Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
QURAN
Mirza Ghoshi
Follow
5/1/2025
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
آپ نے سنا ہوگا حضور نے سورہ رحمان کے بارے میں فرمایا ہے
00:03
سورت الرحمان عروس القرآن
00:07
یہ سورہ رحمان جو ہے یہ قرآن کی دلہن ہے
00:11
جیسے دلہن کو آپ خوشنوالی باس پیناتے ہیں
00:14
آراستہ پیراستہ
00:17
اس کو گہنے اور اس کو زیور پینایتے ہیں
00:20
تو جس طریقے سے سجاتے ہیں آپ دلہن کو
00:22
اللہ تعالیٰ نے ایک سورت قرآن مجید میں یہ ایسی رکھی ہے
00:26
سورہ رحمان کہ اسے خوب سجایا ہے
00:28
اس میں الفاظ کا دروبست
00:31
اس کا اپنا ایک دیوائن میوزک ہے
00:34
وہ تو اللہ تعالیٰ قرآن جو ہے خاص طور پر مصر کے قرآن
00:38
اللہ تعالیٰ ان پر رحمت نازل فرمائے
00:40
ان کی خطاؤں سے درگزر کرے
00:42
جس طرح قرآن کے انکلنزک میوزک کو انہوں نے واضح کیا ہے
00:46
واقعہ یہ ہے کہ اگر یہ لوگ نہ ہوتے ہیں
00:49
شیخ عبدالباسد محمد عبدالصمت
00:52
شیخ محمود خلیل حسری
00:54
یہ لوگ جنہوں نے قرآن کے اس غنہ
00:56
میوزک
00:58
یہ لفظ جو ہے آپ حیران نہ ہو
01:00
کہ میں یہ کوئی شاہ توہین کر رہا ہوں قرآن کی
01:02
حضور نے یہ لفظ استعمال کیا ہے
01:05
تغنو اس قرآن کو
01:07
اچھی سے اچھی خوشلحانی کے ساتھ پڑھو
01:10
مَنْ لَمْ يَتَغَنَّ بِالْقُرْعَنِ فَلَيْسَ مِنَّا
01:12
جو قرآن کو بہتر سے بہتر انداز میں
01:15
اچھی سے اچھی آواز میں
01:16
خوشلحانی کے ساتھ پڑھنے کی کوشش نہیں کرتا
01:18
وہ ہم میں سے نہیں ہے
01:20
بلکہ ایک مرتبہ حضور رات کے وقت
01:22
آپ گشت پر تھے
01:24
اپنے ساتھیوں کے حالات معلوم کرنے کے لئے
01:26
حضرت ابو موسیٰ عشاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک صحابی ہیں
01:30
ان کے گھر کے پاس سے گزر ہوا وہ رات کو
01:32
تحجد پڑھ رہے تھے
01:34
کھڑے ہوئے کیف کے عالم میں قرآن تلاوت کر رہے ہیں
01:37
حضور کو بہت پسند آئے ان کی قرآن
01:39
کافی دیر تک وہاں کھڑے سنتے رہے ہیں
01:42
اب انہیں کیا پتا کون سن رہا ہے
01:44
بلکہ اسی طرح سمجھ لیجئے
01:46
ایک بات یاد آئی ہے
01:47
حضور فرماتے ہیں کہ جس طرح کان لگا کر
01:50
اللہ قرآن کو سنتا ہے کسی چیز کو نہیں سنتا
01:53
ہمیں نظر نہیں آتا نا
01:55
ہمیں معلوم نہیں
01:56
ہم قرآن پڑھ رہے ہیں تو سننے والا کون ہے
01:59
سب سے زیادہ کان لگا کر خود اللہ
02:00
یہاں اس لیے مجھے یاد آیا
02:03
کہ ابو موسیٰ عشاری کو کیا پتا تھا
02:05
کہ کون سن رہا ہے
02:06
وہ اپنی کیفیت میں نماز میں تحجد میں
02:09
قرآن کی تلاوت کر رہے تھے
02:11
