#DGISPR #indianarmy #pahalgamattack #RAW #India #modi #naushki #balochistan #pakistanindiawar #breakingnews #headlines
Pakistan forces shoot down Indian spy quadcopter on LOC
IMF board to decide $1.1bln disbursement for Pakistan on May 9
Sindh lawyers end all sit-ins except Baberlo after CCI decision on contentious canals
CCI backs govt’s decision to halt canals project until provincial consensus
Khawaja Asif issues clarification over ‘war is imminent’ statement
Security forces kill 17 khawarij in follow-up operation at Pak-Afghan border
CCI session on contentious canals summoned today: Sharjeel
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Pakistan forces shoot down Indian spy quadcopter on LOC
IMF board to decide $1.1bln disbursement for Pakistan on May 9
Sindh lawyers end all sit-ins except Baberlo after CCI decision on contentious canals
CCI backs govt’s decision to halt canals project until provincial consensus
Khawaja Asif issues clarification over ‘war is imminent’ statement
Security forces kill 17 khawarij in follow-up operation at Pak-Afghan border
CCI session on contentious canals summoned today: Sharjeel
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چادری نے بتایا مہارت پاکستان میں شہری اور پاوچ پر حملوں کے لیے دہشتگردوں کو بارودی مواد فراہم کر رہا ہے
00:19آئی ایڈیز ڈرون کے ذریعے بھیجی جاتی ہیں
00:2225 اپرل کو جہلم سے گرفتار بھارتی تربیہ دیافتہ دہشتگرد عبدالمجید سے بھارتی ڈرون دھماکہ خینز مواد اور لاکھوں روپے برامت کیا گئے
00:32عبدالمجید کے پان میں بھارتی ہینڈلر سے چیک اور آڈیو بھی موجود
00:3624 ستمبر کو سکھ وندر نے برنالہ بھنبر میں بارودی مواد کی نشاندہی کی
00:41دہشتگرد نے بارودی مواد حاصل کر کے 13 اکٹوبر کوزیلا باغ میں فوجی گاڑی پر بم حملہ کیا
00:47حملے میں تین جوان زخمی ہوئے بم حملے کے لیے دہشتگرد کو بھارتی ہینڈلر نے ایک لاکھ اسی ہزار روپے دیئے
00:54عبدالمجید نے پاکستان میں دہشتگردی کی سینٹالیس کاروائیاں تھی
00:59بھارتی آرمی کے حاضر سروس افسر پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث
01:11بھارتی فوجی افسران ہدایات دیتے ہیں کہ بلوچستان سے لاہور تک انہیں لاشیں چاہیے
01:16ایسی کاروائی کرو کہ میڈیا پر دہشتگردی کی خبریں چلیں
01:20ڈی جی آئی ایس پی آر کے جانب سے دہشتگردوں کی بھارتی ہینڈلر کے ساتھ گفتگو بھی سنائی گئی
01:24میجر سندیب نے وارودی مواد استعمال کرنے کا طریقہ بتایا
01:28میجر سندیب کی ڈران کے ذریعے بھیجی گئی پانچ آئی ڈیز سیکیورٹی فورسز نے برامت کی
01:33لوکیشن والی جگہ سے گزرتے سکول کے بچوں نے بیک کی نشان دہی کی
01:37عبدالمجید کے گھر سے وہی ڈران برامت بھی ہوئے
01:40بھارت پہل گام پر ڈراما رچاتا رہا
01:53میڈیا کے ذریعے صرف شور مچاتا رہا
01:56پاکستان نے منگڑت الزامات پر ثبوتوں کا مطالبہ کیا
02:00تو جواب نہ دیا
02:01پاکستان نے ثبوتوں کے ساتھ بھارتی ریاستی دیشتگردی کا پردہ چاک کر دیا
