Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
💕نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ قیامت کے قریب زمانے میں فتنوں کی کثرت ہوگی اور لوگ دین سے دور ہوتے جائیں گے۔ ایسے وقت میں ایک علامت یہ ہوگی کہ اولاد اپنے ماں باپ کی نافرمانی کرے گی، ان سے بدتمیزی سے پیش آئے گی، حتیٰ کہ انہیں گالیاں دے گی۔

یہ پیش گوئی آج کے دور میں واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے، جہاں والدین کی عزت و احترام کی بجائے انہیں نظر انداز کیا جاتا ہے، ان کی باتوں کو بوجھ سمجھا جاتا ہے، اور بعض اوقات تو زبان درازی اور بدکلامی تک نوبت آ جاتی ہے۔
اسلام میں والدین کا مقام نہایت بلند ہے۔ ان کی خدمت اور ادب کو جنت کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔ مگر آخر الزمان کی یہ علامت ہمیں خبردار کرتی ہے کہ ہم اپنے رویوں کا جائزہ لیں اور اپنے بچوں کی تربیت ایسی کریں کہ وہ والدین کی عزت و حرمت کو پہچانیں۔
اللہ ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے اور ہمارے دلوں میں والدین کی عزت و محبت پیدا کرے۔
❣️ آمین ثم امین یا رب العالمین❣️

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Nabi Paak Alayhi Salaam نے فرمایا
00:02کسی جرم کی سزا
00:04Allah Ta'ala دنیا میں نہیں دیتا
00:06اتنی جلدی
00:07بہت ساری سزائیں
00:09رب نے روک دی ہے
00:10قیامت کو دی جائے گی
00:11اللہ Ta'ala سب سزاؤں سے ہمیں
00:13محفوظ فرمائے
00:14لیکن فرمایا
00:15والدین کی نافرمانی
00:17ایسا جرم ہے
00:18جس کی دنیا میں بھی سزا ملتی ہے
00:20دنیا میں
00:22یہ تیہ ہے

Recommended