Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/1/2025
pakistan vs india war | BREAKING NEWS #WAR

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ڈیویرمی چیف
00:30آمی چیف نے جوانوں اور افسروں کی پیشہ ورانہ محانت اور عظم کو اثر آہا
00:34سردر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباد شریف کے ایوانے سردر میں اہم ملاقع
00:48تیسی بے قسم کی جالیت کا موتو اور جواب کے عظم کا عیادہ
00:52اعلامی میں بتایا گیا ملکی و علاقائی سالمیت اور خودمختاری کا ہر قیمت پر تحفظ یقینی بنایا جائے گا
00:59بھارت کے جارحانہ روحی اور اشتیال انگیز اقتماد پر گہری تشمیش کو احسار
01:04کشمیر عوام کے خود ارادی کے لیے سلامتی کاؤنسل کے قراردادوں پر فوری عمل کا مطالبہ
01:09پہل گام واقعے کے بعد بھارتی اشتیال انگیزی دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی جاری کوششوں سے
01:20توجہ ہٹانے کی کوشش ہے
01:22امریکہ بھارت پر دباؤ ڈالے کہ وہ اشتیال انگیز بیانات سے گریز اور ذمہ داری سے کام لے
01:27وزیر اعظم شہباز شریف کی امریکی وزیر خارجہ سے گفتگو بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات پر پاکستان کا موقف بتایا
01:34کہا جمع کشمیر تنازقہ پرامن حل ہی جنوبی ایشیا میں پائیدار امن یقینی بنانے کا واحد راستہ ہے
01:41مارکو روبیو نے خطے میں امن اور استحکام کے لیے دونوں فریقوں کو مل کر کام جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا
01:46امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بھارتی ہم منصر جے شنکر سے ٹیلی فونک رابطہ بھارت کو پاکستان کے ساتھ کشید کی کام کرنے کا مشفرہ
01:55کہا جنوبی ایشیا میں امن برقرار رکھنے کے لیے بھارت کو پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا
02:01پہلگام پالس فلاگ آپریشن بی بی سی نے بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کر دیا
02:15جس جگہ اتنی بڑی تانداد میں سہیا آتے ہیں وہاں ایک بھی سی سی ٹی وی نہیں
02:20پہلگام حملے کے بعد پولیس کم از کم ایک گھنٹے بعد جائے وقوع پر پہنچی
02:24بی بی سی نے موڈی سرکار اور انٹیلیجنس ایجنسیز کے کردار پر سوالات اٹھا دیئے
02:29صحافی انورادہ بھرسین کے مطابق پورسز کو پہنچنے میں تاخیر ہوئی
02:33مگر چند گھنٹے میں ان کے پاس حملہ آوروں کی تصاویر تھی
02:37پہلگام فالس فلاگ آپریشن میں بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی رو کا کردار بے نکاب
02:53خفیہ دستاویز ٹیلی گرام کے ذریعے لیک
02:55دستاویز میں ہدایت ہے کہ میڈیا پر پاکستان مخالف بیانیاں 36 گھنٹے بعد بنانا ہے
03:01آئی ایس آئی پر یہ الزام 36 گھنٹے بعد ڈالنا ہے
03:04بھارتی میریا نے فالس فلاگ آپریشن کا فالی الزام پاکستان پر آئیت کر کے منصوبہ خراب کیا
03:10رو کی لیک ہونے والی دستاویزات میں متوادل منصوبے کی نشاندہی بھی کی گئی
03:14دفاعی ماہرین کا کہنا ہے پہل گام واقعہ انٹیلیجنس ایجنسی رو کی تیہ اور منظور شدہ کروائی ہے
03:21سیاسی مقاصد کے لیے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا مودی سرکار کا وطیرہ ہے
03:26جنگی مشکوں کا مقصد دشمن کی کسی بھی جارہیت کا بھرپور اور مو توڑ جواب دینا ہے
