Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/30/2025
This video is related to anemia. Anemia is a disease of iron deficiency in a human body. In this video we want to describes about Anemia, its symptoms and treatment as Well. Follow us for more informative video by Dr. Israr Ahmad Rana.

Public Quries:
khoon ki kami ka ilaj
khoon ki kami ka desi ilaj
khoon ki kami ko door karne ka desi ilaj
khoon ki kami ka fori ilaj
khoon ki kami ka gharelu ilaj
blood ki kami ka ilaj homeopathic
blood ki kami ka ilaj in pregnancy
bachon mein khoon ki kami ka ilaj in urdu
khoon ki kami medicine
khoon ki kami or kamzori ka ilaj
khoon ki kami puri karne ka ilaj
khoon me oxygen ki kami ka ilaj
khoon ki kami tablet
khoon ki kami ka rohani ilaj
blood ki kami ka ilaj ubqari
anemia kis vitamin ki kami se hota hai
ki kami se hone wale rog
khoon ki kami se hone wale rog
body me khoon ki kami ke lakshan
khoon ki kami ki vajah
khoon ki kami ki vajah se
khoon ki kami ke liye dawai
khoon ki kami dur karna
khoon ki kami ke capsule
bacchon mein khoon ki kami hona
khoon ki kami ke liye ilaaj

#anemia
#irondeficiency
#khoonkikami
#khoonkikamikailaj
#ironkikami
#anemiakailaj
#anemiatreatment
#dmhealthsolutions
#drisrarahmadrana
#doctorinlahore
#ilajbydrisrarahmadrana

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا یوٹیوب چینل ڈی ایم ایل سلوشنز اور میں ہوں ڈاکٹر اسران امرانہ
00:07آئے کا ٹوپک بڑا اہم ہے ان خواتینوں حضرات کے لیے کہ جن کے اندر انیمیا کا مسئلہ ہو جاتا ہے خون کی کمی واقعہ ہو جاتی ہے
00:17خون کی کمی کی جو کنڈیشن ہے وہ کیا ہے
00:20سب سے پہلے یہ چیز ذہن میں رکھیں کہ جس کے اندر خون کی کمی ہوگی
00:26اس کی سکین کا کلر پیل ہوگا آنکھوں کے نیچے بلیک سپورس ہرکے پرے ہوں گے
00:31کھرے ہوتے ہی چکر آنے شروع ہو جاتے ہیں
00:34کسی کام میں دل نہیں لگتا بھوک نہیں لگتی اور دل کی درکنیں تھوڑا سا کام کرنے سے تیز ہو جاتی ہیں
00:43یہ بیسک سمٹرمز ہیں انیمیا کے پیشن میں جن کو خون کی کمی ہوتی ہے
00:49اب ان کی خون کی کمی جو ہے یہ چیک کیسے کریں گے
00:53خون کی کمی کو چیک کرنے کے لیے بلڈ سی بی سی کروایا جاتا ہے
00:56بلڈ سی بی سی کے اندر جو چیز ہم دیکھتے ہیں وہ ہیمو گلوبن ہوتی ہے
01:02ہیمو گلوبن اگر گیارہ سے اوپر ہو تو یہ نورمر بلڈ لیول تصور کیا جاتا ہے
01:07اگر دس سے نیچے ہو پانچ اور چھے سات آٹھ نو یہاں تک ہو
01:12تو یہ انتہائی نقصاندے کنڈیشن ہے
01:15مریض کو فوری طور پر اگر پانچے پر ایچ بی آ رہی ہے
01:19ہیمو گلوبن آ رہی ہے تو آپ کو فوری طور پر مریض کو بلڈ لگوانا چاہیے
01:24کیونکہ اگر خون کی کمی متواتر جسم میں رہ رہی ہے
01:28تو آپ کا جو ہاتھا وہ کلیٹ ہو سکتا ہے
01:30دل کا کام ہے پمپنگ کرنا پورے جسم کے اندر بلڈ کو بھیجنا
01:35اگر اس کو بلڈ پورا نہیں مل رہا
01:37تو دل کے امراض کے اندر مبتلا ہو جائیں گے
01:41فوری طور پر انیمیا کے علاج کی طرف ضرور ہے
01:44چند ٹپس ہیں جس سے انیمیا خون کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے
01:50وہ کون سے ٹپس ہیں
01:51چکندر کا جوز نکال کر اس کے اندر لیمو ڈالیں
01:55اس کو استعمال کرنا چرو کریں
01:57تک بلنگا استعمال ہوتی ہے
01:59وہ آپ استعمال کریں
02:00اس کے علاوہ جو سبد رنگ کے سٹیب ہوتے ہیں
02:04ان کا جوز نکالیں
02:05ان کے اندر لیمو ڈالیں
02:07وہ استعمال کرنا چرو کریں
02:09آپ کا بلڈ لیول ریز ہونا چروہ جائے گا
02:12اس کے علاوہ انار کا جوز استعمال کر لیں
02:14اس سے بھی بلڈ لیول بڑھتا ہے
02:17کھانے کے اندر پالک فل آئیرن ہوتی ہے
02:20اس کے اندر آئیرن کی بہت زیادہ مقدار ہوتی ہے
02:23پالک کے اندر اس کو آپ اسمال کر لیں
02:26آپ کے جو بلڈ کا لیول ہے وہ بڑھنا شروع ہو جائے گا
02:29تو یہ آج چھوٹا تھا ٹوپک تھا
02:32کہ انیمیا جو ہے خون کی کمی کو کیسے پورا کرے
02:35تو اس کے لیے بہترین چیزیں میں نے آپ کو بتا دی ہیں
02:38نیچر لاف کے اور ہمیو پیسر سریعہ علاج میں بھی
02:41اس کا علاج مجود ہے
02:43اگر آپ نیچر لاف کے اور ہمیو پیسے کی طرف آئیں
02:46تو اس کے اندرات بھی انیمیا کی کمی جو ہے
02:49کون کی کمی جو ہے یہ پوری کی جا سکتی ہے
02:52ہمارے چینل کو ضرور سبکرائب کریں
02:54تاکہ مزید انفرمیٹیو ویڈیوز کے نوٹیفکیشن آپ کو محصول ہو سکیں
02:59اور آپ اس سے مستفید ہو سکیں
03:01آگر کوئی بھی سوال ہو کمنٹ رو ہمیں کمنٹ بکس میں لازمی کریں
03:04انشاءاللہ آپ کی مکمل طور پر رہنمائی کی جائے گی
03:08اپنی صحت کا کہانے کیے گا
03:09ہمیں دعا میں یاد رکھئے گا
03:11ڈاکٹر اسعار مرانا
03:12اسلام علیکم رحمت اللہ

Recommended