02:06بی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
02:08پہل گام واقعے کو سات دن گزر گئے
02:11بھارت نے الزامات کے کوئی ثبوت پیش نہیں کیے
02:13وہاں صرف زبانی جمعہ خرچل رہا ہے
02:16ہم آپ کے سامنے بھارت کی ریاستی دیشتگردی کے مکمل ثبوت پیش کر رہے ہیں
02:21کل ادم ٹی ٹی پی کے خوارش پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں
02:25پاک فوج کے جانب سے بھرپور کاروائی میں ایک اتر خوارش کو جہنم واصل کر دیا جاتا ہے
02:30یہ ایسے ثبوت جنہیں جھٹلایا نہیں جا سکتا
02:34ثابت کرتے ہیں کہ بھارت ریاستی دیشتگردی کر رہا ہے
02:38جلد جعفر ایکسپریس حملے میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت دیں گے
02:45وزیر داخلہ محسن نقوی کا اعلان کہا
02:48بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو رد عمل ایک کا دو ہوگا
02:52سرحدوں کی صورتحال مونیٹر کر رہے ہیں
02:54پھر واضح کر دیا کہ پاکستان کوئی ٹیم اب بھارت نہیں جائی
02:58بھارت کا بیانیہ عالمی سطح پر بری طرح ناکام دوست ملک ڈٹ کر پاکستان کے ساتھ کھڑے
03:10نائب وزیراعظم نے سینٹ کو آگاہ کر دیا
03:13اس حاگڈار نے بتایا
03:15ترک اور چینی وزرائے خارجہ نے بھرپور حمایت کا یقین دلائیا
03:18تمام دوست ملکوں کے وزرائے خارجہ کو صورتحال سے آگاہ کیا
03:22سعودی عرب یو اے سمیت دوست ملکوں کو بتا دیا
03:26اس پار خاموش نہیں رہیں گے
03:27بھرپور جواب دیں گے
03:29مہارت نے پانی کے ساتھ گڑھڑ کی
03:31تو پھر جنگ تصور کریں
03:32مہارت کچھ کرتا ہے اور ہم خاموش پیٹھے رہیں یہ نہیں ہو سکتا
03:36پہل کام کے واقعے کا پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں
03:40وزیراعظم شہباب صرف نے دنیا کو پیش کرش کی
03:43کہ پہل کام واقعے کی آزادانہ تحقیقات کرالیں
03:46مہارت کے پاس ثبوت ہے
03:47تو پیش کریں
03:48ہمارا دامن صاف ہے
03:50اسی لیے ہم نے اتنی بڑی پیش کرشتی
03:52اور میں سلامتی کا مسئلہ آئے گا
03:54تو ہم سب ایک ہیں
03:55اور میں سلامتی کا معاملہ آیا
03:57تو سب نے سیاست کو ایک طرف رکھیا
03:59پاکستان نے
04:04ایلو سی پر ایک ہی دن
04:05دو بھارتی کواڈ کارپٹر مار گرائی
04:07پہلے کواڈ کارپٹر نے
04:08بھمبر کے منعبت سیکٹر میں جانسوسی کی کوشش کی
04:11بھارت نے دوسرا کواڈ کارپٹر سیکٹر میں جانسوسی کیلئے بھیجا تھا
04:15دفاعی ماہری ان کا کہنا ہے
04:17کواڈ کارپٹر کو گرانا پاک فوج کی مستادی
04:19پیشہ ورانا مہارت
04:21دفاعی تیاری کا ثبوت
04:22پاک فوج دشمن کی کسی بھی جاریت کا
04:25فوری جواب دینے کیلئے ہر دم تیار ہے
04:27دشمن کی طرف سے اس طرح کی حرکتیں
04:30خطے قیام کو ثبوتاش کرنے کی دانستہ کوششیں ہیں
04:32غیر ذمہ دارانہ اقدام
04:34ہم حالات میں مزید کشیدی کا باعث بن رہے ہیں
04:37پہلگام واقعہ پاکستان نہیں
04:49بلکہ ہمارے ملک سے ہی ہوا
04:51بھارت کے حاضر سرویس
04:52جنرل ایم فی کمار نے پہلگام
04:54ڈرامے کا بھانٹ اپورٹ دیا
04:55گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھائی تو
04:58موڈی سرکار نے اپنے جنرل کو پارکر کے
05:00تحویل میں لے گیا
05:01ڈی بریفنگ کے لیے نئی دیلی لے جایا جا رہا ہے
05:04بھارتی جنرل ایم وی کمار نے