03:32پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارہیت کا دندان شکن جواب دینے کے لیے ہر دم تیار ہے
03:38DJI SPR کا پیغام ہم تیار ہیں ہمیں آزمانہ نہیں عوام کی آواز بن گیا
03:51بھارت کے فالس فلائگ آپریشن اور دھمکیوں کے جواب میں مسلح فاج اور پاکستان کے عوام متحد
03:57ہم تیار ہیں آزمانہ نہیں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
04:01DJI SPR نے گزشتہ روز میڈیا بریفنگ میں کہا تھا
04:042019 میں بھی ہم نے یہی بتایا تھا ہم وہ نہیں جو مہازرائی شروع کریں
04:10ہم ذمہ دار ملک ہیں لیکن اگر دشمن یہ سمجھتا ہے کہ جارہیت ہی راستہ ہے تو ہم تیار ہیں
04:16DJI SPR لیفٹنینٹ جنرل محمد آسم ملک کو مشیر قومی سلامتی مقرر کر دیا گیا
04:32وزیر اعظم نے لیفٹنینٹ جنرل آسم ملک کو قومی سلامتی کی مشیر کا اضافی چارج دیا
04:37لیفٹنینٹ جنرل آسم ملک کی بطور مشیر تائیوناتی کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا
04:42وزیر خارجہ اسحاد دار کا جنوبی کوریا کے ہم منصب کو فون بھارت کی ایک طرفہ اقدامات سے آگاہ کیا
04:51بتایا بھارت خطے میں کشید بھی بڑھا رہا ہے
04:53ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جنوبی کورین وزیر خارجہ نے صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا
04:59دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
05:02اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب
05:05آسم افتقار کی OIC کے سفیروں سے ملاقات جنوبی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا
05:11بتایا بھارت کے غیر ذیمہ دارانہ اور اشتیال انگیز رویے سے
05:15خطے کے امن اور استحکام کو سنگین خطرات لاحق ہیں
05:29بدنامے زمانہ بھارتی خوفی ایجنسی رو اور پتنا تل خوارج کا ایک اور گڑ جوڑ میں نقاب ہو گیا
05:42خوارج کے گروپوں کی گفتگو نے پھر رو کی پاکستان میں دہشت گردوں کی سرپرستی کا پردہ فاش کر دیا
05:48افغانستان میں موجود انس نامی خارجی نے
05:51شمالی وزیرستان میں موجود اپنے ساتھی ابو زر کو بتایا
05:54ایک بھارتی ایجنٹ کے کہنے پر اپنے گروہ کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا
05:58مسکورہ گروہ تحریک طالبان غزوہ اہن کہلاتا تھا مگر
06:02رو ایجنٹس نے اس کا نام بھارت مخالف ہونے کے باعث بدلنے کا کہا
06:06خوارج کی گفتگو نے واضح کر دیا
06:08بھارتی ایجنٹسی رو پاکستان میں ان دہشت گردوں کو استعمال کر رہی ہے
06:22پہل گام فالس فلائگ آپریشن کے خلاف بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں
06:27سیاسی جماعتیں موڈی سرکار کی سیکیورٹی ناکامی پر برہم
06:30سماج وادی پارٹی کے رہنما کلیش یادف نے نرندر موڈی کی پولیسیو پر تنقیت کرتے ہوئے
06:36سوال کیا حملہ آور کیسے پہنچے انہیں روکا کیوں نہیں گیا
06:40بھارتی عوام بھی موڈی حکومت پر برس پڑے
06:42کہا موڈی صرف نفرت پھیلاتا ہے
06:45اس پر اعتبار نہیں رہا
06:46موڈی نے نفرت پھیلا کر بھارت کو تباہ کر دیا
06:49بھارتی فوجی کے ہوش روبا انکشاپات پہل گام فالس لاغ آپریشن کا بھانڈا پھوڑ دیا
07:01نائب سبیدار سورنڈر سنگ کا اپنی ہی پوج کے خلاف احتجاج
