرہ اور نہ اچھی ایڈٹنگ سکل ہے
00:24کیا ہی اچھا ہو اس کا سلوشن میں آپ کو اسی ویڈیو کے اندر بتاؤں گا
00:27اس کے لیے سب سے پہلے آپ کو اس ویڈیو کے اندر بنے رہنا ہے اور ویڈیو کو سکپ نہیں کرنا
00:32اور اگر ویڈیو اچھی لگے تو اس چینل کو سبسکرائب کر کے بیل آئیکن کو پیس کر لینا ہے
00:36تاکہ ہر آنے والی ویڈیو کا نوٹیفکیشن آپ تک پہن سکے
00:39ان ایڈز کو بنانے کے لیے نہ تو آپ کو ایک ایڈیٹنگ سکل چاہیے ہے
00:43نہ ہی آپ کو بجٹ چاہیے ہے
00:44یہ ایڈز بالکل فری میں ہم کریئٹ کریں گے
00:47وہ بھی کچھ ہی منٹس کے اندر اے اے ٹولز کی ہلپ سے
00:49جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اے آئی اس وقت ہوت ٹرنڈنگ میں ہے
00:53ایسا کمانے کا طریقہ ایک یہ بھی ہے کہ آپ سی جی آئی ایڈز بنا کر
00:56سرویس دے سکتے ہیں اور بہت سے برینڈز کی آپ پرموشن کے لیے ایک اچھی ایڈ بنا سکتے ہیں
01:01تو آئیے دیکھتے ہیں کہ کون کون سے فری ٹولز کو یوز کر کے ہم ایک اچھی ایڈ بنا سکتے ہیں
01:06تو چلتے ہیں اپنے کمپیوٹر کی سکرین پر
01:08سب سے پہلے آپ کو آجانا ہے ریموو بی جی پر
01:10جو کہ ایک بالکل فری ٹول ہے جہاں پر آپ کسی بھی پروڈکٹ یا ایمیج کی بیکگراؤنڈ کو ریموو کر سکتے ہیں
01:15تو میں نے یہاں پر ایک بیکگراؤنڈ ریموو کرنے کے لیے ایک پروڈکٹ کو ایمپورٹ کیا ہے
01:20جس کا بیکگراؤنڈ کچھ ہی سیکنڈ میں ریموو ہو گیا ہے
01:22تو سب سے پہلے میں اس کو ڈاؤنلوڈ کر لوں گا فری ورجن میں
01:25جیسے یہ ڈاؤنلوڈ ہوتی ہے تو ہم چلیں گے نیکسٹ ویب سائٹ پر
01:28تو ہماری جو سیکنڈ ویب سائٹ ہے اس کا نام ہے فلیر ڈور اے آئی
01:33جہاں پر آپ کو بہت سی ٹیمپلیٹس مل جائیں گی
01:36جن کو آپ کسٹمائز کر کے اپنی پروڈکٹ کے لیے ایک اچھا بیکگراؤنڈ چوز کر سکتے ہیں
01:40تو سب سے پہلے میں یہاں پر ایک پروڈکٹ کو جس کا میں نے بیکگراؤنڈ ریموو کیا تھا
01:44وہاں ایمپورٹ کر لیتا ہوں
01:45ایمپورٹ کرنے کے بعد کچھ ہی دیر بعد یہ اس کا ریمووونگ بیکگراؤنڈ کرے گا
01:51بیکگراؤنڈ ریموو تو ہم نے پہلے ہی کر لیا تھا
01:53اس لیے اسے ڈیٹیکٹ کرنے کے بعد ہم یہاں پر ایک پروڈکٹ ڈالیں گے
01:57جس ٹائپ کا ہمیں بیکگراؤنڈ چاہیے ہے
02:00تو یہ سپرائٹ کا کین ہے
02:01تو میں لکھ دیتا ہوں گرین پریزنڈ ماؤنٹینز
02:06یہ لکھنے کے بعد کچھ اچھا سا بیکگراؤنڈ ہمارے اس کین کے پیچھے آ جائے گا
02:13یہ لکھنے کے بعد میں جنریٹ پر کلک کروں گا
02:15جنریٹ پر کلک کرنے کے بعد کچھ ہی دیر بعد ہمارا ایک بہت ہی خوبصورت سا جو بیکگراؤنڈ ہے
02:21وہ ہماری پکچر کے پیچھے ہمارے پروڈکٹ کے پیچھے آ گیا ہے
02:24لیکن مجھے بیکگراؤنڈ اچھا نہیں لگ رہا تھا
02:26تو میں نے بیکگراؤنڈ چینج کر لیا ہے
02:28چینج کرنے کے بعد میں اس کو ڈاؤنلوڈ کر لوں گا
02:31جیسے ہی ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا تو ہم چلیں گے نیکس ویب سائٹ پر
02:34تو ہماری نیکس ویب سائٹ ہے اڈوبی فائر فلائے
02:36یہاں پر سب سے پہلے ہم create with فائر فلائے پر کلک کر دیں گے
02:41کلک کرنے کے بعد نیٹ تھوڑا سلو ہے جس کی وجہ سے لوڈنگ ہونے پر ٹائم لے رہا ہے
02:45کچھ ایسا انٹرفیس ہمارے پاس شو ہو جائے گا
02:50سب سے پہلے ہمیں یہاں پر sign in کر لینا ہے
02:53میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ آپ temp mail کا use کریں
