Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/3/2025
#kidspoem #imamraza #manqabat #molaraza #najaf

Category

🎵
Music
Transcript
00:00Moolah Rizayah
00:27سامنے آہو مولا رضا
00:44ایک شکاری جنگل تھا اس نے ہرنی کو دیکھا
00:53کرنے لگا اس کا پیچھا بھاگنا اس نے جب چاہا
01:02بھاگ نہیں پائی ہرنی ہو گئی قید وہ بیچاری ہی
01:11مولا رضا یا مولا رضا سامنے آہو مولا رضا
01:20پھر نی کو وہ پکڑے ہوئے جان لگا پھر گھر اپنے
01:33گزرا شکاری اس جا سے مولا جہاں پر بیٹھے تھے
01:42مولا رضا یا مولا رضا سامنے آہو مولا رضا
01:51دیکھ کے مولا کو ہرنی کرنے لگی فریاد اپنی
02:04کہنے لگی مولا میرے بچے ہیں سارے بھوکے ہیں
02:13مولا رضا یا مولا رضا سامنے آہو مولا رضا
02:26مولا مجھے چھڑوا دیجے میری زمانت لے لیجے
02:35اور کہیں نہ جاؤں گی وعدہ ہے آ جاؤں گی
02:44مولا رضا یا مولا رضا سامنے آہو مولا رضا
02:53مولا شکاری سے بولے چھوڑ دے میرے کہنے سے
03:06ہوگا وہی جو کہتا ہوں سچی ماں کا بیٹا ہوں
03:15مولا رضا یا مولا رضا سامنے آہو مولا رضا
03:24سامنے آہو مولا رضا
03:29کزری تھی کچھ دیر ابھی آگئی واپس وہ غرنی
03:37دیکھ کے سارے حیرہ تھے ساتھ میں اس کے تھے بچے
03:46مولا رضا یا مولا رضا سامنے آہو مولا رضا
03:55چون کے قدموں کو یہ کہا شکریہ اے ابن زہرا
04:08مجھ کو شکاری کو دیجے بچ میرے خود رکھ لیجے
04:17مولا رضا یا مولا رضا سامنے آہو مولا رضا
04:26سامنے آہو مولا رضا
04:31روک شکاری کہنے لگا چھوڑ دیا اس کو مولا
04:39مولا عشق میں تیرے ابن علی
04:48یہ آزاد ہے میں قیدی
04:53مولا رضا یا مولا رضا
05:00سامنے آہو مولا رضا
05:10پیارے بچوں جب ہمارے امام نے ایک ماسوم جانور کی مدد کی
05:16تو وہ امام رعوف وہ سامنے آہو امام ہماری مدد کیوں نہیں کریں گے
05:21آؤ مل کر دعا کریں اپنے آٹھوے امام کے حضور
05:25کہ وہ ہماری تمام مشکلات کو آسان فرمائیں
05:28اور ہم کو اپنے دربار میں جل رز جل طلب فرمائیں

Recommended