05:06دھمکی دیتے ہوئے کہا
05:07سچائی پر میرے خلاف کاروائی ہوئی
05:09تو تمام معوری قانون اقدامات بتا دوں گا
05:12غیر معمول منتقلی کے بعد
05:14میں ڈیلی میں ہائی پروفائل انکوائری کا آغاز کیا جائے گا
05:17لیفٹنین جنرل ایم وی کمار کی
05:19فوجی عدالت میں پیش بھی متوقع
05:21بھارتی وزیر دفاع راجنات سنگ
05:23نے تحقیقات کا حکم دے گیا
05:25بھارت حملہ کرتے وقت
05:33دس بار سوچے گا
05:34پاکستان ایٹمی طاقت ہے
05:36کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا
05:39وزیرالہ پنجاب مریم نواز کا
05:41تقریب سے خطاب کہا
05:42پاکستان کے مضبوط دفاع کے پیچھے
05:44شہدہ آغازیوں کی قربانیوں
05:46اور نواز شریف کی کوشش شامل
05:48عوام کو فکر کی ضرورت نہیں
05:50اللہ نے آفواج پاکستان کو
05:52دشمن کے ہر بار کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت دی ہے
05:55عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے
05:57بانی پی ٹائی نے کہا
06:07قوم تقسیم تھی لیکن موڈی کے اقدامات
06:09نے پوری قوم کو متحد اور یکچہ کر دیا
06:12پی ٹائی وکی فیصل چوہدی کی اڈیالہ جن نے
06:15بانی سے ملاقات کے بعد گفتگو کہا
06:17ہم بھارت کے خلاف متحد ہیں
06:19حکومت قوم کو تقسیم نہیں کرنا چاہتی
06:22تو اے پی سی بلا
06:23چیئرمن پی ٹائی بیڈیسٹر گوھر بولے
06:25بانی نے پہلے بھی کہا تھا
06:27سوچیں گے نہیں جواب دیں گے
06:28بھارت کے خلاف متحد ہو کر جنگ لڑیں گے
06:31بیڈیسٹر علی زفر نے کہا
06:33پاکستان نیوکلئر پاور ہے
06:34بھارت نے حملہ کیا
06:35تو پھر اسے ہر چیز کے لیے تو یار رہنے چاہیے
06:38اے آر وائی کا سچ دکھانا
06:40بھارتی حکومت کو گوارا نہیں
06:41اس لیے اس پر پابندی لکھائیں
06:43وزیر داخلہ محسن نقفی کی منصورہ میامی جماعت اسلامی
06:55حافظ نیم الرحمن سے ملاقات
06:56قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر بریفنگ دی
06:59حافظ نیم الرحمن نے کہا
07:00بھارت کے معاملے پر پوری قوم متحد ہو
07:03رفاقی وزیر داخلہ محسن نقفی کی
07:05مولانا فضل رحمن سے ملاقات پر گفتگو
07:07کہا بھارت آگ سے کھیلنے کی کوشش کر رہا ہے
07:10پاکستان کسی بھی موہم جوئی کا پوری قوت سے جواب دے گا
07:14مولانا فضل رحمن نے کہا
07:15موڈی مسلمان دشمن ہے
07:17اسلام اور مسلمانوں کے مقابلے میں جہاں کوئی محاذ ملے گا
07:20موڈی وہاں کھڑا ہوگا
07:33بھارتی فوج اور میڈیا
07:34سفارتی آدھاب بھول گئے
07:35اٹاری بارڈر پر پاکستانی ہائی کمیشن کے حملے سے
07:38بدتمیزی اور توہین آمیز رویہ
07:40وطن واپسی کے دوران حراسانی کا سامنا کرنا بڑا
07:43بارڈر سیکیورٹی فورس نے پاسپورٹ تحویر میں لے کر
07:45پاکستانی عملے کی گاڑی روک لی
07:47اسی دوران بھارتی میڈیا کے نمائندوں نے گاڑی کو گھیر لیا
07:50عملے سے بدتمیزی سے سوال کرتے رہے
07:53بھارتی فوج اور بارڈر پرس اہل کاروں نے
07:55سفارتی عملے کو بچانے کے لیے کوئی مداخلت نہ کی
07:58سیکیورٹی فورسز کا تربت میں انٹیلیجنس پیسٹ
08:10آپریشن تین دہشتگرد مارے گئے
08:12دہشتگردوں سے اسلحہ دھماکہ خیص مواد برامت
08:15ہلاک دہشتگرد شہریوں اور فورسز پر حملوں میں ملاوث تھے