اور ظاہر بات ہے ان کے گھر ایکڑوں میں بنے ہوئے نہیں تھے
02:13
ایک ایک کمرہ ایک ایک
02:14
کوئی حجرہ ایسی تو کھر گھر تھے نا صحابہ کے
02:17
لہذا حضور پاس سے گزرے آواز آئی
02:20
کافی دے سنتے رہے
02:21
اس کے بعد آپ تشریف لے گئے صبح فجر میں ملاقات ہوئی
02:25
تو حضور نے تحسین کے انداز میں فرمایا
02:28
یا ابو موسیٰ
02:28
اِنَّكَ قَدْ اُوتِي تَمِزْمَارًا مِنْ مَزَامِيرِ آلِ دَاوُود
02:33
اے ابو موسیٰ
02:35
تمہیں تو آلِ داوود کے سازوں میں سے
02:38
ایک ساز اللہ نے عطا فرما دیا ہے
02:39
جس طرح حضرتِ داوود
02:41
لہنِ داوودی مشہور ہے
02:42
کہ جب وہ پچھلے پہر رات کو
02:45
حمد کے ترانے علابتے تھے
02:47
قرآن میں ہے کہ پرندے شامل ہو جاتے تھے
02:49
ساتھ اور پہاڑ وجد میں آتے تھے
02:51
پہاڑ بھی ان کے ساتھ شریک ہوتے تھے
02:54
تو جس طرح کا اللہ نے ان کو لہن عطا فرمایا تھا
02:56
حضور نے
02:57
تحسین کے انداز میں فرمایا
02:59
اے ابو موسیٰ شریف
03:00
اللہ نے تمہیں بھی آلِ داوود کے سازوں میں سے
03:02
ایک ساز عطا فرمایا
03:03
بہرحال
03:05
قرآنِ مجید کا جو یہ میوزک ہے
03:07
قرآن کے الفاظ کا جو حسن ہے
03:09
جہاں تک حسنِ معنوی ہے
03:11
وہ تو ہر ہر لفظ میں ہے
03:13
لیکن یہ حسنِ ظاہری
03:15
حسنِ سوتی
03:16
حسنِ لفظی
03:17
یہ اپنے کلائمکس پر آپ کو نظر آئے گا
03:19
سورہِ رحمان میں
03:20
لیکن قرآن میں
03:22
یہ صورت اس اعتبار سے بھی ممتاز ہے
03:24
اس کی چار آیات پر ذرا توجہ کریں گے
03:27
عجیب حقائق سامنے آئیں گے
03:29
جہاں یہ قرآنِ مجید کے حسنِ سوت
03:33
اور حسنِ لفظی کی میراج ہے
03:36
وہیں اس کی پہلی چار آیات میں
03:39
چار چوٹی کی چیزوں کا ذکر ہے
03:41
سب سے اونچی چیزیں
03:43
پہلی آیت کیا ہے
03:45
الرحمان
03:46
ایک آیت ہو گئی
03:48
رحمان کیا ہے
03:49
اللہ کا نام ہے
03:51
کبھی آپ نے غور کیا
03:53
اللہ کے ناموں میں
03:53
سب سے پیارا نام کونسا ہوگا
03:55
رحمان کیوں
03:57
اس کا مادہ کیا ہے
03:59
رحمت
03:59
ہمیں سب سے بڑھ کر
04:01
جس چیز کی ضرورت ہے
04:02
وہ کیا ہے
04:03
رحمتِ خدا بندی
04:04
نام اچھے طرح سن لیجیس
04:07
حضور کی قول کو
04:08
حضور فرماتے
04:09
کوئی شخص جنت میں
04:11
مجرد اپنے عمل کی بنیاد پر
04:13
داخل نہیں ہو سکے گا
04:14
جب تک کہ رحمتِ خدا بندی
04:15
دستگیری نہ کرے
04:16
کسی صحابی نے
04:19
بڑی حمت اور جرت کا ثبوت دیا
04:21
کہ پوچھ لیا
04:21
کیا حضور آپ بھی
04:22
جب آپ نے فرمایا
04:24
کوئی شخص تاخل نہیں ہو سکتا جنت میں
04:26
محض اپنے عمل کی بنیاد پر
04:28
جب تک کہ رحمتِ خدا بندی
04:29
جو ہے
04:30
وہ دستگیری نہ فرمائے