07:05یونٹ کمانڈنگ آفیسر کو غددار قرار دے دیا
07:07کہا بھارتی فوج کشمیر بارڈر پر دہشت گردوں کی سہولت کاری کر رہی ہے
07:12انکشاپ کے بعد مجھے بارڈر سے ہٹا کر جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی
07:16پاگل قرار دے کر اسپتال داخل کرا دیا گیا
07:19میڈیکل رپورٹ کے مطابق میں مکمل فٹ ہوں
07:22ماسوم شہری بھی بھارت کے جنگی جنون کا شکار ہونے لگے
07:25بھارتی فوج کے قافلے کی تیز رفتار گاڑی نے چھ سک شہریوں کو کچل دیا
07:30بھارتی پولس کی تحقیق میں ثابت ہوا
07:32بھارتی فوج کا ڈرائیور نشے میں تھا
07:46پہل گام فالس فلاغ آپریشن کے حوالے سے
07:50بھارتی میڈیا کے الزامات اور پروپیگنڈے کا اے آوائی نیوز پر بھرپور جواب
07:54فالس فلاغ آپریشن بنکاب کرنے میں اے آوائی نیوز رہا سب سے آگے
07:58اے آوائی نیوز نے بھارتی میڈیا کے ہر پروپیگنڈے کا نصر جواب دیا
08:02بلکہ ثبوت کے ساتھ حق کا ایک دنیا کے سامنے رکھے
08:05ایڈ لائنز بولیٹنز اور خصوصی ٹوانس میشن کے ذریعے
08:08بھارتی میڈیا کے ہر جھوٹ کا پردہ چاک کیا
08:12اپنے ناظرین کو ہر لمحہ باقبر رکھا
08:14اسلام آباد میں کالی گھٹائیں
08:24تیز ہواوں کے ساتھ مختلف علاقوں میں بارش
08:26موسم خوشگوار ہو گیا
08:27خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں گرد چمک کے ساتھ بارش
08:31مان سہرہ میں دن کے وقت تندھیرہ چھا گیا
08:33بارش کے بعد موسم خوشگوار
08:35ایبیٹ آباد میں بھی آندھی اور بارش
08:38سڑکے تالاب بن گئیں
08:39بونیر میں بھی گرد چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار
08:42کچھ علاقوں میں جالہ باری بھی ہوئی
08:44مظفر آباد آزاد کشمیر میں بھی بارش سے گرمی کا زوٹ اول گیا
08:48وادی نیلم اور لیپا میں بھی برسات
09:00پاکستان پیپلز پاتھی آجمیر پرخاص میں عوام قوت کا مظاہرہ کرے گی
09:04جلسے کی تیاریاں مکمل
09:06تیس ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئے
09:08شیمن بلاول بھوٹے زرداری جیالوں سے خطاب کریں گے
09:11جو مزدور ڈے منایا جا رہا ہے نا
09:15وہ صرف امیر لوگ مناتے ہیں
09:17ہم گریبوں کے لیے کچھ بھی نہیں کیا جاتا
09:19ایسے تو دعوے بہت سارے کرتے ہیں
09:21سیاسی لوگ جو ہیں
09:22باقی ہمارے لیے کچھ ہوتا نہیں ہے
09:24اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن
09:33صادر اور وزیراعظم کا محنت کشوں کی جدوجہت اور قربانیوں کو خراج تحسین
09:37پیغام میں کہا آج کا دن ہمیں اس تاریخی جدوجہت کی یاد دلاتا ہے
09:41جو دنیا بھر کے محنت کشوں نے اپنے حقوق اور وقار کے لیے کی
09:45اور جنوبی ایشیا میام کے حصول کے لیے چین ہمیشہ پاکستان کی حمایت کرے گا
09:55چینی سفیر کی وزیراعظم سے ملاقات میں گفتگو شہباز شریف نے موجودہ صورتحال میں
10:00پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا
10:02کہا پاکستان نے ہمیشہ ہر قسم کی دہشتگردی کی مضمت کی ہے
10:05بھارت کا پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ افسوسناک ہے
10:10چینی سفیر نے پاکستان کے نقطہ نظر حقائق پر تفصیلی روشنی ڈالنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا

Recommended

0:49
Up next