08:18علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے
08:21کلیرنس آپریشن
08:22پہلگام فالس پلیگ آپریشن کے بعد
08:31بھارتی فوج بوکلاہٹ کا شکار
08:33ذرائع کے مطابق 25-26 اپریل کی شب
08:36ایلو سی پر بھارتی فوج کے دو یونٹ نے
08:38ایک دوسرے پر فائرنگ کرتی
08:40جس میں پانچ سیک فوجری ہلاک ہوئے
08:43واقعہ لائن آف کنٹرول جاپالا بریج
08:45بارہ مولا سیکٹر میں دورانے پیٹرولنگ پیش آیا
08:48واقعے کے بعد سکھ لائٹ انفنٹری کے سکھ جوانوں میں
08:51شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے
08:53پاکستان اور بھارت کشیدگی روکنے کے لیے
08:56انتہائی تحمل سے کام لے
08:57اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹوریو گوتریز کا کہنا ہے
09:01وہ ہر اس اقدام کی حمایت کریں گے
09:03جس سے تناہوں میں کمی اور باتچیت دوبارہ شکل ہو
09:06مشکل ترین مسائل بھی مانی خیز اور مصبت باتچیت سے حل کیے جا سکتے ہیں
09:11چیرمن بی بی بلاول بھٹو سے وزیراعلا سن اور وزیراعب آشی کے ملاقات
09:22بلاول بھٹو نے کنال زیشو پر مراد علی شاہ اور جام خان شورو کی محنت کو سراحہ کہا
09:27آپ نے آئینی اداروں کے سامنے سن کا کیس بھرپور لڑا
09:30محنت رنگ لائی سی سی آئی کی کاروائی سن کے مواقف کی فتح ہو
09:34وزیراعلا سید مراد علی شاہ نے سی سی آئی چلا سے متعلق بریفنگ کی
09:38جو منصوبہ سند کے خلاف ہو کا اسے کبھی منظور نہیں کریں گے
09:46وزیراعلا سند سید مراد علی شاہ کا کراچی ایپورٹ پر جیالوں سے خطاب
09:50کہا سوبوں کی منظوری کے بغیر کوئی کنال نہیں بن سکتی
09:53معاملے پر چیرمن پیپلز پارٹی پیچھے نہیں ہٹے
09:56بھارت پانی پر ہمارا مواقف جانتا ہے
09:59سندہ اس معاہدے کی گیدر بھبکیوں میں نہیں آئیں گے
10:02سندھو کا قطرہ پانی لیا تو جنگ کا اعلان سمجھیں گے
10:05بھارت پر خوف تاری سچ پانے کے لیے اوچھے ہتھ گنڈے
10:14پاکستانی وزیر دفاع خاج آسف کا ایکس ایکاؤن بھارت نے بلوک کر دیا گیا
10:18گزشتہ روز بھارت نے یوٹیوب پر ای آر وائی نیو سمیت
10:22سولہ پاکستانی چینلز کی نشریات بلوک کر دی تھی
10:25پاکستانی عبام نے مطالبہ کیا ہے
10:27پاکستان میں بھارت کی یوٹیوب چینلز کو بھی بلوک کیا جائے
10:30بھارتی وزیر آسف موڈی سے اپنے بھی نالا
10:40حکمران جماعت بی جے پی کے سینئر رہنما
10:43سبرامنین سوامی کا موڈی سے ستیپے کا مطالبہ
10:46سبرامنین سوامی نے سوشل میڈیا پوست میں لکھا
10:50چین اور ترکیے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں
10:52بھارت تنہا ہو گیا ہے
10:54نرندر موڈی استیفہ دے
10:56ہمیں ایک نئے رہنما کی ضرورت ہے
10:58پہلگام فالس فلاگ آپریشن کے بعد
11:02بھارتی میڈیا کا ہندووں کو نشانہ بنانے کا تاثر دینے کا
11:06پروپگینڈا ناکام ہو گیا
11:07بھارت کے متاثر میڈیا آنکر امیش دیوگن کے
11:10پروگرام میں پہلگام واقعی کو ہندووں پر حملہ قرار دینے کی کوشش کی گئی
11:15سیہ سے سوال کے جواب پر آنکر کو موکی کھانا پڑی
11:18سیہ کا کہنا تھا
11:19مقامی کشمیریوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ہمارا تحفظ کیا
11:23زکنیوں کی مدد کی اور متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقلی میں پیش پیش رہے