04:31
پوچھا گیا
04:32
کیا آپ بھی
04:33
آپ نے فرمایا
04:33
ہاں میں بھی
04:34
آپ انداز دیجئے
04:36
کہ اگر محمد الرسول اللہ بھی
04:38
رحمتِ خدا بندی
04:39
کے ضرورت مند ہو
04:40
تو تابِ دیگران چین اصد
04:42
ہماری تو سب سے بڑی ضرورت
04:44
رحمتِ خدا بندی ہے
04:45
اب یہ رحمت
04:47
جو ہے قرآنِ مجید میں
04:49
اللہ تعالیٰ کی
04:50
یہ شان
04:51
دو الفاظ کے ذریعے سے آتی ہے
04:53
رحیم اور رحمان
04:54
اور کوئی مادہ نہیں ہے
04:56
جس سے دو نام بنتے ہوں
04:58
اللہ کے
04:58
لیکن یہ مادہ ہے
05:00
واحد رحمت کا
05:00
کہ جس سے رحمان بھی ہے
05:02
رحیم بھی ہے
05:02
رحیم صفتِ مشبہ ہے
05:04
رحمت دائم ہو جائے گی
05:07
مستقل ہوگی
05:08
تو رحیم کہیں گے
05:09
اور رحمان
05:11
اس میں رحمت کی
05:13
اے وہ شان ہے
05:14
کہ جیسے ٹھاتے مارتا ہوا
05:15
سمندر ہو
05:16
حیدان کی کیفیت
05:18
توفانی کیفیت
05:19
رحمتِ خدا بندی کا
05:21
توفانی جوش
05:22
وہ ہے رحمان
05:24
آپ تو رہتے ہیں
05:25
اس علاقے میں ہیں
05:26
آپ کو معلوم ہے
05:26
عرب اگر بھوکا مرا جا رہا ہو
05:28
تو کیا کہے گا
05:29
آنا جوان
05:30
پیاسا مرا جا رہا ہو
05:32
آنا عطشان
05:33
بہت غضبناک ہوگا
05:35
غضبان
05:35
غضبان عاصفہ قرآن میں آیا ہے
05:37
بہت غضبناک
05:38
رحمان
05:40
جس کی رحمت جو ہے
05:41
جوش میں ہے
05:42
ٹھاتے مارتے ہوئے
05:43
سمندر کے مانے تھے
05:44
تو یہ اللہ تعالیٰ کے ناموں میں
05:46
سب سے پیارا نام
05:48
اب آگے چلیے
05:49
الرحمان علم القرآن
05:53
رحمان نے قرآن سکھایا
05:57
رحمتِ خدا بندی کا
05:59
سب سے بڑا مظہر
06:00
رحمان کی رحمانیت کا
06:03
سب سے بڑا مظہر قرآن ہے
06:04
ان میں جو منطقی رب تھے
06:06
اس کو سمجھتے جائیے
06:07
اچھا آپ یہ سوچئے
06:09
جو علم بھی انسان کو حاصل ہوا
06:11
وہ کس نے دیا
06:12
اللہ نے
06:14
سائنس کا علم کس نے دیا
06:16
اللہ نے
06:17
علم آدم الاسماکلہ
06:19
وہ علم الاسما جو حضرت آدم
06:21
کو دے دیا گیا تھا
06:22
عظل میں
06:23
یہ اسی کا ظہور ہے
06:24
یہ اسی کی ایکسفولیشن ہے
06:26
جو ہو رہی ہے
06:27
اور ہوتی رہے گی ابھی
06:27
اور دو اور دوسرے علم ہیں
06:30
وہ کس کے بھی
06:30
اللہ نے دی
06:31
مخلوق میں سے
06:36
کوئی اللہ کے علم میں سے
06:37
کسی شئے کا احاطہ نہیں کر سکتا
06:39
مگر وہ جتنا اللہ دینا چاہے
06:41
لیکن یہ کہ
06:42
تمام علوم میں
06:44
چوٹی کا علم
06:45
قرآن
06:46
نوٹ کرتے جائے
06:47
چوٹی کی چیزیں جمع کی
06:48
اللہ کے ناموں میں
06:50
چوٹی کا نام
06:51
رحمان
06:52
اللہ نے جو کچھ انسان کو سکھایا
06:54
اس میں چوٹی کا علم
