Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/29/2025
Sibi: The Chinese government has introduced a project called She Power among female students
Welcome to the Official YouTube Channel of i news hd tv by sultani Media network!
I News hd tv is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest News,sports current affairs,breaking news and much more all over the world
Subscribe to the Official I News hd tv YouTube Channel:
www.youtube.com/@INEWSHDTV
https://www.twitter.com/inewshdtv51
https://www.instagram.com/inewstv51
Follow our Official facebook Acct : https://www.facebook.com/inewshdtvf
#inewshdtv#breaking

Category

🗞
News
Transcript
00:00Khabar شامل کرتے ہیں بلوچستان کے شہر سی بی سے جہاں پر چائنہ حکومت کی جانب سے مختلف اسکول کی طلبات میں اگاہی کے طور پر شی پاور کے نام سے پروڈجیکٹ متعارف کروایا گیا
00:08جس کا مقصد طلبات میں ایم ایچ ایم اور صاف ستھرائی کے حوالے سے اگاہی فراہم کرنا تھا
00:13جس کی سربراہی ڈسٹرک ایڈیوکیشن آفیسر عبدالسطار لانگو نے کی جبکہ ایڈیشنل ڈیریکٹر تعلیم میز زوبینہ مشتاق ماسٹر ٹرینر شازیہ خورم نے طلبات میں اگاہی دینے کے ساتھ ہی ساتھ تمام اسکولوں کی طلبات میں اگاہی جین کٹس بھی تقسیم کی
00:27مزید احوال بتا رہے ہیں سبی سے خورم شہزاد اپنی اس ریپورٹ میں
00:30چائنہ حکومت کی جانت سے طلبات میں اگاہی کے طور پر شی پاور کے نام سے پراجیکٹ مطارف کرایا گیا
00:37جس کا مقصد اسکول کی طلبات میں ایم ایچ ایم اور صفائی ستھرائی کے حوالے سے اگاہی فراہم کرنا تھا
00:43جس کی سربراہی ڈسٹرک ایڈیوکیشن آفیسر عبدالسطار لانگو نے کی
00:46اور جبکہ ایڈیشنل ڈیریکٹر میکمہ تعلیم میز زوبینہ مشتاق ماسٹر ٹرینر شازیہ خورم اور اسکول ہیڈز نے
00:53ٹیچرز اور تمام اسکول کی طالبات میں ہائی جن کیٹس بھی تقسیم کی
00:57جس پر اسکول کی طالبات نے خوشی کا اظہار کرنے کے ساتھ ہی ساتھ اس اقدامات کو خوبصہ رہا
01:03اسلام علیکم
01:04ہم سینکیو کرنا چاہتے ہیں کہ چائنہ گورنمنٹ کا جنہوں نے یہ سیکشن کروائے
01:07اور ہم سینکیو کرنا چاہتے ہیں اپنے شازیہ کا جنہوں نے سیکشن دیا
01:10یہ سیکشن بہت اچھا ہوا اس میں ہمیں بہت سی معلومات ہوئی
01:13اور ہم ہر ایک جن سے تھنکیو کرنا چاہتے ہیں
01:15ہمیں کٹس دی گئی ہے جس کے جان سے ہمیں اپنے معلومات ہونی چاہیے
01:18اور ہم تھنکیو ادا کرنا چاہتے ہیں
01:20اپنے گورنمنٹ کا کہ لوگوں نے یہ پروگرامس کروائے
01:23تھنکیو
01:23السلام علیکم میں اللہ بہت سکتا ہوں
01:25اور ہمیں بہت اچھا سکتا ہے کہ میرا نام نغمہ
01:29اور ہمیں بہت اچھا سکتا ہے
01:30تو اس دن ٹیچر نے جو کٹس بولی کہ بات مل گئی
01:33شی پاور پروجیٹ کی جانب سے تقسیم کٹس کی تقریب کے دوران