11:28پہلگام فالس لیگ آپریشن ڈرامے کی آرمے مقبودہ کشمیر میں گھروں پر شاپے
11:35بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں کو گھروں تک محدود کر دیا
11:38کشمیری شہری کہتے ہیں
11:40بھارتی فوج نے نام نہات سرچ آپریشن اور چیکنگ سے خوف پھیلا رکھا ہے
11:44بھارت کے سنتاس معاہدے کی موصلی کے یک طرفہ فیصلے کو عالمی سطح پر تنقید کا سامنا
11:50فائننشل ٹائمز نے اہم رپورٹ جاری کر دی
11:53لکھا بھارت کے فیصلے سے علاقائی سلامتی کو سنگیم خطرہ ہے
11:57پاکستان اور بھارت میں آبی تناؤں بڑھنے کا خدشہ
12:00معاہدے کی آرزی معاہدے سے دونوں ملکوں پر منفی اثرات پڑھ سکتے ہیں
12:04محولیاتی خطرات بڑھ رہے ہیں
12:06بھارت کو یک طرفہ اقدامات پر نظر سانی کرنی چاہیے
12:09ماضی کے تنازیات کے باوجود سنتاس معاہدہ ام کی بنیاد رہا ہے
12:13گامیہ کراچی میں پانی کی 84 انچ کی لائن پھٹ گئی
12:21سٹاف کالونی زیرے آب کھروں میں پانی داخل ہو گیا
12:24تجمان وارٹر کارپوریشن کا کہنا ہے
12:26مرامت کام چار دن میں مکمل کر لیا جائے گا
12:29مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی جسوی طور پر موطفل رہے گی
12:32جمشیٹ ٹاؤن، دیاکت آباد، ناسو آباد، کورنگی، لانڈھی اور دیگر علاقے متاثر ہو گئے
12:37کراچی کے شہریوں کو سفری سہولتیں پراہم کرنا حکومت سن کی اولین ترجی ہے
12:50ایوی ٹیکسی سرویس کے آغاز میں شہریوں کو سہولت ملے گی
12:53سن کے سینئر وزیز شرجین میمن کا اپنی زرسدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کے اجلاس میں سارے خیال کہا
12:59چیکسی سرویسز کو ایک پلیٹ فارم کے تحت منظم کیا جائے گا
13:03کراچی کے شہریوں کے لیے ڈبر ڈیکر وز سے روہ سال جون تک پہنچائے گئے
13:08بانی پی ٹی آئی سے وقلہ اور فاملی کی ملاقات کا دن
13:16فیصل چودری، محمود جوئیہ، عثمان گل، حارون نباز، زہیر عباس کو بانی سے ملاقات کی اجازت مل گئی
13:23بیرسٹر گوھر، سلمان سفتر، ابوزر سلمان نیازی، نئی پنجو تھا کو ملاقات کی اجازت نہ مل گئی
13:29پولیس سے بانی کی بہنوں کو گور خپور ناکے پر روک دیا
13:33علیمہ کانم نے پولیس افتر سے کہا آپ توہین عدالت کر رہے ہیں
13:36پولیس افتر نے کہا ہمیں کسی نے نہیں بھیجا، قانون کی پاسداری چاہتے ہیں
13:41بوشرا بی بی کو جیل میں الگ خوشادہ کمرہ دیا گیا ہے
13:52جس میں میٹرس، کرسی، ٹیبل، کتابل پی علماری، ایل سیڈی موجود ہے
13:56موسم گرمہ کی مناسبت سے روم کولر فراہم کیا گیا ہے
14:00الگ کچن بھی دیا گیا ہے
14:01جیل سپریٹنڈر نے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرادی
14:05رپورٹ کے مطابق بوشرا بی بی کا دو بارتی بھی معاینہ کیا جاتا ہے
14:08عدالت کی آئندہ سمات پر بوشرا بی بی کے وکیل کو رپورٹ پر مواقع تینے کی ہدای
14:13ایٹی سی نے 26 نیویمبر کے 29 مقدمات میں بوشرا بی بی کی عبوری زمانتوں میں 20 ماہ تک توصیح کر دی
14:19عدالت کا بانی پی ٹی آر وکلہ کی موجودگی میں بوشرا بی بی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم
14:24آئیم ایف ایگزیکٹیو بورٹ کا اشلاس نو مائی کو ہوگا
14:30پاکستان کے لیے ایک ارب دس کروڑ ڈالر کرز کی منظوری بھی جائے گی