06:56
قرآن
06:57
خلق الانسان
07:00
انسان کو پیدا فرمایا
07:02
سوال یہ کہ
07:03
ہیوانات کو کس نے پیدا فرمایا
07:05
آسمان کس نے پیدا کی
07:07
زمین کس نے پیدا کی
07:09
فرشتے کس نے پیدا کی
07:11
کیا مطلب خلق الانسان
07:13
اس کی تمام مخلوقات میں
07:16
اس کا کلائمکس
07:18
اس کی تخلیق کی میراج
07:21
اس کے تخلیق کا نقطہ عروض
07:23
انسان ہے
07:24
یہ ہے کہ جو
07:26
مسجودِ ملائک بنا ہے
07:29
وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَا وَحَمَلْنَاهُمْ فِي الْبَرْرِ وَالْبَحْمْ
07:32
وَرَضَقْنَاهُمْ مِنَا طَيِّبَاتِ وَفَضَّلْلَاهُمْ عَلَىٰ كَسِرِ مِمَّنْ خَلَقْمَا تَفْزِيرًا
07:38
تو تخلیق میں
07:39
سب سے ہونچی تخلیق
07:41
انسان کی
07:41
علموں میں سب سے ہونچا علم
07:44
قرآن کا
07:44
اللہ کے ناموں میں سب سے ہونچا نام
07:46
رحمہ
Recommended
0:10
|
Up next
New transmission
Mirza Ghoshi
5 days ago
0:25
New
Mirza Ghoshi
4/27/2025
0:40
Justice
Mirza Ghoshi
4/26/2025
1:30
New
Mirza Ghoshi
4/26/2025
4:53
New
Mirza Ghoshi
4/26/2025
4:58
New
Mirza Ghoshi
4/25/2025
0:17
New
Mirza Ghoshi
4/24/2025
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023
2:11
Why You Should Remember Aretha Franklin
Goalcast
9/23/2023
1:18
USC vs. Colorado: Can Caleb Williams Earn a New Heisman Moment?
SportsGrid
9/26/2023
1:04
Vic Mensa Reveals Celebrity Crush, Biggest Dating Pet Peeve & More on Speed Dating | Billboard News
Billboard
9/25/2023
1:09
Hollywood Writers Reach ‘Tentative Agreement’ With Studios After 146 Day Strike
Veuer
9/25/2023
1:26
Love is Blind stars admit they're burnt out from social media
Fortune
9/25/2023
2:01
NHA Customers in Limbo as Company Faces Potential Merger
SportsGrid
9/25/2023
2:55
Vanilla Ice Explains How the 90’s Shaped America
FACTZ
9/24/2023
1:26
Hot 100 Chart Reveal: Sept. 30, 2023 | Billboard News
Billboard
9/25/2023
0:36
Amazon’ Prime Video Will Show Commercials Starting Next Year
Veuer
9/25/2023
1:10
Angelica Ross Spills Details on Call with Emma Roberts About Transphobic Remarks
What's Trending
9/23/2023
11:13
Pokimane Answers The Web's Most Searched Questions
WIRED
9/21/2023
4:16
BREAKING NEWS: Matt Gaetz Tells House Committee: 'I'm Not Going To Vote For A Continuing Resolution'
Forbes Breaking News
9/22/2023
1:00
What's Popular on Uber Eats?
Stringr
9/22/2023