01:37دسٹک ایڈوکیشن نافی سر عبدالستار لانگو
01:39اسکول ہیڈ
01:41ٹیچرز اور شی پاور پروجیٹ کی منیجمنٹ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا
01:46کہ اس پروجیٹ کے تحت بچیوں میں نہ صرف آگائی بلکہ
01:49ایم ایچ ایم اور صاف سترائی کے حوالے سے معلومات بھی فرام کی گئیں
01:54شی پاور پروجیٹ کی طرف سے آج گورنمنٹ گرل اسکول ویل میں
01:57کالونسیبی میں یہ کٹس تقسیم کیے جا رہے ہیں
01:59اس سے پہلے ہمارا سیشنز ہوئے ہیں ایویرنیس کے حوالے سے
02:02اور جس کا میں انتیائی بہترین ریزلٹس ملے
02:06کہ بچیوں کو ہائیجین کے حوالے سے صفائی سترائی
02:09اور ایک ایویرنیس سیشنز دیئے گئے
02:11جو کہ میں سمجھتا ہوں انتیائی خوشاند ہے
02:13اور ایسے پروگرامز ہونے چاہیے
02:16خاص کر ہمارے گھل خیٹ پہ
02:18فیمیل کو ایڈیوکیٹ کرنی چاہیے
02:19اور اس پروگرام میں نہ صرف یہ سیشنز یہ گئے
02:22بلکہ آج ہم ان کو
02:23ٹیٹس بھی تقسیم کر رہے ہیں
02:25جو کہ چائنائیٹ کی طرف سے ایک
02:27بیترین ایک پروگرام ہے
02:29اور ہم اپنے دپارٹمنٹ کا میکمو ایڈیوکیشن
02:32سلسان ہمارے ڈیریکٹر سکولز
02:34مہد افتر کیتران صاحب
02:35ملی نودیزی صاحب
02:36اور جو پروڑیجیکس سے ریلیٹڈ ہے
02:37عدنان صاحب
02:38میں ان سب کا شکریہ بھی عادہ کرتا ہوں
02:40کہ انہوں نے سبی کو بھی فوکس رکھا
02:42اور ہمارے سلویجنل ایڈ پارٹر سبی میں
02:45آج الحمدللہ یہ سامان تقسیم ہو رہے ہیں
02:48نہ صرف ریلوے میں
02:49بلکہ تمام ہائی سکولز میں
02:51میڈل سکولز میں
02:52تو یہ پروگرام
02:53گوڑی ڈسٹرک میں ہم نے چلایا ہے ان کے ساتھ
02:56میں بہت زیادہ شکر گزار ہوں
02:59ہمارے سیکٹری ایڈوکیشن کا
03:01سب سے پہلے تو چائنہ ایم بیسی کا
03:03جس کے تعاون سے شی پاور پروجیکٹ نے
03:05یہ سیشن کا انعقاد کیا
03:07اس کے علاوہ ہمارے ڈائریکٹر آف ایڈوکیشن
03:09اسکولز ہماری جو ہے
03:11مزوینہ مشتار جو پہ
03:12ہماری ایڈیشنل ڈائریکٹر تھی
03:15اس کے علاوہ شازیہ فورم صاحبہ
03:16ہماری ماسٹر ٹرینر اور تمام ٹرینرز
03:19اور سب سے زیادہ سرسطار لانگو صاحب
03:21جنہوں نے ہمارے ڈسٹرک میں
03:23ایسے سیشنز کا انعقاد کرایا
03:24اس سے پہلے بھی ہوتے رہے ہیں اور مزید ہم امیت کرتے ہیں
03:26کہ ایسے سیشنز کا انعقاد کروایا جاتا رہے گا
03:30شکریہ شی پاور پروجیکٹ
03:31شادیہ نے بہت اچھی ہمیں ٹرینی دی تھی
03:34ایمیسن کے اوئرنس کے بارے میں
03:36بچوں کے لیے
03:37تاکہ ہم ہر اسکول میں جائے ہوں
03:39کو اوئرنس دیں ان کی بارے میں
03:40معلومات صاحب صفائی کے بارے میں
03:42دوسری بات ہے کہ یہ جو چاہنا کا پروجیکٹ بہت اچھا ہے
03:45ہر اسکول میں یہ ہونا چاہیے
03:46بچے کیسے ہیں صاحب شکرے ہیں
03:48یا کیا ہے ان کی طرف سے یہ بچوں کی تعلیم میں
03:50بہت زیادہ اچھا
03:52اوئرنس بھی ہے ان کے لیے بہت اچھی
03:54یہ کار کردگی ہے