14:33ریکرڈک منصوبے کے لیے چھے ارب چالیس کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کی راہیں کھلنے لگی
14:38ذرائع کا کہنا ہے منصوبے میں سرمایہ کاری کے لیے فائننشل کلوجر آئندہ ماہ ہونے کا امکان ہے
14:44امریکی برطانوی ایگزم بینک اور عالمی بینک فائننشل کلوجر میں شامل ہو سکتے ہیں
14:49وفاق بلوچستان اشیائی طرح کیاتی بینک فائننشل کلوجر میں شامل ہوں گے
14:54فائننشل کلوجر مکمل ہونے پر تین سال تک پیداوائی شروع ہو سکے گی
14:59پرڈکشن کے پہلے سال وفاق و بلوچستان کو تین ارب دالر ملنے کا انکان ہے
15:03وزیراعظم سوحباز صرف کی دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کتابہ
15:10دیجیٹل فارن ڈائریک انویسمنٹ کانفرنس سے خطاب نے کہا
15:13دیجیٹل دنیا آج تمام شعبوں میں غر معمولی اثر رکھتی ہے
15:17دو دہائیوں کی نسبت آج دیجیٹل دنیا یک سے تبدیل ہو چکی ہے
15:21پنجاب نے آئی ٹی کے شعبے میں بہت زیادہ ترقی کی ہے
15:24پاکستان کی آبادی کا بڑا تناسب نوجوانوں پر موسیقی مل ہیں
15:27پاکستانی نوجوان دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لحمت بارے
15:32اسلام آباد سے آزمین حج کو لے کر پہلی حج پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی
15:41پی آئی اے کی پرواز میں تین سو ترانوے آزمین سواتھ ہے
15:45لہور سے حج کی پہلی پرواز دیر سو آزمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہوئی
15:49کوئٹا سے پی آئی اے کی پرواز میں ایک سو باون آزمین حج کو لے کر مدینہ کے لیے اڑان بھری
15:55ملتان سے تین سو ترانوے کراچی سے دو سو پچانسی آزمین کو لے کر پرواز رات ساڑھے نو بجے روانہ ہوگی
16:01وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے حج فلائٹ آپریشن 31 ماہ تک جاری رہے گا
16:06کینیڈا کے انتخابات میں لیبرلز نے چوتھی بار میدان مار لیا
16:11وزیر آزم مارک آرنی نے وکٹری سپیچ میں کہا یہ کم باک ہے
16:14پلکی طرفے کے لیے مل کر کام کریں گے ٹرامپ کی ہمیں توڑنے کی کوشش ہے
16:19کینیڈا اپنا دفاع کر سکتا ہے
16:21تیرانچی کنگز کا پی اے سیل میں پتہ کے ساتھ واپسی کمیشن
16:30کھلاری ملتان کے خلاف مارچ کے لیے پریکٹس کر رہے ہیں
16:34لہور کے لسی سی اے گراؤنڈ میں تمام کھلاریوں نے ٹریننگ میں حصہ لیا
16:37تیرانچی اور ملتان کے درمیان مارک جمعرات کو لہور میں کھیلا جائے گا
16:41کینگز نے اب تک میگا ایونچ پہ تین کامیابیاں حاصل کی ہیں
16:44دو اور ڈائی میچ میں بھی ملتان سلطانس کا براہا
16:49کوئٹا کلیڈیٹرز کے خلاف آدھی سے زیادہ تین پچاس سے پہلے ڈگ آؤٹ لارک
16:53یاسر خان کامران خان
16:56افتخار احمد کوئی ڈبل فگر میں بھی نہ پہن سکا
17:00عثمان خان اور مائیکل بریسویل کھاتا بھی نہیں کھول سکے
17:03فرم شہزاد دے تباہ کن بالنگ کر کے چار شکار کیے
17:06فاہی مرشرف نے بھی دو بیٹرز کو چلتا کیا
17:08ایونٹ کے تمام میچ دیکھئے سپورٹس پہ براہ راگ
17:11پی ایسل کا جنون
17:20پرکٹ کا مقبول درین پروگرام ہر لمحہ پر جوش
17:22آج بنیں گے مہمان ادھاکار فہد مصطفیٰ
17:25کھیلیں گے ماسومان آکھین
17:27سابق سٹار پرکٹ ازباسی تلیہ اور کامران اکمل دیں گے
17:29جاندار تجزیہ آدھی اور مصطفیٰ چہدری چہروں پر مسکراہتیں بھی کھیلیں گے
17:34موسیقی