02:56تاکہ آپ اگر different accounts use کریں تو وہ زیادہ best رہے گا
03:01different accounts مطلب کہ یہ آپ کو دو تین ویڈیوز ہی بنانے دے گا
03:06اس کے بعد نہیں بنانے دے گا
03:07ہم اس کا image to video tool جو ہے وہ اس کو use کریں گے
03:11سب سے پہلے میں یہاں پر agree پر کلک کر دیتا ہوں
03:14agree پر کلک کرنے کے بعد کچھ دیر لوڈنگ ہوگی
03:16اس کے بعد ہمارے پاس کچھ ایسا انٹرفیس آجے گا
03:18یہاں سے میں try and out پر کلک کر دوں گا
03:20try and out پر کلک کرنے کے بعد
03:22یہاں پر میں اپنی product کی جو image ہے اس کو upload کروں گا
03:26جو ہم نے ابھی create کی ہے
03:27یہاں پر میں open پر کلک کروں گا
03:29تو ہماری یہاں پر picture جو ہے وہ import ہو جائے گی
03:32یہاں پر نہیں ہوئی شاید net کا issue ہے
03:35میں دوبارہ import کر لیتا ہوں
03:36open پر کلک کروں گا
03:38وہ پہلے ہی ہماری جو picture ہے وہ آ گئی ہے
03:40تو اب میں یہاں پر chat gpt پر چلا رہوں گا
03:43chat gpt پر جانے کے بعد
03:45سب سے پہلے میں اپنی جو picture ہے
03:47اسے یہاں پر import کروں گا
03:50picture کو import جیسے ہی میں کروں گا
03:52تو میں یہاں پر اس کو ایک prompt لکھنے کو کہوں گا
03:55کہ مجھے ایک cgi ad بنانی ہے
03:57تو مجھے اس کے لئے ایک prompt لکھتو
03:59تو جو prompt ہے وہ ایک detailed prompt
04:02یہ ہمیں لکھتے گا
04:03تو میں یہ لکھ لیتا ہوں
04:04make a prompt for cgi ads
04:07enter پر کلک کروں گا
04:10enter پر کلک کرنے کے بعد
04:12کچھ دیر بعد یہ جو
04:14ایک detailed prompt ہے
04:15یہ مجھے send کر دے گا
04:18ہمیں یہ پوری تو نہیں چاہیے
04:20اس لئے میں اس کی کچھ lines جو
04:22first والی ہیں
04:23اسی کو میں copy کروں گا
04:25آپ اس کو اچھی طرح پڑھ سکتے ہیں
04:27جو چیز آپ کو remove کرنی ہے
04:28وہ remove کر کے
04:29جو چیز add کرنی ہے
04:30وہ add up کروا کے
04:31تو آپ اس کو copy کر لی جئے گا
04:33میں یہاں سے اس کو copy پر کلک کرتا ہوں
04:35دوبارہ سے firefly پر چلا جاتا ہوں
04:37یہاں سے اس کو remove کر کے
04:40یہاں پر اس کو paste کر دیتا ہوں
04:43جیسے ہی یہاں پر paste ہوگا
04:44جو remove کرنے والا text ہے
04:46جیسے کہ یہاں پر کچھ لکھا تھا
04:48میں نے اسے remove کر دیا
04:49اور یہاں پر میں generate پر کلک کر دوں گا
04:50کچھ دیر generating ویڈیو ہوتی رہے کی
04:53کچھ زیادہ time لیتا ہے
04:55جیسے ہی یہ ویڈیو بنتی ہے
04:56تو میں آپ کے شامنے شو کرتا ہوں
04:58تو یہ ہماری ویڈیو جا ہے
04:59وہ بن چکی ہے
05:00تو اس کو ہم play کرتے ہیں
05:01تو دیکھیں کتنی ہی realistic
05:03ہماری جو CGI add ہے وہ بن گئی ہے
05:06تو یہاں سے میں اس کو
05:08اب easily download کر لوں گا
05:10اور یہ ہمارے computer میں download ہو گئی ہے
05:12اگر تو یہ ویڈیو آپ نے یہاں تک دیکھ لیا ہے
05:20بغیر skip کیے
05:21تو امید کرتا ہوں کہ آپ نے
05:23ads بنانا سیکھ لیا ہوگا
05:24اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ ویڈیو
05:26بہت informative لگی ہوگی
05:28اگر informative لگی ہے
05:29تو لائک کریں
05:30اور اپنے فرنڈ کے ساتھ شیئر بھی کریں
05:31ابھی کے لیے اتنا ہی
05:33اللہ حافظ

Recommended