03:56کہ بچے آگے سے ان کو رسپورس اچھا کریں گے
03:59اچھا ہوتا انشاءاللہ
04:00اور پھر میں
04:01بہت شکریہ آتا کرنا چاہیے
04:02دریکٹر صاحب کا
04:03دیریکٹر صاحب کا
04:04دیسٹرک ایڈوکیشن
04:06ستار صاحب کا
04:07جنہوں نے یہ سارا
04:09ارنج کیا
04:11اپنے دیسٹرک میں
04:11بہت اچھا اچھی بات ہے
04:13کہ یہ اوئرنس
04:14ماہوں کو بھی
04:16یا بچوں کو
04:16جیسے آگے بچوں کو ہم نے دیئے
04:18ایسے ماہوں کو بھی
04:19ہم نے ایک سیسٹرشن دینا چاہیے
04:20تاکہ ان کو بھی پتا چلیں
04:22کہ ایم اے چینہ والوں نے
04:24ہمارے لئے کیا کیا
04:26پروڈیکٹ کے بارے میں
04:27یا ان کے بارے میں
04:28کیا بتایا گیا
04:28بہت شکریہ
04:29جی بہت شکریہ
04:31یہ میں شکر گزار ہوں
04:32چینیز حکومت کا
04:33اور غلطان گورنمنٹ
04:35اور پاکستان کا
04:36یہاں پہ تقریباً
04:38ہمارے 26 سکولز تھے
04:39جہاں یہ تقریب ہوا ہے
04:41ہمارا اوئرنس کے حوالے سے
04:42اور یہاں پہ ہم نے
04:44آج ہم نے
04:46بچوں میں
04:46ریسٹریبیوٹ کیے
04:47آگے بھی ہم
04:48مطلب اس طرح کے
04:49جو پروڈیکٹس ہیں
04:50ہمیں کام کریں گے
04:50کیونکہ یہ بہت
04:51دور دراز
04:52یہاں پہ
04:53علاقے ہیں
04:54جہاں پہ
04:54پہنچنا بہت مشکل ہے
04:56اور اوئرنس کی بھی کمی ہے
04:57تو اس کے لیے
04:58یہ پروگرام رکھا گیا ہے
05:00اور ہم
05:00کوشش یہی کر رہے ہیں
05:01کہ ہم
05:02ہر علاقے
05:03ہر اسکول تک پہنچے
05:04اور یہ
05:04بچوں میں یہ اوئرنس
05:06پہلائیں
05:06یہ اوئرنس سمجھائیں
05:07ان کو یہ باتیں
05:08سمجھائیں
05:08کہ آپ نے کرنا کیا ہے
05:09اپنے کس طرح
05:10سروائف کرنا ہے
05:11ان علاقوں میں
05:12تو یہ ہمارا ٹاسک ہے
05:13اس پروگرام کا مقصد
05:15پاکستان اور چین کے درمیان
05:16دیریانہ تعلقات کو
05:17مزید مضبوط بنانا تھا
05:19اس پروگرام کا
05:20پاکستان اور چین کے
05:21مابین
05:21مضبوط دو طرفہ
05:23رابطوں کو بھی
05:23اجاگر کرنے کے
05:24ساتھ ہی ساتھ
05:25طالبات میں آگئی
05:26فرام کرنا
05:27اور دو طرفہ
05:28تعلق کو فروغ دینا
05:30اور پاک چین
05:31دوستی کی
05:31مثال قائم کرنا تھا
05:33اور آخر میں
05:33اسکول کی بچیوں نے
05:35چائنہ حکومت
05:35حکومت بلوچستان
05:37وزیر تعلیم
05:38بلوچستان
05:38رائیلہ دورانی
05:39سیکیٹری تعلیم
05:40محمد صالح ناصر
05:42ڈائریکٹر ایڈوکیشن
05:43اختر محمد کھیتران
05:44ڈائریکٹر ڈیولومنٹ
05:46اینڈ مانیٹرنگ
05:47مونیر احمد نودزئی
05:48ایڈیشنل ڈائریکٹر
05:49محکمہ تعلیم
05:50میس زبینہ مشتاق
05:51ڈسٹک ایڈوکیشن
05:52آفیسر
05:53سبی عبدالسطار لانگو
05:54ماستر ٹرینر
05:55شی پاور پراجیکٹ
05:56شازیہ خورم
05:57کا بھی شکریہ
05:58ادا کیا
05:58کیمرامین محمد آیان
06:00بلوچ کے ساتھ
06:01ریپورٹر خورم شہزاد
06:02سبی بلوچستان
06:03تینکیو
06:05شائنہ شی پاور پراجیکٹ

Recommended